Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قوم متحد ہے، قصاص میں زندگی ہے…!!!

December 23, 2014 0 1 min read
Pakistani Nation
Pakistani Nation

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج ملک میںچھ سال بعد سزائے موت کے مجرموں پر عائد پابندی کے خاتمے کا کیا اعلان ہو گیا ہے گویا کہ عالمی برداری سمیت بہت سی بین الاقوامی اِنسانی حقوق کی نام نہاد تنظیموں اور ملّا عبدالعزیز جیسے بہت سے دہشت گردوں کے یاروں کے پیتوں میں بھی شدت سے مروڑ اُٹھنا شروع ہوگئے ہیںاَب یہ عناصر حکومت پر دباو¿ ڈالنے کے لئے طرح طرح کی اشتعال انگیزیوں کی دھمکیوں سے ڈرااور دھمکارہے ہیں،جبکہ اِس نقطے پر حکومت ، اور مُلک کی تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں ،عسکری قیادت اورقوم متفق و متحد ہے کہ قصاص میں زندگی ہے۔ بہرکیف …!!گزشتہ اتوارکو جب اسلام آباد کے پنجاب ہاو¿س میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے اپنی ایک ہنگامی پریس کانفرنس میںیہ انکشاف کیا کہ ” دہشت گرد پشاور جیسی وحشیانہ کارروائی کی تیاری کررہے ہیں “ تومیں ایک لمحے کے لئے حیرت زدہ ہوئے بغیر نہیں رہ سکااور سوچنے لگاکہ آج اگرخدانخواستہ دہشت گرد پھر ایسی کوئی ناپاک حرکت کرجائیں جس کا وفاقی وزیرداخلہ انکشاف کررہے ہیں تو پھر کیا یہ سوال پیدانہیں ہوگاکہ جب حکومت کو دہشت گردوں کی جانب سے سانحہ پشاور کی طرز کی کسی ایسی وحشیانہ کارروائی کا پہلے سے علم تھا تو حکومت نے اپنی رٹ قائم کیوں نہ کی …؟؟اور سیکورٹی کے ایسے سخت اقدامات کیوں نہ کئے جس سے مُلک اور قوم کو کسی اندہولناک واقعہ سے بچایاجاسکتاتھا..؟؟اَب ایسے میں حکومت اور سیکورٹی فراہم کرنے والے اداروں پر کڑی ذمہ داری عائد ہوجاتی ہے کہ وہ دہشت گردوں کے کسی ایسے منصوے یا منصوبوں کو ہر صورت ناکام بنائیں جس سے مُلک اور قوم کسی سانحے سے بچ جائیں اور دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ جائے …بہرحال …!! وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے اپنی اِسی پریس کانفرنس میں یہ انکشاف بھی کیا ہے کہ ”ہم حالت جنگ میں ہیں دُشمن باہر نہیں اندر ہے، قوم فوج کا ساتھ دے“ او ر اِسی کے ساتھ ہی اُنہوں نے یہ بھی کہاکہ” ممکنہ کارروائی سے بچنے کے لئے متحرک ہوناہوگا،قوم کو یہ احساس ہوناچاہئے کہ ہم حالتِ جنگ میں ہیں، پوری قوم پاک فوج کاساتھ دے،دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق طاقت استعمال کی جائے گی ، دہشت گردی کے خلاف ہر شہری کو اپنا حصہ ڈالناچاہئے۔

