Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوام ! تمنائوں میں الجھے ہیں

June 19, 2013June 19, 2013 0 1 min read
Inflation
Election
Election

جمہوریت کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن اگر جمہوریت کا موازنہ کیا جائے تو معلوم ہو گا کہ جمہوری نظام عجب چیز ہوتی ہے اس میں الیکشن تو بطورِ خاص اپنی ایک اہمیت رکھتے ہیں۔ اور ہمارے یہاں تازہ تازہ الیکشن ہوئے ہیں اور پھر حکومت سازی بھی ہوئی، جمہوری اصولوں کے مطابق اقتدار کی منتقلی بھی ہوئی، مگر عوام کے مسائل ابھی تک عوام تک منتقل ہوناشروع نہیں ہوئے۔

الیکشن کا اصل میں ایک خاص موسم ہوتاہے جب ہرپارٹی کے درخت پر وعدوں کے پھل پھول اس قدر دکھائی دیتے ہیں کہ جیسے ابھی الیکشن ہوئے اور سارے مسائل کا خاتمہ…لیکن یہ پھول نہ کبھی کھلتے ہیں اور نہ یہ پھل کبھی کسی کے ہاتھ لگتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہر قومی سیاسی پارٹی دل کھول کر وعدے وعید کرتی ہے،صرف ایک مثال یہاں پر تحریر کروں گا کہ الیکشن سے پہلے کئی پارٹیوں نے یہ وعدہ کیا کہ مزدوروں کی کم از کم تنخواہ پندرہ ہزار کر دی جائے گی۔ لیکن جیتنے والی پارٹی نے بجٹ میں اس معاملے کو اُجاگر ہی نہیں کیا۔

ہاں پنجاب سرکار نے بجٹ میں یہ کہا کہ بتدیج یہ تنخواہ پندرہ ہزار کر دی جائے گی۔ کیا الیکشن سے پہلے کے وعدوں میں بتدریج کا لفظ استعمال کیا گیا تھا۔ شاید نہیں !پتہ نہیں کیوں عوام سے خم ٹھونک کر وعدے کئے جاتے ہیں اور بعد میں انہیں اُسی کسمپرسی میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔ پارٹیاں وعدوں کی برسات توکرتی ہیں لیکن ایک بوند بھی یہاں بسنے والے عوام کے لئے نہیں ٹپکتا۔ عوام آج بھی زبوں حالی کا ماتم کرنے پر مجبور ہیں۔ آج موجودہ ماحول اور اقتدار عوام کے لئے عملی اقدامات کرنے میں بہت سازگار لگتا ہے اگر حکومت خلوصِ دل سے چاہے تو ترقی و خوشحالی کا سفر شروع کیا جا سکتا ہے اور صدقِ دل سے اس سمت میں اگر قدم اٹھایا جائے تو لازمی ہے کہ نتیجہ اچھا ہی برآمد ہو گا ورنہ ایسے تمام وعدوں کے بارے میں یہی کہنا پڑے گا کہ:

تمنائوں میں اُلجھایا گیا ہوں
کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں

پاکستان نے ابھی تک جمہوریت تو دیکھی ہے مگر جمہوریت کے ساتھ ساتھ منصوبہ بندی کو اختیار نہیں کیا، اس وقت ساری دنیا کی نگاہیں اس تجربہ کے نتائج کو دیکھنے میں لگی ہیں۔ آپ دیکھئے کہ چین، ہندوستان اور پھر بنگلہ دیش تینوں نے انیسویں صدی میں سیاسی اور اقتصادی انقلاب کا راستہ اپنایا۔ تینوں بڑی آبادی والے بڑے ملک ہیں۔ تینوں کو وراثت میں غریبی، جہالت اور پس ماندگی کاسامنا تھا۔ اس وقت سے دنیا کے حالات کا جائزہ لینے والے، تینوں ملکوں کی ترقی کا موازنہ کرتے رہتے ہیں۔لوگوں کا عام تصوریہ ہے کہ چین نے کم عرصہ میں زیادہ ترقی کی ہے۔

World
World

دنیا کے بازاروں میں چینی مال چھایا ہواہے اور ہر جگہ با آسانی ملتا ہے۔ ہندوستان اور بنگلہ دیش نے بھی ترقی کی ہے مگر چین کے مقابلے میں یہ دونوں ممالک پیچھے نظر آتے ہیں۔ تجارت، کھیل اور سیاست کے میدان میں چین ایک بڑی طاقت بن کر اُبھرا ہے۔ اگر یہ ممالک ترقی کر سکتے ہیں تو کیا ہمارا ملک ترقی کے منازل طے نہیں کر سکتا۔ پتہ نہیں ہم اور ہمارے ارباب کی آنکھیں کب کھلیں گی۔ کب ہم اس دوڑ میں شامل ہونگے۔ کب یہاں کے عوام کی تقدیر بدلے گی، کب یہاں امن و امان ہو گا، کب یہاں بے روزگاری ختم ہو گی، کب یہاں لوڈ شیڈنگ کا عذاب ختم ہو گا۔

