Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قلم دوست

June 13, 2015 0 1 min read
Writing
Poetry
Poetry

تحریر: اقبال طارق
چند برس قبل سوشل میڈیا پر بننے والے ایک دوست کا شعر ایسا ذہن پر نقش ہوا کہ آج تک بھول نہیں پایا دیکھنے میں عام ساشعر کچھ یوں ہے کہ ” صرف تصویر رہ گئی باقی جس میں ہم ایک ساتھ بیٹھے تھے۔” شعر کے ساتھ ادب پر بات چیت کا سلسلہ جوچلا اور پھر بات دوستی تک آگئی صوتی رابطے اور پھر جب گزشتہ برس کچھ دن کے لیے جانا ہوا تو وقت کی کمی کے باعث میں تو ملنے نہیں جا سکا مگریہ دوست بڑی محبت سے سب کام ترک کر کے ملنے آگیا۔

چند گھنٹوں پر مشتمل اس ملاقات میں کچھ ادبی باتیں اور بہت سی آپس کی باتیں ہوئیں اور یہ نوجوان میرے دل میں اور جگہ بناتا گیا۔ کئی ماہ سے اس کی خواہش کہ میں اس بار ان کے شہر میں آؤں گا اور مشاعرہ بھی ہو گا میری نوکری کے سلسلے میں مجھے مارچ کی بجائے اپریل کی ١٠ تاریخ کو ہی جانا نصیب ہوا اور اپریل کی ٥ کو ایک شاعر دوست خالد سجاد کی کتاب کی تقریب میں شمولیت کی حسرت دل میں لیے میں ١٢ اپریل کو جب لاہور ائرپورٹ پہنچا تو عطا الحسن لاہور ائرپورٹ پر اپنا منتظر پایا وہاں سے ہم علی رضاکے پاس پہنچے جو کہ اچھے شاعر اور بہت اچھے نعت خوان ہیں وہاں رات بھر کا سفر اور تھکاوٹ بھول کر علی رضا کو ساہیوال گھر جانا بھول گیا اور مجھے سونا سو باتیں ہی باتیں تھیں شام تک مسلسل باتیں جبکہ ٤ بجے مجھے خالد سجاد صاحب کی دعوت پر پلاک میں ایک مشاعرے میں بھی شرکت کرنی تھی سو باتوں باتوں میں ہی ہم علی رضا کو ساہیوال کے رخصت کرکے میں عطا الحسن اور فواد احمد پلاک کی طرف روانہ ہوئے جہاں خالد سجاد کے ساتھ انڈیا سے تشریف لائے ہوئے مہمان شعرا ، شاہجان جعفری اور افروز عالم کے ساتھ بحرین سے ہی جناب ریاض شاہد بھی تشریف فرما تھے۔

مشاعرے میں حاضری کے بعد شاہجان جعفری اور افروز عالم کو اپنے وطن کے لیے فلائٹ پکڑنی تھی سو انہیں رخصت کر کے میں ریاض شاہد ، عطا الحسن اور فواد احمد انارکلی فوڈ سٹریٹ آگئے جہاں تصویریں باتیں کھانا تھا ۔ اور عطاالحسن کازیرِ بحث مشاعرہ جس میں ہم سب مدعو تھے۔ تھکاوٹ عطا الحسن کے چہرے سے صاف عیاں تھی کیونکہ مشاعرے کے تمام انتظامات صرف عطاالحسن اور شعیب الطاف ہی کر رہے تھے جبکہ شہر کے جغادری چاہتے تھے کہ یہ کل کے لڑکے تماشہ بنیں کیونکہ جوکام وہ آج تک سوچ بھی نہیں سکے یہ کل کے لڑکے کیوں کریں ؟ ہمارے ہاں یہی المیہ ہے کہ ہمارے اندر آگے بڑھنے کی قوت کو دوسرے کی راہ روکنے ہی صرف کرتے ہیں حالانکہ منفی سوچ کبھی مثبت نتائج نہیں دیتی مگر ہمیں اس سے کیا ہمارا کام تو راہیں بنانا نہیں راہیں مسدود کرنا ہے ہم صرف اپنے لیے سوچتے ہیں آنے والے کل لیے سوچنا ہماری توہین ہے۔

