Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پینشنرز کی دہائی

July 7, 2020 0 1 min read
Pensioners
Pensioners
Pensioners

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگانے والے وزیرِاعظم کا تو تمامتر سہولیات کے باوجود 2 لاکھ روپے ماہانہ میں گزارہ نہیں ہوتا لیکن 14,15 ہزار روپے ماہانہ پینشن پانے والا بوڑھا بیمارحکمرانوں کے نزدیک نہ صرف خودعیاشی سے گزربسر کر رہاہے بلکہ لواحقین کا پیٹ بھی پال رہا ہے۔ اِسی لیے تو ریاستِ مدینہ کے حاکم کو اُس کی پینشن بڑھانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ ایک کروڑ نوکریوں اور 50 لاکھ گھروں کی بات تو چھوڑیں کہ عقیل وفہیم اصحاب نے شیخ چِلی جیسے منصوبوں پر کبھی اعتبارہی نہیں کیالیکن یہ کسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ تاریخِ پاکستان کی سب سے زیادہ مہنگائی کے دنوں میں سرکاری ملازموں اور پینشن پانے والوں کو یوں ”ٹھینگا” دکھا دیا جائے گا۔ خیال یہی تھا کہ مجوزہ ریاستِ مدینہ کے حکمران اِس بجٹ میں کم از کم اتنا ریلیف ضرور دیں گے کہ سانس کی ڈوری بندھی رہے لیکن ”خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا، جو سُنا افسانہ تھا”۔چودہ صدیاں پہلے کی ریاستِ مدینہ کا حاکم تو اِس پر بھی لرزہ بَراندام کہ اگردریائے فرات کے کنارے کوئی کُتا بھی مر گیا تو روزِقیامت اُس کی پُرسش ہوگی لیکن یوٹرن پر فخر کرنے والے حاکم کے نزدیک مفلس ونادارکیڑوںمکوڑوں سے بھی بدتر۔ جب وہ مفلسوں کی ہمدردی میں ٹسوے بہاتے ہیںتوحیرت ہوتی ہے کہ قول وفعل میں اتنا تضاد؟۔ تحقیق کہ روزِمحشر پُرسش ہوگی اور بڑی سخت ہوگی کہ اُس نے ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگایا ضرور لیکن یہاں بھی یوٹرن لے لیا۔ پُرسش تو خیر اُن کی بھی ہوگی جنہوں نے اِسے مسلط کرکے ملک کو عشروں پیچھے دھکیل دیا۔ مانا کہ ہر سلیکشن میں اُن کا ہاتھ لیکن ایسی سلیکشن؟؟؟؟۔۔۔۔

آج ہمارا موضوع پٹرول مافیاہے نہ چینی مافیا، آٹا مافیا ہے نہ بجلی مافیا، ہمارا موضوع پینشنرز ہیںجن کے ساتھ ایسا ”ہَتھ” ہوا کہ عقل حیراں اور وہ بھی اُس وقت جب باربار یہ تلقین کی جا رہی ہے کہ کوروناوائرس سے بزرگوں کو بچاؤ کہ سب سے زیادہ اُنہی پر اثر ہوتاہے۔ ہوا یوں کہ ہم نے اپنے موبائل اکاؤنٹ سے کچھ پیسے ٹرانسفر کرنے چاہے تو میسیج آگیا کہ ہمارے اکاؤنٹ پر ”سپیشل کنڈیشن” لگادی گئی ہے۔ حیرت ہوئی کہ ایسا کیونکر ہوا۔ فوراََ بینک کی ہیلپ لائین سے رجوع کیاتو بینک کے نمائندے نے سوال کیا کہ ہمارا ”پینشنراکاؤنٹ” تو نہیں؟۔ ہم نے ہاں میں جواب دیا تو اُس نے کہا کہ برانچ سے رجوع کریں۔ برانچ میں پہنچے تو بینک کے باہر طویل قطار اور تقریباََسبھی پینشنر۔ عقدہ یہ وا ہوا کہ بینک کو ہمارے ”زندہ ہونے” کا ثبوت چاہیے۔ اِس سے پہلے بینک کی ہمیشہ یہی روٹین کہ ”لائف سرٹیفیکیٹ” کا میسیج آتا اور ہم سرٹیفیکیٹ جمع کروا دیتے لیکن اِس دفعہ پینشن توہمارے اکاؤنٹ میں آگئی لیکن اکاؤنٹ بند بھی کر دیاگیا۔ گویا ہم اپنے موبائل اکاؤنٹ پر موجود بیلنس دیکھ تو سکتے ہیں مگر استعمال نہیں کرسکتے۔ اِسے کہتے ہیں ”تھو! انگور کھٹے ہیں”۔ شاید بینک والوں نے سوچا ہوگا کہ جب بھی اِن سے سرٹیفیکیٹ طلب کیا جاتا ہے، یہ فوراََ جمع کروا دیتے ہیں اِس لیے چلواب اِنہیں بتائے بغیر ”چَسکا” لیتے ہیں۔

