Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ویلڈن ویلڈن چیف صاحب… !! اب بچ کرنہ کوئی جائے

January 5, 2015 0 1 min read
Courts
Courts
Courts

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

پچھلے دِنوں آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء کی باہمی رضامندی کے بعد خصوصی عدالتوں کے قیام کے لئے قومی اسمبلی میں آئین پاکستان میں 21 ویں ترمیمی بل 2015 اور پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کے لئے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2015 بھی پیش کر دیا گیا ہے جو کہ خوش آئندامر ہے یقینا جس سے مُلک سے دہشت گردی سمیت دیگر جرائم میں ملوث عناصر کاخاتمہ ہوگااور اِن دونوں ترمیمی بلوں کی منظوری سے آئین میں 21 ویں ترمیم عمل میں آئے گی اور پھر یوں 21 ویں ترمیم کے تحت آرمی ایکٹ کے تحت بننے والی خصوصی عدالتوں کو آئینی تحفظ دے دیاجائے گا،آج اِس سے کسی کو بھی انکار نہیں ہے کہ دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے سانحات کے حوالوں سے وطن عزیز پاکستان اپنی تاریخ کے جن کٹھن اور آزمائشی دور سے گزررہاہے ایسے میں ایساہوناایک لازمی امر تھااور اگر موجودہ حالات میں بھی یہ سب کچھ نہ ہوتاتو پھر کب ایسا ہوتا؟

یہ وہ سوال ہے جس نے ہر پاکستان کو پریشان کررکھاتھا اگرچہ جیسا…!!اَب جو کچھ ہورہاہے وہ سب من و عن ٹھیک ہے ….لہذا…اَب ایک لمحہ بھی ضائع کئے بغیر اِس عمل کو جلد حقیقی معنوں میں پایہ ءتکمیل تک پہنچایاجائے، اور قوم کی برسوں کی آرزو کو حقیقی رنگ دے کر اِس کے ثمرات اِس تک پہنچائے جائیں …اَب ا گر ابھی کسی جانب سے ہِچر مَچر کا مظاہرہ کیا گیاتو پھر یاد رہے کہ تاریخ ہمیں کبھی بھی معاف نہیں کرے گی ، تب ہمارے ہاتھ سوائے کفِ افسوس کہ کچھ نہیں آئے گا۔

اِدھرپاک فوج کے سپہ سالارِ اعظم جنرل راحیل شریف نے بھی دوٹوک الفاظ میں عزم و ہمت کا اظہارکرتے ہوئے کہہ دیاہے کہ ہم انتہا پسندی اور دہشت گردی کو ہر قیمت پر جڑسے اُکھاڑ پھینکیں گے ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ناکامی کا کوئی سوال نہیں، یہ جنگ جیتنے کے لئے پوری قو م کو کردار ادا کرنا ہو گا(بے شک …!! جنرل صاحب آپ مطمئن رہیں …سر…!! ساری قو م آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، قوم متحدہ ہے اور سرجی…!! آپ کا حوصلہ قوم کے ساتھ …. اور قوم کی ہمت اور حوصلہ آپ کے ساتھ رہے تو مجھے پوری اُمیدہے کہ ہم دہشت گردوں کو ناک آوٹ کر دیں گے… اور اِن کے ناپاک وجود سے سرزمینِ پاکستان کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے پاک کردیں گے

اَب یہی وقت ہے کہ ہم متحد ہوکر دہشت گردوں کا قلع قمع کردیں اور مُلک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامژن کردیں) اَب معاشرے کے تمام طبقات کی مکمل شرکت سے ہی یہ کامیابی ممکن ہے اورپوری قوم اپناکرداراداکرنے کو تیارہے۔

جبکہ یہاں اُن لوگوں کے لئے یہ امر بھی انتہائی حوصلہ افزااور تسلی بخش ہوناچاہئے جو (سیاست دان ، تاجر، الیکٹرک و پرنٹ میڈیاوالے)یہ سمجھتے رہے کہ خصوصی عدالتوں کا قیام ماضی کی طرح کہیں سیاست دانوں اور اُن کی جماعتوں اور تاجرو میڈیاوالوں کے خلاف حرکت میں نہ آجائے آج اُن کے اِس تحفظ کو بھی وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ اعلان کرکے ختم کر دیا ہو گا کہ” فوجی عدالتیں سیاستدانوں، تاجروں اور میڈیاکے خلاف استعمال نہیں ہوگی،اُنہوں نے کہاکہ ملٹری کورٹس کے لئے فوج کا سیاستدانوں پر کوئی دباو ¿ نہیں “(اچھاہواکہ آپ نے یہ بھی واضح کر دیا ورنہ تو بہت سے لوگوں میں کچھ اِسی قسم کے مخمصے جنم لے رہے تھے اور ہیں) جوڈیشل سسٹم معمول کے مطابق کام کرتا رہے گا

