Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

BBC کا کھڑاک

June 29, 2015June 29, 2015 0 1 min read
MQM and BBC
MQM and BBC
MQM and BBC

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ دو ایسی سیاسی جماعتیں ہیں جن میںبہت کچھ مشترک۔ کرپشن دونوںکو محبوب ومرغوب،ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری اورزمینوں پرقبضے کے الزامات دونوںپر ،بڑھک بازی میںدونوں لاثانی۔ متحدہ کے قائدالطاف حسین تو”بڑھکیں”لگاتے ہی رہتے ہیںاور بقول خواجہ آصف ”یہ لوگ عشاء کے وقت بات کرکے سحرکے وقت معافی مانگ لیتے ہیں” لیکن جنابِ آصف زررداری نے پہلی بارکھل کراسٹیبلشمنٹ سے ”مَتھا” لگایااورپھر چاروناچار معذرت کیے بغیراپنے خاندان سمیت دبئی ”پھُر” ہوگئے ۔ بلاول زرداری البتہ ایک دفعہ پھراپنے باپ سے بغاوت کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کی قیادت سنبھالنے پاکستان لَوٹ آئے ۔کہاجا سکتاہے کہ جس طرح ایک نیام میںدو تلواریںنہیں سماسکتیں اُسی طرح اب پیپلزپارٹی میںبھی”دو زرداری” نہیںسما سکتے۔

شنیدہے کہ زرداری صاحب امریکہ پہنچ بھی چکے ،امریکہ سے واپسی کب ہوتی ہے یہ اللہ جانے یازرداری صاحب۔اویس مظفرٹَپی اپنے بھائی کی لاش لینے لندن پہنچے اورپھر وہیںکے ہورہے۔ زرداری صاحب کی بہن فریال تالپوربھی اپنے ”فرنٹ مین” محمدعلی شیخ کی گرفتاری اورانکشافات کے بعدبیرونِ ملک کھسک گئیںاور زرداری صاحب کے اِدھراُدھر بسنے والے احباب اورآفیسرزبھی یوںغائب ہوئے جیسے گدھے کے سَرسے سینگ۔باقی بچی”بیچاری” ایان علی یاپھر اُس کے”باڈی گارڈ” فاروق ایچ نائیک اورلطیف کھوسہ۔ وزیرِداخلہ چودھری نثاراحمد نے پہلے تواپنی پریس کانفرس میںایان علی کو ”بیچاری” کہہ دیالیکن پھرالیکٹرانک میڈیا کے خوف سے فوراََ ہی وضاحت بھی کردی کہ ایان علی تومحض ایک ”ذریعہ” ہے اِس لیے اُسے بیچاری کہا۔ وہ تواُس”خفیہ ہاتھ” کی تلاش میںہیں جس نے اِس بیچاری ، معصوم، بھولی بھالی ماڈل کوگرفتارِبَلا کردیا۔

چودھری صاحب بتائیںکہ ایان علی کوجیل میںدی جانے والی وی ، وی ،وی ،آئی پی سہولیات کیا حکومت کی طرف سے ہیںیااُسی ”خفیہ ہاتھ” کی طرف سے جس نے بقول چودھری صاحب ایان علی کو”گرفتارِبَلا”کیا؟۔ حضرت عمر نے تو فرمایاتھا ”اگرکسی کی وجاہت کے خوف سے قانون کاپلڑا اُس کی طرف جھُک جائے توپھر اللہ کی بادشاہت اورقیصر وکِسریٰ کی حکومت میںکیا فرق ہے؟”لیکن یہ کیسی اسلامی حکومت ہے جس میںایان علی کوتمام سہولیات ،حتیٰ کہ میک اَپ کی سہولت بھی بہم پہنچائی جارہی ہے ؟۔وہ گردن پر ”ٹیٹو” بنائے پورے طمطراق سے عدالت میںیوں آتی ہے جیسے امریکی ”خاتونِ اوّل”۔ جیلرصاحب سے پوچھاجا سکتاہے کہ ایان علی کومیک اَپ کروانے کے لیے ”بیوٹی پارلر” بھیجاجاتا ہے یا پھرجیل میںہی بیوٹی پارلرکھول دیاگیا ہے۔

