Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 1/7/2014

July 2, 2014 0 1 min read

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی راہنما چوہدری شافع حسین سے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ لیبرو نگ کے عہدیداران نے خصوصی ملاقات کی ‘

گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی راہنما چوہدری شافع حسین سے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ لیبرو نگ کے عہدیداران نے خصوصی ملاقات کی ‘ اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ بیرونی قرضوں کے باعث بجلی کے نرخوں میں ظالمانہ اضافہ ‘ بھاری ٹیکسز اور لوڈ شیڈنگ کے باعث پاکستان کی انڈسٹری شدید بحران کا شکار ہے ‘ جس کا سب سے زیادہ نقصان محنت کش طبقہ اٹھا رہا ہے ‘ انڈسٹری بند ہونے سے بیروزگاری میں اضافہ ہوا ہے ‘ جس کے باعث معاشرے میں عدم برداشت اور مایوسی پھیل رہی ہے ‘ چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ مزدور کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ‘ لیکن حکومت کی غلطی معاشی پالیسیوں اور بے حسی کے باعث آج مزدور دو وقت کی روٹی کیلئے سخت مشکلات کا شکار ہے ‘ چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں محنت کش کو عزت اور احترام دیا گیا ‘ بڑے شہروں میں لیبرو کالونیاں قائم کی گئیں ‘ جس میں اعلیٰ معیار کے سکول قائم کئے گئے ‘ سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں مفت ادویات فراہم کی گئیں ‘ بہبود فنڈز اور پینشن میں بھی اضافہ کیا گیا ‘ میٹرک تک مفت تعلیم اور مفت کتابوں کا براہ راست فائدہ محنت کش طبقے کو ہوا انشاء اللہ اگر اللہ نے دوبارہ موقع دیا تو مزدور کی زندگی کو خوشحال بنانے میں اپنا کردارادا کرینگے ۔ یکم رمضان المبارک کو ممتاز سماجی شخصیت چوہدری امجد علی آف ماجر ہ شمالی نے تھانہ کڑیانوالہ تعمیر ہونے والی خوبصورت مسجد انوار مدینہ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں یکم رمضان المبارک کو ممتاز سماجی شخصیت چوہدری امجد علی آف ماجر ہ
گجرات ( جی پی آئی) رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں یکم رمضان المبارک کو ممتاز سماجی شخصیت چوہدری امجد علی آف ماجر ہ شمالی نے تھانہ کڑیانوالہ تعمیر ہونے والی خوبصورت مسجد انوار مدینہ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا یہ مسجد چوہدری امجد علی آف ماجرہ شمالی نے اپنی طرف سے تعمیر کر کے تھانہ کڑیانوالہ کیلئے وقف کی ہے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد ‘ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ مظفر علی خان ‘ ممبر صوبائی اسمبلی نوابزادہ حیدر مہندی ‘ نوابزادہ طاہر الملک تھے ‘ اس موقع پر ہر طبقہ فکر سے تعلق کرنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ‘ افتتاحی تقریب میں حاجی امجد علی نے اذان دے کر مسجد میں نماز کا آغاز کیا ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد و تمام مہمانان گرامی نے نماز مغرب ادا کی ‘ اور افطاری کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے کہا کہ وہ لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں جو کہ اللہ کے گھر کو تعمیر کرتے ہیں اور اُنہیں آباد کرنے کیلئے اقدامات کرتے ہیں ‘ میں حاجی چوہدری امجد علی کا شکر گزارہوں جنہوں نے تھانہ کے ساتھ اتنی خوبصورت مسجد تعمیر کی اور اس مسجد میں نماز اور درس قرآن کا اہتمام کیا حاجی امجد علی ماجرہ شمالی نے اپنی جیب سے سارا انتظام کیا ہے ‘ مخیر حضرات کو چاہیے کہ وہ ان کی تقلید کریں اور مساجد کو آباد کریں انہوں نے کہا کہ مسجد اللہ کا گھر ہوتا ہے اورجو لوگ مسجد کو آباد کرتے ہیں اللہ اُن کے گھروں کو آباد کرتا ہے اس موقع پر ڈی ایس پی صدر راجہ صداقت علی نے کہا ہے کہ حاجی امجد علی آف ماجرہ شمالی کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اتنی خوبصورت مسجد تعمیر کی ہے اور ساتھ موذن اور امام مسجد کا بھی انتظام کیا ہے ‘ یہ صدقہ جاریہ ہے اس موقع پر تمام مہمانان گرامی حاجی امجد علی آف ماجرہ شمالی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا’ بعدازاں مقامی میرج ہال میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ‘ حاجی امجد علی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے جنہوں نے اس تقریب میں شرکت کی ۔ اس موقع پر ملک کے ممتاز قاری قرآن سید صداقت علی شاہ نے تلاوت قرآن پاک سے محفل کا آغاز کیا اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ہدیہ نعت پیش کیا ‘ اور پہلی نماز کی امامت کا فریضہ سرانجام دیا اس موقع پر ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں اور اعلان کیاگیا کہ اس مسجد میں نماز پنچگانہ کا خصوصی انتظام کیا جائے گا ‘ اور درس قرآن کا بھی اہتمام پابندی سے کیا جائے گا ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ مظفر علی خان ‘ ممبر صوبائی اسمبلی نوابزادہ حیدر مہندی ‘ طاہر الملک ودیگر مہمانوں نے مسجد کے افتتاح پر حاجی امجد علی آف ماجرہ شمالی کو مبارکبا د پیش کی ‘ کہ انہوں نے اتنی خوبصورت اور شاندار مسجد تعمیر کی ہے ‘ جس میں نمازیوں کیلئے بہترین سہولیات فراہم کی گئیں ہیں ‘ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد اس موقع پر کہا ہے کہ اس مسجد میں ماہانہ مذہبی شخصیات کے لیکچرار کا اہتمام کیا جائے گا ‘ جو کہ پولیس ملازمین کو مختلف موضوعات پر لیکچر دینے گئے اور اُن کی اخلاقی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا ۔ اس موقع پر تھانہ کے پولیس ملازمین اور آفیسران بھاری تعداد میں موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پولیس کامنشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کیخلاف گرینڈ آپریشن ،