سو آج بھی صدیوں پرانی انہی ٹوٹی پھوٹی پگڈنڈیوںپر چل رہے ہیں جہاں تک ہمیں نظر آتا ہے وہیں تک ہماری دنیا ہے مختصر اور اپنی گلی اور محلے تک محدوددنیا۔اور جب ان دونوجوان لڑکوں نے اپنی دنیا سے نکلنے کی کوشش کی تو ان کی راہیں کیوں نہ روکی جائیں ، ١٤ اپریل فواداحمد کی گاڑی میں فواد احمد ، میں اور ریاض شاہد کھرڑیانوالہ کی رواں دواں تھے تو دوسری طرف خالد سجاد کی گاڑی میں خالد سجاد ، باقی احمد پوری اور حرارانا جبکہ فیصل آباد سے” ۔۔۔۔ مگر جو میرا مقدر تھا کیا ہوا اس کا” لپیٹی ہوئی عمر اور سہ روزہ ھذیان کے خالق معروف ڈرامہ نگار اور شاعر محمد فیضی جبکہ پشاور سے اسحاق ورگ۔اور دیگر کہی شہروں سے شعرا تشریف لارہے تھے ۔ مشاعرے کے مقررہ وقت پر تقریبا تمام شعرا اور سامعین تشریف لا چکے تھے مقامی ریسٹورنٹ کا اوپن ائیر کھچا کھچ بھرا ہوا تھاکہی بار مزید کرسیاں منگوا کر آنے والوں کے بیٹھنے کا انتظام کیا گیا ۔اور دیواروں پر شعرا کی تصویروں کے ساتھ ان کے شعر کے فلیکس مشاعرہ گاہ کا عجیب منظر پیش کر رہے تھے اور سٹیج ایسے سجایا گیا تھا کہ دیکھنے میں کوئی شادی کی تقریب جیسا منظر لگ رہا تھا ۔ نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد موجود تھی جو موبائیل کیمرے سے تصویریں بنانے اور ویڈیو بنانے کے لیے بے چین تھے اور میرا یہ خیال تھا کچھ ہی دیر میں یہ پنڈال خالی ہو جائے گا کیونکہ یہ نوجوان بس یونہی موج مستی کے لیے آئے ہیں کیونکہ شاید اس شہر میں پہلا مشاعرہ ہے اور جلد ہی نکل بھاگیں گے کیونکہ شب بھر جاگ کر کون شعر سنتا ہے۔

Writing
Writing

وائے حیرت یہ نوجوان آخر تک کرسیوں پر جمے رہے اور ہر شعر کو ذہن میں اتارتے ہوئے واہ ، واہ سے پنڈال آخر تک گونجتا رہا ، حالانکہ اکثر دیکھا ہے کہ شعرا خود بھی اپنا کلام سناکر ٩ دو گیارہ ہو جاتے ہیں ۔مشاعرے کی ابتدا کلامِ پاک کی تلاوت سے قاری محمد اعظم نے کی اور حاضرین کو مسحور کردیا تلاوتِ کلام اللہ کے بعد نعتِ رسولِ مقبول ۖ کی سعادت علی رضا سُلطانی نے حاصل کی اور حاضرین ِ محفل سے خوب داد سمیٹی جزاک اللہ کیا ہی عمدہ نعت اور آواز اللہ ، اللہ۔۔۔اس کے بعد مشاعرے کا باقائدہ آغاز ہوا جس کی نظامت عطا الحسن نے نہایت ہی عمدگی سے کی اور سب سے پہلے اپنے کلام سے آغاز کیا ۔ قارئین کے لیے منتخب کلام پیشِ خدمت ہے۔

