Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوام مہنگائی جھیلنے پر مجبور

February 23, 2013 1 1 min read
Inflation
Inflation
Inflation

موجودہ صدی کہوں یا رواں برس! نہیں کئی برسوں سے مہنگائی نے ہمارے ملک میں ڈیرہ ڈال رکھا ہے، کاش کہ یہ مہنگائی خانہ بدوشوں کے طرزِ عمل دہرایا کرتی کہ ایک جگہ چھوڑ دوسری جگہ پر آشیانہ بنائے تب بھی عوام خوش و خرم رہتے کہ کچھ عرصے کے لئے صحیح یہ مہنگائی ٹلی تو سہی، یوں تو مہنگائی نے آج ہر طبقے کے لوگوں کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔

پاکستان بھر کے عوام کی زبان پر بس ایک ہی بات رہتی ہے کہ مہنگائی سے مار ڈالا یار!کبھی ایسا ہوا کرتا تھا کہ جب حکومتی سطح پر مہنگائی میں اضافہ کیا جانا مقصود ہوتا تھا تو اس کے لئے باضابطہ طور پر منصوبہ ساز اس کے لئے منصوبہ تیار کرتے تھے۔ برسرِ اقتدار پارٹی خوف زدہ رہتی تھی کہ اگر ایسی ویسی حرکت ہو گئی تو عوام مشتعل ہوکر سڑکوں پر نکل آئیں گے اور حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔

لہٰذا بے حد احتیار اور تدبر کے ساتھ کم سے کم مہنگائی کی شرح میں اضافہ کیا جاتا تھا ۔ آج تو عالم یہ ہے کہ مہنگائی نے نہ صرف ڈیرے ڈال رکھے ہیں بلکہ مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے ۔ اور اس سلسلے میں نہ تو کوئی بولنے والا ہے اور ہی اس میں کسی کو دلچسپی ہے۔ حالت یہ ہے کہ ہر طبقے کے لوگوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔ ایسا بھی نہیں ہے کہ مہنگائی کی مار صرف ایک ہی طبقے کے لوگ جھیل رہے ہیں ، یہاں تو ہر طبقہ کے لوگوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔

آج ملک بھر میں لاکھوں انسان صرف مہنگائی کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ اس بے لگام مہنگائی نے لوگوں کے لئے گھر کا خرچ چلانا مشکل بنا دیا ہے۔ کھانے کی اشیاء سے لیکر پہننے اوڑھنے کی تمام چیزیں غریب اور متوسط طبقے کی دسترس سے باہر ہو گئی ہیں۔ آپ ببانگِ دہل یہ کہہ سکتے ہیں کہ سُوئی سے لیکر جہاز تک ہر چیز مہنگائی کا شکار ہے۔

Election
Election

انتخابات کی آمد کے ساتھ ہی تمام پارٹیاں وعدوں کی پٹاریاں کھول کر عوام کے سامنے رکھ دیتی ہیں مگر اقتدار میں پہنچتے ہی تمام وعدے وعید فراموش کر دیئے جاتے ہیں۔ فی الحال سیاسی پارٹیوں کے ذہنوں میں عوام کے لئے بڑے بڑے فلاحی منصوبے اور مہنگائی ختم کرنے کے ساتھ ساتھ بے روزگاری کو بھی ختم کرنے کے دعوے کئے جا رہے ہیں۔ مگر کیا یہ پارٹیاں جو آپس کے چپقلش سے ہی آزاد نہیں ہیں وہ عوام کے لئے یہ سب کچھ کر پائیں گی۔

