Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 23/12/2014

December 23, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber

بھمبر میں غیر ریاستی افراد کی بھر مار جگہ جگہ غیر ریاستی افراد کے ڈیرے، کاروبار اور بیوٹی پارلرز کی آڑ میں مشکوک

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں غیر ریاستی افراد کی بھر مار جگہ جگہ غیر ریاستی افراد کے ڈیرے، کاروبار اور بیوٹی پارلرز کی آڑ میں مشکوک سرگرمیاں سانحہ پشاور کے بعد بھمبر میں بھی غیر ریاستی افراد سیکورٹی رسک بن گئے پولیس خاموش تماشائی بھمبر میں مقیم غیر ریاستی مرد و خواتین کی چھان بین کرائی جائے عوامی اور شہری حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر اور گرد و نواح میں غیر ریاستی افراد کی ایک بڑی تعداد نے ڈیرے جما رکھے ہیں جو کچرا چننے ، سکریپ اکھٹی کرنے ، ٹینٹ سروس اور مختلف تعمیراتی کمپنیوں میں کام کر رہے ہیں جبکہ متعدد غیر ریاستی خواتین نے غیر رجسٹرڈ بیوٹی پارلرز کھول رکھے ہیں جن پر مشکوک اکثر افراد کا آنا جانا لگا رہتا ہے بھمبر ایک حساس علاقہ ہونے کے باوجود شہر میں غیر ریاستی افراد کی مناسب چھان بین نہ ہونے سے علاقہ کی سیکورٹی رسک بن گئی ہے جبکہ پولیس بھی صرف کاغذی کارروائی کر کے عملاً کارروائی سے مکمل طور پر گریزاں ہے بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں نے بھمبر پولیس کی غفلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھمبر شہر اور نواحی علاقوں میں ڈیرے جمائے غیر ریاستی خاندانوں اور غیر ریاستی خواتین کے بیوٹی پارلرز کی مکمل چھان بین کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) PYO آزاد کشمیر کے مرکزی ممبر عمر ریاض ساگر نے کہا ہے کہ PYO کو 27 دسمبر کو شہید ملت محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی ساتویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائے گی 26 دسمبر کو PYO اور PSF کے جیالے پورے آزاد کشمیر میں شہید بے نظیر بھٹو کی یاد میں شمعیں روشن کرینگے جبکہ 27 دسمبر کو آزاد کشمیر بھر میں شہید بے نظیر بھٹو کی روح کے ایصال ثواب کیلئے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر قرآن خوانی ہو گی اور بعد ازاں لنگر بھی تقسیم کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ برسی تقریبات کو منانے کیلئے پروگرامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمرانوں اور اداروں کی بے حسی سیرلہ میں سہولیات کا فقدان اہلیان سیرلہ سٹی بھمبر کا حصہ ہونے کے باوجود بنیادی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حکمرانوں اور اداروں کی بے حسی سیرلہ میں سہولیات کا فقدان اہلیان سیرلہ سٹی بھمبر کا حصہ ہونے کے باوجود بنیادی سہولتوں سے محروم میونسپل کمیٹی بھمبر میں تعینات ہونیوالے نئے ایڈمنسٹریٹر ہمارے مسائل حل کروائیں اہلیان سیرلہ کا بلدیہ بھمبر سے مطالبہ تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر 1 سیرلہ سٹی بھمبر کا حصہ ہونے اور میونسپل کمیٹی کی حدود میں واقع ہونے کے باوجود حکمرانوں اور اداروں کی مبینہ غفلت کی بھینٹ چڑھ کر آج کے جدید دور میں بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے وارڈ نمبر 1 سیرلہ کے رہائیشیوں نے سروے کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیرلہ میونسپل کمیٹی بھمبر کی حدود میں ہونے کے باوجود بنیادی سہولتوں سے محروم ہے بلدیہ بھمبر میں زمینوں کی خرید و فروخت کے دوران سب سے زیادہ لینڈ ٹیکس اہلیان سیرلہ جمع کروا رہے ہیں جبکہ سیرلہ کی گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار گلیوں میں نالیاں نہ ہونے سے گھروں کا گندا پانی گلیوں میں کھڑا رہنے سے تعفن پھیلا رہا ہے جبکہ گھروں کا کوڑا کرکٹ پھنکنے کیلئے بھی بلدیہ کی طرف سے مناسب بندوبست نہ ہے جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جس سے علاقہ میں تعفن اور بدبو سے بیماریاں پھیل رہی ہیں اور علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے انہوں نے بتایا کہ لوئر سیرلہ میں حاجی یوسف لنک روڈ عرصہ دراز سے خستہ حالی کا شکار ہے جس پر نہ تو نکاسی آب کیلئے نالہ تعمیر کیا گیا اور نہ ہی سڑک کی پختگی کا وعدہ پورا کیا گیا رہائیشیوں نے بتایا کہ علاقہ میں سٹریٹ لائٹس نہ ہے جبکہ قبرستانوں میں چار دیواری نہ ہونے کے باعث قبروں کی بے حرمتی اور مال مویشی قبرستان میں گھس کر قبروں کو نقصان پہنچا رہے ہیں سیرلہ میں پینے کے صاف پانی کا بھی بڑا مسئلہ ہے واٹر سپلائی لائنیں انتہائی پرانی اور شدید ٹوٹ پھوٹ کی شکار ہیں جس سے گندا پانی پینے سے لوگوں کے اندر ہیپاٹائٹس جیسی خطر ناک بیماریاں پھیل رہی ہیں بجلی ترسیل کا نظام شہر سے منسلک ہونے کی بجائے سٹی ٹو لائن سے منسلک کیا گیا ہے جس پر انتہائی زیادہ لوڈشیڈنگ ہوتی ہے جبکہ شہر کی بغل میں ہونے کے باوجود بجلی ترسیل کا نظام دوسرے علاقوں سے منسلک کرنا انتہائی زیادتی ہے انہوں نے کہا کہ سیرلہ کے رہائیشیوں کو اس جدید دور کے اندر بنیادی سہولتوں سے محروم کرنا حکمرانوں اور اداروں کی سازش ہے جسے اہلیان سیرلہ کسی صورت قبول نہیں کرینگے انہوں نے کہا کہ علاقہ کے سیاسی ،عوامی نمائندے آئندہ علاقہ کا رخ نہ کریں جو ہمارے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہو گا اسی کو آئندہ سیرلہ کے عوامی حق نمائندگی دینگے انہوں نے کہا کہ ہمارے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر کے احساس محرومی دور کیا جائیگا ہمارا نو منتخب ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور سے بھر پور مطالبہ ہے کہ وہ ہمارے مسائل کے حل کیلئے اقدامات اٹھائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر فریڈم موومنٹ کے صدر خالد پرویز بٹ، پیپلز پارٹی برٹن کے صدر چوہدری محمد یونس بروٹی، صدر میلاد کمیٹی بھمبر

