Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مفاداتی جمہوریت کے لئے تو آہ و فغاں مگر عوام کے لئے

February 1, 2019 0 1 min read
Democracy
Democracy
Democracy

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

آج کل مُلکی سیاست میں چھوٹا منہ بڑی بات والا محاورہ آئے روز سُننے اوردیکھنے کو مل رہاہے، جس کی ایک تازہ مثال پچھلے دِنوں اُس وقت سامنے آئی کہ جب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے تحفظ اور وفاق سے سندھ کے اسپتال چھینے کے لئے لانگ مارچ سمیت جو بھی قانونی راستہ اختیار کرنا پڑا تو کریں گے“ بلاول کے منہ سے لانگ مارچ کرنے کا سُن کر ہنسی بھی آئی اور افسو س بھی ہوا کہ یہ بیچارہ کتنا معصوم ہے؟ کہ اِس کے سینیئرز اِسے جیسا لکھ کر دے دیتے ہیں یہ معصوم بغیر کچھ سو چے سمجھے ویسا ہی میڈیا میں پڑھ دیتا ہے۔

حالانکہ اِسے معلوم ہوناچاہئے کہ یہ جس پارٹی کا سربراہ ہے اِس پارٹی کی پرانی اور آج والی ساکھ میں زمین اور آسمان کا فرق ہے۔یعنی کہ اَب وہ والی پی پی پی کہاں رہ گئی ہے۔ جو کبھی محترم شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو کے دور میں ہوا کرتی تھی۔ اِن شہدا ءکی زندگیوں میں پی پی پی کی ہر سانس میں عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندر ہوا کرتاتھا۔ جو اپنے قائدین کے ایک اشارے پراپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کرنے سے دریغ نہیں کرتا تھا ۔ ایسا ماضی میں ہوتا ہوا کئی مواقعوں پر نظر بھی آیا۔مگر آج نہ پی پی پی کی وہ پہلے والی مدبرانہ سوچ و فکر اور سیاسی فہم وفراست والی قیادت ہے۔ اور نہ ہی موجودہ قیادت اُن شہداءکی پیروں کی دھول ثابت ہوسکتی ہے۔جو اپنے ساتھ(سِوائے مفادپرستوں اور موقعہ پرستوںکے ) عوام کا سمندر لے کر چلے، وہ تو پہلے والے ہی تھے جو بے باگ ، نڈر ،سچے وکھرے اور اپنے قول و فعل او ر کردار میں غنی تھے۔ مگر افسوس ہے کہ آج والی پی پی پی کی قیادت جھوٹ و فریب ، دھوکہ بازی اور کرپشن میں غنی ہے۔خود سوچیں، بھلا ایسی قیادت کے پیچھے بھی کوئی چلے گا؟جو نعرہ توجمہوریت اور عوام کے لئے روٹی ، کپڑا،مکان اور زندہ ہے، بھٹو زندہ ہے کا لگواتی ہے۔ مگرحکمرانی ملنے کے بعد قومی خزانے اور سند ھ بجٹ سے کام سارے اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے لئے نکالتی ہے مُلک کے چاروں صوبوں اور دبئی اور امریکاو برطانیہ میں اربوں کی جائیدادیں بناتی ہے۔

اَب اِس پس منظر میں کہنے دیجئے کہ آج یہ بات عوام اچھی طرح سمجھ چکے ہیں کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق زرداری اور بلاول زرداری کی پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس اربوں کے جعلی بینک اکاو ¿نٹس ، روٹی ، کپڑا اور مکان سے عاری بھٹو ازم اور شہداءکی قبروں کے سِوا حقیقی معنوں میں عوام کو ریلیف دینے والا کوئی نعرہ نہیں ہے، مگر اِس کے باوجود بھی ایک خاص مائنڈ سیٹ اور سیاسی وذاتی مفادات رکھنے والے لوگ ہی زرداری اور بلاول زرداری کے گرد گھیرا ڈالے جھوم رہے ہیں ۔ اِنہوں نے ہی پارٹی کو آکسیجن دے رکھی ہے۔ ورنہ تو درحقیقت پی پی پی کا سیاسی باب تو ختم ہونے کو ہے، جس کی عمارت چند منہ توڑ سینہ زور ، چرپ زبان چیلے چانٹوں پر ٹھیری ہوئی ہے۔

اگر اِنہیں ٹی وی پر آ کر چیخ چلانے کا شوق نہ ہوتا، تو پی پی پی کی کہانی تو کب کی ختم ہی سمجھی جاتی.. یہی کچھ جیالے ہیں ۔جو آج بھی پی پی پی کے ادھ موئے گھوڑے کو زبردستی کازندہ رکھنے کی کوشش کئے ہوئے ہیں ورنہ تو…؟؟ بہرکیف، اگر آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ یہ اگلے الیکشن میں وفاق میں اپنی حکومت بنائے تو ضروری ہے کہ پارٹی مائنس زرداری اورمائنس فریال کا فارمولااستعمال کرے، تو ممکن ہے کہ پی پی پی کا تیزی سے گرتاہوا گراف اگلے جنرل انتخابات سے پہلے سنبھال جائے اور اِس طرح پی پی پی بلاول کی مالکِ کل اور مکمل اختیارات رکھنے والی قیادت کے سہارے وفاق اور سند ہ سمیت دیگرصوبوں میں اپنی اگلی حکومت بنا نے میں کامیاب ہوجائے، نہیں تو بہت مشکل ہوگا۔

