Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مولانا صاحب۔۔چوروں نہیں عوام کے امام بنیں

October 25, 2020 0 1 min read
Maulana Fazlur Rehman
Maulana Fazlur Rehman
Maulana Fazlur Rehman

تحریر : عمر خان جوزوی

مولانا آ رہا ہے۔۔یہ الفاظ اور نعرہ سن کر ہمیں جماعت اسلامی کے مرحوم امیر قاضی حسین احمد صاحب یاد آنے لگتے ہیں۔۔قاضی صاحب بھی نہ صرف اپنی ذات۔۔صفات اور کمالات میں ایک بہت بڑے مولانا فضل الرحمن تھے بلکہ قاضی صاحب تواپنی عضب کی آنکھوں اور شیر جیسی دھاڑ کے باعث مولانا سے بھی دو قدم آگے تھے۔۔اسی لئے تو نہ صرف اس وقت جماعت اسلامی والے سیاسی مخالفین پرروب اوردبدبہ جھاڑنے کیلئے یہ نعرہ مستانہ بلندکرتے کہ قاضی آرہاہے بلکہ بڑے سے بڑے اورقدآور سیاستدانوں کو بھی اس زمانے میں جب کسی حکمران کوڈراناہوتایاکسی ظالم سے ٹکرلینی ہوتی تووہ بھی ،،ظالموں قاضی آرہاہے ،،کے نعرے بلندکرکے پھر سکھ کاسانس لیاکرتے تھے۔

۔قاضی حسین احمدمرحوم نے اپنی جرات ،بہادری اوربے باکی کی وجہ سے حقیقت میں اپناایک اعلیٰ مقام بنایااورروب ودبدبہ قائم کیاہواتھا۔قاضی صاحب کی للکارسے بڑے بڑے ظالموں اورکرپٹ حکمرانوں کی ٹانگیں بھی کانپنے لگتی تھیں۔قاضی صاحب نے ملک کی سیاست میں بے خوفی اوربے باکی کی جومثالیں قائم کیں ہمارے جیسے طالب علم ان مثالوں کوکیسے بھول سکتے ہیں۔۔؟مرحوم قاضی حسین احمدکی طرح مولانافضل الرحمن کی صلاحیتوں۔۔سیاسی بصیرتوں ۔۔جرات ۔۔بہادری اوربے باکی کابھی ہمیں کوئی انکارنہیں۔قاضی صاحب کی طرح پاکستان کی سیاست میں مولاناکابھی ایک بڑانام ہے بلکہ اس وقت توسوائے حکمران اتحادکے مولاناصاحب ہمارے سارے سیاسیوں کے امام بھی ہیں۔۔،،مولاناآرہاہے،،اس جملے اورنعرے پرجھومنے۔۔اچھلنے اورکودنے والے جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کی طرح مولاناکے آنے کی خوشی میں اکثراوقات توہمارے جیسے گنہگاربھی جھومنا،کودنااوراچھلناشروع کردیتے ہیں۔۔کیونکہ ایک عالم۔۔مولانااورمفتی زندگی کے ہرمیدان میں ہماری امامت کریں اس سے بڑھ کرہمارے جیسے گناہ گاروں کے لئے اورخوشی کیاہوسکتی ہے۔۔؟

ہماری تودعاہے کہ اللہ کرے کہ اللہ سے ڈرنے اور حشروقبرکے انجام وعذاب سے اپنے ضمیرکوہروقت ڈرانے اورجھنجھوڑنے والا کوئی بھی مولاناہم سب کاسیاسی،مذہبی اورانتظامی سمیت ہرمیدان میں ہمارا امام رہے کیونکہ اللہ سے ڈرنے والاکوئی بھی مولاناچاہے کتناہی بڑا گناہ گارکیوں نہ ہو۔۔وہ پھربھی ہمارے ان سیاسیوں سے ہزارنہیں لاکھ درجے بہترتوہوگا۔۔موجودہ صورتحال کوہی آپ دیکھ لیں۔ عمرانی حکومت نے تواپنے ہرسیاسی مخالف کوچوری اورکرپشن کیسسزمیں اندرکیامگرایک مولاناایسابچاہے جوعمران خان سے بھرپورمخالفت اورہائی درجے کی سیاسی دشمنی کے باوجودآج تک کسی چوری وکرپشن کیس میں اندرنہیں ہوا۔۔جنہوں نے اپنے ایک ایک سیاسی مخالف کوچن چن کرنیب کے دربارمیں پیش کیا۔۔جنہوں نے پیپلزپارٹی کے جیالوں کونہ معاف کیااورنہ نوازشریف کے پروانوں کوچھوڑا۔۔مولاناپرچوری چکاری اورلوٹ مارکے ذرہ بھی اگرکوئی چارجزہوتے توکیا۔۔؟وہ مولاناکو کبھی اس طرح چھوڑتے۔۔؟ہم یہ نہیں کہتے کہ مولاناکہیں دودھ کادھلاہواہے یاکوئی فرشتہ ہے۔۔مولانانے لسی بھی پی ہوگی۔۔پلاٹ بھی لئے ہونگے۔۔اپنی گاڑیوں میں ڈیزل اورپٹرول بھی ڈالاہوگا۔۔لیکن یہ ہم یقین سے کہتے ہیں کہ ایک عام ایماندارسیاستدان نے لوٹ مار۔۔کرپشن۔۔جھوٹ اورفریب کے ذریعے اس ملک اورقوم کوجتنانقصان پہنچایااتنانقصان مولانافضل الرحمن کیا۔۔؟ایک چاپلوس اوردرباری مولوی نے بھی کبھی نہیں پہنچایاہوگا۔۔مولوی لاکھ براسہی۔۔اس کے دل میں پھربھی اللہ کاخوف کہیں نہ کہیں موجودہوتاہے۔۔وہ اتناظالم اوربرانہیں ہوتا۔۔جتنے ہمارے یہ سیاسی فرشتے برے اورظالم ہوتے ہیں۔۔بہرحال اس ملک میں،، مولانا،،کیلئے پہلے نہ کوئی جگہ تھی اورنہ اب ہے۔۔

