Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔،۔کاشغر کی اہمیت ۔،۔

May 9, 2015May 9, 2015 0 1 min read
Xi Jinping
Xi Jinping
Xi Jinping

تحریر: طارق حسین بٹ
عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جنگ پنگ کا ٢٠ اور ٢١اپریل کو دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل تھا جس نے پورے خطے کے خدو خال کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ اگر میں یہ کہوں کہ یہ دورہ کسی بڑے سیاسی دھماکے سے کم نہیں تھا تو بے جا نہ ہو گا۔اس ایک دورے نے پاکستان کی پہچان کو نئے سرے سے استوار کیا ہے اور پاکستان کا ایک نیا امیج دنیا کے سامنے پیش کیا ہے جسے دنیا انتہائی تجسس سے دیکھنے کی کوشش کر رہی ہے کچھ تو حسد کی آگ میں جل رہے ہیں اور کچھ فرطِ جذبات میں پھولے نہیں سما رہے کہ ان کے دوست اور ہمدرد کی نئی آن بان کا نظارہ دنیا کو دیکھنا نصیب ہو رہا ہے۔

ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان اس دورے کے بعد انتہائی اہم پوزیشن پر براجمان ہو گیا ہے اور اس کی پہچان ایک عالمی طاقت کے طور پر ہونے لگی ہے جبکہ اس سے قبل پاکستان کو ایک مصائب میں گرے ہوئے ملک کی صورت میں دیکھا جا رہا تھا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان اپنی جغرافیائی پوزیشن کی وجہ سے دنیا میں انتہائی اہمیت کا حامل ملک ہے کیونکہ پورا شرق البعید اب اس کی دسترس میں ہوگا۔اس کی ایک جانب افغانستان، ایران اور چین کی سرحدیں ہیں تو دوسری جانب مشرقِ وسطی سے متصل ہونے کی وجہ سے عالمی معاملات میں اس کا ایک خاص مقام متعین ہے جسے دنیا کی کوئی بھی کوئی قوم کسی بھی صورت میں نظر انداز نہیں کر سکتی۔پاکستان کا ایک بڑی طاقت ہونے کا ثبوت سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی پاکستان سے فوجی اعانت کی استدعا کی صورت میں سب کے سامنے ہے جسے پاکستانی حکومت نے فی الحال التوا میں رکھا ہوا ہے کیونکہ حکومت دوسرے ممالک کے معاملات میں دخل اندازی کو عالمی قوانین کی تحقیر تصور کرتی ہے ۔اگر پاکستان ایک بڑی فوجی قوت نہ ہوتا توسعودی عرب کو کیا مجبوری تھی کہ وہ یمن کی حالیہ جنگ میں پاکستان سے غیر مشروط فوجی مدد کی اپیل کرتا؟پاکستانی فوج اپنی پیشہ راوانہ صلاحیت کی وجہ سے پوری دنیا میں مانی جاتی ہے جس کی وجہ سے پوری اسلامی دنیا اسے پیشہ وار انتہائی عز ت کی نگاہ سے دیکھتی اور اس کی اعانت کی طلبگار رہتی ہے۔

