Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر یا بھکاری

May 5, 2016 0 1 min read
Peer
Peer
Peer

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ہمارے سامنے جو سجادہ نشین کو ہ ہمالیہ کی چوٹی پر فرعون بنا بیٹھا تھا یہی پیر کچھ دیر پہلے ایک دولت مند کے سامنے بھکا ری بنا بیٹھا تھا اپنے ہی دولت مندمرید کی خو شامد اِسطرح کر رہا تھا ۔جیسے یہ اپنے مرید سے بھیک مانگ رہا ہو ۔ آپ وطن عزیز کی تما م نامور گدیوں کے سجا دہ نشینوں کو دیکھیں تو وہ بھی آپ کو عام لو گوں کے سامنے فرعونی پیر جبکہ دولت مندوں اور با اثر لو گوں کے سامنے بھکا ری بنے نظر آتے ہیں ۔ حقیقیت یہ ہے کہ اپنی گدیوں کے اصل وارث اور بزرگ دنیا میں اِس شان اور بے نیازی سے زندہ رہے کہ زمانہ آج بھی اُن کے کردار کی عظمت انسان نوازی اور حق گو ئی کی مثا لیں دیتا ہے لیکن بعد میں آنے والوں نے اِن عظیم بزرگو ں یعنی اپنے آبا ئو اجداد کی عبادت ریا ضت اورتقوے کے دام چکا ئے اِن کا نام نیلام کیا اور اُن کے نام کو حصول زر کا ذریعہ بنایا۔

آپ تاریخ تصوف کا ورق ورق پڑھ لیں کسی بھی دور کے اہل حق نے اپنے قدموں سے چل کر کبھی بھی اہل اقتدار سے ملا قات نہیں کی اور اگر کبھی اہل اقتدار نے مجبور کر کے اِن روشن لوگوں کو اپنے درباروں میں بلا یا بھی تو اِن صوفیاء کرام نے کلمہ حق اِس جرات اور شان سے بلند کیا کہ شاہی محلوں کے در و دیوار سنا ٹے میں آگئے پا کستان کی تا ریخ کا مطالعہ اگر آپ کریں تو موجودہ سجا دہ نشین اور جا نشین قومی اور صوبائی اسمبلی کی ممبری ٹکٹ کے لیے کبھی تو ایوب خان کے در پر دامن مراد پھیلا ئے نظر آئے کبھی بھٹو کے در پر دست بستر نظر آئے اور پھر کبھی ضیا الحق کی قصیدہ گو ئی میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی جھوٹی کو ششوں میں نظر آئے اور کبھی بلاول ہا ئوس اور چوہدری ظہور الہی روڈ پر طواف کر تے پکڑے گئے اور کبھی ما ڈل ٹائون اور رائے ونڈ میں چلا کشی کر تے نظر آئے اور کبھی بنی گا لا کی بلندی پر چڑھتے دیکھے گئے ہر دور میں یہ سجا دہ نشین چڑھتے سورج کی پو جا کر تے نظر آئے اور یہ بھکا ری نما سجا دہ نشین نام تو اپنے اسلاف کا لیتے ہیں جبکہ استحصال یہ عوام کا کر تے نظر آتے ہیں۔

چشم فلک تا ریخ کی صداقتیں، کروٹیں اور لیل و نہا ر کی گردشیں گواہ ہیں اِن سجا دہ نشینوں کے اسلاف نے کبھی بھی اہل اقتدار کی طرف نظر بھر کر نہ دیکھا اور نہ ہی کبھی اہل اقتدار کے دستر خوا ن پر بیٹھے ۔ کسی منصب دار اور چوبدار کی خو شامد اور دوستی میں پا گل ہو تے نظر نہ آئے خدا ئے بے نیاز کے علا وہ کبھی کسی اہل اقتدا ر کے گھر کا طواف نہیں کیا اِن بزرگوں کا بسیرا کبھی قصرِ سلطانی کے گنبد پر نہیں رہا کیونکہ وہ مردہ شکار کو خو د کے لیے حرام سمجھتے تھے اور اہل اقتدار کے شاہی دستر خوانوں کی کھر چن کھا نا اور کسی کی اُترن پہننا ان کے نزدیک شرک جیسا جرم عظیم تھا ۔ جبکہ انہی بزرگوں کے مو جودہ گدی نشیں با اثر لوگو ں کی اُترن اور کھرچن کھا نا عظیم سعادت سمجھتے ہیں۔