گجرات ( جی پی آئی )گجرات پولیس کامنشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کیخلاف گرینڈ آپریشن ،29ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد کی ہدائیت پر گجرات پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7کس منشیات فروش اور 22افرادسے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے ملزمان 1۔محمد افضال سکنہ محلہ فیض آباد گجرات سے 3کپیاں شراب ،2۔محمد زاہد سکنہ فیض آباد گجرات سے 4کپیاں شراب ،3۔ثاقب جان سکنہ لالہ موسیٰ سے 4کپیاں شراب ،4۔سولو مسیح سکنہ لالہ موسیٰ سے 4کپیاں شراب ،5۔مدثر احمد سکنہ جلالپورجٹاں سے 1کپی شراب ،6۔عدیل سکنہ چوہان کلاں سے پسٹل 30بور ،7۔محسن شاہ سکنہ قاضیاں امام شاہ سے پسٹل 30بور ،8۔علی رضا سکنہ قاضیاں امام شاہ سے 145گرام چرس ،9۔جہانگیر بد ر سکنہ ڈھکی گجرات سے 120گرام چرس برآمد کرلی۔ تھانہ کنجاہ پولیس نے ملزمان 1۔شمریز سکنہ چکریاں سے پسٹل 30بور ،2۔تنویر سکنہ کنجاہ سے پسٹل 30بور، 3۔عمر سلام سکنہ چاہ بیری والا سے رائفل کلاشنکوف + 2عدد پسٹل 30بور معہ 126روند ،4۔تجمل حسین سکنہ ا یشرہ سے رائفل 244بور ،5۔بد ر منیر سکنہ ایشرہ سے پسٹل 30بوربرآمد کرلیا۔تھانہ سٹی سرائے عالمگیر پولیس نے ملزمان 1۔عدنان رضا سکنہ سرائے عالمگیر سے رائفل 7MM،2۔یاسر حبیب سکنہ سرائے عالمگیر سے رائفل کلاشنکوف ،3۔فیصل حبیب سکنہ سرائے عالمگیر سے پسٹل 30بوربرآمد کرلیے ۔تھانہ صدر سرائے عالمگیر پولیس نے ملزمان 1۔محمد اشفاق سکنہ پوران سے رائفل 7MM،2۔محمد اسلم سکنہ رحیم یار خان سے رائفل 244بور ‘تھانہ ڈنگہ پولیس نے ملزمان 1۔ساجد اقبال سکنہ بدھوال سے پسٹل 30بور ،2۔وقاص احمد سکنہ دھکڑانوالی سے رائفل کلاشنکوف معہ 150روند تھانہ ٹانڈہ پولیس نے ملزمان 1۔عبدالقیوم سکنہ بڑیلہ شریف سے پسٹل 30بور ،2۔محمد قاسم سکنہ ماڑی کھوکھراں سے بندوق 12بور برآمد کی ‘تھانہ بولانی پولیس نے ملزمان 1۔مجاہد حمید سکنہ بیسہ کلاں سے بندوق 12بور ،2۔نعیم احمد سکنہ معصوم پورہ سے پسٹل 30بور کرلیا ۔تھانہ صدر کھاریاں پولیس نے ملزمہ تسلیم اختر زوجہ محمد عرفان سکنہ کھاریاں سے 250گرام ہیروئن برآمد کرلی۔تھانہ ککرالی پولیس نے ملزمان 1۔جاوید سکنہ لنگڑیال سے 12بور رائفل ،2۔حاکو سکنہ لنگڑیال سے پسٹل 30 بور برآمد کرلیا ۔تھانہ کڑیانوالہ پولیس نے ملزم عاطف سکنہ کھوڑی رسول پور سے پسٹل 30 بور برآمد کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ب حکومت کی ہدایت کیمطاب رمصان بازاروں میں عوام الناس کو اشیائے خوردونوش کی سستے داومں فراہم کی جا رہی ہیں’لیاقت چٹھہ
گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایت کیمطاب رمصان بازاروں میں عوام الناس کو اشیائے خوردونوش کی سستے داومں فراہم کی جا رہی ہیں ان بازاروںکے انچارج حکومتی پالیسی کے مطابق سٹالز کا انعقاد یقینی بنائیں ان خیالا ت کااظہار انہوںنے ضلع بھر کے رمضان بازاروںکے انچارج صاحبان کے اجلا س سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ‘ اسسٹنٹ کمشنرز افشاں رباب’ میاں اقبال مظہر ‘ شعیب نسوانہ ودیگر افسران بھی اس مو قع پر موجود تھے۔ ڈی سی او نے ہدایت کی کہ ہر رمضان بازار میں چھوٹے اور بڑے گوشت کے دو دو سبزی کے چار’ یوٹیلی سٹور کریانہ او ر آٹے و چینی کے سٹالز موجود ہونے چاہیئے اجہاں ڈیمانڈ کے مطابق وافر مقدار شدمیں اشیاء موجود ہونی چاہیئں انہوںنے ہدایت کی کہ تمام رمضان بازا روں میں پینا فلیکس پر نمایاں طو رپر ریٹ لسٹیں آویزاں کی جائیں نیز لائو ڈ سپیکر پر بھی وقتاً فوقتًا اشیاء کی قیموں کے اعلا نا ت کئے جائیں انہوںنے کہاکہ تمام رمضان بازار صبح 8 بجے سے افطار تک کھلے رہنے چاہیئیں بازاروں نصب سی سی ٹی وی کیمرے چالو حالتمیں رکھے جائیں جن کے ذریعے حکومت پنجاب ان بازا روںکی مانیٹرنگ کر رہی ہے۔ انہوںنے ہدایت کی کہ چینی پولی تھین کے بیگ میں فروخت کی جائے جن پر حکومت پنجاب لوگو نمایاں طو رپر آویزاں ہو انہوںنے کہا کہ فلو رملز رمضان بازاروں می معیاری آٹے کی فراہمی یقینی بنائے حکومت پنجاب اس مقصد کے لئے انہیں بھاری سبسڈی دے رہی ہے انہوںنے واضع کیا کہ ناقص آٹا کی فراہمی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوںنے ہدایت کی کہ خریداری کے لئے آنے والے افراد کے لئے پارکنگ کا بہتر نظام ہونا چاہئے جہاں شہری اپنی گاڑیاں کھڑی کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے انتظامی ا فسران کے ساتھ ارکان پارلیمنٹ کا کردار نہایت اہم ہے ،ڈی سی او گجرات

