Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوام کی جیبوں پر ڈاکہ

April 2, 2016 0 1 min read
NTS Test
NTS Test
NTS Test

تحریر : مسز جمشید خاکوانی
محکمہ تعلیم میں ایجوکیٹر ادارے اے ای اوز (اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز) کی بھرتی میں این ٹی ایس ٹیسٹ کے دوران بھی ”اندر کھاتے” سیاسی اثر رسوخ اور بیوروکریسی کے ہاتھ دکھانے کا انکشاف ہوا ہے جس میں من پسند امیدواروں کو این ٹی ایس ٹیسٹ اور انٹر ویو کے لیے مخصوص نمبر الاٹ اور وصولی کے لیے خفیہ طاقتیں سر گرم ہو گئی ہیں جس کی بنا پر این ٹی ایس ٹیسٹ کے لیے اپلائی کرنے والے لاکھوں امیدواروں کی امیدیں بھرتی ہونے سے پہلے ہی خاک میں ملنے کا امکان ظاہر ہو رہا ہے این ٹی ایس نیشنل ٹیسٹنگ سروس ایک نیم سرکاری ادارہ ہے جو پاکستان میں سرکاری و غیر سرکاری یونیورسٹیز میں تعلیم اور مختلف محکموں میں ملازمت حاصل کرنے کے لیے ذہانت و قابلیت کا ٹیسٹ لیتا ہے۔

ہر محکمے میں بھرتی اور یونیورسٹیز میں داخلہ کے لیے این ٹی ایس ٹیسٹ جزو لازم بنتا جا رہا ہے جس کی کم از کم فیس 500 روپے ہے جو مختلف ٹیسٹوں کے لیے بالترتیب چھ سو، آٹھ سو، ہزاراور بارہ سو تک ہے جو کہ امیدوار کو فارم بھرتے ہی ادا کرنی پڑتی ہے جس نے جتنی اسامیوں کے لیے اپلائی کرنا ہے وہ اتنی ہی دفعہ الگ الگ فیس ادا کرے گا اور سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ کسی امیدوار کو رزلٹ میں اعتراض کی صورت میں ری چیکنگ کی سہولت بھی میسر نہیں مزید براں امتحانی سینٹر بھی دور دراز علاقوں میں بنائے جاتے ہیں جن سے خاص کر خواتین امیدواروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے پسماندہ اضلاع میں رہنے والے افراد ہزاروں روپیہ کرایہ لگا کرسینکڑوں کلو میٹر دور امتحانی سینٹر جانے پر مجبور ہوتے ہیں۔

اس ضمن میں سب سے زیادہ لوٹ مار ایجوکیٹرز کی ملازمت میں کی جاتی ہے ہر سال اسامیوں کی تعداد ضلعی سطع پر بنائی جاتی ہے جبکہ تقرری کے لیے میرٹ تحصیل لیول پر بنایا جاتا ہے اسی طرح امیدواروں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر کروڑوں روپیہ اکھٹا کیا جاتا ہے جب تحصیل لیول پر اسامیاں سامنے آتی ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ متعلقہ تحصیل میں تو اس مضمون کے لیے کوئی سیٹ ہی نہیں یا پھر چند سیٹوں کے لیے ہزاروں درخواستیں ہوتی ہیں اس نا انصافی اور بد دیانتی کے لیے کئی بار احتجاج بھی سامنے آئے مگر حکام ٹس سے مس نہیں ہوتے اور اب یہ ایک نیا ظلم سامنے آیا ہے اس بار پچاس ہزار کے قریب ایجوکیٹرز کو پانچ سالہ کنٹریکٹ پر بھرتی کیا جا رہا ہے جس میں چند سو اے ای اوز بھی بھرتی ہونگے۔

Application Form
Application Form

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایجو کیٹرز کی پچاس ہزار اسامیوں کے لیے پانچ لاکھ پچھتر ہزار سے زائد امیدواروں نے درخواستیں دے رکھی ہیں جس میں ایجو کیٹرز گریڈ 9 میں بھرتی کے لیے ایم اے،بی ایڈگریڈ 14میں بھرتی کے لیے ایم اے ،بی ایڈاور گریڈ 16میں بھرتی کے لیے ایم فل کی ڈگری اور تجربے کی ڈیمانڈ کی گئی ہے جبکہ ایجو کیٹرز کے ساتھ ہی صوبے کی تاریخ میں پہلی بار اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اے ای اوز براہ راست بھرتی کیے جا رہے ہیں جن کے لیے تعلیمی میعار ماسٹر ڈگری رکھا گیا ہے جس میں نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے ادارہ نے امیدواروں سے درخواستوں کو براہ راست وصول کرنے کی بجائے ”ٹی سی ایس ” کے ذریعے وصول کی ہیں جس کے لیے ہر امیدوار سے ایک اسامی کے لیے درخواست دینے پر 475روپے فیس وصول کی گئی ہے جبکہ ٹی سی ایس کوریئر کے 180روپے فی رجسٹری کے چارج بھی امیدوار کو الگ سے برداشت کرنا پڑے ہیں۔

