Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے حس عوام

March 1, 2018 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : شیخ توصیف حسین
کسی ایک ملک کے بادشاہ کو اُس کے وزیر اطلاعات نے اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی عوام نفسا نفسی کا شکار ہو کر نہ صرف حرام و حلال کی تمیز کھو چکی ہے بلکہ بے حسی کا اس قدر شکار ہو چکی ہے کہ اگر خدا نخواستہ کسی دشمن ملک نے آپ کے ملک پر حملہ بھی کر دیا تو یہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرے گی یہ سن کر بادشاہ سوچوں کے سمندر میں ڈوب کر یہ سوچنے لگ گیا کہ جس عوام کو میں ہمیشہ ملک وقوم پرست اور انسانیت کا علمبردار سمجھتا تھا آج وہ اس قدر بے حسی کا شکار ہو کر رہ گئی ہے قصہ مختصر بادشاہ اپنی عوام کا جائزہ لینے کیلئے ایک دن اپنے دربار سے نکل کر شہر کے ایک معروف چوک پر پہنچ گیا جہاں پر بادشاہ نے دیکھا کہ وہاں پر ہر شخص نفسا نفسی کا شکار اُس کی موجودگی کی پرواہ کیے بغیر ادھر اُدھر دوڑ رہا ہے جن کو اس حالت میں دیکھ کر بادشاہ افسردہ ہو کر واپس اپنے محل میں پہنچ گیا کافی سوچ بچار کے بعد بادشاہ نے محض اس لیئے اپنی عوام کے اشیائے خوردنوش پر ٹیکس لگا دیا کہ شاید میری عوام اس ناانصافی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی لیکن افسوس کہ بے حس عوام بادشاہ کی اس ناانصافی کے خلاف احتجاج کرنے کے بجائے خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی رہی۔

ان حالات کو دیکھتے ہوئے بادشاہ نے اپنی عوام کی سوئی ہوئی غیرت اور جرات کو جگانے کیلئے عوام کے تمام بنیادی حقوق نہ صرف غصب کر لیئے بلکہ عوام کے تمام آنے جانے والے راستوں پر بھی ٹول ٹیکس قائم کر کے عوام سے جگا ٹیکس وصول کرنا شروع کر دیا لیکن عوام بددستور بے حسی کا شکار رہی جس کے نتیجہ میں بادشاہ نے غصے میں آ کر شہر کے تمام راستوں پر پولیس چوکی قائم کروا دی جس کا عملہ پولیس ہر آ نے جانے والے شخص سے جگا ٹیکس وصول کرنے کے ساتھ ساتھ چھترول کر دیتا یہ سلسلہ اسی طرح جاری تھا کہ اسی دوران چند ایک افراد کا وفد بادشاہ کے حضور پیش ہو کر عرض کر نے لگا کہ بادشاہ سلامت آپ کا اقبال بلند ہو کہ جو آپ نے پولیس چوکی پر عملہ تعنیات کر رکھا ہے اُ س کی تعداد کم ہے جس کے نتیجہ میں ہمیں چھترول کھاتے ہوئے دیر ہو جاتی ہے لہذا آپ مہربانی فر ما کر وہاں پر عملہ پولیس کی تعداد اس قدر بڑھا دے جو جلد از جلد ہمیں چھترول مار کر فارغ کر دیا کرے اگر آپ نے ایسا کر دیا تو یہ آپ کا عوام پر احسان عظیم ہو گا بالکل یہی کیفیت ہمارے ضلع جھنگ کے عوام کی ہے جو نفسا نفسی اور بے حسی کا شکار ہو کر ضلع جھنگ کو 1947سے لیکر آج تک تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کر نے کے بجائے پسماندگی کی راہ پر گامزن کر نے میں اپنا اہم کردار ادا کرنے میں مصروف عمل ہیں آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ضلع جھنگ کی عوام دو کلو خربوزے خریدتے وقت تو چھابڑی فروش کے تمام خربوزے سونگھ کر خریدتی ہیں لیکن اپنے ضلع کی باگ دوڑ سنبھالنے والے سیاست دانوں کی بغیر سوچے سمجھے بیعت کر لیتی ہے جس کے نتیجہ میں ضلع جھنگ جو پیارو محبت امن و امان اور بھائی چارے کا گہوارہ تھا آج ان مفاد پرست سیاست دانوں جو اے اور بی ٹیم کے نام سے جانے اور پہچانے جاتے ہیں کی جانب سے لگائی گئی مذہبی آگ کی وجہ سے دو حصوں میں تقسیم ہو کر رہ گیا ہے جس کا بھر پور فائدہ یہ مفاد پرست سیاست دان اُٹھا رہے ہیں۔