گجرات (جی پی آئی)ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہاکہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے انتظامی ا فسران کے ساتھ ارکان پارلیمنٹ کا کردار نہایت اہم ہے عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مشترکہ کاوشیں ناگزیر ہیں۔ ان خیالات کاا ظہار انہوںنے ارکان پارلیمینٹ کے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں ایم این اے نواب زادہ مظہر علی خاں’ ایم پی ایز میاں طا رق محمود’ نوابزادہ حیدر مہدی’ حاجی عمران ظفر’ سابق ایم پی اے حاجی ناصرمحمود’ نوابزادہ طاہرالملک اور دیگر سرکاری افسران نے شر کت کی۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہاکہ ضلع بھرکے تمام رمضان بازا روںمیں اوپن مارکیٹ سے کم نرخوں پر اشیائے خوردنوش فراہم کی جار ہی ہیں انہوںنے کہاکہ رمضان بازاروںکی سیکورٹی کے لئے پولیس تعینات کی جائے گی۔ ڈی سی اونے کہاکہ ارکان اسمبلی ا پنے علاقہ جات میں رمضان بازار وں کی چیکنگ کریں جن کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے حکومت پنجاب براہ راست نگرانی کر رہی ہے ڈی سی ا ونے بتایا کہ ضلع بھر میں مخیر حضرات کے تعاون سے 22 مدنی دستر خواں قائم کئے گئے ہیں جن سے روزانہ ہزاروں افراد استفادہ کر تے ہیں۔ انہوںنے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی نمائندوں کے تعاون سے ضلعی انتظامیہ گجرات کے عوام کو بھر پور ریلیف فراہم کرے گی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ارکان اسمبلی نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشریف او ر ان کی حکومت ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ٹھو س اقدامات کر رہی ہے۔ انہوںنے رمضان پیکیج پر موثر طریقے سے عمل درآمد رمضان بازا روں میں بہتر سہولیات کی فراہمی پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ او ر ضلعی انتظامیہ کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے گجرات نے باقاعدہ طور پر صحافی کالونی گجرات کا انتظامی کنٹرول سنبھال لیا ہے