جبکہ اُدھرپی پی پی کی طرح ن لیگ کا چراغ بھی بجھنے کو ہے کیوں کہ ن لیگ نے بھی اپنے تین دورِ حکمرانی میں کرپشن کی جتنی حدیں عبور کیں ہیں۔اِس کی بھی مثال مُلکی تاریخ میں نہیں ملتی ہے یہ اِس کا ہی نتیجہ ہے کہ اِن دِنوں ن لیگ کے سربراہ بیچارے بیمارنوازشریف کوٹ لکھپت جیل کے ایک کمرے میں کس طرح مچھروں کی میزبانی میں اپنی زندگی کے دن رات گزاررہے ہیں۔ یہ بھی سب کے سامنے ہے۔اِس موقع پر نواز شریف اور زرداری کو پیچھے پلٹ کر اپنا احتساب خود بھی کرناچاہئے کہ اِن کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہونے کے باوجود بھی یہ ناشکری ہی کرتے رہے اور شیطان کے چیلے بن کر قومی خزا نہ یہ سمجھ کر لوٹتے رہے کہ کوئی نہیں دیکھ رہاہے یہ جو چاہیں کرلیں کب یہ کسی کی پکڑ میں آئیں گے؟ مگر اَب اِنہیں لگ پتہ جانا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔ جب اللہ کی لاٹھی پڑتی ہے اور جب بندے کی پکڑ ہوتی ہے۔ تو ایسے ہی ساری دنیا دیکھتی ہے، جیسے کہ آج چاردانگ عالم کو لگ پتہ گیاہے کہ نواز شریف کو کیوں اور کس جرم میں سزاہوئی ہے اورعنقریب زرداری کی پکڑکے بعد لمبی جیل ہونے والی ہے۔

بہر حال ،اِس سے اِنکار نہیں ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی اپنے سربراہان کی ظاہر اور باطن ، حاضر اور غائب کرپشن کی وجہ سے سخت مشکلات کا شکار ہوتی جارہی ہیں۔ دونوں جماعتوں کے قائدین کے گرد احتساب کا دائرہ تنگ ہوتاجارہاہے کیوں کہ آج ن لیگ اور پی پی پی کی قیادت کے دامن میں کرپشن و لوٹ مار کے سِوا کچھ نہیں ہے، دونوں جماعتوں نے میثاقِ جمہوریت کی چادر اُوڑھ کر اقتدار کی باریاں لگا ئیں، اپنے ذاتی اور سیاسی مقاصد اور مفادات کے لئے اٹھارویں ترمیم کی طرز کی کئی ترامیم کیں تاکہ قومی خزانے کی کڑاہی میں اِن کی انگلیاں اور سر تیرتارہے اور یہ مزے سے پلٹ پلٹ کر اقتدار کی مسند پر سوار ہوں؛ تویہ قومی خزانہ جس طرح چاہیں لوٹ کھا ئیں کو ئی اِن کی قومی کرپشن پر اِن سے کچھ پوچھنے والا نہ ہو ،یہ جس طرح دن دہاڑے چاہیں قومی خزانے پر ڈاکہ ماریں اور بچ نکلیں۔

اگرچہ خو د کو بچا نے کے لئے کچھ عرصہ کی ناراضگی اور دوریوں کے بعد ایک مرتبہ پھراپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے لئے پی پی پی اور ن لیگ کی قیادت بغل گیری ہونے جارہی ہے اِن کا اِس طرح سے ملنا اورجن کاحکومت مخالف اتحادبنانایہ بتارہاہے کہ مُلکی سیاست میں بڑا بھونچال آنے والا ہے ، جو نہ صرف حکومت بلکہ خطے میں بڑی سیاسی تبدیلی کا بھی پیش خیمہ ثابت ہوگا،عوام کی دہلیز پر پیشانیاں رگڑ کر جمہوریت بچانے والے سیاسی پجاری کہیں وبال نہ پیدا کردیں؟اورجمہوریت کے لئے آہ وفغاں کرنے والی دونوں جماعتیں کہیں جمہوریت کے لئے ڈائن نہ ثابت ہوجا ئیں ؟ اگرواقعی ایسا ہوگیا جس کا خدشہ ہے تو پھرمورخ قرطاس پر جلی حرفوں کے ساتھ رقم کردے گا کہ دراصل پی پی پی اور ن لیگ جمہوریت کا گلا گھوٹنے کے لئے ہی متحد ہوئیں تھیں“وہ یہ بھی تاریخ کے باب میں درج کردے گاکہ ” جب اِن دونوں جماعتوں کو اپنی بقاءکی ناو ¿ ڈوبتی محسوس ہوئی تو دونوں نے اپنی سلامتی اِسی میں جانی کے جمہوریت کی مالا جپتے ہوئے جمہوری کشتی میں سوراخ کرکے جلد ڈبو دی جائے “ ہمیں کسی حیل حجت یہ تسلیم کرلینا چاہیے کہ پی پی پی اور ن لیگ کو اپنا سیاسی کیرئیر واضح طور پرختم ہوتا نظر آرہاہے اِسی لئے دونوں جماعتیں اپنی سیاسی خودکشی کرنے سے پہلے اپنے وجود کے سیاسی ٹمٹماٹے چراغ کو اپنے ہی ہاتھوں بجھانے کے لئے متحد ہو رہی ہیں۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
democracy government interests leadership Media people politics جمہوریت حکومت سیاست عوام قیادت مفادات میڈیا
Blood Donation
Previous Post خون کا عطیہ کسی کی زندگی بچا سکتا ہے
Next Post پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی
South Africa vs Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close