Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جلد ہی عوام کو پتا لگ جائے گا

July 29, 2018 0 1 min read
Election 2018
Election 2018
Election 2018

تحریر : عنایت کابلگرامی

بلدیاتی الیکشن 2015 ء کے بعد جنرل الیکشن 2018 ء کو انتہائی قریب سے دیکھنے کا اتفاق ہوا بلدیاتی میں تو میں خود ہی امیدوار بن کر میدان میں اترا تھا، جنرل الیکشن میں امیدوار کے ساتھ بھر پور محنت کو ہی ترجیع دی مگر دونوں میں ناکام ہوا۔ پاکستان میں جب بھی الیکشن ہوئے ہر ہارنے والے نے جیتنے والے پر دھاندلی کا الزام لگایا اور آپ شاید یہ سوچ رہے ہیں کہ میں بھی آج یہی کرنے والا ہوں تو آپ درست ہے۔

جب میں الیکشن میں کھڑا تھا اس وقت میرے مخالف نے یونین کونسل کے ایک وارڈمیں ایک خواتین اور ایک مردوں کے پولنگ اسٹیشن کو یرغمال بنایا اور اس پر خوب دھاندلی کی مگر ہم نے بھی ان کو انکے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیا اور ہم کونسلر کو سیٹ تو ہار گئے مگر چئیرمین کی سیٹ جیت گئے۔ ان کی دھاندلی میں سرکاری مشینری بھی ان کے ساتھ تھی جن کے کئی سارے ثبوت ہم نے پیش کئے مگر حل زیرو۔

اب آتے ہے جنرل الیکشن 2018 ء کی جانب، میں تحریک انصاف کا کارکن نہیں مگر میری خواہش تھی کہ تحریک انصاف اقتدار میں آئے۔ جس کی وجہ کہ ایک نئی جماعت کو بھی موقع دیاجانا چاہیے، میں نے اپنے حلقے اپنے امیدوار جو تحریک انصاف کا نہیں تھا مگر ایک عالم دین ہونے کی وجہ سے میں نے ان کے لئے بھر پور مہم چلائی میرے اس حلقے میں جو مقابلے کی فضا قائم تھی وہ پاکستان پیپلزپارٹی۔ متحدہ مجلس عمل۔ پاکستان راہ حق پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تھی مگر جیت ہوئی تو تحریک انصاف کی۔ میں بھی دیگر افراد کی طرح اپنے امیدوار کی ہار پر افسردہ ہوں مگر اس سے زیادہ اس عجیب و غریب جیت پر حیران جو ناممکن تھا وہ ہو گیا۔

الیکشن کمپیٔن میں تمام سیاسی جماعتیں اس حلقے میں بھر پور پاور شو کا مظاہرہ کررہی تھی مگر تحریک انصاف کے صوبائی امیدوار نے عوام کو اپنے جانب کچھ خاص مائل نہیں کرسکا تھا ، ایک تو وہ اپنے علاقے میں بھی ناپسندیدہ شخصیت سمجھے جاتے تھے اور دوسری جانب اس حلقے کے سابق ایم پی اے بھی تحریک انصاف کے تھے، جو عوام کی معیار پر پورا نہیں اترے۔ مگر اس کی جیت نے جہاں حلقے کے دیگر لوگوں کو حیران و پریشان کیا وہی مجھے بھی یہ سوچنے پر مجبور کیا کہ کیوں عوام کے ٹیکس سے جمع شدہ رقم کو یوں خرچ کیا گیا؟
25 جولائی بروز بدھ فجر کی نماز کے بعد جب میں نے مفتی صاحب کے پولنگ ایجنٹوں کو مختلف پولنگ اسٹیشنوں میں بیٹھانا شروع کیا تو اس وقت سے لیکر شام چھ بجے تک یہی سوچ تھا رہا کہ آج ہمارا صحیح مقابلہ ایم کیو ایم سے ہی ہوگا۔

