Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لب کشائی کی ممانعت

April 29, 2019 0 1 min read
Benazir Bhutto
Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

تحریر : طارق حسین بٹ شان

نئی کابینہ کی ہئیت ترکیبی دیکھ کر جنرل پرویز مشرف کا چہرہ آنکھوں میں گھوم رہا ہے کیونکہ ان کے دورِ حکومت کے کئی مشیر اور وزراء ایک ایک کر کے عمران خان کی کابینہ کو فخر عطا کرہے ہیں جسے پی ٹی آئی تبدیلی کا نام دے رہی ہے۔منتخب افراد کو دھیرے دھیرے کھڈے لائن لگا یا جا رہاہے اور ان کی جگہ ٹیکنو کریٹ کی صلاحیتوں کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے۔ایک ایسا نعرہ جو پچھلی کئی دہائیوں سے اپنی جگہ نہیں بنا سکا تھا لیکن عمران خان کی قیادت میں یہ نعرہ حقیقت بنتا دکھائی دے رہا ہے۔کرم فرمائوں کی بڑی حواہش تھی کہ تین سالوں کے لئے ٹیکنو کریٹ حکومت قائم کی جائے اور ایک مرتبہ سارا گند صاف کیا جائے لیکن لگتا ہے کہ یہ تجربہ بھی ناکامی سے ہمکنار ہو گا کیونکہ گند تو خود اس حکومت میں اکٹھا ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ ٹیکنو کریٹ احساس سے عاری ہوتے ہیں جبکہ احساس سے عاری لوگ کوئی بڑا معرکہ سر نہیں کر سکتے۔ سیاستدان احساس کا دوسرا نام ہوتا ہے اسی لئے وہ بڑے معرکہ سر کرتے ہیں۔ذولفقار علی بھٹو محض اسی لئے تاریخ میں زندہ ہیں کہ انھوں نے عوامی محبت کی خاطر جان کا نذرانہ دینے سے بھی دریغ نہیں کیا تھا،کیا کوئی ٹیکنو کریٹ اتنی بڑی قربانی کا سوچ سکتا ہے؟ انھیں تو ہمہ وقت اپنی جان بچانے کی فکر لاحق ہوتی ہے جبکہ سیاستدان لمحہ لمحہ خطرات سے کھیلنے میں فخر محسوص کرتے ہیں۔

محترمہ بے نظیر بھٹو یہ جانتے ہوئے کہ ان کی جان کو شدید خطرات تھے اپنے عوام اور وطن کی محبت کی خاطر پاکستان لوٹی تھیں۔ان کی جان تو چلی گئی لیکن ان کی قربانی سے طالع آزما کو اقتدار سے رخصت ہونا پڑا۔ بیوو کریسی ایک حقیقت ہے لیکن پارلیمانی نظام میں انھیں منتخب اراکین پر فوقیت دینا غیر جمہوری روش ہے ۔ حکومت چلانا منتخب ممبرانِ پارلیمنٹ کا کام ہے کیونکہ وہی عوام کو جوابدہ ہوتے ہیں۔ اگر اہم وزارتوں کو ٹیکنو کریٹ کے حوالے کر نے کا سلسلہ دراز ہو گیا تو پھر جمہوریت مزید کمزور ہو جائیگی ۔کل کو اگر وزارتِ عظمی بھی اسی بنیاد پر کسی ٹیکنو کریٹ کے حوالے کر دی گئی تو کیسا رہیگا ؟ وزیرِ اعظم عوامی امنگوں کا ترجمان ہو تا ہے لہذا اس پر کمپرو مائز نہیں ہو سکتا۔سیاسی قائدین سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن جمہوریت کی بقا اور اس کی ترویج پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔پی ٹی آئی پانچ سالوں کے لئے منتخب ہو کر آئی ہے اور اس کا سہرا عمران خان کے سر ہے لہذا اگر کوئی انھیں ہٹا کر ٹیکنو کریٹ وزیرِ اعظم لانے کی کوشش کرے گا تو اس کی مزاحمت کی جائے گی۔ عمران خان ٹیکنو کریٹ نہیں ہیں؟انھیں کرکٹ کے علاوہ کسی دوسر ے شعبہ کا تجربہ نہیں ۔ ملکی معاملات چلانا ان کی بساط سے باہر ہے۔

