Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوام کا باشعور ساتھ ۔۔۔(حصہ اول)۔۔۔

June 21, 2016 0 1 min read
Pakistan Nation
Conscious People
Conscious People

تحریر: شاہ بانو میر
عام پاکستانی جس کا شعور 2011 سے جگانے کیلئے بہترین انداز میں اسکی سیاسی تربیت شروع کی گئی۔ جس کو معیاری تعلیم اچھی صحت معقول روزگار بڑھاپے میں مناسب ماہانہ وظیفہ ٬ رعایا کی جان و مال کا تحفظ اس کے معاشرتی ریاستی حقوق کا ادراک دیا گیا۔ جس کو جگایا گیا کہ اٹھو اس ملک میں سب ہے صرف ظالم حاکم کو درست کرنا ہے۔ مخالف سیاسی رہنماؤں نے ان تمام نقاط کوازبرکر لیا اور منصوبہ بندی شروع کردی٬ اب شہریوں کو حقوق ملنے چاہیۓ معیاری زندگی گزارنے کیلئے بہترین نظام ہونا چاہئے اس پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا٬ تاریخی معاہدہ پاک چائنہ کاریڈور کی صورت اس ملک کی قسمت کو بدلنے کیلیۓ شروع کیا جا چکا ہے٬ اس منصوبے کا سب سے بڑا فائدہ عوامی معیار زندگی کے روشن پہلو ہیں٬ کیا مرکزی شہر کیا دور دراز گاؤں کیا نامور قصبے کیا گمنام پہاڑی علاقے سب کے سب اس سے مستفید ہوں گے٬ پوراملک نئی سڑکوں سے وہاں ذرائع آمد و رفت سے ترسیلی سامان سے٬ ان کیلئے بنائے گئے مقامات مختلف مراکز جہاں روزگار کے بے شمار مواقع میسر آئیں گے جہاں ہر پاکستانی کیلئے حصہ ہوگا۔

ایسے ہی کسی عظیم الشان منصوبےکی اس ملک کو اشد ضرورت تھی کہ جس کا فائدہ ماضی کی طرح مخصوص افراد کو نہ ہو بلکہ ترقی کا سفر نیچے سے اوپر تک اپنے اثرات کو ظاہر کرے ٬ وہ ہزاروں مائیں جو اپنی اولادوں کو کچھ نہ دے سکیں بچے آوارہ ہوئے غیر انسانی سرگرمیوں میں مشغول ہوئے٬ انسانیت کے مقام سےگرکر صرف پیٹ کی خاطر قتل عام کرتے رہے آگ لگاتے رہے ٬ جلاؤ گھیراؤ کرتے رہے موت کا رقص اس ملک میں کتنی سفاکی سے رچایا گیا ہم سب جانتے ہیں٬ اگر اب اللہ پاک نے موقعہ دیا ہے۔ کہ باقیماندہ نوجوان نسل کو مثبت انداز میں منفی اثرات سے بچاکر کارآمد بنایا جائے تو بد نصیبی سے سامنے سیاست دانوں کی سیاست آڑے آرہی ہے٬ آج پاکستان کا عام جاگا ہوا شہری سوال کر رہا ہے۔ کہ کیا اس کی ترقی کسی مخصوص انسان سے مربوط ہے؟ کیا اگر اس رہنما کی بتائی ہوئی باتوں پر کوئی دوسرا عمل کر کے عام شہری کی زندگی کو بہترین بنا نے کیلئے سرگرم عمل ہے تو کیا یہ غلط ہے؟ کیا عام شہری کو محض اس لئے اس خوبصورت کامیابی سے دور کر لینا چاہیۓ کہ سیاست دان کوئی اور ہے؟ کسی اور کا دورِ حکومت ہے؟ بھوک کیا ہے ؟ غربت و افلاس کیا ہے؟ بغیر دوا کے سسک سسک کر تڑپ تڑپ کر مرنا کیا ہے؟۔

اگر ان مسائل سے یہ رہنما گزرے ہوتے تو اپنے دور اقتدار کو اس کامیابی سے مشروط نہ کرتے بلکہ اس موقعہ کو پاکستان کی عظمت کا موڑ سمجھتے ہوئے قدرت جس کے سر پے یہ سہرا سجا رہی ہے اس کو اپنی حمایت کا اعلان کر کے بیرونی دشمنوں کو کمزور کرتے۔ کیا یہ سیاستدان نہیں جانتے؟ چائنہ کاریڈور کے تعاقب میں لگی ہوئی بین القوامی طاقتوں کی سازش پاکستان کی عوام کے روشن مستقبل کو تاریک کرنے کیلئے نہیں ہے؟ کیا سیاستدان یہ نہیں دیکھ رہے کہ اس ملک کے شہروں میں موجود عام گھروں سے کس طرح بارودی مواد ٹنوں کے حساب سے نکل رہا ہے٬ جو اس ملک کو اس کے شہریوں کو موت کے منہ میں دھکیلنے کیلئے تھا ٬ اس ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر کو کس طرح پراسرار آگ اپنی جکڑ میں لیتی ہے اور معاشی میدان کو جلا کرخاکسترکر دیتی ہے٬ ہزاروں لوگ پل بھر میں بیروزگار ہو کر سڑک پر آجاتے ہیں٬ ایسے اجڑے کمزور ملک میں جب چائنہ جیسا دوست آپ کے ملک کی دہائیوں پر مبنی فاقہ کشی کو خوشحالی میں تبدیل کرنے کیلئے آگے بڑہتا ہے٬ تو وہ بھی سرمایہ کاری پر ہچکچاتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔

General Raheel Sharif
General Raheel Sharif

ایسے میں جنرل راحیل شریف ملک کے چپے چپے کی صفائی کا عزم کر کے میدان کار زار میں اترتے ہیں اور چین کا ڈولتا ہوا اعتماد بحال ہوا ٬ اور پہلی بار وہ پوشیدہ طاقتیں گرفت میں آئیں جو دراصل سیاست کی آڑ میں اس ملک کو بارود کا ڈھیر بنا رہی تھیں ۔ اور ایسی گرفت کہ قرآن پاک میں اللہ کے ارشاد کے مطابق “” دن کوئی ذی نفس کسی کی سفارش نہ کر سکے گا “” کا عنوان دکھائی دئیے ٬ ماضی میں دو بڑی سیاسی جماعتیں اور دیگر کئی اہم جماعتیں آپس مک مکاؤ سے اس ملک کو اسکی عوام کو مارتی رہی جلاتی رہی٬ لیکن چائنہ کاریڈور جیسا منصوبہ وہ بھی پاکستان جیسے لرزیدہ ملک میں غیر مستحکم ملک میں قدرت کی خاص عطا ہے اور بلا شبہ کچھ لوگوں کی دن رات محنت خاص طور سے افواج پاکستان کا سنہرا شاندار کردار اس کی کلیدی صفت ہے٬ گرفت میں جکڑنے لگے وہ تمام منفی عناصر جو اس ملک کو دیمک لگا رہے رہے تھے٬ برسر اقتدار جماعت ویسے تو شائد ماضی کی طرح سودے بازی کر لیتی اور “” مفاہمتی “” عمل سے 5 سال نکال جاتی ٬ مگر اس بار جنرل راحیل شریف نیا پاکستان بنانے نکلے ہیں ٬ ایک ادارے کا سربراہ جب روزانہ کی بنیادوں پر اس ملک پر نثار ہوتے اپنے جوانوں کو دیکھتا ہے تو ہر وجود ہر شہید ہوتا بیٹا اس رہنما کو ویسا ہی درد دیتا ہے۔

جیسے باپ کواپنے جوان بیٹے کی لاش ٬ 142 معصوم فرشتوں کی قربانی اس عزم کو اس بار دوبالا کر گئی کہ ملک پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی٬ سیاست نے نئی کروٹ لی٬ اب کسی کی کوئی سفارش دوسرے کو نہیں بچا سکے گی کسی کے ملک دشمن سرگرمیوں کے ساتھ پکڑے جانے پر کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا٬ اور راحیل شریف کے اس غیر جانبدارانہ انصاف کے حصول کے آغاز پر سیاست نے جیسے رخ موڑ لیا٬ کل کے حلیف اپنے سیاسی حمایتیوں کو پابند سلاسل ہوتے دیکھ آج سیاسی حریف بن گئے۔ مفاداتی دوستیاں دشمنیوں کی صورت سامنے آنے لگیں تو ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے والے کمزور مفادات ایک دوسرے کے ساتھ سر جوڑ کے بیٹھے عوام ہار گئی سیاسی مقاصد جیت گئے اور عوامی ترقی کے نعرے دم توڑ گئے٬ سب متحد و متفق ہو گئے آپس کے تمام موجودہ سابقہ اختلافات کو پشت پر رکھ دیا اور سب کسی موقعہ کی تلاش میں رہنے لگے ٬ پانامہ لیکس کا موقعہ ملا یہیں سے مضبوط سیاستدانوں نے کمزور سیاست کا تاریخی آغاز کیا۔۔