کب یہاں فرقہ واریت اور مسلکیت کا بیج بونا ختم ہو گا،کب دہشت گردی تھمے گی، خدا کرے کہ اُس دن کا سورج جلد ہی طلوع ہو اور ہم بھی ترقی کی شاہراہیں عبور کر سکیں۔ ہماری کرنسی کا حال دیکھئے کہ کل ہی میری ملاقات ایک ریسرچ اسکالر سے ہوئی جو بنگلہ دیش کا رہنے والاہے مگر شہرِ قائد سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے حصول میں سرگرداں ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہاں کوئی جاب بھی کرتاہے تاکہ روزی روٹی کا معاملہ بھی چلتا رہے۔ کل اس شخص نے کہا کہ پہلے پاکستان سے پچاس ہزار روپئے اپنے ملک بھیجتاتھا تو وہاں ایک لاکھ روپیہ گھر والوں کو ملتا تھامگر اب پچاس ہزار بھیجوں تو تیس ہزار ہی ملتا ہے ۔یہ ہو گیا ہے ہماری کرنسی کا حال!خدا ہمارے حال پر اپنا خاص رحم و کرم فرمائے۔

موجودہ پاکستان کا غریب اب پہلے جیسا تو نہیں مگر پھر بھی وہ چاہتا ہے اس کے زندگی کی ترجیحات میں تبدیلی آئے۔ یہاں کا غریب دال روٹی کھانے والا اور موٹا کپڑا پہننے والا غریب ہے اس کا رہن سہن نہیں بدلا، اس کے آرزئویں اور ارمان نہیں بدلے ہیں وہ بھی اچھا کھانا اور اچھا پہننا چاہتا ہے، وہ بھی اچھی زندگی بسر کرنا چاہتا ہے، وہ زندہ رہنے کے لئے اس کے علاوہ اچھا مکان، بہتر علاج اور بہتر تعلیم کی سہولت چاہتاہے۔

آئندہ اقتصادی منصوبہ بناتے وقت ان باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہو گا جس سے غریبوں کی حالت بدلی جا سکے۔ بحث و مباحثے تو ان غریبوں کے حالات بدلنے کے لئے چلتے ہی رہتے ہیں مگر اس پر عملی کاروائی دیکھنے میں نہیں آتی اس طرف بھی ارباب کو سوچنا پڑے گا تاکہ ان کی زندگی میں سدھار آ سکے۔ ایک طرف توغریب آدمی اچھا کھانے پینے کے بارے میں سوچتا ہے، مگر ملک میں ان کے لئے کوئی نہیں سوچتا ہے۔

ملک کے لیڈروں نے یہ بھی خواب دکھایا تھا کہ آزاد پاکستان میں امیر اور غریب کا فرق مٹ جائے گا۔ مگر یہ خواب ابھی تک حقیقت کے قرب کو چھوتا ہوا دکھائی نہیں دیتا۔اگر غریبوں کی آمدنی بڑھے گی تو ان کے ارمانوں کے مطابق ان کے اخراجات بھی بڑھیں گے ، کاش کہ اس طرف کسی حکومت نے توجہ دی ہوتی تو آج حالات یکسر تبدیل ہوتے۔ غریبوں کے درد کا یہ شعر خوب توجہ دلاتاہے۔

کس طرف جائوں، کدھر دیکھوں، کسے دوں آواز
اے ہجومِ نامرادی دل بہت گھبرائے ہے

Inflation
Inflation

ویسے بھی مہنگائی نے ہر طبقہ کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔ ہر بندے کی زبان پر ایک ہی بات ہے مہنگائی نے مار ڈالا، آج عالم یہ ہے کہ مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے مگر نہ کوئی بولنے والا ہے اور نہ اس سلسلے میں کسی کو دلچسپی اور رغبت ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ ہر طبقے کے لوگوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ اس بے لگام مہنگائی کے زمانے میں لوگوں کو گھر کا خرچ چلانا مشکل ہو چکا ہے اور حکومت دس فیصد کا نظرانہ دے کر سمجھ رہی ہے کہ ان کے مسائل حل کر دیئے۔ کھانے پینے کی اشیا سے لے کر پہننے اوڑھنے کی تمام چیزیں بلکہ یوں کہہ سکتے ہیں کہ سوئی سے لے کر جہاز تک تمام چیزیں غریب اور متوسط طبقہ کی دسترس سے باہر ہو چکی ہیں۔

معمولی تنخواہ پانے والا شخص اپنے گھر والوں کاپیٹ کس طرح پال سکتا ہے جبکہ اسی تنخواہ میں بچوں کو پڑھانا لکھانا بھی ہے، گھریلو اخراجات بھی پورے کرنے ہوتے ہیں اور میڈیکل بھی برداشت کرنا پڑتا ہے۔ مگر افسوس اس طرف کوئی توجۂ خاص نہیں ڈالتا۔بصورتِ دیگر ہر ایسے معاملات کے بعد مرثیے پڑھے جائیں، کھوکھلے بیانات جاری ہوں۔

گرما گرم قرار دادیں منظور ہوں اور زندگی لگے بندھے معمولات کی راہوں پر چلتی رہے تو ہم اصلاح احوال کی امید کیسے کر سکتے ہیں، جن خواہشوں اور قرار دادوں کے پسِ پشت عوامی طاقت نہ ہو، انہیں ٹھوکروں پر رکھا جانا چاہیئے، آنکھوں کا سرمہ نہیں بنایا جانا چاہیئے۔ اختتامِ کلام بس اتنا! کہ خدا ہمارے حکمرانوں اور بیورو کریسی کو ایسی توفیقِ خدمت مرحمت فرما ئے جس سے غریبوں کا بھلا ہو سکے۔ آمین

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
democracy Importance Punjab stuck اہمیت پنجاب جمہوریت عوام
Previous Post کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا کالم نگار مرزا ناصراحمد کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس
Next Post شب برات : حقیقت کیا ہے
Mohmmad Asif Iqbal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close