Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوام کی بے حسی

July 2, 2020 0 1 min read
Hoarding
Hoarding
Hoarding

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

پچھلے ایک گھنٹے سے میں اور میرا دوست میڈیکل سٹوروں کی خاک چاٹ رہے تھے ‘ پیسے ہاتھ میں تھے لیکن کرونا سے وابستہ دوا یہاں ماسک سینی ٹائزر جراثیم کش محلول نہیں مل رہے تھے میں پچھلے دن سے یہ کو شش کر کے تھک گیا تو اِس فیلڈ کے ایکسپرٹ کو اپنی مشکل بتائی تو وہ بیچارہ میری مدد کو آگیا کو ئی ضرورت مند جس کے گھر کے ایک فرد کو کرونا ہو گیا تھا لیکن شعور ی بیدار ی نہیں تھا اِس لیے میں نے سوچا اِن کو کرونا سے بچائو کی حفاظتی چیزیں لے کر دے آئوں تاکہ جب چیزیں گھر ہو نگی تو مجبوراً استعمال کر لیں گے اِس طرح اُن کے گھر کے باقی افراد اِس موذی مر ض سے بچ سکیں گے لیکن میڈیکل سٹوروں پر مالکان کے ناروا روئیے من مر ضی کی قیمتیں یہاں تک کہ مو قع غنیمت جان کر سب لوٹ مار پر لگے ہوئے تھے آخر کار کئی سٹوروں پر دھکے کھانے کے بعد ہم ڈبل ٹرپل سے بھی زیادہ قیمتوں پر مطلوبہ چیزیں حاصل کر نے میں کامیاب ہو گئے میرا دوست فاتحانہ نظروں سے میری طرف دیکھ کر داد طلب کر رہا تھا جو میں نے اداکر دی۔

ماسک ملاوٹ والے سینی ٹائزر اور جراثیم کش محلول زیا دہ جگہوں پرمہنگے ملے ایک دو جگہوں پر میرے دوست نے لوٹ مار کہہ کر احتجاج کیا تو وہ بو لا جناب آپ کو اس افراتفری میں چیز مل رہی ہے آپ اِس کا شکریہ ادا کریں جناب لوگ ہا تھوں میں روپے لے کر گھوم رہے ہیں چیزیں نہیں مل رہی جبکہ ہم جب سے کرونا آیا ہے ہم تو آپ لوگوں کی سہولت آرام علاج کے لیے چیزیں آپ کو دے رہیں ہیں آپ کو تو ہمارا شکر گزار ہو نا چاہیے اللہ کا شکر ادا کریں پیسوں سے بھی دوا یہاں مل رہی ہے یہاں تو وہ وقت بھی آسکتا ہے جب پیسے ہوں گے لیکن کوئی چیز نہیں ملے گی دو کاندار اپنی ہی گھڑی ہوئی دلیل دے رہا تھا میں قوم کے اجتماعی شعور او ربے حسی پر پریشان تھا کہ ہمارا ملک اسلام دین کے نام پر آزاد ہوا لاکھوں آزادی کے گمنام ہیرو نے پاک باز معصوم حوا کی بیٹیوں نے اِس ملک کی آزادی کے لیے اپنی عزتوں جانوں کے نذرانے پیش کئے اور آج یہ حال ہے کہ گورنمنٹ اور ہر دور کے حکمران نے تو عوام کے وسائل پر خوب ڈاکے مارے ہی ہیں۔

