Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیروں کی چالیں

May 9, 2016 0 1 min read
Peeron Ki Chalian
Peeron Ki Chalian
Peeron Ki Chalian

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
فلمی اداکار نما سجادہ نشین کے چہرے پر پریشانی اور خجالت کے تاثرات ابھرنے شروع ہو گئے تھے وہ صبح سے اب تک اپنی ترکش کے تمام تیر چلا چکا تھا لیکن ابھی تک اُس کا ایک بھی تیر نشانے پر نہیں لگا تھا صبح سے ابتک اُس نے مجھے زیر کر نے مجھے پھانسنے یا متاثر کر نے کے لیے بہت سارے جا ل میرے اوپر پھینکے تھے لیکن اُس کی تما م کو ششیں دم توڑ چکی تھیں اب وہ بے بسی اور شرمندگی کا مجسمہ بنا پریشان نظروں سے اِدھر اُدھر دیکھ رہا تھا اُس کے چہرے کے تا ثرات رنگوں اور جسمانی حرکا ت سے واضح طور پر اُس کی پریشانی ، شرمندگی اور بے بسی نظر آرہی تھی وہ روزانہ سینکڑوں انسانوں کو آسانی سے ذبح کر تا تھا لیکن آج میرے سامنے وہ نا کا می سے دو چار نہیں ہو نا چاہتا تھا میرے سامنے وہ شرمندہ ہو رہا تھا اُس کو اصل شرمندگی اور غصہ یہ تھا کہ وہ اپنے مریدوں خادموں کے سامنے دنیاوی خدا بنا بیٹھا تھا جس کو کبھی بھی ہا ر کا سامنا نہیں ہو ا تھا۔

اب اُس کویہ پریشانی اور شرمندگی بھی تھی کہ اُس کے مرید اور خادم کیا کہیں گے اُس نے بے بسی کے عالم میں اپنی آنکھیں بند کر لیں ۔ اب وہ کسی گہری سوچ میں پڑ گیا تھا وہ ظاہر یہ کر رہا تھا کہ وہ عالم استغراق یا مرا قبہ کی گہرائی یا بلندی پر پرواز کر رہا ہے اصل میں مرا قبہ یا استغراق کا تو اُسے بلکل بھی پتہ نہ تھا وہ تو گہری سوچ میں غرق سوچ رہا تھا کہ کو نسا طریقہ کر تب یا چال چلوں کہ میں اُس کی روحانیت کا قائل ہو جا ئوں غلطی وہ یہ کر رہا تھا کہ صبح سے اب تک دنیا داری دنیا وی ڈرامے با زیاں اور ما دیت پر ستی کا ہی مظاہرہ کئے جا رہا تھا ۔ تصوف ، روحانیت مرشد مرید روحانیت کے پراسرار رازوں کے متعلق نہ تو وہ جانتا تھا اور نہ ہی وہ تصوف پر بات کر رہا تھا یہی اُس کی غلطی تھی کیونکہ دنیا داری اور مادیت پر ستی ہی اگر کسی کی بزرگی اور ولایت کا پیمانہ ہوتی تو یہ کسی بھی امیر کا رخانے دار یا دولت مند کے در پر جا کر دیکھی جا سکتی تھی ہم تو یہاں روحانیت اور تصوف کے مو تی چننے آئے تھے جبکہ وہ ہمیں دولت کے سکوں سے متا ثر کر نے کی نا کا م کو شش کر رہا تھا۔

