Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نہ اپنی ہار نئی ہے نہ اُن کی جیت

November 28, 2021 0 1 min read
Saqib Nisar
Saqib Nisar
Saqib Nisar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

ہمارے ”بزرجمہر” کہتے ہیں کہ عوام باشعور ہو چکے۔ بجا! مگر بھوکے پیٹ کیسا شعور اور کہاں کا شعور؟۔ نظیر اکبر آبادی نے کہا

دیوانہ آدمی کو بناتی ہیں روٹیاں
خود ناچتی ہیں اور نچاتی ہیں روٹیاں

یہ سب کچھ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہے پھر بھی ہمارے رَہبر کہتے ہیں ”گھبرانا نہیں”۔ لیکن ہمارا آج کا موضوع روزافزوں مہنگائی نہیں کہ اِس پر ہزاروں کالم لکھے جا چکے اور لکھ جا رہے ہیں لیکن حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ وہ آج بھی عوام کو غلام ابنِ غلام سمجھتے ہیں۔یوں تو ہم رواجاََ آمریت کو بُرا بھلا کہتے رہتے ہیں حقیقت مگر یہ کہ ”جمہوری آمریت” اِس سے ہزار گُنا بدتر کیونکہ دَورِ آمریت میں تو آزادیٔ اظہار سلب کر لی جاتی ہے لیکن جب جمہوری قبا زیب تَن کیے حکمران دَورِ آمریت کے ہتھکنڈے استعمال کرنے لگتے ہیں تو ووٹ کی دُرگت بنتے دیکھ کر جمہور کی بے چینی قابلِ دید ہوتی ہے۔ کبھی کبھی یہی بے چینی انقلاب میں ڈھل جاتی ہے، خونی انقلاب میں۔ آج ہم جس دَور سے گزر رہے ہیں اُسے کمترین الفاظ میں ”آمرانہ جمہوریت” ہی کہا جا سکتا ہے جس کے بارے میں علامہ اقبال کہہ گئے

دیوِ استبداد جمہوری قبا میں پائے کوب
تُو سمجھتا ہے کہ یہ آزادی کی ہے نیلم پری

آج آئین کی عمل داری محض مذاق بن کر رہ گئی ہے۔ ہمارا آئین پارلیمنٹ کو آئین سازی کا حق تو ضرور دیتا ہے مگر اِس شرط کے ساتھ کہ آئین میں ایسی کوئی ترمیم نہیں کی جا سکتی جو پارلیمانی جمہوری نظام کی اَساس کے منافی ہو۔ سوال یہ کہ ہمارا آئین مگر ہے کہاں، وہ تو شاید لمبی تان کر سویا ہوا ہے۔ اِسی لیے تو پارلیمنٹ میں مَن مرضی کے بِل پاس کروائے جا رہے ہیں۔ اُدھر تلملاتی اپوزیشن یہ کہہ کر اپنی شکست تسلیم کرتی نظر آتی ہے ”17 نومبر 2021ء پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے”۔اِس لیے انتخابات ای وی ایم کے ذریعے ہوں یا پرانے طریقے سے، ووٹ کو پہلے عزت ملی نہ اب ملے گی۔