گجرات (جی پی آئی) ٹی ایم اے گجرات نے باقاعدہ طور پر صحافی کالونی گجرات کا انتظامی کنٹرول سنبھال لیا ہے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ کالونی کے مرکزی سٹرک جلد تعمیر کردی جائے گی جبکہ بجلی کے کنکشن کی فوری بحالی کے لئے ایس ای گیپکو سے رابطہ کیا جائے گا۔ صحافی کالونی کے امور کا جائزہ لینے کے لئے اہم اجلاس ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کی زیر صدارت ہو ا جس میں اے سی گجرات افشاں رباب، ڈی او روڈز علی نواز خان،، ٹی ایم او خرم محمود، صدر پریس کلب وسیم اشرف بٹ’ محمود اختر محمود ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، ڈپٹی ڈائریکٹر ہاوسنگ نواز تارڑ ‘ راجہ انجم و دیگر نے شرکت کی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ہاوسنگ نے بتایا کہ ٹی ایم اے کے انجینئر ز نے سیوریج، واٹر سپلائی کے نظام کا معائنہ کیا اور اس کے درست اور آپریشنل ہونے پر کالونی کو باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ڈی او روڈز نے بتایا کہ کالونی کی مرکزی سٹرک کی تعمیر کے لئے انتظامات کر لئے گئے ہیں ڈی سی او نے ہدایت کی کہ اس سلسلے میں فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔ انہوںنے کہا کہ صدر پریس کلب کی نشاندہی پر صحافی کالونی کی ٹی ایم اے کو حوالگی کا عمل صرف تین ماہ میں مکمل کر لیا گیا ہے اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ضلعی انتظامیہ مستقبل میں بھی صحافی بھائیوں کی سہولت کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کرے گی۔ صدر پریس کلب وسیم اشرف بٹ نے صحافی کالونی کے امور میں بھر پور دلچسپی کا اظہار کرنے پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ گجرات کے صحافی عوامی فلاح بہبود کے لئے ضلعی انتظامیہ اور حکومت کے اقدامات کا بھر پور ساتھ دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعلیٰ نے اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ لیا رمضان بازاروں میں سستی اشیاء دستیاب نہیں، خدیجہ فاروقی
گجرات ( جی پی آئی )ق لیگ پنجاب کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کروائی ہے کہ 5 ارب کی خطیر رقم کے رمضان ریلیف پیکیج کے استعمال کی تفصیل پنجاب اسمبلی میں پیش کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری اطلاعات کے مطابق ایس ایچ اوز ،پٹواری ،تحصیل دار چھابڑی فروشوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کر کے انہیں زبردستی مصنوعی رمضان بازاروں میں اشیاء بیچنے پر مجبور کر رہے ہیں اور رمضان بازاروں کے انتظامات کی آڑ میں کروڑوں روپے خورد برد کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اوکاڑہ میں اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ لیا چینی کی جو رعایتی قیمت پنجاب حکومت نے مقرر کی اس پر چینی فروخت نہیں ہو رہی۔ اسی طرح مرغی کا گوشت ، پھل اور سبزیوں کی قیمتیں بھی کم نہیں ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ آخر 5ارب کا ریلیف کن کو مل رہا ہے ؟۔انہوں نے تحریک جمع کروانے کے بعد اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افطار، تراویح اور سحری کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا دعویٰ بھی جھوٹ ثابت ہوا۔ روزہ داروں کو اذیت میں مبتلا رکھنے پر وفاقی وزیر بجلی اور وزیر مملکت عابد شیر علی کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس کا اعزاز18ویں مرتبہ ہونہار طالبعلم نے پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میںتیسری پوزیشن حاصل کرلی

