لاہور (جیوڈیسک) مقامی تھوک مارکیٹ میں گزشتہ روز ایک کلو دال چنا اور ایک کلو سفید چنے کی قیمت میں 5 روپے کی کمی ہوئی۔
جس سے ایک کلو دال چنا کی قیمت 75 روپے اور ایک کلو سفید چنے کی قیمت 100 روپے ہو گئی۔

Start typing to search...