Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بس یار بہت ہو گئی ہے، کیا تمہارا ہر بار عوام ہی فیصلہ کریں گے

July 21, 2017 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
بس یا ربہت ہو گئی، یہ سُنتے سُنتے کان پک گئے ہیں کہ ہمارا عوام فیصلہ کریں گے، کیاتمہارا ہر بار عوام ہی فیصلہ کریں گے؟؟یا کبھی تم بھی اپنے تئیں کچھ کروگے (یعنی کہ اپنا احتساب خود بھی کروگے یا ہر بار ہی کوئی تمہیں تمہارے دانستہ گھناونے کرتوتوں کی وجہ سے کان سے پکڑ کر نکال باہر کرے گا) بہت ہوچکی ہے، مگراِس بارتمہیں ہی اپنا فیصلہ خود کرناہوگا،کیو نکہ اَب عوام جان چکے ہیں کہ تمہاری اصلیت کیا ہے؟؟ اور تم کیا ہو؟ تم نے اپنے ہر(یعنی کہ ما ضی کے پہلے دوپھرڈھائی سالہ اور اَب سازشوںکے سہی مگر خوش قسمتی سے موجودہ چارسالہ) دور میں مُلک اور قوم کو کیسے اور کتنا لوٹا ہے؟؟اور کیسے ٹیکس چوری کئے اورکیسے قومی خزانہ لوٹ کر کئی آف شور کمپنیاں بنا ئیں؟؟ اَب جبکہ جے آئی ٹی نے سب کچھ بے نقاب کردیا ہے تو پھر وزیراعظم نواز شریف اور ن لیگ کے دبنگ گلو بٹ سمیت نواز فیملی کے اراکین قوم کی آنکھوں میں دھول جھونک کر بچ نکلنے کی کوشش کرنا چھوڑدیں اور اپنے آپ کو پوراکا پورااحتساب کرنے کے لئے پیش کردیں تو اِسی میں سب کی بھلا ئی ہے ورنہ ورنہ ….اِن کی دیدہ دانستہ غلطیوں کا خمیازہ پوری قوم کو مدتوں بھگتناپڑے سکتا ہے۔

آج اگربقول تمہارے جے آئی ٹی کی رپورٹ غلط ہے جو کہ نہیں ہے تو پھر تم ہی سُپریم کورٹ میں پیش ہوکر سب کچھ سچ سچ بیان کردواور کھل کر سب کچھ بتادوکہ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں جو ہے جتنا ہے وہ غلط ہے ، اصل میں یہ حق اور سچ ہے جو تم عدالت کے روبرو پیش ہو کر بتا رہے ہو، اگر ایسا نہیں ہے تو پھر خدا کے واسطے مُلک اور قوم کو کرپشن سے بچا نے کے خاطر سُپریم کوٹ کو اپنا کام کرنے دو،اداروں کو جے آئی ٹی کی طرح متنازع مت بناو ¿،کہ ادارے اپنا کام بھی نہ کرسکیں، اور قوم کو وہ سچ اور حقا ئق نہ بتا سکیں جو ادارے قوم کے سا منے آشکار کرنا چا ہتے ہیں۔

یاربہت ہوچکی ہے،مُلک میں تمہاری وجہ سے پانا ما پر ہنگامہ اور ڈرامہ بہت چل چکا ہے، اَب تو اِس کا حق و سچ کے آشکار کے ساتھ اختتام ہونا چا ہئے،او ریہ اِسی صورت میں ممکن ہے کہ جب تم سُپریم کورٹ کے ساتھ اپنے ظاہر و با طن ہر قسم کے تعاون کو خود یقینی بنا و ¿ گے، اور تمہاری طرف سے جو دستاویزات سپُریم کورٹ میں پیش ہو نے سے قبل میڈیا اور عوامی پلیس میں پیش کردیئے جا تے ہیں، تمہاری جا نب سے لازماََ ہونا تویہ چا ہئے تھاکہ جن دستاویزات کو تم سمجھتے ہو کہ یہ تمہیں عدالت عظمی سے پا نا ما پیپرز کیس کی لندن جائیداد رمنی ٹریل کا معمہ حل اور ختم کراسکتے ہیں تو اُن نئے دستاویزات کو پہلے سپُریم کورٹ میں پیش کیاجاتا، جبکہ تم ایسا نہیں کررہے ہو، بلکہ تم نے تو عدالت کو کھیل اور تماشہ بنا رکھا ہے تم نے اپنے(اصلی یا جعلی جیسے بھی) دستاویزات کا ایسا غلط واویلا کیاہے کہ ،عدالت کو اپنے اختیارکا استعمال کرتے ہوئے اِسے تمہارے اِس گھناو ¿نی رویئے پر اعتراض کرناپڑاہے عدالت کی طرف سے اعتراض آنا ہر لحا ظ سے درست ہے،یہ بات اور یہ سنجیدہ نقطہ تمہیں سمجھنا ہے کہ تم اپنی دانستہ نا دا نی سے اپنے دستاویزات عدالت سے پہلے نو ٹنگی اسٹیج پر چڑھ کر پیش کرکے خود اپنے ہی لئے مشکلات پیدا کررہے ہو اور سمجھتے ہو کہ تم یہ ٹھیک کررہے ہوحالانکہ تمہارا یہ عمل صریحاََ عدالتِ عظمیٰ کی تضحیک کرنے کے مترادف ہے۔