گجرات (جی پی آئی )فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس کا اعزاز18ویں مرتبہ ہونہار طالبعلم نے پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میںتیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔تفصیلات کے مطابق فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس کے سٹوڈنٹ ارسلان ایوب نے پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں سالانہ امتحانات 2013میں تیسری پوریشن حاصل کرلی۔ وزیر حکومت آزاد کشمیر چوہدری اکبر ابراہیم نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ بلاشبہ فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس پاکستان میں فروغ تعلیم کیلئے کوشاں ہے۔آزاد کشمیر اور پاکستان میں اس ادارے جس شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے ۔یہ سب مینجنگ ڈائریکٹر طارق جاوید چوہدری کی شبانہ روز کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ انہوں نے ایک ایساادارہ فراہم کیا ہے جس میں طلباء کی بہترین رہنمائی اور ملک کی ترقی کیلئے کام ہو رہا ہے۔ٹیکنالوجی میںترقی کے بغیر ملکی ترقی ناممکن ہے۔جب تک تعلیمی ادارے ہنر مندافراد فراہم نہیں کریں گے انڈسٹری ترقی نہیں کرسکتی۔اور یہ کام فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس بہتر انداز میں کر رہا ہے۔ جس کیلئے میں ادارے کے تمام سٹاف اور طلباء کو مبارکباد پیش کر تا ہوں۔اور امیدظاہر کرتا ہوں کہ یہ ادارہ بہتر سے بہتر طریقہ سے کام کرتا رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کے ممتاز ہومیو فزیشن ڈاکٹر ثوبان شاہد نے دی گجرات فرینڈز لائنز کلب کے صدر کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات کے ممتاز ہومیو فزیشن ڈاکٹر ثوبان شاہد نے دی گجرات فرینڈز لائنز کلب کے صدر کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کو ترجیح دی ہے میں تمام دوستوں شکر گزار ہوں مجھے گجرات فرینڈز لائنز کلب کا صدر منتخب کیا اور سابقہ روایات کو بر قرار رکھتے ہوئے بہتر سے بہتر طریقہ سے انسانیت کی خدمت کے مشن کو آگے بڑھائوں گا اور ایسے پراجیکٹ کئے جائیں جن سے عوام الناس کو فائدہ پہنچے اور عوامی مسائل حل ہوں اور گرینڈ میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جائے گا ‘ جن میں گجرات کے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں گی ‘ میں اپنے تمام لائنز ممبران سے توقع کرتا ہوں کہ وہ اس سلسلہ میں میری راہنمائی کریں گے ۔ اور میرا ساتھ نبھائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے اپنے بیان میں ڈاکٹر ثوبان شاہد کو دی گجرات فرینڈز لائنز کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکبا دپیش کی

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے اپنے بیان میں ڈاکٹر ثوبان شاہد کو دی گجرات فرینڈز لائنز کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکبا دپیش کی ‘ اور کہا ہے کہ ڈاکٹر ثوبان شاہد نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے شبانہ و روز کام کیا ہے ‘ اور گجرات فرینڈز لائنز کلب کو عوامی حلقوں میں متعارف کرایا ہے خدمت خلق کرنے والے لوگوں دنیا و آخرت میں فلاح پاتے ہیں اور ڈاکٹر ثوبان جیسے نوجوان خراج تحسین کے مستحق ہیں جو اپنی جوانیاں فضول کاموں میں ضائع کرنے کی بجائے نیکی کے کاموں میں صرف کر رہے ہیں ہماری دعائیں ڈاکٹر ثوبان شاہد کے ساتھ ہیں ۔

Share this:
Tags:
endurance gujarat hospitals news pensions برداشت پینشن خبریں گجرات ہسپتالوں
Taxes
Previous Post 10 لاکھ چھوٹے تاجروں کے بجلی کے بلوں پر 7.5 فیصد اضافی ٹیکس عائد
Next Post جعلی دستاویزات پر ملک بدر ہونے والے گرفتار ہوں گے
Deported

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close