غالباً عوام اب سب کچھ سمجھ چکی ہے کہ نعرے اور وعدے صرف زبانی جمع خرچ ہیں اور اس کی تکمیل نہایت مشکل امر۔مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے کوئی بھی سیاسی پارٹی تیار نہیں لگتی، روزگار کی فراہمی کے لئے بھی کسی کے سر پر جوں نہیں رینگتا۔ معمولی تنخواہ پانے والا شخص اپنے اہلِ خانہ کا کس طرح پیٹ پال سکتا ہے جبکہ اسی تنخواہ میں بچوں کو پڑھانا لکھانا بھی ہوتا ہے۔ دوا ئی بھی لینی ہوتی ہے، کنوینس اور دیگر اخراجات کو بھی پورا کرنا ہوتا ہے۔ سرکاری ملازمین کو تو کچھ حد تک سپورٹ حکومت دے دیتی ہے کہ ہر بجٹ میں انہیں کچھ نہ کچھ تنخواہ کی مد میں بڑھا دیا جاتا ہے مگر آج کی مہنگائی کے حساب سے یہ ریشو بھی انہیں مطمئین کرنے میں ناکام ہی ہے۔ اور رہی پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کا تو وہاں کم سے کم تنخواہ مبلغ سات سے آٹھ ہزار روپیہ ہے۔ ان کے لئے تو تفصیلات اکھٹا کرنے کی ضرورت ہی نہیں صرف یہ محاورہ ہی کافی ہوگا کہ ” ننگا نہائے گا کیا اور نچوڑے گا کیا۔

اگر اس طرح مہنگائی کی تشریح کر دی جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ ملازم پیشہ افراد بہت ہی تنگدستی سے اپنے گزارا کرنے پر مجبور ہیں کیونکہ انہیں جو تنخواہ دی جاتی ہے وہ بہت محدود ہوتی ہیں جس سے ٹھیک طرح سے گھر کا خرچ بھی نہیں چلایا جا سکتا تو بچوں کا مستقبل کیا خاک سدھاری جا سکتی ہے۔ کمپنیاں اپنے طریقوں سے ملازمین کی تنخواہیں مقرر کرتی ہیں اس طرف بھی موجودہ سرکار یا آنے والی نئی سرکار کو توجہ دینے کی اشد ضرور ت ہے۔ اس وقت جس طریقے سے مہنگائی نے اپنا جھنڈا گاڑا ہوا ہے۔

اس لئے پرائیویٹ اداروں سمیت سرکاری ملازمین کے بارے میں بھی آنے والی سرکار کو غور کرنا چاہیئے کیونکہ نیا بجٹ تو نئی سرکار نے ہی بنانا ہے۔ ویسے تو پرانی سرکار اور نئے آنے والی سرکار دونوں ہی خوب جانتی ہے کہ دونوں کیٹیگری کے ملازمین کس طرح کسمپرسی سے زندگی کاٹ رہے ہیں مگر تجاہل عارفانہ سے کام لیا جاتا ہے اور اگر اسی طرح سب کچھ چلتا رہا تو اس ملک کے عوام کا خداہی حافظ ہے۔

اوّل تو سرکاری نوکری ایک عام آدمی کو ملتی نہیں اور پرائیویٹ نوکری کسی طرح ملنے کے آثار بھی ہوں تو سرکاری اور پرائیویٹ دونوں ہی جگہ پر تجربہ کا لفظ ذہن پر بارِ گراں گزرتا ہے۔ اب دیکھئے نا کہ ایک جوان جس نے کسی بھی طرح محنت سے پڑھ کر انٹر تک کی تعلیم حاصل کر لی مگر آگے کی پڑھائی اپنے گھریلو حالات کے سبب نہیں کر سکتا یا بعد میں نوکری کے ساتھ ساتھ جاری رکھے گا وہ نوکری کے لئے کہیں بھی جائے تو اس سے تجربہ بھی مانگا جا تا ہے۔