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے اپنے کالم میں ثابت کیا کہ ای وی ایم اور الیکشن اصلاحات بِل کی منظوری غیرآئینی ہے۔ اُن کے مطابق یہ بِل آئین کے آرٹیکل 25 (جس میں حقوق کی بات کی گئی ہے) سے مطابقت نہیں رکھتے کیونکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور اپوزیشن سے مشاورت ضروری تھی جو نہیں کی گئی۔ اُن کے خیال میں الیکشن ایکٹ 2017ء کی دفعہ 94 اور 103 کی ترامیم نے الیکشن کے سارے نظام کو ہی مشکوک بنا دیا ہے۔ اِس کے علاوہ حکومت نے انتخابی فہرستوں کی تیاری کی دفعات 23 تا 44 حذف کرکے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی بجائے نادرا کو فہرستیں تیار کرنے کا حکم دیا ہے جو آئین کے آرٹیکلز 218,219 کی صریحاََ خلاف ورزی ہے۔ یہ آرٹیکل الیکشن کمیشن کو آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کروانے کی ذمہ داری تفویض کرتے ہیں۔ جب الیکشن کمیشن کو یوں بے اختیار کرنے کی کوشش کی جائے گی تو آزادانہ انتخابات کیسے ممکن ہوںگے؟۔ شنید ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کے ساتھ تو مفاہمت کی پالیسی اختیار کرنے کے لیے تیار ہو گئی ہے۔ شاید حکومت کو احساس ہو گیا ہو کہ الیکشن کمیشن کے سامنے اُس کی دال گلنے والی نہیں اِس لیے مفاہمت ہی بہتر ہے لیکن حکمران اپوزیشن کو اب بھی اعتماد میں لینے کے لیے تیار نہیں۔ یہ صورتِ حال دیکھ کر ہمیں 1977ء کے انتخابات یاد آگئے جب ذوالفقارعلی بھٹو نے مَن مرضی کے انتخابات کروائے جنہیں پی این اے نے تسلیم کرنے کی بجائے احتجاج کی راہ اپنائی جس کا نتیجہ ضیائی مارشل لاء کی صورت میں سامنے آیا۔ اب بھی اگر اپوزیشن کے تحفظات دور کیے بغیر انتخابات کروائے گئے تو نتائج کو اپوزیشن ہرگز تسلیم نہیں کرے گی جس کا نتیجہ پھر ”میرے عزیز ہم وطنوں!” کی صورت میں سامنے آسکتا ہے۔

اپوزیشن تو ”بڑھکوں” کے باوجود ای وی ایم کے معاملے پر سپریم کورٹ میں نہیں گئی البتہ سلیم اللہ خاں ایڈووکیٹ نے آرٹیکل 184 (3) کے تحت سپریم کورٹ میں ای وی ایم کے خلاف درخواست دائر کر دی ہے جس میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔ اب یہ سپریم کورٹ پر منحصر ہے کہ اُس کا کیا فیصلہ آتا ہے۔ سپریم کورٹ کے معزز جسٹس صاحبان خوب جانتے ہیں کہ عدلیہ کی ساکھ داؤ پہ لگی ہے اور پاکستان کی عدلیہ دنیا کے نظامِ عدل کی فہرست میں 130میں سے 126 ویں نمبر پر پہنچ چکی ہے۔پچھلے کچھ عرصے سے متواتر ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں جو نظامِ عدل پر سوالیہ نشان ہیں۔ پہلے جسٹس شوکت صدیقی نے ببانگِ دہل کہا کہ مَن مرضی کے فیصلے کروانے کے لیے عدلیہ پر دباؤ ڈالا جاتا ہے۔ پھر احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو سامنے آئی جس میں اُس نے اقرار کیا کہ میاں نوازشریف کو دباؤ کے تحت 7 سال قید کی سزا سنائی۔ ارشد ملک کی اِس ویڈیو کا بہت چرچا ہوا۔ اِسی جرم کی بنا پر اُسے ملازمت سے برطرف کر دیا گیا لیکن حیرت ہے کہ میاں نوازشریف کی سزا تاحال برقرار ہے۔ انصاف کا تقاضہ تو یہ تھا کہ پورے کیس کی دوبارہ انکوائری کی جاتی لیکن یہ معاملہ ارشد ملک کی برطرفی کے ساتھ ہی ختم کر دیا گیا۔

