Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قلم نظریوں کی حفاظت کا پاسبان!

July 20, 2019 0 1 min read
Qalam
Qalam
Qalam

تحریر : شیخ خالد زاہد

ہمارے گھنٹوں گھر سے باہر کرکٹ کھیلنے پر دادا دادی نے ہمیں شائد کبھی کچھ نہیں کہا لیکن ہمیشہ ہمارے والدین کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتے رہے کہ بچوں کو زیادہ آزادی نہیں دینی چاہئے۔ ہم ہمیشہ دل ہی دل میں یہ سوچتے رہے کہ بھلا ہمارے کرکٹ کھیلنے سے آزادی کا کیا تعلق ہے؟آج ہم اپنے بچوں کو باہر جانے سے روک رہے ہیں اور بہت شدت سے اس عمل کے درپے ہیں، آخر کیوں؟ کیا ہم نے گھر سے باہرکھیل کود میں وقت نہیں گزارا، کیا ہم گھر سے باہر دوستوں کیساتھ گھومنے پھرنے نہیں گئے خصوصی طور پر عید کی خوشیاں منانے، جاگنے والی راتیں مسجدوں اور گھومتے پھرتے گزارنا اور اسطرح مختلف مواقعوں پر اپنی خود ساختہ آزادی کا جشن نہیں منایا کرتے تھے، بھرپور طریقے سے تفریح کیا کرتے تھے۔ کبھی کبھی اس رویئے کو بغاوت کہ درجے میں رکھ کر جو کچھ بدن برداشت کرتا تھا اسے لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے۔

درحقیت آزادی کو اس وقت کے بڑے کبھی سرد اور کبھی گرم کے طور پر لیتے تھے یعنی کبھی پکڑ ہوگئی اور کبھی نظر انداز کردیا گیا، لیکن بڑوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ اب حالات شدید نہیں ہوسکتے یعنی مکمل بغاوت کے جو جراثیم تھے انکا قلع قمع کردیا گیا ہے۔ معلوم نہیں یہ سب جان بوجھ کر ہوتا تھا یا پھر خدائی فوج داری اس عمل کی جانب دھکیل دیتی تھی۔ جو لوگ اس عمل سے گزرے وہ بلکل کسی سدھائے ہوئے جانور کی طرح اپنی اپنی زندگیاں گزار رہے ہیں جبکہ جنہوں نے بغاوت کی تو وہ آج تک بھاگ رہے ہیں۔ اس سارے معاملے کو ایک جملے میں بے ادب بدنصیب، با ادب خوش نصیب، کہتے ہیں۔اتنی جانکاری اور حفاظتی حصاروں کے باوجود آج اس مہذب اور ترقی کرتی دنیا میں جو کچھ بچوں اور بچیوں کیساتھ ہو رہا ہے وہ شائد جب انسان غار کے دور میں رہتا تھا جب بھی نہیں ہوتا ہوگا، یہ ہے وہ اہم ترین وجہ بچوں کو گھروں میں ہی ہر قسم کی سہولت فراہم کرنے کی، کہ وہ کسی بھی طرح سے غیرضروری اور بغیر اجازت گھر سے باہر نا نکلیں۔

