Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کینسر

July 2, 2014 0 1 min read
Shahid Shakeel
Pakistan
Pakistan

پاکستان میں سیاست دانوں کی مہربانی اور نوازشات سے روزانہ ہزاروں لوگ بے موت مارے جاتے ہیں ، لوگ طبعی موت کم اور ایکسیڈینٹ یا بیماریوں سے زیادہ موت کا شکار ہوتے ہیں دونوں صورتوں میں علاج کی ضرورت ہوتی ہے اور پاکستان میں علاج نہیں ہوتا کیونکہ بعض بیماریوں یا جسم کے اعضا کا نام لینا غیراِ خلاقی یا شرمناک سمجھے جاتے ہیں اِسی وجہ سے کئی لوگ جان بوجھ کر موت کو گلے لگاتے ہیں۔

اموات کی ایک وجہ تو بیماری کا پتہ نہ چلنا اور صحیع علاج نہ ہونا اور دوسری سب سے بڑی وجہ تعلیم کا فقدان۔ یہ مفاد پرست سیاستدان اگر ملک میں نظامِ تعلیم درست کریں تو شاید اموات میں کمی واقع ہو کیونکہ جب مریض اپنی بیماری کو راز میں رکھے گااور ڈوکٹر کو نہیں بتائے گا وہ علاج کرنے سے قاصر ہو گا اور اس مریض کی موت کا ذمہ دار ملک کا رہنما یا لیڈر ہوا جس نے عوام کو تعلیم جیسی بنیادی سہولت فراہم نہیں کی اِس صورت میں وہ ملک و قوم کا رہنما نہیں بلکہ قاتل کہلایا جانا چاہئے ،یہ بے حس حکمران غربت اور مہنگائی میں اِضافہ اِ سی لئے کرتے ہیں کہ لوگ تڑپ تڑپ اور سِسک سِسک کر مریں اور الزام اللہ کو دیں کہ اُس کی مرضی تھی مجھ پر کوئی آنچ نہ آئے۔

عالمی ادارہِ صحت WHOنے کینسر کے عالمی پھیلاؤ کے بارے میں نئی سنگین پیشنگوئی جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مغربی ادویات بھی اس مرض پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہیں اور اگلے پندرہ سال میں مزید اضافہ ہو جائے گا ، سب سے بڑا اضافہ ترقی پذیر ممالک میں متوقع ہے ، نئی کینسر تشخیص کے مطابق سالانہ تعداد سینتیس فیصد ہونے کا امکان ہے دو ہزار تیس تک کینسر کے مریضوں کی تعداد چودہ میلین سے بڑھ کر اٹھائیس میلین ہو جائے گی ، کینسر کی سب سے زیادہ تعداد ترقی پذیر ممالک میں ہو گی، ماہرین کا کہنا ہے کینسر کے واقعات کا دنیا بھر میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن سب سے زیادہ متاثرہ ممالک جو مغربی معیار کے مطابق ترقی کی راہ میں ہیں جن میں چین اور انڈیا شامل ہیں ان ممالک میں جدید شہروں کی طرزِ زندگی اور فاسٹ فوڈ میں جہاں تیزی سے امریکا اور یورپ کے ماڈل کہ طور پر اضافہ ہو رہا ہے۔

وہاں دوسری طرف شدید نقصان بھی ، کیونکہ جسمانی ورزش نہیں کی جاتی اور بیماری کی صورت میں مغربی ادویات یا سرجری کی نوبت آجاتی ہے ، رپورٹ کے مطابق جینیاتی ترمیم شدہ کھانے ہی کینسر کا سبب بنتے ہیں آج کی غذا اور کپڑے مرد و خواتین میں چھاتی کے کینسر کا خطرہ پیدا کرتے ہیں ،خواتین میں بانجھ پن بھی پیدا ہو سکتا ہے ، ڈبلیو ایچ او کی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی اور الکوحل کینسر کی سب سے بڑی اور اہم وجوہات ہیں ، مغربی ثقافت کے اطوار ترقی پذیر ممالک میں پھیل جانے سے وہ بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