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر فریڈم موومنٹ کے صدر خالد پرویز بٹ، پیپلز پارٹی برٹن کے صدر چوہدری محمد یونس بروٹی، صدر میلاد کمیٹی بھمبر چوہدری محمد اکرم، صدر کشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل، پیپلز پارٹی کے نائب صدر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، ملک شوکت حسین، سلیم اکبر کاشر، چیئرمین KDF چوہدری ظفر اقبال، چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ ، ضلعی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ محمود الحسن ایڈووکیٹ ، محمد منشاء وقار، احمد برکت ، محمد یٰسین تبسم نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغام میں چوہدری صابر حسین نقشی ، ایس ڈی او چوہدری خادم حسین اور انجینئر صفدر حسین کی والدہ محترمہ اور چوہدری ندیم صابر ، تنویر صابر، شہزاد خادم اور چوہدری محمد عارف کاکا کی دادی محترمہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے دعا ئے صبر و جمیل کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ شاہد انور کو میونسپل کمیٹی بھمبر کا ایڈمنسٹریٹر بننے پر انکی رہائش گاہ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ شاہد انور کو میونسپل کمیٹی بھمبر کا ایڈمنسٹریٹر بننے پر انکی رہائش گاہ پر مبارکباد دینے والوں کا دن بھر تانتا بندھا رہا تفصیلات کے مطابق بھمبر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ شاہد انور کو میونسپل کمیٹی بھمبر کا ایڈمنسٹریٹر بننے اور اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد گذشتہ روز انکی رہائش گاہ پر بھمبر کی مختلف سیاسی سماجی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی مبارکباد دینے کیلئے دن بھر رش لگا رہا مبارکباد دینے والوں میں صدر چیمبر آف کامرس ضلع بھمبر راجہ محمد اقبال، راجہ محمد رفیق، سابق چیئرمین زکوٰة و عشر چوہدری فضل علی، سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف، سرپرست اعلیٰ مہاجر نوشہرہ گروپ الحاج چوہدری محمد یوسف، صدر ٹرانسپورٹ یونین بھمبر چوہدری محمد عارف کاکا ، سابق کونسلر راجہ فرمان علی سیرلہ، مسلم کانفرنس سٹی بھمبر کے صدر ٹھیکیدار طارق محمود بٹ، راجہ محمد اشفاق ملوٹ، شیخ محمد صادق، صدر صراف یونین بھمبر راجہ شوکت علی ، سٹی صدر میلاد کمیٹی بھمبر چوہدری محمد اکرم، صدر کشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل، جنرل سیکرٹری انجمن پٹوارئیاں راجہ مظہر اقبال، راجہ غلام ربانی ، راجہ خاور الصمد، راجہ آفتاب احمد خان، راجہ فضل الرحمن ، راجہ جواد رزاق، فیصل جاوید، شوزب قدوس، راجہ وحید مراد ، سابق چیئرمین زکوٰة و عشر راجہ مسعود اسلم، صدر انجمن تاجران بھمبر ڈاکٹر راجہ عبدالشکور، سابق کونسلر حاجی محمد عبداللہ ، صدر ڈسٹرکٹ بار بھمبر راجہ مظہر اقبال، راجہ شاہد اقبال، راجہ الطاف مٹھو ، انتظار سلیم گیٹو، مرزا ارشد محمود، ملک ریاض احمد، چوہدری ذوالفقار علی ملوانا، راجہ رضوان ، فہد خورشید سمیت دیگر شامل تھے جنہوں نے ایڈمنسٹریٹر راجہ شاہد انور کو گلے میں ہار ڈالے اور مبارکباد پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور، مسلم کانفرنس