مولانا فضل الرحمن آج جس پی ڈی ایم نامی جماعت کے امام بنے ہیں ۔تاریخ گواہ ہے کہ اس جماعت میں وہ وہ لوگ اورچہرے شامل ہیں جنہوں نے مولاناکوامامت۔۔خطابت اورکتابت سے زیادہ کہیںاورکبھی برداشت نہیں کیا۔۔یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے مولوی کی دوڑمسجدتک جیسے جملے اورالفاظ متعارف کرائے یاایجادکئے۔۔یہ مشکل وقت میں مولاناکے بچے ضروربنتے ہیں لیکن بلاٹلنے اورآفت کے گزرنے پرپھریہ مولاناکوبچہ بنانے سے دریغ نہیں کرتے۔۔یہ وہ لوگ ہیں جونیت توامام صاحب کے ساتھ باندھتے ہیں لیکن پھرمولاناصاحب کوسجدے میں چھوڑکرپیچھے سے یہ نودوگیارہ ہوجاتے ہیں۔۔ایک سال پہلے اسی موسم میں جب اسلام آبادکے اندرمولانانے اپنے لائولشکرسمیت حکومت کے خلاف ایک کامیاب آزادی مارچ کرکے دھرنادیاتھا۔اس وقت بھی پھرایساہی توہواتھا۔۔مولاناصاحب سجدے میں تھے کہ پیچھے سے یہ سارے غائب ہوگئے۔۔خودجس وقت یہ ظلم وستم کرتے ہیں اس وقت ان کومولانایادنہیں رہتے لیکن جب ان کی دم پرکوئی زورسے پائوں رکھتاہے توپھران کوفوراًمولانایادآجاتے ہیں ۔۔ ماناکہ عمران خان کی حکومت اس وقت ایک ناکام اورظالم حکومت کے طورپرسامنے آئی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ مولاناآرہاہے کے نعرے لگانے اورمولاناکی اقتداء میں حکومت کاجنازہ پڑھانے کے خواب دیکھنے والے ان سیاسی مقتدیوں نے پچھلے 71سالوں میں کونسی کامیاب حکومت کی ہے۔۔؟آج مولاناکے پیچھے نیت باندھ کراحترام سے کھڑے ان نام نہادتہجدگزاروں نے کیااپنے اپنے ادوارمیں دنیاداروں سے زیادہ دینداروں کاجیناحرام نہیں کیا۔۔؟کیاان کے ادوارمیں دینی مدارس اورمساجدپرچڑھائی نہیں کی گئیں۔۔؟