حکومت فوج اور سیاسی قیادت کی مشاورت سے قانون سازی کرے گی،مداس کو بے جاہدف تنقیدنہ بنائیں دہشت گردی میں مدرسوں کو تنہاکرکے نشانہ بنانے کی ضرورت ہے، جب تک ضرب عضب جاری ہے روزانہ سرچ آپریشن ہوناچاہئے“ اِن کی یہ ساری باتیں اپنی جگہہ مگرپھر بھی حکومت اورمُلک میں قانون نافذ کرنے اورسیکورٹی فراہم کرنے والے اداروں کو بھی چاہئے کہ اَب یہ اپنے اقدامات اور انتظامات کے نفاذ کے لئے بھی سنجیدہ ہوجائیں اور ایسے مقامات اور اجتماعات کا بھی باریک بینی سے جائزہ لیں جہاں سے مُلک میں فرقہ واریت اور فروعی اختلافات کو ہوادے کرمُلک میں دہشت گردی ، قتل وغارت گری، اور انارگی کو پھیلایاجارہاہے ، حکومت بغیر کسی لیت و لعل کے ایسے مدارس اور درسگاہوں کی انتظامیہ اور اساتذہ کی بھی جانچ پڑتال کرے جنہوں نے ماضی میں قتال کی آڑ میں جہادی اور پھر دہشت گرد پیداکئے ہیں ، مدارس اور درسگاہوں کے ایسے اساتذہ اور انتظامیہ کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیاجائے اور اِن کے احتساب کے لئے بھی ایسے قوانین وضع کئے جائیں کہ آئندہ کسی بھی مدرسے یا درسگاہ سے شدت پسندی کا درس دے کر انتہاپسند اور دہشت گرد پیدانہ ہونے پائیں جیساکہ آج مُلک کے 90فیصدنہ سہی مگر 10فیصدجو مدارس اور درس گاہیں ہیں جن میں کچھ شدت پسند اساتذہ اپنی انتہاپسندی کے تجربات کی روشنی میں طالبعلوں کوشدت پسندبناکراِنہیں دہشت گرد ی راہ پر ڈال رہے ہیں اور یہ سمجھ رہے ہیں کہ اِس طرح وہ اور اِن کے بے لگام چھوڑے ہوئے کارندے اسلام اور اِنسانیت کی خدمت کررہے ہیں تو وہ بہت بڑی غلطی پر ہیںحکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اپنی آستینوں میں چھپے ایسے دہشت گردوںاور اُن اندرکے دُشمنوں کو(جن کا وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں تذکرہ کیا ہے) باہر نکال کر اِن کی ایک سانس بھی ضائع کئے بغیر فوراََ اِنہیں پھانسی پر لٹکادیاجائے تو مُلک کچھ نہیں تو تھوڑابہت تو دہشت گردوں کی دہشت گردی سے پاک ہوجائے گا۔

اگرچہ اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستانی قوم کا شمار دنیا کی سب سے عظیم اور باشعورقوموں میں ہوتاہے، مگر اِس ساتھ ہی دنیا یہ بھی جانتی ہے کہ یہ قوم اپنے فروعی اختلافات میں پڑ کرپستی اور گمنامی میں جارہی ہے، آج ویسے تو دنیا معاشی و اقتصادی حوالوںسے ہماری مددکرنے کو تیار ہے مگر افسوس ہے کہ دنیا ہماری قوم کو فروعی اختلافات سے نکالنے میں بے بس نظرآتی ہے، ایسالگتاہے کہ جیسے اِس نے یہ کام ہماری صوابدیدپرچھوڑدیاہے، اور ایک ہم ہیں کہ ہم خود بھی فروعی اختلافات کے ناسورسے نکلنانہیں چاہتے ہیں،آج قوم کواپنے تمام ظاہر وباطن، ماضی ، حال اور مستقبل کے فروعی اختلافات کو بالائے طا ق رکھ کر سانحہ پشاور پہ تو متحدہوناچاہئے تھا،مگر افسوس ہے کہ انتہاپسندی اوردہشت گردی کواپنے دامن میں سمیٹے اسلام آبا د کی لال مسجد کے غیرسرکاری خطیب مولانا عبدالعزیز اپنے قول و فعل اور کرداراور بیانات سے سانحہ پشاورکے شہداءکو متنازعہ بنارہے ہیں اور اپنے سطحی علم کی بنیاد پر ایسے نازیباالفاظ اور جملے اداکررہے ہیں اور مُلک کو فرقہ واریت اور انارگی میں جھوکنے کا ذریعہ بن رہے ہیںحکومت کو ایسے افراد کے سدِبات اور انجام کے لئے بھی قانوں بنانے کی اشدضرورت ہے یہ اور ایسے ہی وہ اندر کے دُشمن ہیں جو موقعے کی تاک میں رہتے ہیں کہ اِنہیں کہیں سے موقعہ ملے تو یہ اپنے گھناو¿نے عزائم کی تکمیل چاہیںلہذاآج ضرورت اِس امر کی ہے کہ حکومت اور ساری پاکستانی قوم متحداور منظم اور یکجاہوکراپنے اندرموجود ایسے دُشمنوں کا بھی قلع قمع کریں جو حادثات اور سانحات کو اپنے عزائم کی تسکین اور مُلک میں فرقہ واریت پھیلانے کا باعث سمجھتے ہیںایسے افراداور ٹولے کو بھی قانون کے مطابق سزادی جائے۔