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور، مسلم کانفرنس ضلع بھمبر کے جنرل سیکرٹری راجہ صوفی مسعود اسلم، ضلعی صدر فریڈم موومنٹ چوہدری محمودالحسن ایڈووکیٹ، سٹی صدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد اکرم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں سانحہ پشاور کو اکیسویں صدی کا المیہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سانحہ پشاور میں جس بہیمانہ طریقہ سے دہشت گردوں نے معصوم بچوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیلی وہ انتہائی قابل مذمت ہے دہشت گردی کے اس واقعہ نے پوری قوم کو جھنجوڑ رکھ دیا ہے ہم واقعہ میں شہید ہونیوالے بچوں اور دیگر افراد کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور ان کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں ہمارا حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ ایسے عناصر کے قلع قمع کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں تا کہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام ہو سکے ۔

Share this:
Tags:
Municipality Muslim peoples party president Vice ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر پیپلز پارٹی صدر کانفرنس مرکزی مسلم نائب
Previous Post مسیحی بستیوں اور گرجا گھروں کے اطراف صفائی وستھرائی اور روشنی کے بہتری کے حوالے سے انتظامات مکمل
Next Post سیکرٹری PPH چوہدری خلیل نے ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں ضلعی آفیسران کے اجلاس سے خطاب

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close