طُرفہ تماشا یہ کہ ہم اکاؤنٹ میں موجود اُس رقم سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے جس کا پینشن سے کوئی تعلق نہیں۔ ہمارے میاں کا بھی پینشن اکاؤنٹ ہے جس میں ہر ماہ لاکھوں کی ٹرانزیکشن ہوتی ہے، اب وہ بھی بند ہو گیا ہے۔ ہمارے میاں کا پارہ آسمانوں پر ہے اور سارا غُصہ گھر والوں پر نکل رہاہے۔ کوروناوائرس کی وجہ سے وہ پچھلے تین ماہ سے ”مراقبے” میں ہیں اور گھر سے نکلنا تو درکنار، وہ اپنے کمرے سے بھی نہیں نکلتے پھر بھی بہ امرمجبوری وہ اپنے آپ کو ”لپیٹ لپاٹ” کر2 دفعہ بینک جا چکے ہیں لیکن بینک کے سامنے طویل قطار دیکھ کر واپس آجاتے ہیں۔

ہمارے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہے ۔ یہ پینشن تو محض ”بالائی آمدن” ہے جس کی ہم نے کبھی پرواہ نہیں کی۔ ہم ہمیشہ اپنے اے ٹی ایم کارڈ سے ہی خریداری کرتے ہیں کہ محفوظ ترین طریقہ یہی ہے۔ یوٹیلیٹی بِلز بھی گھر بیٹھے اپنے اکاؤنٹ سے موبائل کے ذریعے جمع کرواتے ہیں۔ کوروناوائرس کی وجہ سے ہماری شاپنگ بھی ”آن لائین” ہی ہوتی ہے اِس لیے کبھی گھر میں ”کیش” رکھنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی۔ اِس کے باوجود کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کچھ رقم گھر میں موجود ہوتی ہے۔ ہم تو بینک کلیئرنس ہونے تک گزارہ کر لیں گے لیکن سوال یہ ہے کہ جن کی زندگی کا دارومدار ہی پینشن پر ہے، وہ زندگی کی گاڑی کیسے کھینچیں گے۔ ہم نے اِدھراُدھر سے پوچھا تو پتہ چلا کہ اِس دفعہ صرف سرٹیفیکیٹ ہی جمع نہیں کروانا ہوگا بلکہ بینک میں جا کر بینک کے نمائندے کے سامنے ایک فارم پر دستخط بھی کرنے ہوںگے۔ کوروناوائرس کے دنوں میں اِس سے بڑا ”رِسک” اور کیا ہو سکتاہے؟۔ شاید حکمرانوں نے سوچا ہوگا کہ یہ ”بابے” ویسے تو مرتے نہیں، چلو ایسے ہی سہی۔۔۔۔ اِسے کہتے ہیں ریاستِ مدینہ۔ ہمارا پروگرام تو ابھی اور دِل کے پھپھولے پھوڑنے کا تھا لیکن ٹی وی پر ”بریکنگ نیوز” کا شور مچ گیا۔ نیوز واقعی بریکنگ تھی حالانکہ ہمارا میڈیا ایسی بریکنگ نیوزبھی دیتاہے جنہیں سُن کر ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔یہ نیوز احتساب عدالت کے جج ارشدملک کے ویڈیوسکینڈل پر تھی جس میںلاہورہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے چیف جسٹس محمدقاسم خاں کی زیرِصدارت احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ویڈیو سکینڈل کیس میں ملازمت سے برطرف کر دیا۔