اگر حقیقت کے آ ئینے میں دیکھا جائے تو یہاں پر ان مفاد پرست سیاست دانوں کی سر پرستی قانون کی نہیں بلکہ قانون شکن عناصر کی حکمرانی ہے جس کے نتیجہ میں یہاں پر عدل و انصاف کا ملنا تو بس ایک دیوانے کا خواب ہے در حقیقت تو یہ ہے کہ یہاں کے مفاد پرست سیاست دان ہر گلی ہر محلہ کے علاوہ ہر بازار اور سڑکوں پر لا قا نو نیت کا ننگا رقص کرنے میں مصروف عمل ہیں جس کے نتیجہ میں ضلع جھنگ تباہ و بر باد ہو کر ایک لاوارث ضلع بن کر رہ گیا ہے جس کی سرکاری و غیر سر کاری زمینوں کو یہ مفاد پرست سیاست دان اقتدار کے نشے میں دھت ہو کر ہڑپ کرنے میں مصروف عمل ہیں یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ان مفاد پرست سیاست دانوں کے خوشامدی کارندے جو کبھی بھکاریوں کی زندگی گزار رہے تھے آج راجے مہاراجوں کی طرح بڑی عیش و آ رام سے زندگی گزار رہے ہیں جبکہ دوسری جانب ضلع جھنگ کی بے حس عوام یہ سب کچھ جاننے کے باوجود الیکشن کے دوران بس ایک ہی نعرہ مارنے میں مصروف عمل ہو کر رہ جاتی ہے کہ جان رب دی اور ووٹ ساڈے لیڈر دا افسوس ناک پہلو تو یہ ہے کہ ضلع جھنگ کی بے حس عوام کو لیڈر اور سیاست دان میں فرق ہی نظر نہیں آتا۔

حالانکہ لیڈر ملک وقوم کی بگڑی ہوئی تقدیر کو بدل دیتا ہے جبکہ سیاست دان اپنے ذاتی مفاد کے حصول کی خا طر ملک وقوم کو بھکاری بنا دیتا ہے جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ آج ان مفاد پرست سیاست دانوں کی لوٹ کھسوٹ کے نتیجہ میں ہمارا ملک بھکاری ملکوں کی صف میں آ کھڑا ہوا ہے جبکہ یہاں کا ہر فرد غیر مسلموں کا مقروض بن کر رہ گیا ہے جس کے نتیجہ میں ملک وقوم کا وقار ہر جگہ پر مجروح ہو رہا ہے تو یہاں مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا ہوا یوں کہ ایک شخص نیو یارک کے سنٹرل پارک کے بینچ پر بیٹھا تھا کہ وہاں پر موجود ایک کتے پر اچانک پاگل پن کا دورہ پڑا اور اُس نے پاس بیٹھے ایک نوجوان پر حملہ کر دیا جس پر بینچ پر بیٹھے بہادر شخص نے انسانیت کے تقاضے کے پیش نظر اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کتے کو قابو کر کے اس کے جبڑے چیرتے ہوئے نوجوان کو اس کی ظالمانہ اور خونخوار گرفت سے آ زاد کروا کر کتے کو جہنم رسید کر دیا ہونی شامت یا پھر خوش قسمتی سے یہ واقع نیو یارک ٹائمز کا رپورٹر بھی دیکھ رہا تھا جو فوری طور پر اس بہادر شخص کا انٹرویو لینے آ گے بڑھا اور سب سے پہلے اس شخص کو مردانہ وار مقابلے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کل میں اپنے اخبار میں یہ خبر اس شہ سر خی کے ساتھ لگائوں گا کہ ایک بہادر نیو یارک کے رہائشی شخص نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایک نوجوان کی جان بچا لی جس پر اُس شخص نے بتایا کہ میں تو نیو یارک کا رہائشی نہیں ہوں یہ سن کر رپورٹر نے کہا کہ یہ کیسا رہے گا کہ ایک امریکی ہیرو نے یہ سن کر اُس شخص نے کہا کہ میں امریکی بھی نہیں ہوں جس پر رپورٹر نے کہا کہ آ خر تمھارا تعلق کس ملک سے ہے جس پر اُس شخص نے رپورٹر کو بتاتے ہوئے کہا کہ میرا تعلق پاکستان سے ہے اگلے دن اخبار میں یہ خبر چھپی کہ سنٹرل پارک میں ایک بنیاد پرست مسلمان نے کتے کو ہلاک کر دیا۔