Advice
Advice

اپنی اِس کوشش میں وہ حما قتوں پر حماقتیں کئے جا رہا تھا۔ اپنی ہر نئی حرکت کے ساتھ اُس کا قد ہماری نظروں میں چھوٹا ہو تا جا رہا تھا۔ اب وہ ہما رے سامنے بیٹھا غور و فکر اور مرا قبے کا ڈرامہ ر چارہا تھا اور پھر اچانک اُسے کو ئی خیال یا ترکیب آئی اس نے اپنی آنکھیں کھولیں اور جھٹکے سے سیدھا ہو کر پہلے بیٹھا اور پھر کھڑا ہو کر تیزی سے چلتا ہوا زنان خانے میں گھُس گیا۔ پیر صاحب شاید زنان خانے میں کسی سے مشورہ کرنے گئے تھے ہم حیران پریشان پیر صاحب کی اِس نئی حرکت پر سوچ رہے تھے کہ اب پیر صاحب کونسی نئی چال چلتے ہیں میں پیر صاحب کی اداکاری اور قلابازیوں سے بہت زچ ہو چکا تھا کہ پتہ نہیں کب ہما ری جان اِس مضحکہ خیز گدی نشین سے چھوٹے گی ابھی ہم یہ سوچ ہی رہے تھے کہ پیر صاحب تیزی سے واپس آتے نظر آئے اب پیر صاحب کے چہرے پر خوشی اور جوش کا رنگ نظر آرہا تھا پیر صاحب کو کسی نے اچھا مشورہ دیا تھا اُس مشورے کے بعد پیر صاحب بہت پر جوش اور خو شی سے دیوانے ہو ئے واپس آئے اُن کے چہرے کے رنگ اور جسمانی حرکت سے لگ رہا تھا ۔ جیسے پیر صاحب کے ہا تھ قارون کا خزانہ لگ گیا ہو۔

پیر صاحب کی چال جسمانی حرکا ت اور چہرے کا رنگ بتا رہا تھا کہ وہ بہت ہی پر یقین تھا کہ اِس چال سے وہ کا میاب ہو گا اپنی اِس چال کے کامیاب ہو نے کا اُنہیں بہت زیا دہ یقین تھا کہ اب یہ تیر یقینا نشانے پر لگے گا اور وہ اپنے مقصد میں کا میاب ہو گا ۔ اب ہم بھی متجسس نظروں سے پیر صاحب کی طرف دیکھ رہے تھے کہ پتہ نہیں اب یہ کو نسا کر تب یا چال چلتے ہیں اپنی حما قتوں کی لسٹ میں ایک اور حما قت کا اضا فہ کر تے ہیں ہم اشتیاق بھر ی نظروں سے پیر صاحب کی اگلی حر کت کا انتظا ر کر رہے تھے ۔ پیر صاحب آکر ایک بار پھر اپنی شاہی مسند پر جلوہ افروز ہو گئے اب اُن کے چہرے اور سمانی حر کا ت سے اعتماد چھلک رہا تھا وہ بہت پر اعتماد تھا کہ کا میا بی ہر صورت میں اب اُس کا مقدر ہے ۔ وہ پہلے تو مغرور فا تحانہ نظروں سے ہما ری طرف دیکھتا رہا پھر اُس نے خا دموں کو اشارہ کیا کہ اُس خا ص کمرے کو کھولا جا ئے جس میں اُ نکے خاندانی نوادرات اور بزرگوں کے استعمال کی ذاتی اشیا ء رکھی گئی ہیں ۔ پیر صاحب ہما ری طرف دیکھتے ہو ئے با واز بلند بولے یہ ہما رے خا ندان کے بزرگوں کا خاص کمرہ ہے اِس کمرے کو بہت خا ص مو قعوں پر کھولا جا تا ہے۔

آپ خو ش قسمت ترین لو گ ہیں جن کو اِس خا ص کمر ے میں جا نے کی اعلی سعادت نصیب ہو گی یہ خا ص بزرگوں اور لوگوں کے لیے ہی کھولا جا تا ہے آج ہم آپ کو اِس کمرے اور اشیا کی زیا رت کرا ئیں گے اِس کمرے کی زیارت کے بعد آپ بھی اُن خوش قسمت ترین لو گوں میں شامل ہو جا ئیں گے جنہوں نے اپنی آنکھوں اور روحوں کو اِن نا یا ب اشیا کی زیارت سے روشن کیا ہے اور پھر پیر صاحب با وقار اور مغرور انداز سے کھڑے ہو گئے اب ہم اُس نا یا ب کمرے کی زیا رت کے لیے جا رہے تھے اور پھر ہم ایک بہت پرا نے لکڑی کے دروازے پر جا کھڑے ہو ئے پرانی لکڑی کے دروازے کی شکستگی بتا رہی تھی کہ یہ دروازہ صدیوں پرا نا ہے بہت بڑے پرانے تا لے کو خادم نے کھولا اور پھر ہم عطر اور خو شبوئوں سے مہکتے کمرے میں داخل ہو گئے پھر فوری طور پر خادم نے لا ئٹ جلا ئی تو کمرہ روشن ہو گیا کمرے میںواقعی بہت پرا نے ملبوسات ٹو پیاں اور ما لائیں تسبیحات مٹی کے برتن چارپائیاں کچی مٹی کے گھڑے پیتل کے برتن پرانی کتابیں اسلامی کتا بیں سروں پر پہننے والی بڑی بڑی پگیں پرا نے حُقے پرانی لکڑی کے عصاء پھولوں اور ریشمی تا روں کے پرانے بہت سارے ہا ر ریشمی ہا روں کی ریشمی سنہری تا روں کا رنگ سیا ہی ما ئل ہو چکا تھا۔