اب سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار پر بھی انگلیاں اُٹھنے لگی ہیں۔ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے بیانِ حلفی دیا کہ میاں ثاقب نثار نے اُن کے سامنے ٹیلی فون پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس کو ہدایات دیں کہ کسی بھی صورت میں میاں نوازشریف اور مریم نواز کی 2018ء کے انتخابات سے پہلے ضمانت نہیں ہونی چاہیے۔ اِس بیانِ حلفی کے سامنے آنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمِن اللہ صاحب نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے متعلقین کو طلب کر لیا ہے۔ اِس کیس کا فیصلہ آنا ابھی باقی تھا کہ صحافی احمد نورانی ایک آڈیو سامنے لے آئے جس میں میاں ثاقب نثار کسی دوسرے شخص کو میاں نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف ہدایات دے رہے تھے ۔ احمد نورانی نے امریکی فرم گیرٹ ڈسکوری سے فرنزک کروا کر یہ آڈیو لیک کی۔ گیرٹ ڈسکوری کا دعویٰ ہے کہ یہ آڈیو بالکل درست ہے کیونکہ اِس میں کوئی رخنہ نہیں۔ اب گیرٹ ڈِسکوری کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ اُ ن لوگوں کواِس آڈیو کا تجزیہ کرنے پر جان سے مار دینے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ یہ تو صرف میاں ثاقب نثار ہی جانتے ہیں کہ اِس آڈیو میں سچ کتنا ہے اور جھوٹ کتنا لیکن اُن کا دامن تو بہرحال داغدار ہوا اِس لیے مناسب تو یہی ہے کہ خود میاں ثاقب نثار اپنا کیس لے کر سپریم کورٹ جائیں اور اپنے دامن پر لگے داغ کو دھونے کی کوئی سبیل کریں۔

اُدھر ہماری اعلیٰ ترین عدالت کا بھی فرض ہے کہ وہ عدل کی شفافیت پر اُٹھنے والے سوالات پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے عوام کے عدل پر مجروح ہوتے جذبات کا کوئی حل تلاش کریں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں سپریم کورٹ بار کے سابق صدر علی احمد کُرد کا لہجہ کرخت سہی لیکن اُنہوں نے جو کچھ کہا اُس میں سچائی کی مہک تھی۔ اُنہوں نے کہا ”ملک میں کون سی عدلیہ ہے؟۔کیا یہ عدلیہ انسانی حقوق اور جمہوری اداروں کی حفاظت کرے گی؟”۔ ہمارے انتہائی محترم جسٹس صاحبان کو یہ سوچنا ہوگا کہ آخر عوام عدالتوں میں کیوں رُل رہے ہیں اور اُن کا عدل پر سے اعتماد کیوں اُٹھتا جارہا ہے۔ محترمہ مریم نواز نے پریس کانفرنس میں جو مطالبہ کیا ہے وہ بھی غور طلب ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اگر میاں ثاقب نثار کی آڈیو درست ہے تو پھر سوال اُٹھتا ہے کہ میاں ثاقب نثار کو ایسے غیرآئینی اقدامات پر کس نے مجبور کیا؟۔ سوال یہ بھی ہے کہ کیا میاں ثاقب نثار کی شریف فیملی سے ذاتی مخاصمت تھی یا پھر بیرونی دباؤ ۔ ذاتی مخاصمت اِس لیے نظر نہیں آتی کہ یہ میاں نوازشریف ہی تھے جنہوں نے میاں ثاقب نثار کو پہلے سیکرٹری قانون اور بعد میں ہائیکورٹ کا جج بنایا۔ رہی بیرونی دباؤ کی بات تو اگر میاں ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کو ٹیسٹ کیس نہ بنایا گیاتو ایسی آڈیو اور ویڈیو آتی رہیں گی۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
consciousness democracy dictatorship election commission people Prof Riffat Mazhar révolution آمریت الیکشن کمیشن انقلاب جمہوریت شعور عوام
Maulana Fazlur Rehman
Previous Post ملک کو کسی بین الاقوامی قوت کی کالونی بننے نہیں دینا: فضل الرحمان
Next Post گمنام ہیرو صحافی اب اپنی شناخت سے بھی محروم
Journalist

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close