
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ سٹی ایریا PS-116کے سابق سیکریٹری اطلاعات شیخ عبدالرحمن مرحوم کا چہلم (آج) مورخہ 11مئی 2015ء بروز پیرمرحوم کی رہائش گاہ حیدرآباد کالونی کراچی میں منعقد ہوگا۔
مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے بعد نماز عصر تا مغرب قرآن خوانی و فاتحہ خوانی منعقد ہوگی۔
