Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 10/5/2014

May 11, 2014 0 1 min read

تھانہ پیرمحل پولیس نے شہر کی مضافاتی بستی سی پلاٹ کے رہائشی محمد رمضان ولد عبداللہ کے مویشی
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) تھانہ پیرمحل پولیس نے شہر کی مضافاتی بستی سی پلاٹ کے رہائشی محمد رمضان ولد عبداللہ کے مویشی مالیت190000روپے چوری کرنے والے نامعلام ملزمان کے خلاف بجرم379ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پریس کلب پیرمحل کاایک ہنگامی تعزیتی اجلاس میاں اسد حفیظ صدر الیکٹرانک میڈیا
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) پریس کلب پیرمحل کاایک ہنگامی تعزیتی اجلاس میاں اسد حفیظ صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں معروف سیاسی شخصیت چوہدری الطاف حسین کے سر چوہدری ظفر اقبال کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا جبکہ مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ پیرمحل پولیس نے شہر کے دوکاندار نعیم شاہد ولد سرادر محمد دوکان کے تالے توڑ کر چوری کی
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) تھانہ پیرمحل پولیس نے شہر کے دوکاندار نعیم شاہد ولد سرادر محمد دوکان کے تالے توڑ کر چوری کی کوشش کرنے والے محمد افتخار ولد محمد یار سکنہ گوجرانوالا کے خلاف بجرم 454ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ پیرمحل پولیس نے اشتہاری محمد احمد ولد نور احمد سکنہ 744گ ب کو پناہ
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) تھانہ پیرمحل پولیس نے اشتہاری محمد احمد ولد نور احمد سکنہ 744گ ب کو پناہ دے کر کھانا کھلانے اور فرار کروانے پر شمس الدین کے خلاف بجرم 216ت پ کے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بہار2014سمسٹر کے طلبائ و طالبات کو کتابوں کی ترسیل شروع ہو چکی ہے اب تک پورے ملک میں PTCکورس میں 62000 طلبائ و طالبات نے داخلہ لیا ہے ان کی تمام کو کتابوں کی ترسیل کا عمل مکمل ہو گیا ہے جبکہ میٹرک کے 70000اورFAکے 80000طالب علموں کو کتابوں کی ترسیل مکمل کی جا چکی ہیں۔ انشائ اللہ 12مئی 2014تک میٹرک اورFA کے تمام طالب علموں کو کتب ارسال کر دی جائیں گی BAکے طالب علموں کو 13مئی 2014سے کتب کی ترسیل شروع کی جائے گی PTCمیٹرک اور FAکے طالب علموں کو اگر 20مئی تک کتب نہ ملیں تو فوراً اپنے متعلقہ ڈاک خانوں سے رجوع کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

