Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قوم کے مستقبل کا اغواء

July 30, 2016 0 1 min read
Child kidnapping
Child kidnapping
Child kidnapping

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال
بچوں کے اغواء اور جنسی تشدد ،ان کی فروخت ،بچوں کے قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتیںہم سب کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے ۔کئی ایک سوال جنم لیتے ہیں ۔بچوں کو اغوا ء کیوں کیا جاتا ہے؟ اس گھنائونے فعل کے کون مرتکب ہو رہے ہیں؟ ان مافیاز کا مقصد کیا ہے؟ ہم سب عوام ، حکومت اورپولیس کا کیا کردار ہے؟ اس کی روک تھام کیسے ممکن ہے؟ سب سے اہم اور بنیادی سوال یہ کہ بچوں کو اغوا ء کیوں کیا جاتا ہے؟ ہر روز ہمارے اخبارات والیکٹرانک میڈیا میں بچوں کے اغواء اور جنسی حملہ کی خبریں شائع ہو رہی ہیں۔ہمارا معاشرہ اپنی سمت کھو چکا ہے ۔ بگاڑ کی آخری سرحدوں کو چھو رہا ہے ۔کتنی افسوس ناک لیکن تلخ حقیقت ہے کہ بچوں کو جنسی ہوس کی تسکین کے لیے بھی اغوا کیا جاتا ہے اور بعد ازاںراز کو چھپانے کے لیے انہیں قتل کر دیاجاتا ہے ۔ بچوں کو اغوا ء کرنے کے بعد انہیں زبردستی جنسی عمل پر مجبور کرتے ہیں اور اس دوران ان کی ویڈیوز اور تصاویر بنائی جاتی ہیں۔

گزشتہ دو ،تین ماہ کے دوران صرف لاہور میںتین سو سے زائد نابالغ بچوںکے اغوا ء کی اطلاع ہے اور قریباً تین بچوں کی نعشیں مل چکی ہیں جن کو بدفعلی کے بعد قتل کیا گیا۔ پاکستان میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم سپارک کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سنہ 2015 ء میں روزانہ اوسطاََ دس بچوں کو جنسی استحصال کا سامنا کرنا پڑا۔اس رپورٹ کے مطابق ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے خبروں، حکومتی اداروں اور بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیموں سے حاصل کردہ اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ سال 2015 ء میں 3,768 بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔ لاہور میں اغوا ء ہونے والے بچوں کی تعداد گزشتہ سال سے بھی بڑھتی جا رہی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں جنوری تا جولائی تک 6 ماہ میں 652 بچوں کے اغواء اور لاپتہ ہوئے ،سب سے زیادہ لاہور میں 312 بچے اغواء ہوئے ۔ راولپنڈی 62، فیصل آباد 27، ملتان 25، سرگودھا میں 24 بچے اغواء ہوئے ۔

بچوں کے اغوا ء کا دوسرا مقصد جن میں لڑکے اور لڑکیاں شامل ہوتی ہیں کو اغوا ء کر کے بیچ دیا جاتا ہے۔یعنی انسانی تجارت کے لیے اغوا ء کیا جاتا ہے ۔اس کاروبار میں بہت سی طاقت ور مافیاز ملوث ہیں ۔جو بچوں کو خریدتے ہیں وہ اپنے مقاصد کے لیے ان کا استعمال کرتے ہیں ۔ یہ غلامی کے لیے خریدے جاتے ہیں ۔ان سے مشقت لی جاتی ہے ۔جنسی ہوس پوری کی جاتی ہے ۔انہیں تربیت دے کر کسی قوم و ملک کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کیاجاتا ہے ۔ایسا صدیوں سے ہوتا آ رہا ہے ۔تاریخ بتاتی ہے ۔ایسے بچوں (لڑکیوں اور لڑکوں) کی باقاعدہ منڈیاں لگتی تھیں جہاں ان کو بیچ دیا جاتا تھا ۔بولی لگائی جاتی تھی ۔آج بھی یہ کام ہو رہا ہے ۔اسی مقصد کے لیے بچوں کو اغوا ء کیا جاتا ہے ۔