Peshawar School Incident
Peshawar School Incident

آج اِس سے انکار نہیں ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد حکمرانوں سے لے کر قوم کا ہر فرد مُلک سے دہشت گردی کے ناسُور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کے لےے ایک پیچ پر متحد اور یکجاہے اوروزیراعظم نوازشریف کی جانب سے خطرناک مجرموں کو پھانسی دیئے جانے کے اعلان اوراِس اعلان پر سیکورٹی اداروںکی طرف سے تُرنت عمل درآمدکئے جانے کو خوش آئندقراردیاجارہاہے جس پر قوم نے سُکھ کا سانس لیا ہے اوراِس پر قوم نے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے حکومت اور سیکورٹی اداروںسے کہاہے کہ وہ دہشت گردوں اور مُلک دُشمن عناصر کے خلاف مزیدسخت ترین اقدامات کریں ساری پاکستانی قوم حکمرانوں، سیاستدانوں، اور قومی اداروںکے ساتھ ہیں اگرچہ ماضی کی طرح آج بھی یورپی ممالک سمیت اِنسانی حقوق کی نام نہاد عالمی تنظیموں کی طرف سے حکومت پر پھانسی کی سزاپر پابندی اُٹھائے جانے پر بے حد دباو¿ ڈالاجارہاہے،مگراَب یہ بات حکومت کوہی سوچنی چاہئے کہ اِس کے حق میں کیا بہترہے…؟؟اِس حوالے سے بالخصوص وزیراعظم نوازشریف کو پچھلے دِنوں مُلک کے ایک بڑے اشاعتی ادارے کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹ کا بھی جائزہ لیتے ہوئے اپنے اقدامات پر ثابت قدم رہتے ہوئے عالمی برادری کے اعتراضا ت کا منہ توڑ جواب دیناچاہے اورمجرموں کو پھانسی دیئے جانے والے اپنے اعلان اور اقدامات پر ڈٹ جاناچاہئے، اشاعتی ادارے کے ایک سروے کی روشنی میں جورپورٹ تیارکی گئی تھی اِس رپورٹ میںجو اعدادوشمارپیش کئے گئے تھے۔

اِن اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چھ سالوں کے دوران پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت سے کم یعنی172مجرموں کو پھانسی دی گئی جب کے اِس کے برعکس ایران نے 2032،سعودی عرب نے502، عراق نے425اور دنیابھر میں ایک طرف دہشت گردِ اعظم اور دوسری جانب اِنسانی حقوق کا سب سے بڑاعلمبردار بنا پھرنے والا امریکا نے بھی اپنے یہاں 279ملزمان کو موت کے گھاٹ اُتاراہے،مُلک میں کل قیدیوں کا 10فیصدسزائے موت کے قیدیوں پر مشتمل ہے،جنہیں سابق دورِ حکومت کے دوران اِنسانی حقوق کی خلاف ورزی کے باعث سزائے موت پر عمل درآمدروک دیاگیااور یہی وجہ ہے کہ 2008سے2013تک صرف 37افرادکو پھانسی دی گئی 2009،2010،2011اور2013کے دوران کسی بھی مجرم کو پھانسی نہ دی جاسکی۔

جبکہ دوسری جانب عالمی سطح پر چین سمیت پیشتر ممالک میں پھانسی دینے کا عمل متواتر جاری رہایوں اِس دوران چین سمیت دیگر ممالک میں مرتکب افرادکو پھانسی کے تختے پر لٹکادیاگیاجس کا اندازہ مندرجہ بالااعدادوشمار سے لگایاجاسکتاہے کہ چھ سالوںکے دوران صرف اپنے انتہائی قریب ترین دوست ملک چین میں ہی لاتعدارافرادکو پھانسی دے جاچکی ہے مگر افسوس ہے کہ آج جب ہم اپنے یہاںبے لگام دہشت گردوں کو لگام ڈالنے کے لئے دوبارہ پھانسی دینے کا عمل شروع کردیاہے تو عالمی طاقتوں اور اِنسانی حقوق کی نام نہاد تنظیموں کو کیوں ناگوار گزررہاہے عالمی برادری اور بدبخت اِنسانی حقوق کی نام نہادتنظیمیں اپنے یہاں مجرموں کو پھانسی دیں تو ٹھیک مگر ہم دیں تو اِنسانی حقوق کی پامالی کا الزام دے کر پروپیگنڈہ کیوں ….؟؟وزیراعظم نوازشریف صاحب….!! اَب آپ ایسے بدبختوں اور اِنسانی حقوق کی نام نہاد تنظیموں اور سزائے موت کی بحالی سے اشتعال پیداہوگا“ کہنے والے عبدالعزیز جیسے لوگوں کو بتادیں کے قصاص میں زندگی ہے اور اَب ہمیں اپنے لوگوں کی زندگی بڑھانے کے لئے قرآن و سُنت کے مطابق قاتلوں کو سزائے موت دینے کا عمل جاری رکھنا لازمی ہے کیوں کہ شریعت کی رو سے قصاص میںہی زندگی ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
compensation Differences life organizations people terrorist Tragedy Peshawar United اختلافات تنظیموں دہشت گرد زندگی سانحہ پشاور قوم متحد
Previous Post مری: راولپنڈی روڈ پر چھتر کے قریب اوور ٹیک کرتے 3 گاڑیاں ٹکرا گئیں 13 افراد زخمی
Next Post پیرمحل کی خبریں 23/12/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close