Fake Peer
Fake Peer

آج کے گدی نشینوں نے خود کو معاشرے میں فعال اور با اختیار رکھنے کے لیے با اثر لوگوں کی خو شامد کو اپنا وطیرہ بنا لیا ۔ جہاں کو ئی بھی طا قت یا با اثر فرد نظر آیا اُس سے دوستی اور اُس کے در پر تحفے تحائف بھیجنے شروع کر دیے یعنی آج کے پیروں نے خود کو اللہ تعالی کا غلام بنا نے کی بجا ئے دنیاوی خدائوں کو اپنا داتا اور خدا بنا لیا ہے ۔ خود کو قومی اسمبلی اور صوبا ئی اسمبلی میں پہچانے کے لیے یہ آخری حدوں سے بھی گزر جا تے ہیں ۔اِس کام کے لیے یہ عوام کی نذر نیاز کا بے دردی سے استعمال کر تے ہیں جس طرح کو ئی بڑا دوکاندار یا کا روباری لو گ اپنے کا روبار کو وسعت دینے کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں اپنی برانچیں کھولتے ہیں تا کہ زیادہ سے زیادہ لو گوں کو اپنی طرف راغب کر کے اُن کو لو ٹا جا سکے اِسی طرح اِن گدی نشیوں نے زیادہ سے زیادہ مرید بنا نے اور پھر اُن کو لو ٹنے کے لیے ملک کے تمام بڑے بڑے شہروں میں اپنے آستانے قائم کر رکھے ہیں اور پھر اِن آستانوں کو چلا نے اور زیادہ سے زیا دہ لو ٹ مار کے لیے اِن آستانوں پر عوام کے مذہبی اور روحانی جذبات سے کھیلتے ہو ئے مختلف روحانی تقریبا ت منعقد کر کے عوام کو اپنے زر خرید غلام یا مرید بنا یا جا تا ہے۔

پھر اِن کا سب سے بڑا ڈرامہ یہ ہو تا ہے ۔ جب یہ مریدوں سے کہتے ہیں کہ اُن کو اپنے گھر بلا ئواب کو ئی غریب مرید تو اِن کو اپنے گھر بلا ہی نہیں سکتا کو ئی پیسے والا ہی اِن کو اپنے گھر بلا تا ہے ۔ جب آپ اِن کو اپنے گھر آنے کی دعوت دیتے ہیں تو یہ اپنی پیجا روںاور بڑی گا ڑیوں کا پٹرول ما نگتے ہیں پھر پیر صاحب کے ساتھ اُن کے خو شامدی مریدوں کاٹولہ اور پھر پیر صاحب کی نذر یعنی پچاس ہزار سے ایک لاکھ تک اگر کو ئی دے سکے تو پھر پیر صاحب کی دعا لی جا سکتی ہے ورنہ نہیں ۔ اور جب یہ مریدوں کے گھر میں آتے ہیں تو زبردستی پیسے لیتے ہیں میرے پا س ایک شخص آیا کہ میں آپ کے ہا تھ پر بیعت ہو نا چاہتا ہوں میں نے کہا میں خود کو اِس قابل نہیں سمجھتا اور میں تو ابھی خو دطالب علم ہو ں تو وہ کہنے لگا آپ میرے گھر آنے کے کتنے پیسے لیں گے تو میں نے کہا میں تو گھر آنے جا نے کے کو ئی پیسے نہیں لیتا تو اُس کو یقین نہ آئے وہ بار بار کہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ پیر صاحب گھر آئیں اور وہ پیسے نہ لیں میرے پو چھنے پر اُس غریب معصوم آدمی نے بتایا پرو فیسر صاحب ہما رے پیر صاحب پچھلے کئی سالوں سے ہما رے گھر پر چھ ما ہ بعد چکر لگا تے ہیں اور ہم سے جو بھی بن پڑتا ہے۔