کیونکہ انھیں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔وہ صحیح کہتے تھے کہ اگر پی ٹی آئی کو ٢٠١٣ میں اقتدار مل جاتا تو ہم ناکام ہو جاتے کیونکہ ہمیں تو انتظامی امور کا کوئی تجربہ نہیں تھا۔ناکام تو وہ اب بھی ہیں کیونکہ سیاست ان کا میدان نہیں ہے لیکن چونکہ عوام انھیں چاہتے ہیں لہذا ہمیں ان کا احترام کرنا ہوگا۔سیاست ٹیکنو کریسی نہیں بلکہ عوامی احساسات سے جڑی ہوتی ہے اور ہمیں لیڈر چائیے کوئی سرکاری ملازم اور غلام نہیں چائیے۔نریندر مودی کون سا ٹیکنو کریٹ ہے جو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کانمائندہ ہے ؟ ڈولنڈ ٹرمپ کی ٹیکنو کریسی کے بارے میں کیا رائے ہے؟ سیاستدان عوامی امنگوں کے پاسبان ہوتے ہیں ، فلا ح و بہبود کے ضامن ہوتے ہیں ،ان کے دکھ درد کے ساتھی ہو تے ہیں لہذا عوام ان پر اعتماد کرتے ہیں ۔جن قائدین کی کارکردگی عوامی مفاد ات کی آئینہ دار ہوتی ہے عوامی محبت کا محور بنتے ہیں لیکن وہ قائدین جو عوامی مفادات کو در خورِ اعتناء نہیں سمجھتے اور اپنی انانیت کی شکار رہتے ہیں عوام انھیں بے رحمی سے مسترد کر دیتے ہیں۔ٹیکنو کریٹ منتخب قیادتوں کو جوابدہ ہوتے ہیں ، منتخب قیادتیں انھیں جوابدہ نہیں ہوتیں۔عمران خان ٹانگے کے پیچھے گھوڑا جوت رہے ہیں جو غیر فطری ہے ۔ ٹیکنو کریٹ کا خیال آج کی جمہوری دنیا میں بوسیدہ ہو چکا ہے۔ ہمارے ہاں اکثر وزرائے خزانہ باہر سے امپورٹ کئے جاتے ہیںلیکن کیا کسی کو علم ہے کہ اقتدار کا سنگھاسن چھن جانے کے بعد وہ سارے کے سارے کہاں بھاگ جاتے ہیں؟ شوکت عزیز،حفیظ پاشا،معین قریشی،شوکت ترین سب کے سب امریکی نوازشات سے اقتدار کی منزل طے کرتے ہیں اور اس منزل سے فراغت کے بعد پھر اپنے آقائوں کے پاس واپس چلے جاتے ہیں۔ جو انسان عوام کو جوابدہ نہیں وہ ملک کی خدمت کیا سر انجام دے گا؟

فواد چوہدری کی جگہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کومشیرِ اطلاعات بنا دیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان جنرل پرویز مشرف کے ساتھ بھی تھیں ،وزیرِ اعظم یو سف رضا گیلانی کے ساتھ بھی تھیں اور اب عمران خان کے ساتھ بھی ہیں۔ میں اکثر کہا کرتا ہوں کہ ہمارے سیاستدان موقعہ پرستی کی آڑ میں اپنے کرم فرمائوں کو اپنی وفاداری کا یقین دلانے میں دیر نہیںلگاتے لیکن جیسے ہی اقتدار کی کشتی بھنور میں پھنستی ہے تو اپنی جماعت سے بغاوت کر کے نئے گھو نسلوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوتے ہیں۔انھیں اپنے فیصلہ پر نہ تو کوئی پشیمانی ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی پچھتاوا ہو تا ہے بلکہ وہ اپنی مکاری کو ذاتی کامیابیوں میں شمار کرتے ہیں۔کمال یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحبہ جب جنرل پرویز مشرف کو داغِ مفارقت دے کر پی پی پی میں وارد ہوئیں تو پھر پی پی پی کی تعریف کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیا ۔اب عمران خان نے وزارت پر فائز کیا ہے تو وہ جماعت جس کی عظمت کے گیت گاتے گاتے ان کی ہچکی بندھ جاتی تھی اب وہی جماعت ان کی تنقید کا شکار ہے ۔ڈاکٹر صاحبہ جب پی پی پی میں تھیں تو اپنی ہر تقریر جئے بھٹو کے نعرہ سے شروع کرتی تھیں ۔ان کے انداز سے ایسے محسوس ہو تا تھا کہ کسی دن وہ بھٹو ازم کیلئے اپنی جان بھی قربان کر دیں گی۔ یہ نعرے یہ وابستگی صرف نمائشی تھی اور آصف علی زرادری کو شیشے میں اتارے کی کوشش تھی۔