بہر کیف ،اِس سے کسی کو انکار نہیں ہے کہ زمین کے اِنسا نوں کے فیصلے بیشتر اِنسا نوں کو قبول نہیں ہوتے ہیں، لا کھ زمینی مصنف کہے کہ اُس نے تمام حقا ئق اور شوا ہد کو مدِ نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے مگر پھر بھی کبھی یہ ضروری نہیں ہوا ہے کہ اُس کا ہرفیصلہ بہت سوں کو خوش اور بے شمار کو نا را ض و خفا نہ کرگیاہو،عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کا بالخصوص حکمران طبقے اور با لعموم اپوزیشن اور عوام کو انتظار کرناچا ہئے قبلِ ازوقت چیخنے چلانے، واویلا کرنے اور اداروں پر تنقیدوں کے نشتر اور تیر چلانے کا کسی کو کچھ فا ئدہ نہیں ہوگا۔

اِن دِنوں مملکتِ خدادادِپاکستان میں جے آئی ٹی کی مرتب کردہ رپورٹ کی روشنی میں سُپریم کورٹ آف پاکستان میں مُلکی تاریخ کا حکمران فیملی کے کرپشن کا مقد مہ پیش ہے،دونوںجا نب سے دلائل پہ دلا ئل دیئے جار ہے ہیں، اور سوال پہ سوال پیدا کئے جا رہے ، اَب عدالتِ عظمی ٰ کو مطلوب جوا ب و جوابات کہیں سے بھی نہیں مل پارہے ہیں، حکومت اور اپوزیشن والے ہیں کہ وہ جے آئی ٹی کو الف لیلہ ، طوطا مینا اور عمران نا مہ ، پا نا ما سے اقا مہ اور بچوں کے کھیلنے والے کاغذی ایٹم بم والے جہازکہہ رہے ہیں ، اور دونوں (حکومت اور اپوزیشن کے نما ئندگان )جے آئی ٹی کے معا ملے پر عوامی پلیس مقامات ، الیکٹرانک میڈیا ، اخبارات کی خبروں اور سُپریم کورٹ کے باہر لگے نوٹنگی اسٹیج پر آکر ایسی بگ بگ، چوں چوں مَیںمَیں،اورمدرپدرآزاد چرب زبا نی کرتے ہیں کہ جیسے یہ ایسا سُپریم کورٹ پر اپنا اپنا سیاسی دباو ¿بڑھا نا کے لئے کررہے ہیں، تا کہ اِن کی مرضی کا فیصلہ ہو جا ئے ،اِن سب کایہ توہین آمیز رویہ کسی اچھے فیصلے کے لئے کوئی اچھا شگون ثابت نہیں ہوسکتا ہے، با لخصوص ن لیگ والے جے آئی ٹی اور سُپریم کورٹ کو عدالت کے احاطے میں لگے نوٹنگی کے اسٹیج پرظاہر و با طن اورڈھکے چھپے انداز سے تنقیدوں کا نشا نہ بنا نے سے اجتناب برتیں، تو جمہوریت بچ سکتی ہے ور نہ اِنہیں اتنا یہ ضرور یا د رکھنا چا ہئے کہ جمہوریت جا نے اور آمریت آنے میں کچھ دیر نہیں لگے گی کیو نکہ جمہوریت اورآمریت میں ایک بال جتنا باریک فاصلہ بھی نہیں رہ گیاہے اور ویسے بھی جمہوریت اور آمریت میں ” ریت “ کومن (مشترک ) ہے۔