اللہ کے بندے! وہ جس نے ابھی ابھی انٹر کیا ہو اور پہلی مرتبہ صرف اپنے گھریلو حالات کی وجہ سے نوکری کی تلاش میں نکلا ہے وہ کہاں سے تجربہ لائے گا۔ ظاہر ہے کہ کسی نہ کسی کو تو پہل کرنی ہوگی کہ وہاں نوکری کر سکے تاکہ اسے تجربہ بھی حاصل ہو جائے اس طرح بہتر مستقبل کی آمد تک وہ تجربہ کار کہلائے اور دوسری جگہوں پر تجربہ کا کالم بھی بھرپور طریقے سے پُر سکے۔ اس لئے ضرور یہ ہے کہ تجربہ کے لفظ کو نوکری کے فارم سے حذف کیا جائے اور صرف سرٹیفیکیٹ پر ہی اکتفا کیا جائے تاکہ ہر طبقے کے نوجوان کو روزی میسر آ سکے۔ اگر حکومت نئے ابھرتی ہوئی نسل کے لئے کوئی اسکیم لاتی بھی ہے تو اسے سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والے افراد ہی ہڑپ کر ڈالتے ہیں اس کے ثمرات اُن افراد تک پہنچنے سے پہلے ہی اسکیم کی Expiry Dateآ جاتی ہے۔ مطلب یہ کہ جن لوگوں کو ان سے فائدہ مل سکتا ہے انہیں اس کی معلومات ہی نہیں ہوتی اور ان کی حصولیابی کے لئے بھی بہت محنت اور مشقت درکار ہوتی ہے ۔ یہاں آسانی سے کچھ بھی نہیں مل پاتا ہے۔ اس لئے ایسے افراد جن کو اسکیموں کی ضرورت ہوتی ہے وہ بیچارے بھاگ دوڑ کرنے کے بعد تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں اور فائدہ اٹھانے والے اپنا کام کر جاتے ہیں۔

Inflation Pakistan
Inflation Pakistan

آج مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ غریب اپنے گردوں اور اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہے۔کوئی اپنا ایک گردہ فروخت کرتا ہوا نظر آتا ہے تو کوئی اپنا دونوں گردہ بھی فروخت کرنے پر بضد ہوتا ہے۔ حالانکہ اسے یہ اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ دونوں گردے فروخت کرنے کے بعد وہ زندہ نہیں رہ پائے گا ۔ ہسپتال والے اور گردہ خریدنے والے حیران و پریشان اسے یہ بتاتے ہیں کہ بھائی دونوں گردوں کے بعد آپ مَر جائو گے ۔ بیچنے والا بڑی ہی پھرتی سے جواب عرض کر دیتا ہے کہ ”میں زندہ ہی کب ہوئی میرے بھائی ” مہنگائی نے مجھے اس حال تک پہنچا دیا ہے کہ میں اپنے ہی جسم کے اعضاء کو فروخت کرنے پر مجبور ہوں۔یہ حقیقت بھی سب پر عیاں ہے کہ گذشتہ سات آٹھ سالہ دور نے عام آدمی کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔

لوگ یہ کہتے ہوئے پائے جاتے ہیں کہ اب خود کشی کرنا بہت آسان لگتا ہے اور زندہ رہنا بہت مشکل۔ جس طرح مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکلا ہے اس پر تو واقعی حکومت کا سو فیصد ہاتھ ہے مگر کیا کوئی اس جن کو قابو کرنے کے لئے تیار ہے۔ کوئی دوبارہ اس مہنگائی کے جِن کو بوتل میں واپس بھیج سکتا ہے۔ مہنگائی ہی تمام مسائل کا جڑ ہے۔

جرائم اور ہر منٹ درجنوں ڈاکے ، اجرتی قاتل، اور ہر روز اغواء برائے تاوان کی کئی وارداتیں ہوتی ہیں اور ان سب کی جڑیں ظاہر ہے کہ مہنگائی سے ہی جُڑی ہیں۔بجلی کے بحران کی وجہ سے شارٹ فال میں ہولناک اضافہ ہوا ہسپتالوں میں مریض مرنے لگے ، بیروزگاری کی تعداد میں کئی لاکھ کا اضافہ ہو چکا ہے۔ خدا را اس مہنگائی کی طرف فوری توجہ دیجئے کیونکہ یہ عوام کا بنیادی مسئلہ ہے۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
elections government Inflation pakistan انتخابات پاکستان حکومت شرح عوام مہنگائی
Previous Post جعفرآباد سینئرسیکنڈری اسکول میں سالانہ جلسے کا انعقاد
Next Post پی پی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو فنکشنل لیگ شامل
Sindh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close