انتظامی کمیٹی میںلاہورہائیکورٹ کے 7سینئرججز بھی شریک تھے جنہوں نے متفقہ طور پر احتساب عدالت کے جج ارشدملک کو برطرف کرنے کی منظوری دی۔ 6 جولائی 2019ء کو مریم نوازنے ایک پُرہجوم پریس کانفرنس میںجج ارشدملک کی مبینہ ویڈیوز جاری کیں۔ ویڈیوزکے مطابق میاں نوازشریف کو دباؤ پر سزا سنائی گئی۔ 7 جولائی کوارشدملک نے اپنا تردیدی بیان جاری کیا جس میں اُس کا کہناتھا کہ اُس پر کوئی دباؤ نہیںتھا۔ 12 جولائی کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشدملک کو احتساب عدالت سے فارغ کردیا۔ 16 جولائی کو ویڈیوسکینڈل کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں اُس وقت کے چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ اِس میں کوئی شک نہیں کہ جج ارشدملک نے جوکچھ کہا وہ انتہائی غیرمعمولی ہے۔ 23 اگست کو سپریم کورٹ نے فیصلہ دیاکہ جج ارشدملک کی 7 جولائی کی پریس ریلیز اور 11 جولائی کا بیانِ حلفی اُن کے خلاف فردِجرم ہے لیکن اگر سپریم کورٹ کوئی فیصلہ دے گی تو ہائیکورٹ میں زیرِسماعت کیس پر اثر پڑے گا۔ 3 جولائی 2020ء کو لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے احتساب عدالت کے جج ارشدملک کو اُس کے عہدے سے بَرطرف کر دیا۔

احتساب عدالتوں سے میاں نوازشریف کو ملنے والی سزاؤں کے فیصلے پہلے دن سے ہی متنازع رہے ہیں۔ اب ویڈیوسکینڈل کیس میں ملوث جج ارشدملک کو اُس کے عہدے سے برطرف کیے جانے کے بعد اِن فیصلوں پر سوالیہ نشان لگ گیاہے۔ ارشدملک نے العزیزیہ اسٹیل مِل ریفرنس میں میاں نوازشریف کو 7 سال قید اور پونے 4 ارب روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔جب یہ ثابت ہوگیا کہ جج ارشدملک نے دباؤ کے تحت سزاسنائی تو پھر میاں نوازشریف کے خلاف کیس بھی متنازع ہوگیا۔ مریم نوازنے یہ ٹویٹ کیا ”انصاف کا تقاضہ ہے کہ داغدار جج کے داغدار فیصلوںکو بھی پھاڑ پھینکا جائے”۔ یہ فیصلہ تو بہرحال اعلیٰ عدالتوں نے ہی کرناہے کہ میاں نوازشریف کو ملنے والی سزا متنازع ہے یا نہیں۔ حقیقت مگر یہی کہ عدالتوں کو غیرجانبداری سے فیصلہ کرنا ہوتاہے جو اِس مقدمے میں سوالیہ نشان بن گیاہے۔ سپریم کورٹ بھی یہ کہہ چکی کہ اگر میاں نوازشریف یہ ویڈیو لے کر عدالت میں جائیںتو اُنہیں ریلیف مل سکتاہے۔ اِس سے قطع نظر کہ میاں نوازشریف کوریلیف ملتاہے کہ نہیں، ہمارے نظامِ انصاف پربھی سوالیہ نشان لگ گیاہے۔ حقیقت یہی کہ ہمیںہمارے نظامِ انصاف پر مکمل اعتمادہے لیکن کبھی کبھی ایک مچھلی پورے تالاب کو گندا کر دیتی ہے۔ پہلے عدالتوں کی طرف سے دیا جانے والا ”نظریۂ ضرورت” اور اب دباؤ میں آکردیا جانے والا فیصلہ بہرحال ہمارے نظامِ انصاف پر سوالیہ نشان ہے جس کا حل ہماری اعلیٰ ترین عدالت کو تلاش کرنا ہوگا۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Facilities Inflation pensioners petrol state پٹرول پینشنرز ریاست سہولیات مہنگائی
Depression
Previous Post ڈپریشن علامات و علاج
Next Post پاک فوج کا کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے دو سپوتوں کو خراج عقیدت
Havaldar Lalak Jan - Captain Karnal Sher Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close