تاہم جب سے جے آئی ٹی کی رپورٹ عدالتِ عظمیٰ میں پیش کی گئی ہے با لخصوص ن لیگ اور پی ٹی آئی و پی پی پی اور دیگر جماعتوں کی طرف سے اداروں کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنا کر اداروں کی تضحیک کرنے کا عمل مسلسل جاری ہے ، کوئی فرشتہ نہیں ہے، غلطیاں سب سے ہی ہوتی ہیں، ویسے بھی اِنسان تو ہے ہی خطا کا پتلا، کچھ یا بہت سے غلطیاں میاں صاحب اور نوازشریف اور ان کے فیملی ممبران سے ضرورسرزد ہوئی ہوں گیں، تب ہی تو پا نا ما پیپرز کیس میں یہ خصوصی طور پر نا مزد ہوئے ہیں، کچھ نہ کچھ ایسا ضرور ہے تب ہی تو یہ کچھ ہوا ہے اور اِس بنیاد پر آنے والے دِنوں میںمزید کچھ بھی ہوسکتاہے،بات الزام اور الزامات سے آگے بھی جا سکتی ہے،تب اُن کے ہاتھ سِوا ئے پچھتاوے اور کفِ افسوس کے کچھ نہیں آئے گا آج جو اپنے اُوپر لگا ئے جا نے والے الزامات پر غیرسنجیدہ ہیں اور اِدھر اِدھر کی ہا نک رہے ہیں اور اخلاقی اور سیاسی طور پر عدالتِ عظمیٰ اور قوم کا وقت برباد کررہے ہیں،اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ اُوپر سے کہہ رہے ہیں کہ”آج میرا تو کل کسی اورکاحساب ہوگا، 1972ءسے ہمیں لوٹ کرہم ہی سے منی ٹریل پوچھتے ہیں“ ۔
جبکہ یہاں یہ نقطہ ضرور قا بلِ غور ہے کہ یہ کہہ کر ’ ’آج میرا تو کل کسی اورکاحساب ہوگا“ وزیراعظم کیا چھپانا اور اور خود بچاتے ہوئے اپنی اُوٹ سے کس کا احتسا بی عمل سے تحفظ چاہتے ہیں؟؟اِس بات کا واضح ہونا بہت ضرور ہوگیاہے اور عوام وزیراعظم سے یہ بھی کہنا چاہتے ہیں کہ واقعی” وزیراعظم صاحب کرپشن اور منی منتقل کرنے کے الزام اور الزامات چھپاکر یا پردہ ڈا ل کر تم ” کعبہ کس منہ سے جاو ¿ گے غالب شرم تم کو مگر نہیں آتی“۔