Zardari
Zardari

آمدم بَرسرِمطلب ،زرداری صاحب نے ہمارے سپہ سالارکا نام لیے بغیریہ ”بڑھک” لگائی کہ ”آپ نے تین سال بعدچلے جاناہے ،پھرہم نے ہی رہنا ہے”۔ جواباََہم نے اُسی دِن(18 جون کو) اپنے کالم میںلکھا کہ ” جنرل صاحب نے توتین سال بعدبھی اِدھرہی رہناہے البتہ زرداری صاحب کا ”کَکھ” پتہ نہیںکہ وہ دبئی میںمستقل سکونت اختیارکرتے ہیںیا لندن میں”لیکن یہ ہمیںبھی پتہ نہیںتھا کہ وہ اتنی جلدی ”کھسک” لیںگے۔۔۔۔پیپلزپارٹی اورایم کیوایم میںبہت کچھ مشترک ہونے کے باوجودایک واضح فرق کہ پیپلزپارٹی اپنی تمام تر خامیوںکے باوجود محبِ وطن لیکن متحدہ کی حب الوطنی پرعشروںسے سوالیہ نشان۔ اب BBC کے صحافی اون بینٹ جونزنے اپنی ڈاکومینٹری میںجو ”کھڑاک”کیا اُس سے توپورا پاکستان ہِل کے رہ گیا۔

اُس نے یہ ہولناک انکشاف کیاکہ گزشتہ 10 سالوںسے بھارتی خفیہ ادارے ”را” کی طرف سے متحدہ کے کارکنوںکو تربیت دی جارہی ہے اور”را” اِن تربیت یافتہ کارکنوںکو نہ صرف اسلحہ بلکہ مالی امدادبھی دیتی ہے۔ سوشل میڈیاپر ایم کیوایم کے رہنماء اوررابطہ کمیٹی کے سابق رُکن طارق میرکا برطانوی پولیس کو30 مئی 2o12ء کودیا گیابیان بھی آگیا جس میںطارق میرنے اعتراف کیاکہ ایم کیوایم کے 1994ء سے بھارت سے رابطے تھے ،ایم کیوایم کے کارکنوںکو تربیت کے لیے بھارت بھجوایاجاتا تھااور ایم کیوایم کوبھارت سے سالانہ 8 لاکھ پاؤنڈرقم ملتی تھی جوالطاف حسین کودے دی جاتی ۔گزشتہ دنوں ایس ایس پی کراچی راؤ انوارنے بھی اپنی پریس کانفرنس میںایسے ہی الزامات لگائے جس کی بناپر اُن کاتبادلہ کردیا گیا۔

وزیرِدفاع خواجہ آصف صاحب نے بھی ”شرم کرو، حیاکرو” کی گونج میں کہاکہ متحدہ کی لوڈشیڈنگ ہونے والی ہے اوریہ شام کو ”استغفار”کرتے نظرآئیں گے ۔اُسی دِن برطانوی صحافی اون بینٹ جونزکی ڈاکومینٹری سامنے آگئی جس کی بناپر یہ شورمچاکہ خواجہ صاحب کوپہلے سے ہی علم تھا ۔ہم اپنے سیالکوٹی خواجہ صاحب کو”ہَتھ ہَولا” رکھنے کی استدعاکرتے ہوئے یہ ضرورکہنا چاہیںگے کہ حکومت کی جانب سے ایساکوئی بیان سامنے نہیںآنا چاہیے جس سے یہ تاثرپیدا ہوکہ یہ سب کچھ حکومتی ایماء پرہو رہاہے۔