اب چینی صدر نے ا پنے دورے سے پاکستان کی اسٹریجک پوزیشن کی اہمیت کو مزید دو چند کر دیا ہے ۔ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پہلے دس ممالک میں شمار ہوتا ہے۔اس کا رقبہ اس کے چارموسم ،اس کی فوجی قوت،اس کی زرعی قوت،اس کی معدنیات،اس کے دریا،اس کی بندرگاہیں اور اس کے ذہین اور محنت کش افراد ور اس کے بے پناہ ٹیلنٹ کا منہ بولتا ثبوت ہیں جن کی پوری دنیا معترف ہے۔ایٹمی قوت ہونے کا اسے جو اعزاز حاصل ہے اس نے اسے دشمنوں کی نگاہوں میں ناقابلِ تسخیر بنا رکھا ہے اور وہ اس کی ایٹمی صلاحیت سے خائف ہیں لہذا وہ اسے اس ایٹمی جوہر سے محروم کرنے کے ناپاک منصوبے بناتے رہتے ہیں لیکن پاکستان ایسے ہر قسم کے عزائم کے سامنے پوری قوت سے ڈٹا ہوا ہے اور اپنے ایٹمی پروگرام کو کسی بھی حالت میں رول بیک کرنے کیلئے تیار نہیں۔ امریکی دبائو کی وجہ سے ایرانی قیات کو ایٹمی توانائی کے معاملے پر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہونا پڑا لیکن پاکستان ایسے کسی بھی دبائو کے سامنے جھکنے کیلئے تیار نہیں کیونکہ اسے بھارت جیسے مکار دشمن کا سامنا ہے جس کیلئے اس کے پاس ایٹمی قوت کا ہونا ضروری ہے۔اگر پاکستان کے پاس ایٹمی قوت نہ ہوتی تو بھارت ہمیں کب کا ہڑپ کر چکا ہوتا اور ہماری حا لت بھی سکم اور بھوٹان جیسی ہوتی۔ہماری ایٹمی صلاحیت در اصل برِ صغیر میں امن کی ضمانت ہے کیونکہ بھارت کو خوف ہے کہ اگر پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو ایٹمی جنگ بھی چھڑ سکتی ہے جس سے بھارت بھی صفحہِ ہستی سے مٹ سکتا ہے۔اپنے مٹ جانے کا یہی خوف بھارت کے جارحانہ عزائم کو روکے ہوئے ہے۔ ہمارے کچھ نام نہاد ترقی پسندوں کو جو امریکہ کی زبان بولتے نہیں تھکتے انھیں پاکستان کا ایٹمی پروگرام ایک آنکھ نہیں بھاتا۔

Pakistan Nuclear Power
Pakistan Nuclear Power

وہ ایٹمی پروگرام پر ہونے والے مصارف کو عوام کی فلا ح و بہبود کے تناظر میں دیکھتے ہیں جو کہ درست سوچ نہیں ہے۔ملکی استحکام اور یکجہتی فلاح و بہبود کے تصور سے نہیں بلکہ اس سامانِ حرب سے جڑی ہوتی ہے جو کسی بھی قوم کے پاس ہوتے ہیں ۔اسی جنگی نقطہ نظر کو اللہ تعالی نے قرآنِ حکیم میں اپنے ہی انداز میں بیان کیا ہے جب کہا کہ مومنین دشمن کو مرعوب کرنے کیلئے اپنے گھوڑے ہمیشہ تیار رکھتے ہیں اور وہ کسی بھی حالت میں کاہلی اور سستی کا اظہار نہیں کرتے تا کہ دشمن انھیں کمزور سمجھ کر ان پر حملہ آور نہ ہو جائے۔

ایسے اوصاف کی موجودگی میں چینی صدر نے جس طرح پاکستان کو سٹریجیک پارٹنر بنا کر پیش کیا ہے اس سے دنیا کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی ہیں۔بھارتی قیادت میں تو صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے۔وہ تو خود کو جنوبی ایشیا کا چیمپین سمجھ رہا تھا لیکن چینی صدر کے دورے کے بعد جو نئی صورتِ حال پیدا ہوئی ہے اس نے بھارتی قیادت کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔امریکہ تو بھارت کو چین کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ کو کم کرنے کے لئے تیار کر رہا تھا تاکہ چین کو صنعتی ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے روکے۔لیکن چینی صدر کے دورے سے اس کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔بھارت کا غصہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ چینی صدر نے ایک ہی وار سے اس کی ساری بازی الٹ کر رکھ دی ہے۔چینی قیادت کے ساتھ جب پاکستانی قیادت کھڑی ہو گئی تو دنیا کو احساس ہوا کہ پورے جنوبی ایشیا کی تقدیر ان ان دونوں ممالک کے ہاتھوں میں ہے۔اللہ اس نئی پارٹنر شپ کو قائم رکھے تا کہ جنوبی ایشیا کا مقدر بدل جائے اور عوام خو شخالی کا نیا دور دیکھیں۔،۔