موجودہ حکمرانوں نے تو ریکارڈ ہی توڑ دئیے یورپ امریکہ کی خارجی حکومت کی مثالیں اور پھر ریاست مدینہ کی مثال دے کر بے چار ے معصوم سالوں سے عوام کش نظام میں پستے ہوئے عوام کو خواب دکھا کر جو اِس کے ساتھ سلوک کیا وہ تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی حکومت کی بے حسی لا پرواہی غیر سنجیدگی اور اپنے ہی فلسفوں سقراطوں میں باتوں کی جادوگری تقریروں کا زعم خو شامدی مشیروں کا سب اچھا کہنا اور آپ ہی مسیحا عظیم ہیں کی گردان ہر وقت کر تے رہنا یہ ظلم تو ہو نا تھا جو ہو گیا اب عوام کا حال دیکھیں تو جگر کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتے ہیں پاکستان میں پر بندہ شکاری بن کر گھات لگائے بیٹھا ہے کب کوئی میرے حلق میں آئے کب میں اُس کو چیڑ پھاڑ دوں جب بھی کوئی آسمانی اور زمینی آفت آتی ہے تو یہ دیہاڑی باز سرمایہ کار ذخیرہ اندوز حرکت میں آجاتے ہیں سارا سامان اٹھاکر مصنوعی قلت پیدا کر کے اپنی مرضی کی قیمتیں ریٹ سیٹ کر تے ہیں عوام اُس آفت کے خوف سے پیسے لے کر نکلتی ہے تو چیزیں راتوں رات غائب اور پھر یہ ذخیرہ اندوز مافیا اپنی مرضی سے قیمتیں طے کر کے تھوڑاتھوڑا سا سامان مارکیٹ میں لاتے ہیں ان کی اس چالاکی کو ٹریڈر دوکاندار تھوک پرچون والے بھی بھانپ لیتے ہیں اِس طرح نیچے سے اوپر تک سار ے ہاتھوں میں خنجر پکڑ کر آجاتے ہیں اور عوام بیچاروں پر لوٹ مار چیڑ پھاڑ شروع کر دیتے ہیں۔

اب جب یہ لوٹ مار کر رہے ہو تے ہیں تو اِس کو ذخیرہ اندوزی کا نام نہیں دیتے بلکہ کاروبای چالاکی کی ذہانت کا نام دیتے ہیں کہ دیکھ لو ہم نے موقع کا فائدہ اٹھا کر اگلی پچھلی ساری کثریں نکال لی ہیں ذخیرہ اندوز اور مافیاز جب اِس لوٹ مار میں مصروف ہو تے ہیں تویہ اس کو گناہ یاضمیر کی آواز بلکل نہیں بزنس کی درست اپروچ قرار دیتے ہیں حیران کن منظر یہ سامنے آتا ہے کہ جب لوٹ مار کا یہ بازار گرم ہو تا ہے تو اِن کی روزانہ ماہانہ کمائیا ں بہت زیادہ کو ہ ہمالیہ کی طرح آسمان کو چھو رہی ہو تی ہیں تو اِس کو گناہ کی بجائے اللہ کا خاص کرم قرار دے رہے ہو تے ہیں کہ خدا کا خاص فضل ہے اللہ کے کرموں کی بارش ہے اِس لوٹ مار میں بار بار سجدوں میں جا کر نمازیں شکرانے کے نوافل ادا کر تے رہتے ہیں ماتھوں پر محراب بنا لیتے ہیں فخریہ ایک دوسرے کو کہتے ہیں تمہاری عبادات قبول ہو رہی ہیں یہ لوگ یہ بھول جاتے ہیں ذخیرہ اندوزی اور مشکل وقت پر عوام کو بلیک میل کر کے لوٹ مار کر کے روپیہ حرام ہو تا ہے اسے ذخیرہ اندوزوں اور دوکانداروں کے ماتھوں پر عبادت کے کالے نشان جن کو یہ فخریہ پیش کر تے ہیں کہ یہ کالک کے نشان ہیں جن سے اِن کے دل روح جسم کا رواں رواں بھی کالا ہو جاتا ہے یہ عبادت کے نہیں ذخیرہ اندوزی کی بلیک میلنگ لوٹ مار غریبوں کے خون پسینے کی کمائی کے کالے داغ ہیں تم مسجدوں میں حرام ذخیرہ اندوزی کر تے عبادت نہیں ٹکریں مارتے جاتے ہو ڈیل کرتے ہو ایسی نمازیں واپس ایسے لوگوں کہ منہ پر مار دی جاتی ہیں ایسے لوگ عبادت کر کے شکرانے کے نوافل ادا کر تے ہیں یا مسجد کے بکس میں پیسے ڈالتے ہیں تو یہ بھول جاتے ہیں کہ جب بھی کوئی آفت مشکل یا غذائی قلت کا وقت آتا ہے تو یہی وہ لوگ ہو تے ہیں جو چھرے تیز کر کے مجبور بے بس لاچار ضرورت غریب عوام کی کھالیں بے دردی سے اتار نا شروع کر دیتے ہیں کیا اُس لوٹ مار اور عوام کی کھالیں اتارتے وقت کیوں یہ خیال نہیں آتا ہے کہ اللہ تعالی نے ذخیرہ اندوزی اور مظلوم کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے سے سختی سے منع کیا ہے جائز منافع سے زائد منافع لینا حلال ہے یا حرام اسے مذہبی لوگ جو لوٹ مار کر کے عبادات کر تے ہیں۔