صرف تصویر رہ گئی باقی
جس میں ہم ایک ساتھ بیٹھے ہیں

آبلے میری زُباں پر ہیں تو حیرت کیسی
میں نے اک بار تری جھوٹی قسم کھائی تھی
عطاالحسن

مرے دُشمن کو آدابِ عداوت بھی سکھا دینا
اُسے کہنا کہ بہنوں کی رِداؤں تک نہیں جاتے

رقص کرتا ہے ایسے گلیوں میں

جیسے اُس نے خُدا کو دیکھا ہے
شعیب الطاف

کچھ اور تو ملا نہیں اظفر مجھے مگر
ملنے کے بعد بھی اُسے کھونا پڑا مجھے

کہتی تھی جو کہ جی نہ سکوں گی ترے بغیر
مرنے کے بعد وہ مرے سکون سے
فیصل اظفر علوی

آئینہ سامنے حیرت میں پڑا ہوتا ہے
جب ترا عکس مرے ساتھ کھڑا ہوتا
یہ ترا غم ہے جہاں بھر کے غموں میں ایسے
جیسے پودوں میں کوئی پیڑ بڑا ہوتا ہے
حارث بلال

شدتِ دید کبھی اتنی بھی بڑھ جاتی ہے
آئینہ توڑ کے تصویر نکل آتی ہے

زہر اس ماحول کا مجھ میں تھا بڑھ گیا
سانپ نے کاٹا مجھے اور کاٹتے ہی مر گیا
عمر ندیم

تمہارا قیس سے رشتہ نہیں تھا
اب اُس جیسی یہ حالت ہے تو کیوں ہے

کسی کے اک اشارے پر
جلا بیٹھی تھی سارے پر
سعدیہ صفدر

میں جب تیری کہانی سے میاں تنہا نکل آیا
ترے لہجے سے کہتے ہیں مرا لہجہ نکل آیا

میں جس دیوار پر آنکھوں کا پانی پھینک آیا تھا
وہاں سُننے میں آیا ہے ترا چہرہ نکل آیا
آغر ندیم سحر

ایسا لگتا ہے کبھی دل جو دھڑک جاتا ہے
کوئی چھپ چھپ کے مجھے دیکھ رہا ہو جیسے

نہ کوئی شکوہ ہے نہ شکائت نہ گلہ
ہم یونہی چاہیں گے بس اُن کی رضا ہو جیسے
صفیہ حیات

دور سے آنکھ ملاتا ہے چلا جاتا ہے
روز وہ مجھ کو رُلاتا ہے چلا جاتا ہے
جانے وہ کیا بیچنے آتا ہے اس بستی میں
صرف آواز لگاتا ہے چلا جاتا ہے
کائنات احمد

گئے وہ دن جب ہر ایک رُت پر پیار آتا تھا
گلوں کے شہر میں بھی حال اب ابتر سا رہتا ہے

جس سے مل کر ملا نہیں جاتا
اُس ملاقات کی طرح ہوں میں
ناز فاطمہ

بات احساس پہ پہنچی تو ہمیں مات ہوئی
ورنہ سوچیں تو ہماری بھی خُدا جیسی تھیں

مجھ سے پوچھے نہ کبھی میری اُداسی کا سبب
لگ کے سینے سے مجھے کاش رُلا دے کوئی
فواد احمد

دن کا راجہ رات کی رانی بھیجی ہے
اُس نے مجھ کو شام سُہانی بھیجی ہے
اُس نے لکھا پیار کا حاصل بتلاؤ
میں نے آنکھوں کی حیرانی بھیجی ہے
حرا رانا

