Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قلم و قرطاس کے ذریعے دہشت گردی

February 1, 2015February 1, 2015 0 1 min read
Terrorism
Terrorism
Terrorism

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
مہذب کہلانے والے معاشرے آج سب سے زیادہ گندے ذہنوں کے ساتھ دہشت گردی کو پروان چڑھانے کی وجہ بنے ہوئے ہیں۔ جو قلم و قرطاس کے ذریعے دن رات لوگوں کے اشتعال کا باعث بنے ہوئے ہیں اور مسلمانوں کے جذبات کو بھڑکانے کا ہرروزباعث بنتے ہیں۔مغرب کے لوگ یہ کام آج سے نہیں بلکہ ایک مدت سے کرتے چلے آ رہے ہیں۔ بلکہ صدیوں سے یہ اُن کا یہ ہی شیوہ رہا ہے۔یہ ممالک نا صرف لوگوں کو دہشت گردی پراس طرح اکساتے ہیں کہ جن مقدس ہستیوں کو لوگ اپنی جانوں سے زیادہ اہمیت اور چاہت دیتے ہیں۔یہ لوگ اُنہی کابھونڈا تمسخر اڑا کر سمجھتے ہیں کہ وہ انسانیت کی کوئی بہت بڑی خدمت کر رہے ہیںاور کوئی بہت بڑا کارنامہ انجام دے رہے ہیں۔ یہ کام وہ اپنے پیغمبروں اور بڑوں کے بارے میں بھی اگر کرتے ہیں تو ہمیں پھر بھی اعتراض تو اس وجہ سے ہوگا کہ ہمارے لئے وہ بھی بڑائی کا درجہ رکھتے ہیں۔مگر اُس کی شدت اس قدر نہ ہو گی جس قدر مسلمان اپنے پیارے نبی کے لئے رکھتے ہیں طُرفہ تماشہ یہ ہے کہ ان کے ملکوں کے لوگوں کے ساتھ ان کی حکومتیں بھی اس کام میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ان کے ہاں قلم و قرطاس کا استعمال ہی زیادہ تر ننگ پن اور بد اخلاقی کے مقصد کے تحت ہوتا ہے۔بڑی عجیب بات یہ ہے کہ ان کے ہاں تو ماں باپ اور بہن بھائی کا تقدُس تو در کنار اپنے اعلیٰ ترین مذہبی پیشواﺅں،جن کو ان میں سے اکثر لوگ خدا کا درجہ بھی دیئے ہیں، ان کے بھی خلاف بد اخلاقی اور بد زبانی اور فحش گوئی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ہیں۔ جو ان کی بے ضمیری کی ایک انتہائی شکل ہے۔ان کی مذہبی بد اخلاقی اور بے دینی نے ہی انہیں مذہب سے نا صرف دور کیا ہواہے۔ بلکہ بے ضمیری کی وجہ سے یہ دیگر مذاہب کی بھی پگڑیاں اچھالنے کا ٹھیکہ لئے ہوئے ہیں۔

گستاخانہ خاکے شائع کر نے ولا جریدہ چارلی ہیبڈو کے کارٹونست اور کے پروموٹر دو فرانسیسیوں کے ہاتھو جہنم رسید ہوئے تو سارا یورپ تلملا اُٹھا ۔جن کودو فرانسیسی عرب نژاد بھائیوں شریف اور سعید کواچی نے حملہ کر کے ان شاطمینِ رسول کو جہنم رسید کیا توساری عیسائی اور یہودی دنیا میں تلملا ہٹ دیدنی تھی۔اس واقع سے قبل بہت سے محبِینِ رسول محمدﷺایسے شیطانوں کو واصلِ جہنم کر چکے ہیں ۔ان میں ایک اہم نام غازی علم دین کا ہے۔جس نے 1929 ،میں ایک بد زبان ہندوکو ہندوستان میں ہی جہنم کا راستہ دکھا دیا تھا۔ابھی دو تین نام جو اپنی حرکتوں کی وجہ سے چھپے پھر رہے ہیں باقی ہیں ۔ ان میںایک شیطان سلمان رشدی اور دوسری شیطان تسلیمہ نسیم ایک بنگالن ہے۔ 7 ،جنوری 2014،کو صبح تقریباََ 11بجے ان مسلمان نوجوان حملہ آوروں نے پیرس میں جریدے کے دفتر میں داخل ہو کریہاں موجود افرادکے نام پکار پکار کر نشانہ بنایا۔اپنی کاروئی مکمل کرنے کے بعدوہدونوں نوجوان اللہ ُاکبر کا نعرہ لگا کر یہ کہتے ہوئے نکل گئے کہ ہم نے پیغمبرِ اسلام کی شان میں گُستاخی کرنے والے پیغمبرِ اسلام کے گُستاخوں سے بدلہ لے لیا ہے۔اُن مرنے والے 14 ، افراد میں دوکو مسلمان بتائیے جاتے ہیں۔ جن میں سے ایک جریدے کے دفتر کا ملازم تھاجبکہ دوسرا پولیس اہلکار تھا۔حملہ آ ور نا تو کسی مسلمان ملک کے باشندے تھے اور نہ ہی کسی مدرسے کے پڑھے ہوئے تھے۔بلکہ وہ فرانسیسی اسکولوں کے ہی تعلیم یافتہ مسلمان نوجوان تھے۔