تقریباً ہر امیدوار نے تین تین اسامیوں کے لیے درخواستیں جمع کروائی ہیں جس میں گریڈ نو گریڈ چودہ اور گریڈ سولہ کے لیے اپلائی کیا گیا ہے جس میں لاہور میں 1300ایجوکیٹرز بھرتی ہونگے جبکہ دیگر اضلاع سمیت صوبے بھر سے پچاس ہزار کے قریب ایجوکیٹرز بھرتی کیے جا رہے ہیں اس طرح این ٹی ایس ٹیسٹ کے نام پر امیدواروں سے 27سے 28کروڑ روپے وصول کیے گئے ہیں محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق این ٹی ایس ادارہ کو ایجو کیٹرز کی بھرتی کے لیے 30مئی تک ٹاسک دیا گیا ہے جس میں این ٹی ایس نے پونے چھ لاکھ امیدواروں سے ٹیسٹ اور انٹر ویوز کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

اس میں روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں امیدواروں سے ٹیسٹ اور انٹر ویو لیے جارہے ہیں جس میں امیدواروں کو این ٹی ایس ٹیسٹ میں میٹرک کے دس نمبر ایف اے کے پندرہ نمبر اور بی اے کی ڈگری کے بھی پندرہ نمبر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اسی طرح ایم اے کی ڈگری کے بیس نمبر پروفیشنل ڈگری کے بیس نمبر اور این ٹی ایس ٹیسٹ کے بیس نمبر اور انٹر ویو پاس کرنے کے پانچ نمبر الاٹ کیے جا رہے ہیں اس میں امیدواروں کے اکیڈمک اور پروفیشنل ڈگریوں کے 75نمبروں کے ساتھ سب سے زیادہ اہمیت ہے مگر این ٹی ایس ٹیسٹ کے بیس اور انٹر ویو کے پانچ نمبر ہونگے جس میں ادارے نے ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کرنے والے امیدوار کو کامیابی کی کلیئرنس دینی ہے۔

Bureaucracy
Bureaucracy

ذرائع نے بتایا ہے کہ این ٹی ایس کے نمبروں کو شامل یا الاٹ کروانے میں ہی اندر کھاتے سفارشی ہاتھ سر گرم ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں سیاسی اثر رسوخ کے ساتھ بیوروکریسی کی طاقتیں بھی اندر کھاتے سر گرم ہیں اور اپنے اپنے من پسند امیدواروں کو کامیاب کروانے کے لیے سر توڑ کوششیں جاری ہیں جس کی بنا پر ایجوکیٹرزاے ای اوز کے عہدہ پر بھرتی کے خواہش مند پروفیشنل ڈگریاں ہولڈر لاکھوں امیدواروں کی خواہشیں دم توڑنے لگی ہیں اس صورتحال پر امیدواروں کا کہنا ہے اگرچہ انہوں نے تعلیم کے شعبے میں نوکریاں حاصل کرنے کے لیے پروفیشنل ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں۔

مگر ایک طرف اسامیاں کم ہیں تو دوسری طرف سیاسی،بیوروکریسی سفارش نے ہاتھ دکھا دیا ہے اب تو اوور ایج ہو جائیں گے اور زندگی بھر محکمہ تعلیم تو کیا کسی دوسرے محکمے میں بھی اپلائی کرنے کے قابل نہیں رہیں گے جبکہ اس حوالے سے محکمہ تعلیم کے ایک اعلی افسر کا کہنا ہے کہ بھرتی مکمل طور پر صاف و شفاف طریقے سے کی جا رہی ہے اس میں این ٹی ایس ایک الگ زمہ دار ادارہ ہے اس کی شفافیت میں کسی قسم کا کوئی شبہ نہیں نہ ہی این ٹی ایس کے ٹیسٹ میں کسی قسم کی سفارش یا سیاسی ہاتھ آڑے آتا ہے۔

یہ امیدواروں کی محض خام خیالی ہے اور بھرتی مکمل میرٹ کی بنیاد پر ہو گی تا ہم اسامیوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے لیکن اس سلسلے میں امیدوار بالکل بھی مطمعن نہیں ہیں بلکہ وہ این ٹی ایس ٹیسٹ کو بلا جواز اور اس ادارے کا ہونا غیر ضروری قرار دیتے ہیں جو پسے ہوئے عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالتا ہے۔

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
candidates disclosure people political recruitment test امیدوار انکشاف بھرتی تعلیم ٹیسٹ ڈاکہ سیاسی عوام
Durr e Muknoon
Previous Post درمکنون 3
Next Post مردہ ڈاکو ؟
Pirate dead

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close