Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوام کے لیڈر

August 28, 2018 0 1 min read
Leader
Leader
Leader

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

کرہ ارض خالقِ کائنات کی تخلیقات سے بھری پڑی ہے ‘خدا کی عظیم تخلیقات میں سب سے پراسرار اور پیچ در پیچ الجھی ہو ئی تخلیق انسان ہے ‘اِس کے ہزاروں زاوئیے ہیں اورہر زاویہ اپنے اندر سینکڑوں رنگ رکھتا ہے اِس کا ایک زاویہ یہ بھی ہے کہ کسی ضرورت یا اپنی سہولت کے لیے وہ نہایت چالاکی سے بڑی مو ثر دلیلیں تراش لیتا ہے اپنی ہی باتوں سے پھر جانا بھی انسان کا خاصہ ہے پھر اپنی ہی باتوں پر عش عش کر اٹھتا ہے ‘انسان کے مختلف رنگوں اور دلیلوں کا اگر مشاہدہ کر نا ہو تو آپ کو چہ سیاست کو ملا حظہ کریں جہاں ہر گزرتے دن کے ساتھ حضرت انسان اپنا رنگ بدلتا نظر آتا ہے اِس کا تا زہ نمو نہ آپ مو جودہ الیکشن میں دیکھ سکتے ہیں ‘ ایماندار دیا نت دار با کردار امیدواروں کی جگہ کر پٹ نسل در نسل سیاستدانوں کو ٹکٹ دیتے ہوئے پا رٹی لیڈروں کا یہ کہنا کہ فرشتے کہاں سے لائوں’ اِیسی لا جواب دلیل کے بعد بنی گالا کے پھا ٹک کھل گئے اور پھر لوٹوں کی ایسی دھکم پیل ہو ئی کہ خدا کی پناہ’ ایم کیو ایم پر برسوں آگ کے گو لے بر سانے کے بعد آج کل جس طرح جھپیاں ڈالی جا رہی ہیں اور جمہوریت کے لیے ایم کیو ایم کے شاندار ماضی کے جو حوا لے دئیے جا رہے ہیں خدا کی پناہ’ کسی کو پنجاب کا ڈاکو کہنا اور پھر مدح سرائی کے ریکارڈ تو ڑتے ہو ئے کہا کہ پنجاب میں حقیقی کام تو صرف آپ کے دورِ حکومت میں ہی ہوا ہے۔

آزاد امیدواروں کو ناسور قرار دینا انہیں اچھو ت قرار دینا ‘ سیاست کے ماتھے پر کلنک کا دھبہ قرار دینا اور پھر اُنہی آزاد امیدواروں کو خصوصی جہاز میں بھر بھر کے لانا اُن کے گلے میںہار پہنانا انہیںجمہو ریت کے حقیقی وارث قرار دینا یہ تما شا بھی اہل وطن پھٹی نظروں سے دیکھ رہے ہیں’ مخالف پارٹی کے ساتھ بیٹھنے سے بہتر میں مر جائوں یا اپو زیشن میں بیٹھ جا ئوں ‘ آج گھنٹوں اُن کی مدح سرائی کر نا بھی عجیب نظا رہ اہل وطن نے خوب دیکھا اقتدار کی غلام گر دشوں کے مزے لو ٹنے کے لیے پا رٹی لیڈر تو ہر دور میں رنگ بدلتے آئے ہیں میراثی بن کے ریکارڈ توڑتے آئے ہیں لیکن عوام بھی ایسے عظیم لیڈروں سے زیاد ہ پیچھے نہیں ہیں آپ کسی سے بھی پو چھ لیں سیاسی لوگ کیسے ہیں تو الزامات ، اعتراضات کے پہاڑ کھڑے کر دیں گے ‘ سیاسی لیڈروں کا حقیقی چہرہ دکھا نے کے لیے سوشل میڈیا اورالیکڑانک میڈیا نے بھر پو ر کر دار ادا کر نے کی کو شش کی ہے۔

وطن عزیز کے بے شما قلم کاروں دانشوروں خطیبوں شاعروں کالم نگا روں نے اپنا اسلوب نثر اور زو ر بیان اِس حقیقت کو اجاگر کر نے پر لگا دیا کہ خدا کے بندو تم جن لیڈروں کو ووٹ دے کر اقتدار کی غلام گردشوں کے شاہسوار بنا تے ہو یہ وہی ما ضی کے مخصوص چہرے ہیں جو روپ اور پا رٹیاں بدل بدل کر تمہیں پھر بے وقوف بنانے آجا تے ہیں جنہیں تم مسیحا بنا تے ہو وہی کمین گاہوں میں تیر اندازی کر تے نظر آتے ہیں جنہیں تم مشعل راہ سمجھتے ہو وہی تمہار ے مقدر کی تاریکیوں کو اور سیاہ کر تے ہیں جنہیں تم زندہ باد کے نعروں سے اپنے سروں پر بٹھا تے ہو وہی تمہیں تاریک کنوئوں میں گراتے ہیں ‘جنہیں تم خوابوں کی سہا نی تعبیر سمجھتے ہو وہی تمہاری بربا دی کے ذمے دار ہیں ‘یہ سر فروش نہیں وطن فروش ہیں یہ ارباب سیاست نہیں ارباب تجارت ہیں ‘ یہ خدمت خلق کے مسا فر نہیں عوام کے اصل لٹیرے ہیں ‘ یہ محافظ نہیں ڈاکو ہیں ‘یہ وہ بھیڑیے ہیں جن کا عوام رکھوالی کے لیے انتخاب کرتی ہے ‘ اِن سیاستدانوں کو جتنا بھی آئینہ دکھا ئیں مجال ہے جو اِن کے ما تھوں پر عرق ندامت کا ایک قطرہ بھی نمو دار ہوا ہو’ سیاست وہ خاردار وادی ہے جس میں دن رات حکمران اور اپو زیشن ایک دوسرے کھا ل اتا رتے میں مصروف نظر آتے ہیں۔