Child trafficking
Child trafficking

کتنے افسوس کی بات ہم جو مہذب معاشرہ کہلاتے ہیں اب بھی انسانوں کی تجارت ہو رہی ہے ۔ انسانوں کی تجارت جدید دور میں غلامی کی ایک شکل ہے اور یہ لعنت دنیا کے ہر علاقے میں،ہر ملک میں موجود ہے ۔محنت مشقت اور جنسی استحصال کے لیے مردوں ، عورتوں اور بچوں کی اسمگلنگ اور ان کی خرید و فروخت، منظم گروہوں کے لیے پیسہ بنانے کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا ہے ۔

اس پر پوری دنیا میں تحقیقات کی جائیں تو حیرت انگیز انکشافات ہوں کہ اس کاروبار میں کتنے معزز سیاست داں ملوث ہیں ۔اصل میںیہ تجارت جتنی زیادہ ہے،جتنی منافع بخش ہے ۔اس بارے معلومات کم ہیں کیونکہ اس میں ملوث افراد خود قانون ہیں ۔قانون بنانے والے ہیں ۔انٹرنیشنل لیبر آرگنائیزیشن نے اندازہ لگایا ہے کہ سات لاکھ سے 40 لاکھ تک انسان(جن میں اکثریت بچوں کی ہوتی ہے ،بچوں میں لڑکیاں اور لڑکے دونوں شامل ہیں ) ہر سال بین الاقوامی سرحدوں کے آر پار پہنچائے جاتے ہیں۔

زیادہ ترمظلوموں کو جنسی غلامی کے لیے بیچا اورخریداجاتا ہے ۔نیپالی، بنگلہ دیشی ، ہندوستانی، ایرانی ، برمی، افغانی ، قازقستانی ، کرغزستانی ، ترکمانستانی ، ازبکستانی عورتوں اور بچوں کو مشرق وسطٰی، یورپ اور امریکہ و اسرائیل کو فروخت کیاجاتا ہے ۔

Begging
Begging

تیسری وجہ جس کے لیے بچوں کو اغوا ء کیا جاتا ہے وہ ہے بھیک مانگنا ۔پاکستان میں بچوں کو اغوا ء کر کے ،انہیں معذور بنا کر چوکوں پر بھیک مانگنے کے لیے چھوڑ دیئے جاتے ہیں ۔ان بچوںکی تربیت کی جاتی ہے پھر چوری ،ڈاکہ زنی کے کام بھی لیے جاتے ہیں اور منشیات اور دیگر اشیاء کی اسملنگ کے لیے بھی استعمال کیے جاتے ہیں ۔اغواء ہونے والے بچوں میں سے خوبصورت لڑکیاں الگ کر کے ان سے جسم فروشی کا کام بھی لیاجاتا ہے ۔باقیوں سے مشقت کروائی جاتی ہے ۔بھیک مانگنے کا بھیانک روپ ہے کہ بچوں کو اغوا ء کر کے معذور بنا کر بھیک منگوائی جاتی ہے ۔ ملک میں ہر قسم کے مافیا راج کر رہے ہیں ،وہیں گداگر مافیا نے اپنے پائوں پھلا رکھے ہیں ۔ گدا گری اب مجبوری کی بجائے منافع بخش کاروبار بن چکی ہے ۔

بچوں کے اغواء کی ایک بڑی وجہ تاوان کا حصول بھی ہے جس میں اغوا کرنے والے اغواء کنندہ،مغوی کی رہائی کے بدلے بھاری رقم کا مطالبہ کرتے ہیں ۔اس میں اغواء کار عام طور پر کسی مالدار آسامی کا شکار کرتے ہیں ۔