BAکا پیپر دینے سے محروم۔تفصیل کے مطابق شہر کے محلہ مکہ بلاک کے رہائشی
(پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) BAکا پیپر دینے سے محروم۔تفصیل کے مطابق شہر کے محلہ مکہ بلاک کے رہائشی محمد اسلم اور محمد شریف کی بیٹیوں ماریہ شہزادی اور طاہرہ شریف سمیت متعدد طالبات نے BAکا امتحان دینے کے لئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے داخلہ بھجوایا تھا جبکہ BAامتحان 5مئی سے شروع ہیں مگر طالبات کو رولنمبر سلپیں 08ـ05ـ2014کو موصول ہو سکیں۔جس کی وجہ سے تحصیل کی متعدد طالبات پیپر دینے محروم ہو گئیں جبکہ رولنمبر سلپیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے گذشتہ ماہ کی 21تاریخ کو جاری کی گئیں تھیں۔ طالبات نے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ڈاک تقسیم میںغفلت کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ضائع ہونے والے پیپرکا نیا شیڈول جاری کیا جائے۔ مثالی تعلیمی درسگاہ کے اساتذہ نے اپنا سابقہ ریکارڈ 6سال بعداپنے ہی ہاتھوں توڑ ڈالا تحریر میاں اسد حفیظ
استاد کسی بھی معاشرے کی تعمیر نو میں رول ماڈل کا کردار ادا کرتا ہے اگر کسی ریاست کے استاد ہی اپنی کوتاہیوں کی وجہ سے محکمہ اورتعلیمی درس گاہوں میں اپنی اہمیت پر سوالیہ نشان ثبت کر دیں تو پھر وہ مستقبل کے معماروں کے لئے کسی صورت بھی رول ماڈل کی حیثیت کھو دیتے ہیں میاں شہباز شریف حکومت تعلیمی ترقی کے لئے نت نئی اصلاحات نافذالعمل کر رہی ہے تاکہ آنے والے وقتوں میں درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کیا جا سکے اگر سیاست ایوانوں سے نکل کر تعلیمی اداروں میں اپنے پنجے گارڈ لے تو تعلیمی ترقی کا سفر بھی تھم جاتا ہے ٹیچرز کے مابین پائی جانے والی مبینہ محاذ آرائی کے منفی اثرات یقینا طلباء پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں ایسی صورت حال میں اچھے تعلیمی نتائج حاصل کرنے کی توقع رکھنا احمقانہ سوچ ہے پیرمحل گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر1جو کہ کبھی اپنے تعلیمی نتائج کھیلوں اور ادبی مقابلہ جات کی وجہ سے صوبہ بھر میںاپنی الگ پہچان رکھتا تھا جس کے ٹیچروں نے اپنا ہی قائم کردہ ریکارڈ گذشتہ روز توڑ ڈالا جو کہ ناصرف محکمہ کے لئے بلکہ ادارہ ہذا کے لئے بھی بدنامی کا سبب بنا24ـ11ـ2008کو باقاعدہ اطلاع دینے پر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن بلال احمد قمر نے ایک سابقہ ادارہ ہذا کے ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر کی درخواست پر مذکورہ سکول کا دورہ کیا تو 21اساتذہ سکول سے غیر حاضر پائے گئے تھے اور یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ جو قومیں کتاب سے دوستی توڑنے کے ساتھ اپنی تاریخ بھلا دیتی ہیں وہ کبھی بھی ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتیں انسپکشن ٹیم نے اپنی اس وقت کی رپورٹ میں تحریر کیا تھا کہ لائیبریری سے2002سے لے کر 2008تک کوئی بھی کتاب طالب علم کو ایشو نہیں ہو سکی اور دیگر ایسے مسائل بھی انہوں نے اپنی رپورٹ میں تحریر کئے تھے جن کو لکھنا شائد مناسب نہیں جبکہ مورخہ 06ـ05ـ2014کو ای ڈی او محکمہ تعلیم ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری محمد منشائ میو نے اچانک سکول کا دورہ کیا تو بیک وقت 27اساتذہ ادارہ سے غیرحاضر پائے گئے جن کو ای ڈی او نے فوری طور پر معطل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے رجسٹر حاضری اپنی تحویل میں لے لیا یوں مثالی تعلیمی درسگاہ کے اساتذہ نے اپنا سابقہ ریکارڈ 6سال بعداپنے ہی ہاتھوں توڑ ڈالا جن میںبیشتر اساتذہ پہلی معطلی فہرست میںبھی شامل تھے عرصہ دراز سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر1پیرمحل میں سینئر ہیڈ ماسٹر کا عہدہ خالی پڑا ہے جس کی وجہ سے سکول کی کارکردگی ہر لحاظ سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے اور یہ بھی بازگشت سنائی دے رہی ہے کہ ادارہ ہذا میں اپنے چہیتے طلباء کو پوزیشنیں دلوانے کے لئے امتحانی نتائج میں ردوبدل بھی کی جاتی رہی ہے جبکہ یہ آواز ایک ٹیچر نے کچھ روز قبل اٹھائی بھی محکمہ نے معاملہ کی تحقیقات کروانے کے لئے انکوائری کرنے کے احکامات صادر کئے مگر سکول کی تباہی میں اہم کردار ادا کرنے والے خفیہ ہاتھوں نے اپنا کام دکھاتے ہوئے انکوائری کو منظر عام پر نہ آنے دیا اگر حالیہ ٹیچرز کی معطلی پر محکمہ تعلیم کے ارباب اختیار نے سخت نوٹس نہ لیا تو پنجاب میں تعلیمی نتائج اور کھیلوں کے حوالے سے جانی جانے والی مثالی تعلیمی درس گاہ سے والدین اپنے بچوں کو دیگر پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں داخل کروانے پر مجبور ہو جائیں گے ادارے کو آج چوہدری امجد اسلم امجدمرحوم ،چوہدری عبدالرزاق اور میاں محمد امین جیسے ایڈمنسٹریٹر کی ضرورت ہے جو ادارے کی کھوئی ہوئی ساکھ کو بحال کروا سکے سروے کے دوران عوام الناس نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور محکمہ تعلیم کے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ سکول میں سیاست کو فروغ دینے والے ٹیچرز کو ہنگامی بنیادوں پر ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں

Share this:
Tags:
Death emergency family news Peer Mahal press club پریس کلب پیرمحل خبریں لواحقین ہنگامی وفات
Rain
Previous Post آج اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش متوقع
Next Post کراچی: شاہ فیصل میں نائٹ کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 7 افراد زخمی
Shah Faisal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close