Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پھر عوام کی دادرسی کون کریگا

February 6, 2018 0 1 min read
Justice Mian Saqib Nisar
Justice Mian Saqib Nisar
Justice Mian Saqib Nisar

تحریر : اسلم انجم قریشی
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے سامنے ملک کی جو صورتحال ہے اور بے شمار واقعات و سانحات رونما ہوئے اور ہورہے ہیں ان سے واقف اور باخبر رہتے ہوئے عوام اس بات پر بھرپور توجہ دیں کہ( اللہ تعالیٰ نے جو انہیں منصب عطا کیا ہے آج الحمداللہ) وہ اپنے منصبی فرائض احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں اور ان کے طریقے کار سے معاشرے میں اچھے اثرات سامنے آرہے ہیں ۔بنیادی طور پر تو جنہیں عوام اپنے قیمتی ووٹوں سے منتخب کرتی ہے اور پھر یہ ارکان اسمبلی ملک میں حکمرانی کرتے ہیں عوام کی فلاح و بہبود اور ان کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا حلف بھی اُٹھاتے ہیں اور لازماً ان کی اولین ذمہ داری بھی اس میںشامل ہیں ۔لیکن بدقسمتی سے آج جو ماحول پیدا کردیا گیا ہے اس ماحول سے لوگوں میں ہیجانی کیفیت پائی جارہی ہے یہ سب کچھ انہی حکمرانوں کی بد اعمالی کا نتیجہ ہے کاش طرز حکمرانی آئین و قانون کے مطابق اپنائی جاتی تو عوام کو چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان اور پاک فوج کے سربراہ سے مطالبہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی جب حکمرانوں کے عوام کے ساتھ ناروا سلوک ان کی بے حسی عوام کے حقوق کو پامال کرنے ظلم و زیادتی پر مبنی جیسے معاملات واقعات و سانحات پیش آئیں گے تو ملک کے اہم اداروں کو ملک قوم کے بہتر مفاد کے لئے آگے آنا ہوتا ہے۔

آج ملک میں جس قسم کی صورتحال پیدا کردی گئی ہے جس سے عوام ایک ذہنی اذیت سے دوچار ہورہی ہے جیسا کہ کچھ دنوں سے جو واقعات کھل کر سامنے آئے ہیں اور یہ معاملات متواتر کے ساتھ ہوتے رہے ہیں جن کی ذمہ داری تھی وہ اپنی پوری نہیں کرسکے اس طرح عوام میں لاقانونیت بے راہ روی اور دیگر جرائم کی جڑیں مضبوط ہوتی رہیں کیونکہ حکمرانی کرنے والے کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نہیں کرسکے جس کے نتیجے میں جو آج معاملات سامنے آئے ہیں وہ ایک عرصے سے رونما ہوتے رہے لیکن عوام کی آواز کو سنا ہی نہیں گیا پھر ہوتا کیا ہے کہ عوام کا حکمرانوں پر عدم اعتماد کا اظہار حکمرانوں سے اپیل کرنے کے بجائے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان اور چیف آرمی سے مطالبہ کرنے کی صدائیں سنی جارہی ہیں اور حقیقت میں عوام کے ساتھ ظلم وزیادتی نا انصافی کے ہندوناک ، شرمناک ،خطرناک واقعات و سانحات ہونگے تو پھر عوام کی داد رسی کون کریگا ؟ سوال کا جواب یہی ہے کہ ملک کے اہم اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا لازمی ہوتا ہے چند واقعات جن کا ذکر کرتا ہوں یہ چند واقعات ہی اس قسم کے ہیں کہ ہمارے سر شرم سے جھک گئے ہیں ان واقعات نے معاشرے میں ہیجان سی کیفیت پیدا کردی جس کے سبب عوام ہر سطح پر مجبور ہوگئی ہے عوام میں عدم تحفظ اس قدر پایا جارہا ہے کہ عوام کی سوچ مفلوج بن کر رہے گئی ہے یہ چند واقعات آج کے پیدا کردہ نہیں ہیں یہ ایک عرصے سے چلے آرہے ہیں۔

عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے اراکین اسمبلی جو اقتدارکے منصب پر پہنچے اور ان کے دور حکومت میں یہ گھناونے جرائم ہوتے رہے مگر دعویدار ان واقعات کی پردہ پوشی کرتے رہے آخر کار پھر ظلم و زیادتی و نا انصافی کی جب انتہا ہوئی تو یہ چند واقعات سامنے آئے ان واقعات نے قوم کی آنکھیں کھول دی ہے کہ قوم سے ساتھ کس قدر بھیانک کھیل کھیلا جارہا ہے جس کا تصور بھی نہیں کرسکتے تھے جو ایسے واقعات سامنے آئے ہیں کہ دل کانپ رہا ہے ایسی سفاکی درندگی کے منظر آنکھوں میں گردش کر رہے ہیں جو ایک پل بھی آنکھوں سے اوجھل نہیں ہورہے اور ہوں بھی کیسے کیا وہ ہماری پھول جیسی زینب و دیگر بچیاںبیٹی نہیں وہ نقیب اللہ جسے ظالم نے بے گناہ قتل کرکے ابد ی نیند سلادیا کیا وہ کسی کا بھائی نہیں کسی کا بیٹا نہیں کسی کا شوہر نہیں وہ سب کچھ ہمارا تھا وہ اس ملک کا باشندہ تھا۔ وہ باپ کا شہزادہ ماں کا لخت جگر اپنے بچوں کا رکھوالا نقیب اللہ محسود جس کاغم بھولایا نہیں جاسکتا اور دیگر بے گناہ نوجوانوں کو مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کئے جانا یہ درندگی بھی آخر کب تک اب اس کی ذلت کو دیکھیں کہ ان بے گناہ بیچاروں کو مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے والا مفرور معطل کئے جانے والا ایس ایس پی رائو انوار جس کی گرفتاری کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے 72 گھنٹے کا وقت دیا گیا تھا تاحال وہ گرفتار نہیں ہوسکا اب مذید دس دن کی مہلت دی گئی ہے ،لیکن کب تک آخر اس کا انجام بھی عبرت ناک ہوگا کیونکہ بے گناہ لوگوں کا خون رائیگا نہیں جائے گا ۔مفرور رائو انور کی عدم گرفتاری حکومت سندھ کی ناہلی ہے اسی طرح صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کی کمسن بچی جسے وحشی درندے نے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور بہیمانہ تشدد کرکے ہلاک کردیا وہ بھی آخر گرفتار ہوگیا ہے اسے بھی منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا اس وحشی درندے کی سزا اس نویت کی ہو کہ دوسرے اس سے عبرت حاصل کریں۔

عوام اس طرف غور کریں کہ سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کا فیصلہ سنادیا فیصلہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پڑھ کر سنایا آپ کو یاد ہے 2012 میں کراچی کے پوش علاقے ڈ یفنس میں پولیس آفیسر اورنگ زیب کے جوان سالہ بیٹے شاہ زیب کو جھگڑے کے بعد قتل کردیا گیا تھا سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے از خود نوٹس لیے جانے کے بعد ملزمان کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چلا تھا سماعت کے دوران مقتول کے باپ نے قاتلوں کے گھروالوں سے صلح نامہ کرلیا تھا 2017میں سندھ ہائی کورٹ نے شاہ رخ جتوئی، سراج تالپور، سجاد تالپور،اور غلام مرتضیٰ کی سزا کالعدم قرار دے دی تھی اور مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرتے ہوئے مقدمہ ازسر نو سماعت کے لئے سیشن عدالت میں بھیج دیا تھا جس نے ملزمان کی ضمانت منظور کرکے انہیں رہا کردیا تھا تاہم سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے کیس میں دہشت گردی کی دفعات بحال کرنے کا حکم دے دیا پولیس نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان شاہ رخ جتوئی، سجاد تالپور، سراج تالپور کو حراست میں لے لیا جبکہ کیس میں نامزد چوتھا ملزم جیل میں ہے سپریم کورٹ نے کیس کو دوبارہ سندھ ہائی کورٹ بھیجتے ہوئے ماتحت عدالت کو حکم دیا کہ دو ماہ میں کیس کا میرٹ پر فیصلہ کرے عدالت عظمیٰ نے کیس کے حتمی فیصلے تک ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم بھی دیا۔