مجھے خود بھی ان کے ساتھ کئی پروگرام کرنے کا اعزاز حاصل ہے ۔اس زمانے میں ان کی نظر میں آصف علی زرداری انتہائی پارسا تھے لیکن اب جبکہ وہ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں تو آصف علی زرداری کو دنیا کا انتہائی کرپٹ انسان ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہیں ۔پانچ سالوں تک وزارت کے مزے لوٹنے کے بعد اسی جماعت کو کرپٹ کہنا سمجھ سے بالا تر ہے ۔ایک ایسا فرد جوپی ٹی آئی سے نظریاتی وابستگی سے کوسوں دور ہے اس کیلئے پی ٹی آئی کی مدح سرائی بے اثر ثابت ہو گی۔پی ٹی آئی سے وابستگی رکھنے والے کارکن بھی نیم دلی سے یہ سارا تماشہ دیکھیں گے کیونکہ لوگ بے وفائی کی بجائے وفاداری کو پسند کرتے ہیں اور یہاں وفاداری کا کہیں شائبہ تک نہیں ہے ۔وزیرِ خزانہ ورلڈ بینک سے ہونا ضروری ہوتا ہے۔

شعیب احمد، شوکت ترین،شوکت عزیز،معین قریشی۔حفیظ پاشا اور کئی زعماء اسی طرح پاکستانی سیاست میں وارد کئے گے تا کہ امریکہ بہاد پاکستانی معیشت اور خزانہ پر نظر رکھ سکے ۔ذولفقار علی بھٹو نے اپنے دورِ حکومت میں مبشر حسن کو وزیرِ خزانہ بنایا تو امریکہ بہادر کو بہت غصہ آیا جس کا بدلہ بعد میں انھیں عبرت کا نشان بنا کر لے لیا گیا۔وزیرِ داخلہ بر یگیڈ ئیر (ر)) اعجاز شاہ کی بحثیتِ وزیرِ داخلہ نامزدگی انتہائی متنازعہ ہے۔ وہ جنرل پرویز مشرف کے دورِ حکومت کے اہم ستون تھے ۔اعجاز شاہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث ہیں ۔ ان کا نام خود محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنے خط میں درج کیا تھا۔ عمران خان تو شفافیت اورمیرٹ کا ڈھنڈو را پیٹ رہے ہیں۔کیا یہی شفافیت ہے کہ ایک متنازعہ شخص کو انتہائی اہم ذمہ داری سونپ دی جائے؟ جنرل پرویز مشرف کے وفاداروں کی بہار آئی ہوئی ہے لیکن وہ خود پاک سرزمین پر قدم رکھنے کے اہل نہیں ۔ ملک کی ساری جماعتیں جنرل پرویز مشرف کے ٹرائل کا مطالبہ کر رہی ہیں لیکن ان کے مطالبہ کو شنوائی نہیں ہو رہی ۔ہمیں بھی خامشی سے یہ سارا تماشہ دیکھنا ہے کیونکہ لب کشائی کی ممانعت ہے۔یہی کرم فرمائوں کا دستور ہے جو فی الحال تبدیلی سے ماورا ء ہے ۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندران اقبال

Share this:
Tags:
leaders parliament people politicians public افراد پارلیمنٹ سیاستدان عوام قیادت
Imran Khan Meeting
Previous Post پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کیلئے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے
Next Post عورت کا پردہ
Woman's Veil

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close