شام چھ بجتے ہی تمام پولنگ اسٹیشنوں پر ایک ہی ساتھ پولنگ ختم ہوئی اور گنتی شروع کردی گئی ، ہر امیدوار کے سپوٹران کی ایک بڑی تعداد مختلف پولنگ اسٹیشنوں بہار رزلٹ لے نے کے لیے جمع تھی دو پولنگ اسٹیشنوں کے رزلٹ ملے جس میں مفتی صاحب سب سے آگے تھے اور میڈیا پر یہی خبر نشر ہونے لگی ، مگر اس کے بعد مزید 117پولنگ اسٹیشنوں کے رزلٹ روکھ دیے گئے ۔ رات بارہ بجے تک پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فارم 45کے انتظار میں رش لگا ہوا تھا اور بارہ کے بعد رش آہستہ آہستہ ختم ہوتا گیا اور یوں رات دوبجے مین پولنگ ایجنٹ بھی تکن سے چھور چھور ہوکر اپنے اپنے گھر کو چل دیئے۔

اگلا دن یعنی 26جولائی کو تمام امیدواران انتظار میں تھے کہ ابھی رزلٹ آیگا ابھی رزلٹ آیگا، مگر شام 5بجے اعلان کچھ یوں ہوتا ہے کہ تحریک انصاف جیت گئی ، اس پی ایس سے ، جیسے میں نے درج بالا میں تحریر کیا کہ ایک ناممکن کام ہوگیا ، پورے پی ایس میں کسی کو امید ہی نہیں تھی کہ یہ شخص بھی ہمارا ایم پی اے بنے گا۔ چلو اب جیت کا اعلان ہوہی گیا اب ہمارے نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں۔

خیر 2013ء کے الیکشن میں بھی تمام ہارنے والوں نے یہی کہا تھا کہ ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہیں۔ پاکستان کوبنے ہوئے ستر سال کا عرصہ گزرا مگر شفاف الیکشن آج تک نہیں ہوسکے۔
الیکشن والے دن شام چھ بجے میں نے ایک دوست کو کہا کہ میرے زندگی میں یہ ایک شفاف ترین الیکشن ہے اگر اس کے بعد بند کمروں میں دھاندلی نہ ہو تو ، شفاف کیوں ہے کہ پورے دن کسی بھی حلقے یا پولنگ اسٹیشن سے دھاندلی کی اطلاع نہیں ملی اور نہ ہی کسی ناخوش گوار واقع کی سیوائے کوئٹہ کے جہاں ایک ناخوش گوار واقع ہوا جس میں 25خاندانوںکے چشم چراغ بجھ گئے جس پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے، یہ تو تھی دہشت گردوں کی کارستانی مگر کوئی سیاسی اموات نہ ہونے اور کوئی بڑا جھگڑا نہ ہونا الیکشن کی شفافیت کو ظاہر کررہی تھی ۔مگر پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا مغرب کے بعد کئی پولنگ اسٹیشنوں سے فون آنے لگے ( یہاں اس بات کی وضاحت کرتا چلو کے پولنگ اسٹیشن میں فون لے جانہ منع تھے مگر کئی جماعتوں کے نما ئندے اپنے ساتھ چھپ چھپا کر لے گئے تھے)اور کہنے لگے کہ ہمیں باہر نکال دیا گیا ۔ یہ تو تھی کہانی میرے حلقے کی اب ڈالتے ہے پورے ملک پر مختصراً نظر۔

الیکشن کمیشن اور نگران حکومت نے اپنے وعدے کے مطابق مقررا وقت پر الیکشن تو کرادیئے ،مگر 2013ء سے بھی زیادہ دھاندلی کی آوازیں آنے لگی ، الیکشن کمیشن نے اعلان کیا تھا کہ تمام تر جدید سہولیات موجود ہونے کی وجہ سے رات دو بجے تک تمام امیدواران کی کامیابی و ناکامیابی کا اعلان کردیا جائے گا ، لیکن پاکستانی قوم کی طرح عالمی ذرائع ابلاغ بھی حیران ہے کہ 48گھنٹوں تک مختلف امیدواروں کی کامیابی و ناکامی کا اعلان کیے جاتے رہے، اب بھی کئی حلقوں پر ننگی تلوار لٹک رہی ہیں۔