ہم پیر صاحب کی خدمت کر تے ہیں اِس بار جب پیر صاحب آئے تو انہوں نے گا ئوں آتے ہی اعلان کر دیا کہ آستا نے کی تعمیر اور بیٹی کی شادی کے لیے تمام مرید بڑھ چڑھ کر نذر دیں اب پیر صاحب نے گھر گھر جا کر مریدوں کو لو ٹنا شروع کر دیا وہ زبردستی مریدوں کی جیبوں سے پیسے نکا لتے اُن کو ڈراتے دھمکاتے کہ پیسے لے کر آئواگر دعا کرا نی ہے یا مسائل حل کر انے ہیں تو زیادہ سے زیادہ پیسے لا ئو اب مریدوں نے اپنے زیورات اور جا نور بیچ کر پیر صاحب کو دینے شروع کر دئیے ۔ میں نے بھی اپنے جا نور بیچ کر پیر صاحب کے لیے ایک بڑی رقم اکٹھی کر لی یہ جانور میں نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے رکھے ہو ئے تھے میرے بیٹے کو جب یہ پتہ چلا تو وہ بہت نا راض ہوا وہ پڑھا لکھا ہے اُس نے ہم دونوں میا ں بیوی کو سختی سے منع کیا کہ ہم اتنی بڑی رقم پیر صاحب کو نہ دیں۔

Peer
Peer

ہم نے ضد کی کہ ہم تو یہ رقم پیر صاحب کو ضرور دیں گے تا کہ وہ ہمارے لیے دعا کر سکے ہما ری ضد دیکھ کر ہما رے بیٹے نے تما م پیسے ایک صندوق میں رکھ کر تا لا لگا دیا ۔اور خود اُس دن گھرسے با ہر کسی دوسرے شہر چلا گیا جس دن پیر صاحب نے ہما رے گھر جلوہ افروز ہو نا تھا ۔ اور پھر پیر صاحب ہما رے گھر تشریف لے آئے ہم نے پیر صاحب کے لیے گھر کا کو نہ کو نہ صاف کیا ہوا تھا ۔ پیر صاحب آئے ہم نے خوب خا طر مدارت کی اُن کی خدمت میں کو ئی کسر نہ چھوڑی پیر صاحب کی نظر ہما ری خدمت اور شاندار کھا نے پر نہ تھی وہ تو اِس انتظار میںتھے کہ ہم نذر کے طور پر بڑی رقم کب اُن کی خدمت میں پیش کر تے ہیں اور پھر ہم نے پیر صاحب کو بڑی رقم بطور نذر پیش کی تو پیر صاحب نے انتہا ئی ڈھٹائی سے اِس رقم کو پہلے گنا اور پھر حقارت سے رقم ہما ری طرف پھینک دی کہ اتنی تھو ڑی نذر رقم میں نہیں لوں گا مجھے زیا دہ پیسے چاہیں۔

ہم نے بہت منت سما جت کی کہ ہما رے پا س جو رقم تھی وہ ہم نے آپ کے چرنوں میں رکھ دی ہے لیکن پیر صاحب کا غصہ بڑھتا جا رہا تھا کہ فلا ں اور فلاں نے اتنی زیادہ نذر دی ہے آپ لوگ بہت کم نذر دے رہے ہیں اگر تم نے زیادہ پیسے نہ دیے تو ہم آپ کے لیے دعا نہیں کریں گے اور آپ کو مریدوں کی لسٹ سے بھی نکال دیں گے پیر صاحب مسلسل زیا دہ پیسوں کا اصرار کر رہے تھے اور ہم احتراماً انکار اور معا فی ما نگ رہے تھے ۔ اب پیر صاحب نے ہما رے گھر کی تلا شی شروع کر دی تلا شی لیتے لیتے پیر صاحب اُس صندوق تک پہنچ گئے جس میں بیٹی کے جہیز کی رقم پڑی ہو ئی تھی۔

اب پیر صاحب نے ہم سے تا لے کی چابی ما نگنی شروع کر دی جو ہما رے پا س نہیں تھی ہما رے بار بارانکار پر پیر صاحب نے اینٹ سے تا لا تو ڑا اور ساری رقم نکا ل کر کہا یہ دیکھو میں نے کشف سے اندازہ لگا لیا تھا کہ اِس صندوق میں بڑی رقم ہے پھر پیر صاحب وہ رقم لے کر چلا گیا ۔ میںحیرت اور ہمدردی سے معصوم مرید کو دیکھ رہا تھا جس کا پیر بھکا ری بن کر اُسے لو ٹ کر چلا گیا تھا۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

Share this:
Tags:
beggar character King money peer power public worship اسمبلی اقتدار بھکاری پیر دولت عبادت عوام فرعون کردار
Pakistani Nation
Previous Post معصوم پاکستانی
Next Post حلب پر بمباری اور سلامتی کونسل
Aleppo Bombing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close