MQM
MQM

ایم کیوایم ایک سیاسی حقیقت ہے لیکن اُسے اپناوجود برقراررکھنے کے لیے اپنی صفوںسے شَرپسند عناصرکو نکالنا ہوگا البتہ ہم سمجھتے ہیںکہ ”الطاف بھائی”کی قیادت میںایسا ہوتانظر نہیںآتا۔ چاہیے تویہ تھا کہ الطاف حسین اپنے خطاب میںکہتے کہ ایم کیوایم برطانوی عدالت میںBBC کے خلاف ہتک عزت کادعویٰ کررہی ہے مگروہ تواُلٹا دھمکیوںپر اُترآئے۔اُنہوںنے کہا”وزیرِاعظم ایم کیوایم کے ساتھ ”مَتھا” نہ لگائیں۔حکومت اوراسٹیبلشمنٹ بتائے کہ ہمیںجینے دیناہے کہ ہمارے ساتھ لڑناہے۔ہم اوپرسے لوڈشیڈنگ کرسکتے ہیں،نیچے سے بھی۔ وزیرِدفاع کی حرکتوںسے پاکستان کا دفاع تونہیں ہوسکتا ،پاکستان دفع ضرورہو سکتاہے”۔ عرض ہے کہ جس نے پاکستان سے ”دفع” ہوناتھا وہ تو1992ء میں ہی رات کے اندھیرے میں ”دفع” ہوچکا۔ اب اورکِس کِس نے ”دفع” ہوناہے، اِس کافیصلہ محبِ وطن پاکستانی کریںگے۔ بھارت تو تشکیلِ پاکستان کے ساتھ ہی پاکستان کے ”ضمیرفروشوں” کی خریداری میں مَگن ہے۔

قائدِاعظم نے توقیامِ پاکستان کے 70 دِن بعد، 24 اکتوبر 1947ء کوہی ایک منظم منصوبے کاذکر کردیا تھاجس کامقصد پاکستان کومفلوج کرکے اتنامجبور کردینا تھاکہ وہ خودانڈیا میں شمولیت کی استدعاکرے۔ اُس وقت کاوزیرِاعظم جواہرلال نہروتو جہنم واصل ہوا لیکن اُس کی بیٹی اندراگاندھی پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے میں محض اِس لیے کامیاب ہوگئی کہ تاریخی حقائق کے مطابق شیخ مجیب الرحمٰن تو1962ء سے ہی ”را” کے ہاتھوں میں کھیل رہاتھا اوراُس نے اُسی سال پاکستان سے علیحدگی کے لیے ایک خفیہ تنظیم کی بنیادبھی ڈال دی تھی۔الطاف حسین شایدیہ بھول گئے کہ 1971ء اورآج کے حالات میںبہت فرق ہے۔ اُس وقت مشرقی اورمغربی پاکستان کے درمیان ہزارمیل لمبی سرحدپر مکاردشمن براجمان تھا لیکن اب ضمیرفروش توموجود لیکن سرحدکوئی نہیں۔

اگر ثابت ہوگیاکہ برطانوی صحافی نے جو کچھ کہا وہ سچ تھاتو پھرکراچی کے محبِ وطن شہری ہی ایم کیوایم کونیست ونابود کرنے کے لیے کافی ہیں۔ الطاف حسین کہتے ہیں ”ایم کیوایم کوختم کرناپاکستان کاخاتمہ ہے”۔ پتہ نہیںالطاف حسین کویہ زعم کیسے ہوگیاکہ متحدہ اورپاکستان لازم وملزوم ہیں۔ اگروہ یہ سمجھتے ہیںکہ جیسے مشرقی پاکستان میںبھارتی فوج مکتی باہنی کے روپ میںلڑی ویسی ہی کوئی سازش کراچی میںبھی پنپ سکتی ہے تووہ احمقوںکی جنت میںبستے ہیںکیونکہ بھارتی کبھی گھاٹے کاسودانہیںکرتے اوروہ خوب جانتے ہیںکہ بھارت کاایک ایک شہرہمارے ایٹمی میزائلوںکے نشانے پرہے۔ وہ توضمیرفروشوںکو خریدکر صرف افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں تاکہ دفاعی لحاظ سے مضبوط پاکستان اقتصادی لحاظ سے بھی مضبوط نہ ہوجائے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
altaf hussain Charges extortion khawaja asif peoples party political الزامات الطاف حسین بھتہ خوری پیپلزپارٹی خواجہ آصف سیاسی
Gujarat
Previous Post گجرات کی خبریں 28/06/2015
Next Post امریکا: چھوٹا طیارہ گھر پر گر گیا، طیارے کے 3 مسافر ہلاک
Plan Crash

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close