Law
Law

مُلک میں دوسالہ نیشنل سکیورٹی ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز دیدی، دہشت گردی میں ملوث مدارس کے خلاف کارروائی کی جائے گی، میڈیا شدت پسندوں کی تشہر نہ کرنے کا پابندہے، ورنہ کارروائی ہوگی،اُنہوں نے اِس حوالے سے جلد قانون لانے کا بھی اعلان کیا،اور چوہدی نثارعلی خان نے اپنی اِس پریس کانفرنس میں جو سب سے بڑ ی اور اچھی بات کہی وہ یہ ہے کہ” افغان مہاجرین کو کیمپوں میں جاناہوگا“آج حکومت جویہ کہہ رہی ہے

تو اَب کیا قوم بھی یہ توقع رکھے کہ اِس پر اور دوسرے اقدامات کی طرح جلد عمل درآمدکرادیاجائے گا، کیوں کہ برسوں سے پاکستانی قوم یہ سمجھتی ہے کہ ہماری زمین پہ جب سے افغان مہاجرین نے قدم رکھاہے تب ہی میرے جنت نظیروطن پاکستان کو نظرلگ گئی ہے اور یہ کلاشنگوف و ہیروئن کلچر کی نظر ہوکر دیگر دوسری برائیوں میں پڑ کر جہنم کی آگ و خون کی کوئی وادی بن گیاہے لہذااَب اگر حکومت سرزمینِ پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کے بارے میںسوچ ہی رہی ہے تو پھر اِسے جلد اپنے اِس اقدام کو عملی شکل دے کر افغان مہاجرین کو اِن کے دیس واپس بھیج دیناچاہئے۔

بہرحال ….!!آج یقینا میری طرح پوری پاکستانی قوم کو بھی سُکھ کا سانس نصیب ہوگیاہوگااور سب کے مرجھائے ہوئے مایوس چہروں پہ زندگی کی رمق آگئی ہوگی،اور ہر پاکستانی کی زبان پہ بس ایک یہی نعرہ آگیاہوگاکہ” پاکستان کو بچاناہے تو دہشت گردوں کو ماربھگانا“ اور ” ویلڈن ویلڈن چیف صاحب…!! اَب بچ کر نہ کوئی جائے“ آج جنرل راحیل شریف صاحب ….!!پاکستانی قوم اُمید کرتی ہے کہ اَب آپ اپنی یقین دہانی کے مطابق تیز عدالتی کارروائی اور دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی سے دہشت گردوں سے قوم کے معصوم بچوں اور ہر نہتے پاکستانی شہری کے مقدس خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے اور اِنہیں ایسی نکیل ڈالیں گے کہ یہ سیدھے بندے دے پتربن جائیں گے۔

اِس میں کوئی شک نہیں کہ گزشتہ کئی دِنوں سے مُلک میں ہونے والی بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور مذہبی انتہاپسندوں کی جانب سے وطن عزیز کی بقاوسلامتی کو لاحق خطرات سے جیسی صورتحال پیداہوگئی تھی اَب اِس کے سیاہ بادل چھٹنے لگے ہیں اور آج قومی سلامتی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ہماری سیاسی وعسکری قیادت کا ایک پیچ پرآجانابھی ایک بڑاکارنامہ ہے یقیناجس کا سہراآرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیراعظم نوازشریف کے سرجاتاہے اگرچہ اَب بھی بہت سے چیلنجز کا سامناہے اور آگے مزید ایسے چیلنجز مشکل ترین مراحل سامنے آئیں گے مگر پھر بھی اُمیدہے کہ ہم اِن چیلنجز آزمائش کی گھڑی سے کامیاب ہوکر سُرخرو ہوں گے ۔

آج اگر ایسانہیں ہوتاجیسا کہ آج ہوگیاہے… یعنی یہ کہ جس طرح مُلک کے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین دہشت گردی کے خاتمے کے لئے خصوصی عدالتوں کے قیام پر اپنے اپنے تحفظات لئے ڈرے سہمے انداز و لہجے کے ساتھ ہی سہی مگر اتفاق رائے سے ایک ہوگئے ہیں اچھی بات ہے ایساہونے سے پہلے مجھے اکثرو بیشتر یہ خیال اور خدشہ بہت زیادہ پریشان کئے دیتاتھا کہ کہیں جنوبی ایشیاکا بھی پھر کوئی کمال اتاترک پیدانہ ہوجائے جو مُلک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اپنے عزم کی راہ میں حائل سیاستدانوں ، مذہبی رہنماو ¿ں کو ویساہی نہ کردے جیساکہ کبھی کمال اتاترک اپنے عزم کی راہ میں حائل افراد کے ساتھ کیا تھا ۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
pakistan people Real Sharif United پاکستان حقیقی راحیل شریف قوم متحدہ
Nawaz Sharif
Previous Post خوبصورت و حسین خواب
Next Post بھارتی حدود میں تباہ کشتی کا معمہ حل، کشتی کا نام قلندر، ملاح یعقوب بلوچ تھا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close