بڑی بڑی بے ضابطگیاں یا نافرمانیاں ایک دن میں نہیں ہوتیں، یہ ایک مسلسل کارگزاری کے عمل سے گزر کر کسی خاص مقام پر پہنچتی ہیں۔ جھوٹ کو چھوٹا یا غیر ضروری سمجھ کر چھوڑ دینا پہلی اور آخری غلطی ہوتی ہے، جھوٹ بولنے والے کوہمیشہ یہ احساس دلانا ایک مہذب اور ذمہ دارمعاشرے کی ذمہ داری ہے اگر ایسا نا کیا جائے گا تو ناصرف اس جھوٹے کو تقویت ملے بلکہ آس پاس موجود لوگوں پر بھی یہ تاثر پڑے گا کہ یہاں جھوٹوں کو بھی عزت مل جاتی ہے اور آہستہ آہستہ جھوٹوں کی ایک فوج تیار ہوجاتی ہے جو معاشرے کو اپنی مرضی سے جبری ترتیب دینا شروع کردیتے ہیں پھر پھیر ی والے سے لیکر ملک کے صدر تک سب جھوٹ بولنے کو فن کا لبادہ پہنا دیتے ہیں اور اسطرح سے بربادی کو اپنے گھر کی بربادی کا راستہ خود دیکھا دیتے ہیں۔ ایسے معاشرے سے تربیت پانے والی نسلیں جھوٹے اور سچے میں فرق کرنے کے سلیقے سے محروم ہوجاتے ہیں اور جھوٹ خوب پھلتا پھولتا چلا جاتا ہے۔ بے ضابطگیوں کی بنیادی وجہ اختیارات سے تجاوز کرنا یا پھر رائج طریقہ کار کو نظر انداز کرنا ہوتا ہے، جوکہ عام آدمی کرتا ہے تو فوری پکڑ میں آجاتا ہے لیکن اگر یہی کام کوئی نامی گرامی کرے تو (جوکہ اکثر ہوتا ہے) اربابِ اختیار کسی اپنے جیسے سے نمبرد آزما ہونے کی صلاحیت سے محروم پائے جاتے ہیں۔ یہ ہے بنیادی معاشرتی بگاڑ کا سبب۔

دنیا میں کہیں بھی چلے جائیں، طے شدہ حدود سے باہر نکلنے والے کو اسکی نافرمانی کی قرار واقع سزا دی جاتی ہے۔طے شدہ حدود سے مراد وہ قوانین ہیں جو معاشرے کو حیوانیت سے انسانیت کی طرف دھکیل کر رکھتے ہیں۔ وقت کیساتھ ساتھ ان حدوں کو وسعت بھی دی جاتی ہے اور کبھی ان کے دائرے کو کم بھی کیا جاتا ہے۔ حدود کی دائرے کو بڑھانے یا گھٹانے کیلئے جن افراد کا انتخاب کیا جاتا ہے وہ انتہائی قابل اور زمانے پر بہت حد تک عبور رکھتے ہیں انہیں اس بات کا علم ہونا چاہئے کہ زمانے میں رائج اقدار کن وجوہات کی بناء پر ردو بدل کا شکا ر ہیں۔ اس بات کا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ہوتا ہے کہ ثقافتی جھول پیدا نا ہوجائے یا پھر ہمارے رہن سے مطابقت نا رکھنے والے حصے کو بھی ہم اپنی حدود میں داخل کرلیں۔ در حقیقت یہ انتہائی اہم نوعیت کے امور ہوتے ہیں جو قوموں کو آباد یا برباد کرنے کے راستے پر ڈالتے ہیں۔ کسی کیلئے معاشرہ آزاد ہے اور کسی کو معاشرہ قید خانہ محسوس ہوتا ہے، معاشرے میں ثقافت یا اقدار کی تفریق کا ایک اہم سبب مذاہب ہیں۔ معاشرہ تو ایک ہوتا ہے لیکن اس میں رہنے والے مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں (معاشرتی حدود مذاہب ہی کی بنیاد پر رکھتے جاتے ہیں)۔یہ بھی طے شدہ امر ہے کہ اکثریت کا ہی غلبہ ہوتا ہے۔ اس طرح سے جدید معاشرے میں سب کو سب کچھ دینے کی کوششوں میں اقدار اور ثقافت مسخ ہوتی جار ہی ہیں خصوصی طور پرایسا تیسری دنیا کے ممالک میں ہوتا دیکھائی دے رہا ہے۔

بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کی بات کرنے والے اداروں اور ان کے قوانین مرتب کرنے والے کیا اس امر سے واقف نہیں کہ کون کہاں تک ان قوانین کو اپنی حدود میں آنے کی اجازت دے گا۔ یقینا آج جتنے ممالک بھی عتاب میں ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے کہ انہوں نے یا انکے معاشرے میں، انکی ثقافت میں اتنی گنجائش نہیں تھی کہ وہ کسی بھی قسم کہ قانون کو اپنی حدود میں آنے کی اجازت دیں۔ عبوری طور پر کہیں جانا وہا ں رہنا، گھومنا پھرنا اور واپس چلے جانا ایک رسمی سی چیز ہے، لیکن اس کی آڑمیں وہاں کے لوگوں کو اکسانہ یا ورغلانہ کہ یہاں تو بہت محدود حدیں ہیں، کسی بھی طرح سے ریاست کیلئے قابل برداشت نہیں ہوسکتا۔