گستاخ رسول کو کیفر کردار تک پہنچانے حکُم ہمارے پیارے پیغمبر کی تعلیمات میں بھی ملتاہے۔”ایک گستاخ رسول کعب بن اشرف یہودی رسول اکرم ﷺ کی ذات سے انتہائی دشمنی رکھتا تھا اور آپﷺ کو تکالیف پہنچاتا تھا آنحضرت ﷺ نے کعب کی ازارسانیوں سے تنگ آکر فرمایاکہ ”کعب بن اشرف کو کون ٹھکانے لگائے گا؟“محمد بن مسلمہ نے عرض کیا کہ کیا آپ کی مرضی ہے کہ وہ قتل کر دیا جائے ؟ تو میں اس کام کیلئے حا ضر ہوں ، اس عمل پر کوئی مضائقہ تو نہ ہوگا؟ارشاڈ ہو اکہ ”نہیں“ان صحابیِِ رسول نے اُس یہودی کو جہنم رسید کر دیا تو آپ ﷺنے اللہ کا شکر ادا کیابحولہ (صحیح بخاری)محمد عبد اللہ صدیقی کا مضمون ”صحابیِ رسولؒ محمد بن مسلمہ“روزنامہ جنگ کراچی یورپ صدیوں سے اسلام فوبیہ کا شکار چلا آرہا ہے۔

Western Media
Western Media

مغربی میڈیا جب تک اس قسم کی حرکتوں سے باز نہیں آئے گا ،تو اس قسم کے وقعات کو روکا نہیں جا سکے گا۔آزادی صحافت کے نام پر یہ مذہبی تعصب و دہشت گردی فرانسیسی حکومت ایک مدت سے کرواتی چلی آرہی ہے۔کبھی اذان پر پابندی تو کبھی مسلمان خواتین کے اسکارف اڑھنے پر پابندی، یہ کیسے انسانی حقوق کے علمبردار ہیں جو دنیا کے اربوں مسلمانوں کے مذہبی اور اور انسانی حقوق پا مال کر رہے ہیں ۔ جریدے کے بد معاش کار ٹونسٹ کے جہنم واصل کئے جانے پر فرانس میں کئی مساجد اور اسکارف پہننے والی معصو م خواتین پر جب حملے کئے جاتے ہیں تو اس قت ان کی شخصی آزادی اور مذہبی آزادی کا ان کا جھوٹا تصور کہاں گُم ہو جاتا ہے؟اس جریدے نے حضورِ اکرم کی شان میں 2006، 2011،اور 2013 میں بھی اس گُستاخی کا ارتکاب کیا تھا۔پیغمبرِ اسلام کے خلاف یہ حرکت ہندوستاں میں راجپال نامی ایک ہندو بدمعاش نے کی تھی جس نے دسمبر 1929،میں رنگیلا رسول کے نام سے ایک گُستاخانہ کتاب لکھ کر غازی علم دین کے ہاتھوںواصلِ جہنم ہو نا پسند کیا۔آج بھی ہندووں کی گُستاخی کا یہ عالم ہے کہ اس کتاب کی اشاعت کاایک مرتبہ پھر 4 ،دسمبر، 2008،کوارتکاب کیا چکا ہے اور محبانِ رسول ان گُستاخوں تاک میں بیٹھے ہیں۔ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ آج نام نہاد مسلمانوں میںسے بھی بعض اس قسم کے شیطانوں میںشامل ہوچکے ہیں۔جن میں برطانیہ کا شیطان سلمان رشدی اور بنگلہ دیش کی فاحشہ تسلیمہ نسیم ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے مصور نے ایک فاحشہ عورت کے برہینہ جسم پر قرآنی آیات اور نبی کریم ؑ کے توہین آمیز خاکے بنا کر مسلماناں عالم کی دل آزاری کی تھی۔ جس کے بعد مراکش کے ایک محب رسول نے اسُ مصورہ کو سرِ عام جہنم واصل کر دیا تھا۔