دوسری طرف چائنہ کاریڈور سے شاندار عظیم پاکستان کی ابتداء ہوئی ٬مگر موجودہ حکمران پر ماضی میں کئی سنجیدہ الزامات تھے ٬ انہوں نے گزشتہ دور کی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے ندامت کا برملا اظہار کیا اور وہ اپنے اس دور میں قوم کے ساتھ ملک کے ساتھ بہت مخلص دکھائی دے رہے ہیں٬ اخلاص اللہ کو پسند ہے اور وہ انسان کی سابقہ ہر کوتاہی کو معاف فرما کر اسے انسانیت کی بھلائی کا موقعہ دیتا ہے٬ مگر افسوس ہم انسان بلکہ شائد سیاست دان نہیں دیکھتے کہ اس ملک کا اور بھوکوں مرتی عوام کا کتنا بڑا فائدہ ہے؟ ہم جتنے مرضی بلند وبانگ دعوے کرنے والے تحریکی رہنما ہوں ٬ باری لینے اور اقتدار پر قابض ہونے کیلئے ہم تحریکی سوچ کو مشکل سمجھتے ہوئے رد کرتے ہیں اور آسان راستہ اپنا لیتے ہیں اور سیاسی روایتی رہنما بن جاتے ہیں ٬ مگر اس بار عوام کو مبارک ہو کہ اس سیاسی جماعتی طوفان کو کہیں کوئی پزیرائی نہیں دے رہی ہے۔۔

Pakistan Nation
Pakistan Nation

عوام سیاستدانوں کی طرح اب اپنا فائدہ چاہتی ہے٬ وہ اتنی باشعور ہو چکی ہے کہ اب وہ اپنی کامیابی کو کھونا نہیں چاہتی ٬ پے درپے بدلتے بیانات اور سیاسی کروٹ انہیں برملا بتا رہی ہے کہ ان کا مفاد ان کا ان کی نسلوں کا بہترین مستقبل کہیں کسی سیاسی رہنما کی سوچ میں نہیں ہے٬ سیاسی ڈائننگ ٹیبلز آجکل افطار کے خوشنما پکوانوں سے لبریز ہیں٬ جہاں حکمت عملی طے کی جا رہی ہے٬ عوام افطار کیسے کر رہی ہے یہ ان کی سوچ میں دور دور تک نہیں٬ ہر اہم نازک ایشو اس وقت صرف اس متحدہ اپوزیشن کو کیسے قائم رکھنا ہے اس میں ضم ہوتے جا رہے ہیں٬ صرف ایک سوچ ہے کہ اگر چائنہ کاریڈور تکمیل کے مراحل طے کرتا گیا تو 2018 میں ہمارا کہیں سیاسی وجود نہیں ہوگا٬ افسوس صد افسوس میں موجودہ حکومت کی نمائیندہ نہیں ہوں نہ ہی میری سیاسی وابستگی ہے۔

مگر پاکستانی ہوں پاکستان کی ترقی اس کی فاقہ زدہ عوام کی خوشحالی کا یہ سیاسی قتل عام نہیں دیکھا جاتا٬ کاش اس سیاسی مفاہمت سے پہلے ایک بار یہ سب جا کر دیکھتے کہ سرحدوں پر جان دیتے جوانوں کے گھروں میں وہ بچھی ہوئی صف ماتم تو شائد اس عارضی مفاہمت سے باز رہتے٬ ملک کا عوام کا فائدہ مقدم رکھتے ٬ عوام تھک چکی ہے کبھی کوئی چور کبھی کوئی دوست؟ اب عوام شمولیت نہیں کرنا چاہتی اس سیاسی لال بجھکڑ مفاہمت میں ٬ عوام کی چمکتی قسمت پے بیرونی سازشوں کے ساتھ ساتھ اندرونی شورش بھی حائل ہو رہی ہے۔ خُدارا ذاتی مسائل جماعتی اختلافات سیاست کا طوق گردن سے اتار کراس ملک کو اس کی عوام کو پہنچنے والے اس فائدےکو سراہیں۔

تا کہ بیرونی دشمن نفسیاتی طور پے پسپا ہو٬ سیاسی اودھم بیرونی دشمنوں کو ہمارے کمزور ہونے کا صاف پیغام دے رہا ہے٬ پاکستانی عوام دیکھ رہی ہے جنرل راحیل کسی چٹان کی طرح ڈٹ کر افغانستان ہو یا بھارت یا امریکہ سب کو سر عام تنبیہہ کر رہا ہے کہ یہ وہ کمزور پاکستان نہیں ٬ مستقبل کا مضبوط معیشت کا علمبردار ملک ہے ذرا سوچ کر آنکھ اٹھانا دوسری جانب سیاسی برسر اقتدار جماعت بھی اپنی سچائی اور کارکردگی پر اعتماد کرتے ہوئے کسی کمزور سیاسی اتحاد کو خاطر میں نہیں لا رہی
وجہ ہے عوام کا باشعور خاموش ساتھ۔

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر: شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
people Protection rights social باشعور تحفظ تعلیم حقوق عوام معاشرتی وظیفہ
PTI Chakwal
Previous Post مظہر شاہ نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لی
Next Post حیدرآباد فنڈ کیس؛ پاکستان برطانوی عدالت میں بھارت کیخلاف مقدمہ جیت گیا
Pak India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close