عام دیندارتودورکیاان نمازیوں،حاجیوں اورعابدوں نے خودمولانافضل الرحمن کاتمسخراورمذاق نہیں اڑایا۔۔؟آج مولاناکے پیچھے سیاسی نمازپڑھنے کے لئے جووضوپروضوکررہے ہیں صدارتی اوروزارت عظمیٰ کے انتخاب میں مولاناکوووٹ دینے کے وقت یہ کہاں تھے۔۔؟ وزیراعظم عمران خان سے سیاسی دشمنی اورانتقام کی جلتی آگ میں یہ سارے آج مولاناکے پائوں پکڑنے اورماتھاچومنے کے لئے تیارہیں لیکن میں یقین سے کہتاہوں کہ آج بھی اگراس ملک میں صدارت یاوزرات عظمیٰ کے لئے اسی مولاناکاجن کوان سب نے اس وقت امام بنایاہواہے کسی لبرل،ماڈرن اورکلین شیوسیاستدان سے مقابلہ ہوتویہ سارے مولاناکے مقابلے میں اس دنیادارکوگلے لگانازیادہ پسندکریں گے۔کہتے ہیں کہ باڑے میں جوکٹابڑاہواس کے پھردانت نہیں گنے جاتے۔۔وزیراعظم عمران خان کی طرح یہ سب بھی مولاناکونہ پہلے کبھی برداشت کرنے کے لئے تیارتھے اورنہ ہی آئندہ کبھی ہوں گے۔۔مولاناسے پیاراوریہ الفت بس مفادات تک ہی ہے۔۔جس دن ان کاکام نکل جائے گا۔دیکھنااس دن یہ اپنی صف سے مولاناکوبھی نکال دیں گے۔۔آج یہ نعرے لگارہے ہیں کہ مولاناآرہاہے۔۔کل جب ان کی عمران خان اورنیب کی ان پیشیوں سے جان چھوٹے گی پھریہ کہیں گے کہ مولاناآنہیں رہابلکہ مولاناجارہاہے۔۔

انہوں نے نہ علی باباکوچھوڑانہ ان کی شر سے قاضی حسین احمدکبھی بچااورنہ یہ اب مولاناکوپھرکبھی معاف کریں گے ۔۔یہ سمجھتے ہیں کہ یہ دنیا۔۔یہ اقتدار۔۔یہ دولت اوریہ شہرت کہیں صرف ان کے لئے ہے۔۔کوئی مولوی ملک کاصدربنے ،وزیراعظم بنے یاوزیراورمشیربنے ۔۔یہ نہ پہلے ان کومنظورتھااورنہ یہ آج ان کوقبول ہوگا۔۔ عمران خان جیسے کسی حکمران سے جان چھڑانے کے لئے یہ لوگ مولوی اورمولاناکوآگے ضرورکرتے ہیں ۔۔

انہیں سروں پراٹھاتے اورپلکوں پربٹھاتے بھی ضرورہیں لیکن جب اس حکمران سے ان کی جان چھوٹتی ہے توپھریہ آرام سے یہ کہتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کہ مولاناصاحب آپ کاکام نماز،نکاح اورجنازے پڑھاناہے حکومت کرنانہیں ۔۔آپ اب اپناکام کریں اورہمیں اپناکام کرنے دیں ۔۔ پی ڈی ایم نے بھی اس وقت مولاناکوصرف حکومت کاجنازہ پڑھانے کی نیت سے آگے کیاہواہے ۔۔دیکھناجس دن اس حکومت سے ان کی جان چھوٹی پھران میں سے کسی کومولاناکی ضرورت نہیں رہے گی۔۔پھریہ سب ایک طرف اورمولانادوسری طرف ہوں گے۔۔آج بھی اگرپیپلزپارٹی ،مسلم لیگ ن یاپی ڈی ایم میں شامل دیگرسیاسیوں کے حکومت کے ساتھ معاملات کچھ بھی سیٹ ہوجائیں تویہ سارے پھر مولاناکواسی طرح سجدے میں چھوڑکرحکومت کے خلاف اس تاریخی احتجاج اورتحریک سے آرام وسکون کے ساتھ نودوگیارہ ہوجائیں گے اس لئے ہمارہ مشورہ ہے کہ مولاناصاحب حکومت کی مخالفت اورعمران خان کیخلاف احتجاج ضرورکریں لیکن ان چوروں کی امامت سے گریزکریں ۔۔جن لوگوں سے کل کوکوئی فائدہ ملنے کی بجائے نقصان ہی پہنچناہو۔۔مفت میں ایسے چالیس چوروں کی سیاسی امامت کاکیافائدہ۔۔؟اس لئے چوروں کے امام بننے سے بہترہے کہ مولاناعوام کے امام بن کرملک وقوم کوموجودہ بحرانوں سے نکالنے کیلئے کردار ادا کریں۔

Umar Khan Jozvi
Umar Khan Jozvi

تحریر : عمر خان جوزوی

Share this:
Tags:
Maulana Fazlur Rehman people politicians slogan سیاستدانوں عوام مولانا فضل الرحمن نعرہ
Maulana Dr. Adil Khan
Previous Post مولانا عادل کی شہادت کو 15 روز گزر گئے، قاتلوں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا
Next Post میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی کا محکماجاتی افسران کے ہمراہ عید میلاد النبی ۖ کے انتظامات کا معائنہ
Fahim Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close