حکمران اپوزیشن کاشجرہ نسب کھنگالتے نظر آتے ہیںاوراپوزیشن حکمرانوں کی سات پشتوں کا گند با ہر نکالتی ہے اِس طرح یہ دونوں ایک دوسرے کے سلطانی گواہ بنتے نظر آتے ہیں ‘ کو چہ سیاست اب کو چہ ملامت ہے ہر روز نیا جھگڑا ‘ الزامات ‘تہما ت کی با رش ‘ گالی گلو چ کی آبشار ‘ نفرت و غصے کے گو لے دن رات بر سائے جاتے ہیں یہ دونوں ایک دوسرے کو نیچا دکھا نے کے لیے انسانیت کی آخری حدوں سے بھی گزر جاتے ہیں یہ خو د کو فرشتوں سے افضل اور دوسروںکو شیطانوں سے بھی آگے قرار دیتے ہیں ‘ غرض اِن کے باہمی جھگڑے ایسے ہیں کہ خدا کی پنا ہ لیکن بھو لے عوام یہ سب دیکھنے کے باوجود بھی سبق نہیں لیتے حکمران ایسے کہ وقت حالات بدل گئے دنیا مہذب اور ترقی یا فتہ دور میں داخل ہو گئی لیکن پاکستانی لیڈروں کے سر پر جو تک نہیں رینگی نہ تو حکمرانوں نے اپنے آپ میں سدھار پیدا کیا اورنہ ہی عوام نے بیداری کی انگڑائی لی۔

سیاستدانوں کی با ہمی لڑائیاں ایسی کہ قبروں سے مر دے نکل پڑیں لیکن عوام کی جبیں بے نیاز کہ جہاں دھری تھی دھری رہی’ پچھلے ستر سالوں سے پاکستان کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک سیاستدانوں نے کر پشن لوٹ مار کے جو ریکارڈ قائم کئے ہیں اِن سے کتابوں نے دامن بھرے اور شاعری کی بیا ضیں کل نظر آتی ہیں صحافی لوگوں نے اِن کے شجرے نسب زمین کی تہوں سے کھود نکالے ‘ وسیع و عریض رقبوں کے یہ ما لک کیسے کو چہ سیاست میںآئے ‘ اِن کی مدد کس گھنائونے طریقے سے ہو ئی کس کے تلوے چاٹنے کے بعد یہ کو چہ اقتدارکے کیڑے بنے کس کے در پر سالوں مدح سرائی کا تحفہ انہیں کس طرح ملا یہ سب کچھ روز روشن کی طرح عیاں ہے یہ کس طرح کرا ئے کے گھروں سے سینکڑوں کنال کے محلات میں منتقل ہو ئے ابھی وہ نسل زندہ ہے جس نے اِن کو اہل اقتدار کے چرنوں میں جو تے چاٹتے دیکھا ‘ گر دش زمانہ کے بعدآج یہ خود اُس مقام پر فائز ہو چکے ہیں دانشوروں اورمیڈیا نے کس کس کی عباء کو نہیں کھو لا ‘کس کے کپڑوں کو نہیں اتا را ‘ کو ن سا نقاب نہیں سرکایا ‘ کس کی دستار کے نشیب و فراز پر تبصرہ نہیں کیا مگر یہ لیڈرنہ بدلے اور نہ ہی عوام بدلے کیا عوام نہیں جانتے اِن وڈیروں کے ڈیروں پر عوام کو بو ل براز لینے پر مجبور کیا جا تا ہے ‘ زندہ انسانوں کو آگ کی چمنیوں میں زندہ جلا دیا جاتا ہے۔

انسانوں کو جانوروں کی طرح باندھ کر رکھا جا تا ہے ‘ کیا بلو چ نہیں جانتے اُن کا وڈیرہ کتنی پاک باز لڑکیوں کی عزت تار تار کر چکا ہے ‘ سندھ کے ہا ری نہیں جا نتے اُن کی زمینوں پر کس کا قبضہ ہے ‘ پنجاب کے چوہدری کس طرح بنے ہیں کیایہ پنجابی نہیں جانتے ‘ پختون بھی خوب جانتے ہیں اُن کے لیڈروں کی رگوں میں دوڑتاہوا خون اُن کے جسموں سے نچوڑے خون کا فیض ہے لیکن یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی جس طرح لیڈروں نے قسم کھا رکھی ہے انہوں نے اپنی بد حرکات اور کر پشن سے باز نہیں آنا اِسی طرح عوام نے بھی ضد کر رکھی ہے کہ انہی کر پٹ لیڈروں کو ووٹ دے کر ایوانوں میں پہنچا کر اپنا خون نچوڑنے کا ایک بار پھر موقع دینا ہے ‘ نہ تو لیڈر بدلے اور نہ ہی عوام بدلے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
government leaders people politicians Universities حکومت سیاستدانوں عوام کائنات لیڈر
Sad
Previous Post اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
Next Post الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close