یہ بھو ل جاتے ہیں کہ تقوی عبادت کے لیے رزق حلال بہت ضروری ہے اور رزق حلال عین عبادت ہے کیا یہ شکاری جو ساری زندگی ایسے وقتوں کی تلاش میں رہتے ہیں اور پھر جب خوب لوٹ مار کر کے بعد میں ویسی ہی آفتوں کی دعا کر تے ہیں کہ ایک بار پھر مظلوم عوام پھر اُسی مصیبت میں پڑے تو پھر ان کی عظیم دیہاڑی لگ جائے تاکہ ان کے بینک بیلنس بڑھ جائیں پلازے جائیدادیں کھڑی ہو جائیں ایسے لوگ بھول جاتے ہیں کہ چند عشرے ہی پہلے کچھ اور لوگ ان کی جگہوں پر اسی طرح لوٹ مار دیہاڑی شکار کر رہے تھے آج وہ گمنام قبروں میں ہیں جن کے جسموں میں کئی سوراخ کیڑے مکوڑوں نے چاٹ لیا جن کو اسی طرح گردش ایام کے ساتھ یہ بھی نہیں رہیں گے لیکن مجال ہے جو اِن کی خون آلودہ زبانوں کو بریک لگے پر بڑھاپے کی دہلیز پر جب اِن کے جسموں میںگرم خون ٹھنڈا پڑ چکا ہو تا ہے لیکن یہ پھر بھی ندیدو ںکی طرح اُسی طرح لوٹ مار ذخیرہ اندوزی میں لگے ہو تے ہیں اپنی آنے والی نسلوں کو اپنے کالے کرتوت طریقے بڑے فخریہ انداز میں سکھا کر کہتے ہیں اس طرح بزنس کرو یہ کالے کرتوتوں اور روز محشر کا بوجھ اٹھا نے والی قوم صرف پاکستان میں ہی ہے۔

آپ رمضان میںباقی مذہبی دنوں میں پو ری دنیا کی مسلم غیر مسلم قوموں کی تاریخ دیکھ لیں ہر جگہ مذہبی دنوں تہواروں کا احترام کیا جاتا ہے چیزیں سستی کی جاتی ہیں لیکن آپ پاکستان کی کاروباری طبقے کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں رمضان یا آفت مشکل کو ئی وقت آیا نہیں انہوں نے ذخیرہ اندوزی اور چھرے تیز کئے ہیں بڑی لوٹ مار والوں کا ایک اور شرمناک پہلو خوب لوٹ مار کر کے عمرے پر چلے جائیں گے حج یا زیارتوں پر چلے جائیں گے وہاں جا کر لنگر بانٹتے نظر آتے ہیں کو ئی اِن سے پوچھے کہ تمہارے جسم میں غریبوں کا خون جو تم لوگوں نے لوٹ مار کے چوسا تم کس منہ سے مکہ مدینہ گئے ہو اس میں کو ئی شک نہیں کہ ریاست کو ایسے کالے دھندے کرنے والوں کو پکڑ کر انہیں سزائیں دے کر ان کو راہ راست پر لانا چاہتے لیکن ہر کام گورنمنٹ کر ے عوام تو ہم جس ذخیرہ اندوزی لوٹ مار میں شامل ہو تی ہے اس میں گورنمنٹ نہیں بلکہ عوام کی اجتماعی بے حسی شامل ہو تی ہے جو لوٹ مار کرتے وقت یہ بھول جاتے ہیں کہ آپ جو جائیداد مال اکٹھا کر رہے ہیں آپ کے مرنے کے بعد آپ کے وارث عیاشی گناہ حرام کا ری کریں گے تو گناہوں کا یہ بوجھ آپ کے مر نے کے بعد بھی جاری رہے گا جو قبر اور قیامت کے دن تم لوگوں سے پھر اٹھا یا نہیں جائے گا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
experts hoarding indifference people prices ایکسپرٹ بے حسی ذخیرہ اندوزی عوام قیمتوں
Justice Qazi Faez Isa
Previous Post قاضی فائز دھمکی آمیز کیس: مولوی افتخار کی معافی مسترد، توہین عدالت کا نوٹس جاری
Next Post بھارت روس سے اربوں ڈالر کے 33 جدید ترین جنگی طیارے خریدے گا
Fighter jets

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close