Xi Jinping and Nawaz Sharif
Xi Jinping and Nawaz Sharif

پاک چین دوستی کا کا کمال یہ ہے کہ یہ عوام کے دلوں میں جا گزین ہے اور عوام کے قلب ونگاہ میںموج در موج اپنی موجودگی کا احساس اجاگر کر ہی ہے۔وہی دوستی معتبر اور پائیدار ہوتی ہے جو عوام کی دھڑکنوں میں زندہ ہو اور پاک چین دوستی اس معیار پر پوری اترتی ہے۔ساٹھ کی دہائی سے شرع ہونے والی یہ دوستی وقت کے امتحانوں سے سرخرو ہو کر نکلی ہے اور وقت کے ساتھ مضبوط ہو تی جا رہی ہے۔ مجھے اس وقت ساٹھ کی دہائی میں چینی وزیرِ اعظم چوئین لائی کا دورہِ پاکستان یاد آرہا ہے جس میں انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمند انھیں خوش آمدید کہنے کیلئے سڑکوں پر نکل آیا تھا۔ایسا فقید المثال استقبال کسی بھی لیڈر کو آج کل نصیب نہیں ہو سکا۔یہی وجہ ہے کہ پاک چین دوستی کو سمندروں سے زیادہ گہری ،پہاڑوں سے زیادہ بلند، شہد سے زیادہ میٹھی ،لوہے سے زیادہ مضبوط اور کرنوں سے زیادہ روشن کہا جاتا ہے جو آنے والی نسلوں کا مقدر بدل کر رکھ دے گی۔اس دوستی کا ایک شاہکار تو شاہرہِ ریشم کی شکل میں پہلے ہی موجود ہے لیکن اس دفعہ گوادر سے کاشغر تک جو راہ گزر تعمیر کی جا رہی ہے وہ دنیا پر ترقی کے نئے دروازے کھول دیگی۔

کمال یہ ہے کہ اس راہ گزر پر ان دونوں ممالک کے علاوہ کوئی تیسرا ملک نہیں ہے جو اپنی سازشوں سے اس منصوبے کے عزائم کو خاک میں ملا سکے لہذا تجارتی سرگرمیاں بڑی سرعت سے شروع ہو جائیں گی۔ علامہ اقبال نے کئی عشرے قبل کہا تھا کہ(ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے۔۔۔نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر)۔ مسلم امہ تو شائد متحد نہیں ہو سکی لیکن چین نے امتِ مسلمہ کے سب سے بڑے ملک پاکستان کے ساتھ مل کر کاشغر تک راہ گزر بنانے کا اعلان کر کے کاشغر کو ایک خاص مقام بخش دیا ہے۔مجھے نہیں معلوم کہ علامہ اقبال نے یہ شعر کس تناظر میں کہا تھا لیکن اس وقت یہ شعر وقت کی سب سے بڑی سچائی بن کر سامنے آیا ہے۔ کاشغر آنے والے دنوں میں ایک انتہائی اہم مقام بن کر سامنے آئے گا اور شاعرِ مشرق کی دور اندیشی کو ہدیہ تبریک پیش کرے گا ۔چینی صدر نے بھی علامہ اقبال کے تصورِ خودی سے اپنی محبت اور وابستگی کا کھلا اظہار کیا۔ ان کے خطاب میں علامہ اقبال کے اشعار کی جھلک دیکھی جا سکتی تھی جو اس عظیم شاعر سے چینی قیادت کی بے پنا ہ عقیدت کا برملا اظہار تھا۔،۔

گراں خواب چینی سنبھلنے لگے ۔۔۔۔ہما لہ سے چشمِ ابلنے لگے
گیا دور سرمایہ داری گیا۔۔۔۔۔تماشہ دکھا کر مداری گیا

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر: طارق حسین بٹ (چیرمین پیپلز ادبی فورم )

Share this:
Tags:
demanding pakistan people tariq hussain butt war Xi Jinping پاکستان چین طاقت عوام
Football Tournament
Previous Post ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میزبان کلری محمڈن کی شاندار جیت
Next Post سبی کی خبریں 09/05/2015
Cricket Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close