جنے حرف اُلیکاں زہراں تُکھدے نے
کانا اے یا سَپ نوں گھڑیا ہویا اے

تِی نوں کیوں توں پھیڑا آکھیں

تِی کوئی لُٹ دا مال ہُندا اے
طاہرا سرائ

میں نے بھی راہِ محبت میں قدم رکھا ہے
قیس کو آخری معیار نہ سمجھا جائے

میرے خوابوں سے کھیلنے والے
کھیل کے بھی اصول ہوتے ہیں
اسحاق وردگ

کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے

زُباں پر مصلحت دل ڈرنے والا
بڑا آیا محبت کرنے والا
رحمان فارس

سارے ہی لوگ اُس کی زیارت کو چل پڑے
ظالم نے یوں ہجوم کا قبلہ بدل دیا

فقط کچے گھڑے کے واسطے میں
یہ دریا ہاتھ سے روکے کھڑی ہوں
پروین سجل

جیسا میں نے سوچا ویسا ہو سکتا ہے
تجھ سا میں تُو میرے جیسا ہو سکتا ہے
امبر کے اے چاند مجھے اک بات بتا
جیسا میرا چاند ہے ویسا ہو سکتا ہے
ریاض شاہد
تم نے منزل سمجھ لیا ہے اسے
اس جگہ سے سفر نکلتے ہیں

ایک تنہائی ضروری ہے سنبھلے کے لیے
خود کو اندر نہیں باہر سے نکالا جائے
محمد فیضی

حُسن دیکھا تو اُنگلیاں کاٹیں

کیا کریں اگر خُدا دیکھا

تمام رات ہی آنکھوں میں کٹ گئی طارق
میں اپنی ماں کی دعا کاغذوں پہ لکھتا رہا
اقبال طارق

ضیفی اس لیے مجھ کو سُہانی لگتی ہے
اسے کمانے میں پوری جوانی لگتی ہے
نتیجہ یہ ہے کہ برسوں تلاشِ ذات کے بعد
وہیں کھڑا ہوں جہاں ریت پانی لگتی ہے
خالد سجاد احمد
وہ ایسے ڈھونڈنے نکلے ہیں باقی
محبت جیسے رستے میں پڑی ہے

تم نے محلوں کے علاوہ نہیں دیکھا کچھ بھی
ہم تو فُٹ پاتھ پہ سو لیں گے ہمارا کیا ہے
باقی احمد پوری

یوں رات گئے قلم دوست کی قلم دوستی کی یہ ایک شب کی داستان اپنے اختتام کو پہنچی نوجوانوں اور کیمرہ مینوں کا جھرمٹ ہر ایک شاعرکے ساتھ تصویروں کے لیے بے تاب اور بے قرارقلم دوست کے نوجوان شاعروں عطاالحسن اور شعیب الطاف سے سوال اور شکوے کرتے ہوئے رخصت ہو رہا تھا کہ یار ہم سن کر آئے ہیں ہمیں دعوت کیوں نہیں ملی اور یہ میرا فون نمبر ہے اگلی بار نہیں بھولنا اور ہاں اگلی بار کب مشاعرہ کررہے ہو؟

ہاں یہ شاعر تو کمال ہے یار اسے ضرور بلانا اگلی بار اور سننے میں آیا ہے کہ آج بھی کھرڑیانوالہ میں لوگ شعرا کے شعر عطاالحسن اور شعیب کو سنا کر سوال کرتے ہیں یار یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
کون ہے کہاں کا ہے ؟ مجھے اس سے کبھی ملواؤ تو سہی۔ زندہ باد قلم دوست زندہ باد ” کچے گھڑے کوتوڑنا ہو گا غرورِ موج ۔۔ تب ہی محبتوں کی نشانی میں آئے گا۔

Iqbal Tariq
Iqbal Tariq

تحریر: اقبال طارق

Share this:
Tags:
book friends pen Social Media تقریب دوست سوشل میڈیا قلم کتاب
JF 17 in France Le Bourget Airport
Previous Post پاک چین تعاون سے تیار کردہ جے ایف تھنڈر کا تین جہازوں پر مشتمل بیڑہ پیرس ائیر شو کے لئے فرانس پہنچ گیا
Next Post شعور
Consciousness

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close