ایف بی آئی تحقیقات کر رہی ہے چونکہ مذکورہ شخص کا القاعدہ سے تعلقات کا شبہ ہے بس یہی وقار ہمارا غیر مسلم ملکوں میں ہے ہاں تو میں بات کر رہا تھا ضلع جھنگ کے مفاد پرست سیاست دانوں کی جو عرصہ چار ساڑھے چار تک ایسا رویہ اپناتے ہیں جیسے ہندو بر ہمن قوم اچھوتوں کے ساتھ لیکن الیکشن کے قریب آتے ہی چار پانچ سال قبل وفات پا جانے والے شخص کے ورثا کو افسوس کرنے اُن کے گھروں میں پہنچ جاتے ہیں اگر اس دوران انھیں کسی بڑے خاندان کا معصوم بچہ خستہ حال گلی اور ابلتے ہوئے گٹروں کے درمیان کھیلتا ہوا مل جائے تو یہ مفاد پرست سیاست دان اُسے بغیر کسی حیل و حجت کے گودی میں بٹھا کر یہ کہتے ہوئے پیار کرتے ہیں او میرا شہزادہ او میری جان او میرا ہیرو او میرے دل کی دھڑکن او میرا منا او میرے چاچا کا بیٹا او میرا سو ہنا قصہ مختصر کہ ایسے لا تعداد کلمات ادا کرتے ہیں یہاں مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا کہ ایک دفعہ یہاں کے ایک مفاد پرست سیاست دان کے ایک دوست نے اُس سے پوچھا کہ آپ نے ہمیشہ ضلع جھنگ کو پسماندگی کی راہ پر گامزن رکھا ہے اس کے باوجود تم الیکشن میں جیت جاتے ہو جس پر مفاد پرست سیاست دان نے اپنے دوست کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے قریب نالی گلی اور چند ایک روپے یہاں کی عوام کی یادداشت کو کمزور کر دیتے ہیں جس کے نتیجہ میں میری جیت یقینی ہو جاتی ہے بحرحال اس کا فیصلہ تو عوام نے 2018 کے الیکشن میں کرنا ہے کہ وہ اپنی بے حسی کا مظاہرہ کرتی ہیں یا پھر

ہمیشہ جگمگاتے سورج پر نظر رکھتا ہوں
تم سمجھتے ہو کہ ستاروں سے بہل جائوں گا

Sheikh Tauseef Hussain
Sheikh Tauseef Hussain

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
country humanity injustice people Protests role احتجاج انسانیت عوام کردار ملک ناانصافی
Power
Previous Post اس ہوس اقتدار سے باہر نکل کر دیکھو
Next Post مہمند ایجنسی، لشمینیا کی بیماری سے ایک ہی گھر میں دو بچے اور درجنوں افراد متاثر
Mohmand Agency

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close