یہاں معروف کالم نگار ہارون رشید لکھتے ہیں کہ زندہ رہنے اور بروئے کارآنے کے لیے معاشروں کو امید کی مشعل درکار ہوتی ہے۔ سپریم کورٹ نے مشعل جلادی ہے کیا عجب ہے کہ چراغ سے چراغ جلے اور بالآخر چراغاں ہوجائے وہ لکھتے ہیں نہال ہاشمی کی سزا پر ردعمل دو طرح کے ہیں ایک یہ سزا کم ہے اس شخص کو عبرت کا نشانہ بنا دینا چاہیے تھا دوسرا وہی جو ڈاکڑ شاہد مسعود کی افسانہ طرازی پر تھا اس کے علاوہ سینیٹر کی سزا پہ جو شادماں ہیں جنرل مشرف کے احتساب کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے ۔ آج کل ایک محاورہ ذہنوں میںگردش کرتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا کا جواب تلاش کیجئے۔ مختصر یہ کہ سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے تعین کیس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈکلیئریشن کا اطلاق کب تک ہوگا ؟ اگر کسی کو بددیانت قرار دیا گیا ہے تو 5 روز بعد وہ دیانتدار کیسے ہوگا؟ عدلیہ مکمل آزاد ہے غلطی کے بعد تو یہ طریقہ موجود ہے جس میں پہلے غلطی اور گناہ کو تسلیم کریں پھر عوام کے سامنے بددیانتی کا اعتراف کریں کوئی کہتا ہے کچھ نہیں کیا اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، سب سے پہلے ڈکلیئریشن کو تسلیم کیا جائے ہم روز توبہ کرتے ہیں غلطی تسلیم کریں گے تو معافی ہوگی غلطی کی معافی بھی عوامی سطح پر ہونی چاہیے پھر دیکھ سکتے ہیں معافی والے کے لئے نااہلی کی مدت کتنی ہوگی چیف جسٹس نے کھل کر وضاحت کردی ہے کہ اور کہا کہ میں مانتا ہوں ماضی میں عدلیہ سے غلطی ہوئیں لیکن آج عدلیہ مکمل آزاد ہے اور عدلیہ کسی مہم اور کسی منصوبہ بندی کاحصہ نہیں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے اور آئین سازی پارلیمنٹ نے کرنی ہے بھول جائیں یہاں کو ئی سا زش نہیں ہورہی آئین کی حفاظت اور انصاف کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے اس سے پہلو تہی نہیں کریں گے عدلیہ کی عزت و تکریم کے لیے کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم کورٹ کی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ملک کو عظیم لیڈروں اور عظیم منصفوں کی ضرورت ہے اگر یہ لوگ آجائیں تو پھر ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ ملک پاکستان بڑی جدجہد کے بعد حاصل کیا گیا سوچنا ہے کہ کیا ہم نے دھرتی ماں کا حق ادا کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ عدلیہ میں جلد فیصلے کرنے کی پالیسی نافذ کردی اور ہمیں موجودہ حالات اور قانون کے مطابق انصاف فراہم کرنا ہے چیف جسٹس نے کہا عوامی حقوق کے لیے از خود نوٹس لئے اور آگے بھی لیتے رہیں گے کسی کی مصلحت یا خوف کے باعث اپنے فرائض سے غفلت نہیں برتیں گے چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے کہا کہ کاش کوئی عمر بن خطاب ثانی یا حضرت علی ثانی آجائے ، انہوں نے کہا کہ نظام کو درست کرکے چلے جائیں گے تو خود بخود بہتری آجائے گی۔