جی ہاں! یہ نواز شریف حکومت کا ہی کا رنا مہ ہے کہ ان کی حکومت میں مُلکی ترقی اور خوشحالی کے نام پر صرف ایک سال میں ساڑھے 7ارب ڈالرکا غیر ملکی قرض لیا گیاہے“ پچھلے دِنوں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں وفاقی حکومت کی جا نب سے واہ شگاف انداز سے یہ انکشاف کیا گیاہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے جولائی سے مئی 2017ءتک غیر ملکی اداروں سے 7ارب 43کروڑڈالر قرض لیا گیاہے،جبکہ بیرونی قرضوں پر 1ارب16کروڑڈالرسوددیاگیاہے تاہم سیکرٹری خزانہ نے بڑے رازدارانہ انداز سے کمیٹی کو چینی بینکوں سے قرضوں کی تفصیلات کھلے عام بتا نے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ وہ اِس حوالے سے مزید کچھ بتانے سے قاصر ہیں، “اَب ذراسوچیں، یہ تو ن لیگ کی حکومت کا صرف ایک سال کا قرضہ ہے پچھلے تین سالوں میں لئے گئے قرضوں کا کیا حسا ب ہوگا یہ ایک الگ معا ملہ ہے مگر بڑے افسوس کی بات ہے کہ خود کو صادق اور امین کہنے والے ہمارے ضرورت سے زیادہ عزت مآب قابلِ ستائش و فخرِ بزنس ما ئنڈ نوازشریف جو اپنے مُلک پاکستان میں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنی پہنچان رکھتے ہیں جبکہ یہی ہمارے وزیراعظم دوسرے مُلک کا اقا مہ لے کر جب وہاں ملازمت کریں تو پاناما پیپرز لیکس اورجے آئی ٹی اِن کے اِس فعلِ شنیع کے شواہد پیش کریں تو یہ اِسے جھٹلائیں تو بھلا اِن کے ہوتے ہوئے قرضوں اور سودکے وزن تلے دبا مُلک کیا خاک ترقی کرے گا؟؟ جبکہ اِن کے اور اِن کے سمدھی ¾ خا ص اسحا ق ڈار کے ہوتے ہوئے آئی ایم ایف اور ورلڈبینک حکومت ِ پاکستان کو پہلے ہی مشورہ دے چکے ہیں کہ حکومت کو اپنا خسارہ کم اور ختم کرنے کے لئے جلد ازجلد پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں نہ صرف اضافہ کرنا ہوگا بلکہ ڈالر کی قیمت 116یا اِس سے بھی تجاوز کرنی ہوگی تو کہیںجا کرپاکستان میں معا شی استحکام آسکتاہے ورنہ نہیں “ وہ تو اچھا ہواکہ نواز حکومت اِن دِنوں پا نا ما لیکس اور جے آئی ٹی اور عدالتِ عظمیٰ کے چکر پر چکر لگا نے میں لگی ہوئی ہے اور آئی سی یو میں پڑی آکسیجن پر چل رہی ہے ورنہ تو نوازشریف اور اِن کے سمدھی اسحاق ڈارآئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اِن کے مرضی کے مشوروں پر کب کاعمل کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ ڈالر کی قیمت 116یا اِس سے بھی اُوپر لے جاکر قوم کو مہنگا ئی کے بوجھ تلے دبا کر عالمی مالیا تی اداروں کو خوش کرچکے ہوتے،سوچیں ذرااگر مُلک میں آئی ایم ایف اور ورلڈبینک کے ایسے عوام دشمن مشوروں پر آنکھیں بند کرکے عمل کرنے والی نوازشریف کی یہ حکومت رہ گئی تو یہ شارپ ما ئنڈایک دوسرے کے دونوں سمدھی (وزیراعظم نواز شریف اور اسحاق ڈار) مل کر مُلک اور قوم کو کہاں لے جانیں گے؟؟۔

بس یار، اَب نوازشریف اور اسحاق ڈار اور ن لیگ والے مُلک اور قوم کو توبخش دیں ، یہ بات سب کو معلو م ہے کہ تم لوگوں نے آئی ایم ایف اور ورلڈبینک کی مرضی کے بجٹ بنوائے اور اِن ہی کے کہنے کے مطابق اِن سے قرضے لئے اورتم نے اِن ہی کی مرضی کا اِنہیں سوددیااور یوں مُلک و قوم کو قرضوں اور سود کے بھا ری بھرکم پہاڑ تلے دبا کر عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس کر کچومر بنا کررکھ دیاہے اور آج جب اللہ کی طرف سے پانا ما پیپر لیکس اور جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر تمہارے احتساب کا عمل شروع ہوچکاہے تو تم اُسے بھی چکمہ دے کر بچ نکلنا چا ہتے ہو، ایسا اِس بار ممکن نہیں ہوگا اِس مرتبہ عوام تمہارا فیصلہ نہیں کریں گے،بلکہ اِس بار تمہیں ہی اپنا فیصلہ خود کرنا ہوگا ورنہ اللہ تمہارا کڑا احتساب کردے گاپھر تم کہیں منہ دکھا نے قا بل بھی نہیں رہوگے، سو یہ بہت ضروری ہے کہ وزیراعظم نوازشریف فوراَاپنے عہدے سے مستعفی ہو جا ئیں تاکہ اِن کا بہتر طریقے سے احتساب ہو سکے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmal.com

Share this:
Tags:
lucky nation Nawaz Sharif people Prime Minister خوش قسمتی عوام قوم نواز شریف وزیراعظم
General Retired Mirza Aslam Baig
Previous Post ریٹریڈ جنرل اسلم بیگ منفرد شخصیت کے مالک
Next Post نئی زندگی
Change New Life

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close