سیکر ٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے انتخابات پر لگنے والے دھاندلی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کوئی نتیجہ نہیں روکا ، نتائج میں تاخیر کی وجہ آرٹی سسٹم کا بیٹھ جاناہے۔ مزید کہنا تھا کہ شام چھ بجے دبائو بڑا تو ٹیلی فون سسٹم بیٹھ گیا ،جبکہ تاخیر کی وجہ نہ کوئی گھنائونی سازش ہے نہ کوئی دبائو۔ جبکہ عام عوام و سیاسی جماعتوں کا کہنا تھا کہ یہ تمام سسٹم کو ایک ہی ساتھ پورے ملک میں رزلٹ کے وقت ہی بیٹھنا تھا؟

یہ ملکی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ پاکستان کی دس بڑی و چھوٹی سیاسی جماعتوں نے بشمول مسلم لیگ (ن) ،پیپلز پارٹی ،مجلس عمل اور ایم کیوں ایم نے حالیاں انتخابات میں بدترین دھاندلی کے الزامت عائد کئے ،گر چہ پیپلز پارٹی کو گزشتہ الیکشن سے زیادہ سیٹیں ملی ، مگر کہیں نہ کہیں دال میں کچھ کالا ضرور تھا جو سب کے سب یک زبان ہوئے۔

اتخابی عملے پر تحریک انصاف سے ملی بھگت اور نتائج بدلنے کے الزامات تقرباً تمام سیاسی حلقوںاور کئی مبصرین کی جانب سے عائد کیے جارہے ہیں ۔ انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد جو دو بڑے الزمات لگے ، ایک گنتی کے وقت بہت سارے پولنگ اسٹیشوں سے سیاسی جماعتوں کے پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکالا گیا جس کاایک گواہ تو میں بھی ہوں میرے حلقے میں بھی ایسا ہی ہوا۔ دوسرا یہ کہ فارم نمبر45بھی بہت کم اسٹیشنوں میں ملا ، فارم نمبر 45وہ فارم ہے جو کسی بھی پولنگ اسٹیشن پر کس نے کتنے ووٹ حاصل کیے اور اس کی تصدیق کے لیے سرکاری مہر بھی لگائی جاتی ہے۔

خیر دھاندلی کے الزامات الیکشن سے قبل ہی لگنے شروع ہوگئے تھے ، مختلف قوتوں کی کی کوشش تھی کی عمران خان کی حکومت آئے، مگر جو بھی ہوا تمام سیاسی جماعتوں کے لیے ایک سبق ہے، اب وفاق اور خیبر پختون خواہ میں تحریک انصاف کی حکومت بنے گی ”جلد ہی عوام کو پتا لگ جائے گا” کہ ہمارے مقتدر حلقوں کا یہ فیصلہ درست ہے یا غلط ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یااللہ تو ہی میرے ملک کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا اور نیک حکمران عطا فرما(آمین)

Inayat ulhaq Kabalgraami
Inayat ulhaq Kabalgraami

تحریر : عنایت کابلگرامی

Share this:
Tags:
Charges elections Inayat ulhaq Kabalgraami pakistan people rigging الزام الیکشن پاکستان دھاندلی عوام
PTI and PPP
Previous Post پی ٹی آئی اورپی پی کا اتحاد‘جمہوریت کیلئے ہی نہیں سندھ میں پی پی حکومت و عوام کیلئے بھی مفید ہو گا
Next Post ووٹ ڈالنے کی شرح 51.7 فیصداور ووٹ بنک میں پی ٹی آئی پہلے نمبر پر رہی
PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close