اِدھر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو جیل میں ڈالیں تو سپریم کورٹ کا رعب قائم ہوگا ن لیگ کو ٹارگٹ کرنا اور نواز شریف کو عہدے سے ہٹاکر ان کے خلاف پری پول دھاندلی کی گئی مزید کہتے ہیں کہ گناہ کبیرہ کے بجائے گناہ صغیرہ ہ پر پکڑا جائے گا تو سوال اُٹھیں گے آئین کی حکمرانی کے لئے اداروں کو انصاف پر مبنی فیصلے کرنا ہوں گے عوام کی نظر میں سپریم کورٹ متنازعہ ہوجائے تو یہ نواز شریف کی نااہلی سے بڑا نقصان ہوگا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر ریلوئے سعد رفیق کہتے ہیں کہ عدلیہ کی طرح پارلیمنٹ کا احترام بھی ضروری ہے جبر سے سیاست کو دبایا نہیں جاسکتا وہ کہتے ہیں کہ موجودہ ماحول کا ذمے دار وہ شخص ہے جو دھرنوں میں ناکامی پر سیاست کے فیصلے عدلیہ میں لے گیا اس بات سے انکار ہرگز نہیں پچھلے دھرنوں سے ملک کونقصان پہنچا جبکہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثارکہہ چکے ہیں کہ بڑے بڑے مگر مچھوں کو کٹہرے لانا ہے ۔
حقیقت میں بات یہ ہے کہ ایسا نظام تشکیل دیا جاچکا ہے کہ جس کے تحت عوام مجبور ہے جس کے لئے کہا گیا کہ عوام مجبور کے ساتھ مفلوظ بن گئی عوام کی موجودہ سوچ کو پرکھیں تو اب یہ خواہش ہے کہ اسے کوئی بہتر راحت دے کیا آپ کسی کی دادرسی کرسکے ۔تو پھر یہ آوازیں کیوں گونج رہی ہے جس میں عوام کا مطالبہ اپیل چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ا ور چیف آرمی پاک فوج سے کیا جانا اگر واقعی آپ کی کارکردگی بہتر ہوتی تو یہ صورتحال سامنے نہیں آتی اور ہاں جب یہی ادارے کام نہیں کریں گے تو پھر عوام کی داد رسی کون کریگا ۔

لہذا کوشش یہ ہونی چاہئے کہ پارلیمنٹ اپنا کام کرے اور ملک کے اہم ادارے اپنا کام کریں ہیجانی کیفیت اسی طرح دور ہوسکتی ہے اور طریقہ کار بھی یہی ہے کہ سابق نااہل وزیر اعظم نواز شریف سپریم کورٹ آف پاکستان میں اقا مہ کے حوالے سے غلطی کی معافی مانگے پھر نااہلی بھی ختم ہوہی جائے گی۔ جہاں تک دوسری بات دیگر کیسوں کا سامنا کریں۔ اس حوالے سے پروفیسرحسن عسکری کہتے ہیں کہ عوامی عدالت کوئی چیز نہیںہوتی عوام نے صرف ووٹ دینا ہوتا ہے باقی رہا مسئلہ اگر کسی نے کرپشن یا جرم کیا تو اس قسم کے معاملات عوام کے پاس نہیں بلکہ عدالتوں میں جاتے ہیں اور فیصلے قانون کے مطابق ہوتے ہیں ن لیگ کے موجودہ جلسوں کا مقصد عدلیہ پر دبائو ڈالنا ہے تاکہ احتساب عدالت کا فیصلہ خلاف نہ آجائے غیر ملکیوں کی جائیدادوں کے بارے میں برطانیہ کے نئے قانون کا اطلاق سیاسی بنیادوں پر ہوگا ان قوانین کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ اگر کسی شخص کو اس کے اپنے ملک میں کرپشن پر سزا ہوتی جس میں عدالت کرپشن کی جائیداد کو ریاست کے حوالے کرنا پڑتی ہے تھی مگر نیا قانون بننے کے بعد ایسی جائیداد پر خود قبضہ کرلے گا ۔ پھر تو یہی ہوا کہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے صنم اشارہ اتنا ہی کافی ہے کہ اپنے اپنے ہی ہوتے ہیں دیر نہ کریں۔

کسی نے یہ بھی کہہ دیا عرض ہے

خدمت طوف صنم خانہ ملی ہے مجھ کو کھا کے چکر مرے رستے یہ مقدر آیا

Aslam Anjum Qureshi
Aslam Anjum Qureshi

تحریر : اسلم انجم قریشی

Share this:
Tags:
Mian Saqib Nisar people public Society supreme court سپریم کورٹ عوام معاشرے میاں ثاقب نثار
Protest
Previous Post پیرمحل کی خبریں 6/2/2018
Next Post مہمند ایجنسی کے تینوں سب ڈویژن میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلیوں کا انعقاد
AATA Bazar Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close