Europe
Europe

فرانس میں ہونے والے اقدام کو یورپ اور نام کے مسلمان ملکوں میں نام نہاد دہشت گردی سے تعبیر کیا جارہا ہے ۔مگر اس پر غور کرنے کی کسی کو ضرورت محسوس نہیں ہوئی کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ جس کی وجہ خود مغرب ہے۔چارلی ہیبڈو کے دفتر پرحملہ کیئے جا نے کے فوراََ بعد اسپین کے ایک جریدے منگولیہ کے ایڈیٹر گو نزالے بوئے نے بھی توہین آمیز خاکے شائع کر دیئے۔اسپین کے جریدے نے فرانسیسی جریدے سے ہمدردی کے اظہار کے طور پر ان کی جانب سے شائع کئے گئے خاکوں کو ٹوئٹر پر ایک مرتبہ پھر پوسٹ کر دیا اور کہا ہے کہ ہم آزادی ءاظہار رائے کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور آج ہم سب چارلی ہیبڈو کے ساتھ ہیں ۔در حقیقت یہ یورپ کا عام مزاج رہا ہے ۔
یہ بات حقیقت ہے کہ چارلی ہیبڈو کا ایڈیٹر اسٹیفن چاربونیزیہ گستاخی بارہا کر چکا تھا تو اسے کسی غازی علم دین کا تو سامنا کرنا ہی تھا!!!جہنم رسید ہونے والا ایڈیٹر لوگوں کے جذبات سے کھیلنے کا عادی مجرم تو تھاہی۔جو دنیا کے اکثر مذہبی اکابرین کا مذحقہ اڑانے کا مجرم بھی تھا۔ مستقبلِ قریب میں سارے یورپ میں ایک بار پھر نبی ِکریم ﷺ کے گُستاخانہ خاکے شائع کر نے کی منصوبہ بندی کر رہے ہےں۔ کے نتیجے میں اگر کوئی جہنم واصل ہوا تو ان کی دہشت گردی کی رگ پھر پھڑ اٹھے گی!!!

ان مردودوں کی نوحہ خوانی کے لئے یوپ تو نکلا ہی تھا مگربد قامتی سے بعض مسلمان قیادتیں بھی ان کے ہم قدم دیکھی گئیں۔ اس مارچ کی قیادت برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون ،جرمن چانسلر انجلا مرکل، اسرائیلی وزیر اعظم گبن نتن ہاہو، فلسطینی صدر محمود عباس ،اردن کے شاہ عبد اللہ اور تر کی کے وزیر اعظم احمد داﺅد ادالو سمیت مختلف عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہان نے کی۔سوال یہ ہے کہ ان مسلمانوں کی غیرت کا جنازہ کہاں نکل رہا تھا جبکہ یکجہتی مارچ میں تو ہین آمیز خاکوں کے پوسٹر کی موجود گی بھی تھی؟مگرمراکش کے غیرت مند مسلمان ، وزیر خارجہ سمیت اوران کےوفد کے کسی بھی سرکاری عہدیدار نے اس جرم میں شرکت سے انکار کر دیاتھا۔جوان کا اپنے نبی سے محبت کا کھلا اظہار تھا۔ ہم پھر متنبہہ کرتے ہیں کہ دنیا کے ہر حصے میں قلم و قرطاس کی دہشت گردی کو روکا جائے ورنہ ایسے نتائج بھگتے رہنا پڑے گا

پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
pen provocation terrorism اشتعال دہشت گردی قلم
Polio Campaign
Previous Post پشاور میں ہفتہ وارانسداد پولیو مہم ، موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی
Next Post 2 فروری آب گاہوں کے تحفظ کا عالمی دن
Forests

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close