ایک وہ دور تھا جب ریاست کے سربراہ اور دیگر اعلی حکام کے بارے میں معلومات حاصل کرنا اور ان تک کوئی بات یا مسلۂ پہنچانا نا ممکن سمجھا جاتا تھا اور کوئی ایسا سوچتا بھی نہیں تھا۔ دنیا اسوقت میڈیا کی زد میں ہے ہر طرف سماجی میڈیا کا شور ہے لوگ چلتے پھرتے، سفر کرتے غرض یہ کہ گھروں میں بیٹھی خواتین بری طرح سے اسکی لپیٹ میں ہیں، جیسے کہتے تھے کہ اسکو تو جن چمٹ گیا ہے تو آج پورے معاشرے کو جن چمٹا ہوا ہے، آج تقریباً دنیا کے سربراہان اور اعلی حکام باقاعدہ سماجی میڈیا کا حصہ ہیں اور دنیا میں رونما ہونے والے واقعات پر اپنے تاثرات کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ معاشرے کی ذہنیت اور اسکے تعلیم یافتہ ہونے کا پتہ بھی آج سماجی میڈیا سے لگایا جا رہا ہے۔ یہ سمجھ لینا آسان ہوگیا ہے کہ ساری حدیں پھلانگتا ہواہر کسی کی حدوں میں درانداز ہو چکا ہے۔

آخر کیا وجہ ہے کہ یہ لکھنے والے کسی حدود و اربع کو خاطر میں رکھے بغیر لکھتے ہی چلے جاتے ہیں اور دور حاضر میں تو سرحدوں کے محافظوں کی طرح یہ لکھنے والے بھی نظریات کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی زندگیا ں قربان کر رہے ہیں۔ ایسا ممکن نہیں کہ سب ہی بغیر کسی معاوضے کے اپنے قلم سے قرطاس کو روشنائی بخش رہے ہوں۔ رزق کی فراہمی اور امور ے معاشرت بھی تو چلا نے ہیں۔ یہ تو طے ہے کہ یہ لکھنے والے خصوصی طور پر جن کا تعلق گردش کرتی خبروں اور خبروں کی زینت بننے والوں سے ہو، کسی کی حدود کا کسی کے نظرئیے کی سرحدوں کی حفاظت کر ہی رہے ہوتے ہیں۔ شہرت، قدر و منزلت سب دنیا میں رہ جائے گا کوئی اگر ہاتھ اٹھا کر دعا دے گا تو کوئی ہاتھ اٹھا کر دہائی بھی دے سکتاہے۔

آج جب ہم میڈیا کے دور میں قید ہیں، آج جب معاشرتی سرحدوں کا تقدس پامال ہوچکا ہے، آج جب عزت اور ذلت کا فرق ختم ہونے کو ہے، آج مذاہب مسجد، مندر اور کلیساء میں قید ہوکر رہ گئے ہیں تو ایسے میں صرف قلم ہی ہے جو ایک بار پھر حقیقی انسانیت کی بقاء کی جنگ لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔انسان نے گولے اور بارود سے دنیا کو رہنے کی قابل بنانے کی ہر ممکن کوشش کر کے دیکھ لی لیکن دنیا کی کیا حالت ہوچکی ہے یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ اب قلم ہی اس ہچکیاں لیتی دینا کی آخری امید ہے، قلم ہی حق اور سچ کو محبت سے عام کرسکتا ہے، جو علاقائی سرحدوں کی حرمت اجاگر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،جو پھر سے حدود کی پاسداری کو یقنی بنا سکتا ہے اور جو پھر امن و محبت کے گیت فضاؤں میں بکھیر سکتا ہے۔اب قلم ہی سرنظریوں کی حفاظت کا حقیقی پاسبان ہے۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
entertainment Freedom pen Rebellion safety Sh. Khalid Zahid World آزادی بغاوت تفریح حفاظت دنیا قلم
Tax
Previous Post بھتہ، چندا دیں گے، ٹیکس نہیں ؟
Next Post جنت نظیر ہے میرا وطن!
Beautiful Places

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close