مغرب میں علاج کی سہولتیں موجود ہیں لیکن ترقی پذیر ممالک میں علاج نہ ہونے پر صرف اموات ہوتی ہیں ۔ماہرین کا کہنا ہے بریسٹ کینسر جیسی مہلک بیماری کو پاکستان میں راز رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے ہر سال تقریباً پچاس ہزار خواتین کی اموات ہوتی ہیں بریسٹ کینسر جیسے موذی مرض کا نام لینا ملک میں غیر اِخلاقی اور شرمناک سمجھا جاتا ہے ، حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اتنے لوگ دہشت گردی سے نہیں مرتے جتنا خواتین بریسٹ کینسر سے۔

امدادی تنظیمیں تبدیلی چاہتی ہیں لیکن اُن کے راستے میں ملک کا کلچر روکاوٹ ہے کیونکہ بریسٹ (چھاتی) ایک غیر اخلاقی اور شرمناک لفظ سمجھا جاتا ہے ، تنظیم کا کہنا ہے جب خواتین یہ لفظ کہنے یا سننے میں شرم محسوس کرتی ہیں تو امدادی کارکن اس مرض کا کیسے علاج یا مدد کر سکتے ہیں کیونکہ اِس لفظ کو صحت کی بجائے جنسی معاملات سے منسلک کیا جاتا ہے اس لفظ کو عام طور پر ایک عورت نہ تو اپنی فیملی میں اور نہ ہی کلینک میں ڈوکٹر کے سامنے بیان کر سکتی ہے۔پاکستان میں بریسٹ کینسر کی شرح پر اعداد و شمار نہیں بلکہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ اِس بیماری سے ہر سال تقریباً پچاس ہزار سے زائد خواتین کی اموات ہوتی ہیں ہر دس میں سے ایک عورت اس بیماری میں مبتلا ہے ، اِس طرح پاکستان ایشیا بھر میں سرطان کی شرح میں سب سے زیادہ ایفیکٹڈ ہے یہ بیان امدادی تنظیم کے اونکولوجسٹ نے دیا۔

Health System
Health System

موجودہ نظامِ صحت اور تشخیص کو دیکھتے ہوئے ماہرین کا خیال ہے کہ یہ بیماری کم ہونے کی بجائے مزید بڑھے گی ان کا کہنا ہے ملک کے مختلف ہوسپیٹلز میں داخل چھ سو خواتین میں ستر فیصد اس بیماری سے لاعلم ہیں، اَسی فیصد کیلئے یہ بات نئی تھی کہ وہ خود بریسٹ میں گرہ ،گانٹھ، گٹھلی تلاش کر سکتی ہیں ،اٹھاسٹھ فیصد کو پتہ ہی نہیں کہ یہ ہوتا کیا ہے۔ اونکولوجسٹ نے بتایا کہ روایتی پابندیاں روشن خیالی کی راہ میں سب سے بڑی روکاوٹ ہیں انہوں نے بتایا کہ ایک یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر کے بارے میں لیکچر دینا تھا تو سٹوڈنٹس لڑکیوں نے چھاتی لفظ کہنے کی اجازت نہیں دی اور مطالبہ کیا کہ لڑکوں کو ہال سے باہر نکال دیا جائے ،علاوہ ازیں ملک کے ہوسپیٹلز میں ٹیکنولوجی کی کمی ہے۔

بہت سی خواتین تنگ آکر ٹریڈیشنل علاج (جعلی پیر ،حکیم )شعبدہ بازوں کی طرف متوجہ ہوتی ہیں اور بیماری کی آخری حد میں ڈوکٹرز سے رجوع کرتی ہیں لیکن وقت گزر چکا ہوتا ہے ، پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں بریسٹ کینسر جیسی بیماری سے زندہ بچنا مشکل ہے کیونکہ اصل بیماری کا پتہ بہت دیر بعد چلتا ہے ، بہت سی خواتین اِس بیماری کے بارے میں اپنے شوہر کو نہیں بتاتیں وہ لاعلم رہتے ہیں ، بیوی اِس بیماری سے آگاہ نہیں اور شوہر کو بتانا مناسب نہیں سمجھتی اور تکلیف برداشت کرتے موت کے منہ میں چلی جاتی ہے۔

