Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیپلز پارٹی کا زوال

October 3, 2015 0 1 min read
Asif Zardari
PPP And PLMN
PPP And PLMN

تحریر: عبدالرزاق چوہدری
نوے کی دہائی میں قومی سیاسی افق پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون ایک دوسرے کی بدترین حریف تھیں۔ ایک دوسرے کے وقار کی چنداں اہمیت نہ تھی۔ اول درجے کی قیادت سے لے کر عام کارکن تک ایک دوسرے کی ہرزہ سرائی کرنے اور غلیظ القابات سے نوازنے میں پیش پیش رہتے۔ ایک دوسرے کے رہنماوں کی کردار کشی اس شدو مد سے کی جاتی کہ گمان ہوتا یہ عمل بھی ان جماعتوں کے منشور کا حصہ ہے۔پھر اچانک قومی و سیاسی افق نے رنگ بدلا اور دونوں جماعتوں کی اعلیٰ قیادت کو جلا وطنی کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا اور پاکستان میں اقتدار کی بھاگ ڈور جنرل پرویز مشرف نے سنبھال لی۔

دونوں جماعتوں کی قیادت یعنی محترمہ بینظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کئی سالوں تک جلاوطن رہے اور یہی جلاوطنی کا مشترکہ زخم بدترین سیاسی مخالفین کو ایک میز پر لے آیا۔دونوں طرف کے زیرک اور جہاندیدہ رہنماوں کی مشترکہ جدوجہد کی بدولت ایک معاہدہ تشکیل پایا جسے چارٹر آف ڈیموکریسی کا نام دیا گیا جس کی رو سے دونوں جماعتیں ماضی کی تلخ اور ناخوشگوار یادوں کو بھلا کر جمہوریت کے فروغ کی خاطر ایک دوسرے سے بھرپور تعاون پر آمادہ ہو گئیں۔بعدازاں دونوں جماعتوں کی سر توڑ کوشش کے سبب جنرل پرویز مشرف نے ایک این آر اوجاری کیا جس پر سوار ہو کر محترمہ بے نظیر بھٹو پاکستان تشریف لے آئیں اور باقاعدہ طور پر عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا۔

بدقسمتی سے محترمہ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرنے کے بعد جب روانہ ہونے لگیں تو دہشت گردی کا نشانہ بن گئیں۔ان کی شہادت کے بعد ان کے شوہر آصف علی زرداری پارٹی کے سربراہ کے طور پر ابھرے اور سیاسی مفاہمت کے نعرے سے اپنی سیاسی چالوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔یہ وہ دور تھا جب قصر صدارت پر ایک فوجی حکمران مسلط تھا اس لیے سیاسی جماعتوں بالخصوص مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے سیاسی مفاہمت کا لبادہ اوڑھ کر سیاسی بساط پر نئی چالیں ترتیب دیں اور بالآخر ان دو جماعتوں کی شاندار پارٹنر شپ اور عمدہ حکمت عملی سے جنرل پرویز مشرف کو اقتدار سے الگ ہونا پڑا۔

Asif Zardari
Asif Zardari

یہ وہ وقت تھا جب آصف زرداری نے سیاسی پچ کے دونوں جانب دلکش سٹروک کھیلے اور میاں صاحب نے بھی زرداری کا بھرپور ساتھ دیا۔الیکشن میں کامیابی کی صورت میں پیپلز پارٹی چونکہ بر سر اقتدار آ چکی تھی اور آصف زرداری کی سیاسی فہم و فراست کے ڈونگرے ہر جانب بجائے جا رہے تھے۔یہاں تک کہ مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم کا طعنہ سننے کے باوجود پیپلز پارٹی کی ہمرکاب تھی۔دونوں جماعتوں کی سیاسی بصیرت سے مشرف اقتدار سے الگ ہوے تو صدارت کی کرسی کے لیے رسہ کشی کا آغاز ہوا۔سیاسی مفاہمت کے گرو آصف علی زرداری نے اس موقع پر بھی بھرپور سیاسی سوجھ بوجھ کا استعمال کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے کرسی صدارت پر براجمان ہو گئے۔آصف علی زرداری جب اقتدار کے ایوان میں متمکن ہوے تو سیاسی اور صحافتی حلقوں میں ان کی سیاسی بلوغت اور سیاسی مفاہمت کا تذکرہ اور چرچا ہونے لگا۔