Karamat
Karamat

اب پیر صاحب نے فاتحانہ نظروں سے ہماری طرف دیکھا اور کمرے میں موجود چیزوں اور نوادرات کے با رے میں live کمنڑی شروع کر دی کہ یہ چیز یا لباس فلاں بزرگ کا ہے یہ فلاں دور کا ہے اِس کی کرامت یہ ہے اِس کی کرامت وہ ہے یہ اتنے سال پرا نا ہے یہ اتنی صدیا ں پرانا ہے میں ہمیشہ سے تاریخ کا طالب علم رہا تھا میں تجسس اور غور سے تما م اشیا ء کو دیکھ رہا تھا ۔ محترم قارئین آپ پاکستان یا بھارت کی کسی بھی بڑی گدی پر چلے جا ئیں اکثر جگہوں پر آپ کو ایسی نا یا ب اور پرانی چیزیں دکھائی جا ئیں گی پا کستان میں روحانی گدیوں کے علا وہ بھی بہت سارے گھر وں میں کو ئی نہ کو ئی متبرک چیز آپ کو ملے گی اب وہ چیز اصل ہے یا نقل یہ تو خدا ہی جا نے لیکن عقیدت مندوں کے مذہبی اور روحانی ذوق کو کیش کرا یا جا تا ہے اور جن کے گھروں میں ایسی اشیا ہیں وہ بھی سجا دہ نشینوں کی طرح فخریہ طور پر اپنی اِن اشیا کی نمائش کر تے ہیں اور پھر پیر صاحب ہمیں ایک پرا نے صندوق کے پا س لے آئے اور ہما ری طرف اِسطرح دیکھا جیسے مداری سانپ نکالتا ہے۔

اب انہوں نے صندوق کھولا تو اُس میں پرانے قیمتی پتھرکی انگوٹھیاں اور سکے موجود تھے اب اُنہوں نے اِن اشیا کے قصیدے پڑھنے شروع کر دیے پیر صاحب کے پرانے سکے دیکھ کر مجھے وہ غریب دیہا تی یا د آگیا جو ایک دن میرے پاس آیا اور مجھے کہنے لگا کہ پرو فیسر صاحب حساب لگا ئیں کہ میرے مقدر میںجنت لکھی جا چکی ہے تو میں نے حیرت سے اُس کی طرف دیکھا اور کہا کہ تم نے ایسا کو ن سا عمل کیا ہے کہ جنت تم پر واجب ہو چکی ہے تو اُس نے کہا کہ میرے پیر صاحب نے مجھے کہا کہ تم پر جنت واجب ہو چکی ہے ہم نے تم کو جنت کی ضما نت دی اب تم کو ئی نیکی یا اچھا عمل کرو نہ کرو اب تم جنتی ہو چکے ہو میںنے حیرت سے اُس دیہا تی کو دیکھا اور اشتیاق بھر ے لہجے میں اُسے کہا کہ تم بتا ئو تم نے کیا نیکی کی ہے اور تمہا را پیر کیا مقام رکھتا ہے اُس کو کس نے یہ پا ور یا مقام دیا ہے کہ وہ دنیا میں بیٹھ کر لو گو ں میں جنت تقسیم کر رہا ہے۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
life peer Professor Mohammad Abdullah Bhatti shame suffering پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی پیر دنیاوی شرمندگی متاثر
Previous Post آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹرل کمانڈر کے کمنڈر کی ملاقات
Next Post ایک بھٹو …چار کہانیاں
Zulfikar Ali Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close