نئی تشخیص کے مطابق تیزی سے نتائج فراہم کرنے کیلئے ماہرین کا خیال ہے کہ بلڈ ٹیسٹ سے خفیہ راز عیاں ہو سکتا ہے کسی تھیراپی کو شروع کرنے سے پہلے بلڈ ٹیسٹ لازمی ہے کیونکہ اس کا نتیجہ فوری آجاتا ہے اور مریض کو طویل انتظار نہیں کرنا پڑتا ، بلڈ ٹیسٹ سے ماہرین پتہ لگا سکتے ہیں کہ ٹیو مر خلیات کی گردش کتنی رفتار سے ہے ، آیا تھیراپی کی ضرورت ہے یا میڈیسن سے علاج کیا جا سکتا ہے ، تھیراپی سے زندگی بچانے کے چانس پیدا ہو جاتے ہیں ، یہ بیان جرمنی کے شہر ہائیڈل برگ کی یونیورسٹی کلینک کہ ڈیپارٹمنٹ این سی ٹی (نیشنل سینٹر اوف ٹیومر ) کے ڈوکٹر پروفیسراینڈریو ۔ شنے وائس نے دیا۔

ماہرین کی مطالعہ کے بعد امید۔ہمارا مطالعہ اِسی سال منعقد ہونے والے سالانہ اجلاس جو کہ ستائیس سے انتیس جون تک میونخ میں ہو رہا ہے پیش کیا جائے گا اس اجلاس میں ڈھائی ہزار ڈوکٹرز اور بریسٹ کینسر سے نمٹنے والے دیگر طبی عملے کے لوگ شرکت کریں گے ، مطالعہ میں بلڈ ٹیسٹ کے ذریعے خواتین کی اس بیماری پر مدد حاصل ہو گی اور فوراً تھیراپی کا عمل کیا جائے گا ، ٹیومر خلیات کا پتہ لگانے کیلئے بلڈ ٹیسٹ اور ایکسرے کے بعد ہم فوری اس نتیجہ پر پہنچ سکتے ہیں کہ تھیراپی اور میڈیسن سے علاج ہو سکتا ہے۔

تحقیقات سے نئی رپورٹ سامنے آئی ہے کہ پھیپھڑوں یا پیٹ کے کینسر میں جو تھیراپی یا میڈیسن استعمال کی گئی تھی انہیں اب بریسٹ کینسر کے مریضوں پر استعمال کرنے کا تجربہ کیا جائے گا ابھی طبی ٹیسٹ مکمل نہیں ہوا کچھ وقت درکار ہے فی الحال نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے تجزیئے اور تجربات کی جانچ کی جارہی ہے اور مستقبل قریب میں اس بیماری پر قابو پا لیا جائے گا۔ دنیا بھر میں ہر انسان کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے کئی بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔

انسان تندرست ہو جاتا ہے ،پاکستان میں لوگوں کو جسمانی بیماریوں کے علاوہ ان گنت ذہنی بیماریاں بھی ہیں مثلاً سیاسی بیماری، جنسی بیماری ، مختلف عقائد کی بیماری ،احسا س کمتری کی بیماری، جلن حسد کی بیماری ۔۔۔۔۔۔۔ ایک دن ایسا بھی آئے گا جب کینسر، ٹی بی، منشیات اور ایڈس پر قابو پا لیا جائے گا لیکن اوپر بیان کی گئی بیماریوں پر تا حیات قابو نہیں پا یا جا سکتا۔

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر ۔۔۔شاہد شکیل جرمنی

Share this:
Tags:
health percent restrictions بیماری پابندیاں تشخیص صحت فیصد
Multiply Azb
Previous Post ضرب عضب میں زمینی کارروائی تیسرے روز میں داخل،آئی ڈی پیز کی منتقلی بھی جاری
Next Post کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 4 دہشتگردوں سمیت 55 ملزمان گرفتار
Rangers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close