اغواء ایک مجرمانہ فعل ہے ، جس سے مر اد کسی بھی انسان کو زبردستی کہیں لے جانا ، قید میں رکھنا ہے ۔بچے جو ہمارا مستقبل ہیں ان کو اغوا ء کیا جارہا ہے ۔یعنی ہمارا مستقبل اغوا ء ہو رہا ہے ۔ہماری پولیس اس کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ۔حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی ۔آئین پاکستان کے آرٹیکل نمبر(3)11 کے مطابق ریاست چودہ برس سے کم عمر کے بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے ۔
اس کے ساتھ ساتھ ہم خود بھی یعنی ہمارا معاشرہ بھی بے حسی کی وجہ سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہا ۔والدین اساتذہ ،پڑوسیوں کو آس پاس بسنے والے تمام مشکوک افراد کے بارے میںآگاہ رہنا چاہئے ۔بچوں کو اکیلا بازار میں نہ بھیجا جائے ۔بچے اغواء صرف وہی کر سکتا ہے یا کروا سکتا ہے جن پر بھروسہ ہوتا ہے ۔مثلاََ ہمسایے ، دوست اور رشتے داروغیرہ ۔

Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے بچوں کے اغو اء کے واقعات کاا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے اغواء میں ملوث گروہ کا سراغ لگا کر اسے نشان عبرت بنایا جائے ۔ اغوا ء کی وارداتوں کا تجزیہ کیا جائے اور ملوث گروہ کا سراغ لگانے کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں اور سات روز کے اندر کیسوں پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا جائے۔

سپریم کورٹ نے بچوں کے اغوا ء پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت 3 اگست تک ملتوی کرتے ہوئے پولیس کو اغوا ء ہونے والے بچوں کی مکمل تحقیقات پیش کرنے کا حکم دے دیا جبکہ عدالت عظمی نے اپنے ریما کس میں کہا ہے کہ بچوں کے اغوا ء کا معاملہ انتہائی حساس ہے، حقائق کی تہہ تک جائیں گے اور اسے صرف پولیس کی رپورٹ پر نہیں چھوڑا جاسکتا ،یہ کہہ کر جان نہیں چھڑائی جاسکتی کہ والدین کی مار پیٹ سے ڈر کر بچے گھر سے بھاگے ہیں۔ قا ئمقام چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس اقبال حمیدالرحمان نے سپر یم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیس کی سماعت کی، ایڈیشنل آئی جی آپریشن عارف نواز نے پراجیکٹر پر اغوا ء کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 2015 سے لیکرجولائی 2016 تک پنجاب میں1808بچے اغوا ء ہوئے جن میں سے1093 بچوں کو بازیاب کرایا گیا چھ سالوں میں 6793 بچوں کے اغواء کے مقدمات درج ہوئے جن میں سے 6654 بچوں کو بازیاب کرا لیا گیا اور 139 بچے اغواء کے کیسوں میں بازیاب نہیں ہو سکے۔

جبکہ مجموعی طور پر بچوں کے اغوا ء کے کیسوں میں سو میں سے 98 فیصد کی بازیابی ہوئی 2015 میں 1134 بچے اغواء اور 1093 بازیاب کرا لیے گے جبکہ 93 بچوں کی تلاش کے لیے تفتیش کا عمل جاری ہے پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ 2016 کے پہلے سات ماہ میں 767 کیسز رپورٹ ہوئے۔ جن میں 715 کیسز تکمیل کے بعد کلوز کر دیئے گئے جبکہ صرف 52 کیسز پر تفتیش جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے مجموعی طور پر 93 زیر تفتیش کیسز میں سے 10کیسز کی تفتیش آئندہ سماعت تک مکمل کرنے کا حکم دیا ہے ایڈیشنل آئی جی آپریشن عارف نواز نے بتایا کہ زیادہ تر بچے لاری اڈا، ریلوے اسٹیشن اور پبلک مقامات سے ا غواء ہوئے ہیں جن کی عمریں 6 سے 15 سال تک ہیں، سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ کیا اغوا ء ہونے والے بچوں کے اعضا بھی نکالے جاتے ہیں جس پر پولیس حکام نے بتایا کہ 6 سے 15 سال تک کے بچوں کے اعضا نہیں نکالے جاتے تاہم 18 سال سے بڑے افراد کے اعضا نکال لیے جاتے ہیں۔جہلم اور گجرات کے نواحی دیہاتوں میں موجود ہسپتالوں میں انسانی اعضا نکالے جاتے ہیں اور اس حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال

Share this:
Tags:
abduction Future people sexual violence اختر سردار چودھری اغوا بچوں جنسی تشدد قوم مستقبل
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post شوبز کی خبریں 30/07/2016
Show Biz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close