بعد ازاں دوران اقتدار پیپلز پارٹی متعدد مرتبہ ایسے خطرناک بحرانوں کا شکا ر ہوئی کہ ان مواقع پر تجزیہ نگار وں اور تبصرہ نگاروں نے حکومتی رخصتی کے اوقات متعین کرنا شروع کر دیے لیکن تب بھی زرداری کی مفاہمانہ سیاست کی جادوانہ چھڑی ایسا کارگر ہتھیار ثابت ہوئی کہ تمام بحران اپنی موت آپ مر گئے اور اقتدار کا ہما طویل ہوتا چلا گیا۔اور پیپلز پارٹی کی قیادت سمیت ،وزرا اور پرکشش عہدوں پر فائز افراد اقتدار کے مزے لوٹنے کے علاوہ کرپشن کی سواری کرتے بھی دکھائی دئیے جو خبر کی صورت روزانہ میڈیا کی زینت بنتی۔لیکن حکمران کرپشن کے بلند مینار تعمیر کرنے میں اس قدر منہمک تھے کہ میڈیا کی آواز ان کے لیے نقار خانے میں طوطی کی آواز سے زیادہ نہ تھی۔

اس ساری صورتحال میں مسلم لیگ ن نے بھی کسی قسم کی مزاحمت کا مظاہرہ نہ کیا اور نتیجے میں میاں نواز شریف کے سامنے تیسری بار وزیراعظم بننے کی جو دیوار حائل تھی ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور آئینی ترمیم کی بدولت میاں صاحب کے تیسری بار وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہو گئی۔پیپلز پارٹی نے اپنا پانچ سالہ دورحکومت کرپشن کی گنگا میں نہاتے ہوے گزارا اور پھر ۲۰۱۳کے الیکشن کا بگل بج گیا۔۲۰۱۳ ،الیکشن کے نتیجے میں مسلم لیگ ن ملک کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری اورمیاں نواز شریف تیسری بار ملک کے وزیراعظم بن گئے۔یہ وہ وقت تھا جب ہر قسم کا بحران منہ کھولے سب کچھ ہڑپ کرنے کے درپے تھا۔لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر تھا۔عوام کو گیس کی قلت کا سامنا تھا ۔پیٹرول ،ڈیزل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی تھیں۔عوام کی پچاس فیصد سے زیادہ ٓبادی غربت کی سطح سے بھی نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور تھی اور مہنگائی کی چکی میں پس رہی تھی۔

Terrorism
Terrorism

دہشت گرد جہاں چاہتے آزادانہ دہشت گردی کی واردات کرتے اور بڑے فخریہ انداز میں اس کی ذمہ داری بھی قبول کرتے۔ ان دگرگوں حالات کے پس منظر میں بہت حد تک سیاسی مفاہمت کا ہاتھ تھا۔آصف زرداری نے تمام اتحادی جماعتوں کو حصہ بقدر جثہ کے مصداق نوازنے کی پالیسی اپنائی اور سب نے ہاتھوں میں ہاتھ دے کر ملک کے ہر ادارے کو خوب لوٹااور ارض وطن کی سیاسی سماجی اور معاشی کشتی میں دل کھول کر سوراخ کیے اور اقتصادی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا۔
ایک طرف سیاسی مفاہمت کے نام پرکی جانے والی لوٹ مار کا نقصان وطن عزیز کو ہواتو دوسری جانب سیاسی مفاہمت کے منحوس سائے سے پیپلز پارٹی بھی محفوظ نہ رہی۔

آصف زرداری کی خودغرض،مفاد پرست اور دوست نواز پالیسی کے سبب پیپلز پارٹی کا عوام میں امیج بری طرح متاثر ہوا جس کا خمیازہ پیپلز پارٹی کو الیکشن ۲۰۱۳ میں بھگتنا پڑا اور رہی سہی کسر کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن نے پوری کر دی جس میں پیپلز پارٹی کا پنجاب بھر سے صفایا ہوتا دکھائی دیا اور اب صورتحال یہ ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر تجربہ کار،نظریاتی اور پرانے کارکنوں کی پرواز وقفے وقفے سے جاری ہے جو دوسری سیاسی پارٹیوں بالخصوص تحریک انصاف کی منڈیر پر بسیرا کرنے کے لیے بیتاب ہیں۔شنید ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کو اپنے طرز حکمرانی پر پچھتاوا ہے لیکن اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔

Abdul Razzaq
Abdul Razzaq

تحریر: عبدالرزاق چوہدری
cell no.03360060895
email: arazzaq186@yahoo.com

Share this:
Tags:
led Muslim League parties peoples party بینظیر بھٹو پیپلز پارٹی جماعتوں زوال قیادت مسلم لیگ
Hazrat Usman Razi Allah Anhu
Previous Post خلیفہ سوم حضرت عثمان
Next Post الیانا ڈی کروز نے جیکی چن کی ’’کنگ فویو گا‘‘ میں کترینہ کی جگہ لے لی
Aliana D Croz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close