Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کمالیہ اور گِردونواح کی خبریں ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

March 21, 2017 0 1 min read
Kamalia
Kamalia
Kamalia

کمالیہ (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ انجمن صرافہ ایسویس ایشن کمالیہ کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت محمود علی جدران صدر صرافہ ایسویسی ایشن کمالیہ منعقد ہوا ۔اجلاس میں صرافہ کابینہ کے تمام عہدے داران نے شرکت کی۔ جس میں انجمن صرافہ ایسویسی ایشن کے مسائل پر غور کیا گیا اور صرافہ کابینہ کے اجلاس کے بارے میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر ماہ صرافہ کابینہ کا اجلاس دفتر صرافہ ایسویسی ایشن صدر بازار میں ہوا کرئے گا۔ اجلاس میں صرافہ ایسویسی ایشن کے خادم محمد ظفری جو کہ ریٹ بتایا کرتا تھا گزشتہ دنوں اچانک حرکت قلب بند ہو جانے سے وفات پا گیا تھا اس کی وفات پر ایصال ثواب اور اس کے بلند درجات کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔اجلاس میں تمام عہدے داران کی شرکت کو یقینی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا اور جو عہدے داران شرکت نہیں کرئے گا اس کو کابینہ سے فارغ کر دیا جائے گا ۔جبکہ کابینہ میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ہر دوکاندار سے ماہانہ چندہ باقاعدگی سے وصول کیا جائے گا اور جو چندہ نہیں دے گا اس کی صرافہ برادری سے ممبر شپ ختم کر دی جائے گی ۔اور صرافہ ایسویسی ایشن اس کا کوئی بھی ذمہ داری قبول نہیں کرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمالیہ (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) انجمن تاجران کے نام نہاد اپنے مفادات اپنے عہدوں اور ذاتی رنجشوں کی جنگ کو چھوڑ دیں تاجر برادری بجائے بازار کو خراب کرنے کے دوکانداروں کے مسائل کی طرف خصوصی توجہ دیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر انجمن صرافہ ایسویسی ایشن کمالیہ محمود علی جدران نے صحافیوں سے انجمن تاجران کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ انجمن تاجران اپنے مفادات کی جنگ کو چھوڑ کر عہدوں کی لالچ سے نکل کر تاجر برادری کے حقوق کے لیے علمبردار بنیں وگرنہ صرافہ ایسویس ایشن نے جس طرح بازار میں ریڑھی رکشہ کا داخلہ اپنی مدد آپ کے تحت بند کیا ہے تو پورے شہر کے تاجروں کے حقوق کے لیے بھی کوشش کر سکتی ہے کیونکہ تاجروں سے بازار میں ناجائز تجاوزات کا مسئلہ حل نہ ہو سکا جو کہ صرافہ ایسویسی ایشن نے اپنی مدد آپ کے تحت بازار میں بیرئیر لگا کر ریڑھی رکشہ کا داخلہ بند کیا ہے اب سارے بازاروں میں بیرئیر لگنے شروع ہو گئے ہیں جو کہ صرافہ ایسویسی ایشن کی مرحون منت ہے لہٰذا تمام تاجر برادری حقیقی مثبت اور تاجر برادری کا درد رکھنے والے مرکزی انجمن تاجران کا وجود عمل میں لائیں ۔میری التما س ہے کہ شہر میں جتنی بھی انجمن تاجران بن چکی ہیں سب ایک ٹیبل پربیٹھ کر اتحاد و اتفاق اور یکجا ہونے کا ثبوت دیں اس میں تاجر برادری اور دوکانداروں سب کا فائدہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمالیہ (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) نواحی گاؤں میں جواں سالہ لڑکی سے اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 736 گ ب کی سدرہ یاسمین نے پولیس کو بتایا کہ اسکی کزن کوثر بی بی اس کے گھر ملنے آئی ہوئی تھی اس دوران ملزمان اللہ دتہ اور نوشیر وغیرہ اپنے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں داخل ہوئے اور تشدد کا نشانہ بنایا اور کوثر بی بی کوزبردستی اغواء کر کے لے گئے اور زیادتی کا نشا نہ بناتے رہے ۔تھانہ صدر پولیس نے طبی معائنہ کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف اغواء اور زیادتی کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمالیہ (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) کمالیہ شہر میں صفائی کی صورت حال اس قدر خراب ہے کہ گندگی اور غلاظت نے موذی قسم کی بیماریوں کو جنم دے رکھا ہے۔ جبکہ کھانے پینے والی اشیاء کے حوالہ سے بات کی جائے تو اس کا بھی خدا ہی حافظ ہے انتظامیہ کی خاموشی عوام کے ذہنوں میں بہت سارے سوالات کو جنم دے رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار جنرل سیکٹری انجمن تاجران کمالیہ حافظ عالمگیر نے اپنے ایک بیان میں کہا انہوں نے کہا کہ عرصہ دراز سے ہمارے شہر کمالیہ میں صفائی کا نظام درست نہ ہو سکا ۔ہر بار آنے والی نئی حکومت کے نمائندے عوام کو سہانے خواب تو دکھاتے ہیں مگر جب وہ کامیاب ہو کر اسمبلیوں تک پہنچتے ہیں تو پھر وہ سب وعدے بھول جاتے ہیں اور شہریوں سے ملنا بھی گوارا نہیں کرتے۔ انہوں مزید کہا کہ شہر میں کھانے پینے کے حوالہ سے گوشت کی بات کی جائے تو گائے ،بکرا، حتیٰ کہ مرغی بیچنے والوں کی حالت یہ ہے کہ بیمار جانور ذبح کر کے عوام کو کھلائے جاتے ہیں جس سے عوام میں ایسی موذی قسم کی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں کہ جس کا انسان کے ذہن میں وہم و گمان نہیں ہوتا۔ جبکہ دوکاندار حضرات گوشت کا ریٹ آئے روز اپنی مرضی سے بڑھا دیتے ہیں جو کہ مقامی انتظامیہ کی خاموشی اہل کمالیہ کے عوام میں بہت سارے سوالات کو جنم دیتے ہیں لہٰذا ہماری اعلی افسران بالا سے اپیل ہے کہ ایسے دوکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے جو کہ موذی قسم کے جانور ذبح کر کے عوام کو کھلا رہے ہیں۔ انہیں بھاری جرمانہ اور مقدمات کا بھی اندراج کروایا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمالیہ (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) چیئرمین سوشل سروسز فار پیس ویلفیئر سوسائٹی و مسیحی رہنما اشر جان سندھو نے کہا ہے کہ سو شل میڈیا پر مذاہب اور انکے پیغمبروں کی توہین کا سلسلہ معمول بن چکا ہے جو کہ انتہائی شرمناک اور ناقابل معافی جرم ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے جو ملک بھر کی عوام چاہے و مسلم ہو یا مسیحی سب کے لےئے لمحہ فکریہ ہے کسی بھی مذہب میں دوسرے مذاہب کی توہین کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی گئی یہ ملک کے اندر انتشار پھیلانے کی گھناؤنی سازش ہے حکومت اس معاملے کی تحقیقات کروا کر ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لےئے مسیحی برادری اس فعل کی مذمت کرتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمالیہ (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پتنگیں اور ڈوریں فروخت کرنے والا سٹی پولیس کے شکنجے میں آگیا تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کمالیہ کو مخبر نے اطلاع دی کی محلہ چناب ٹاؤن میں محمد شہزاد جو کہ پتنگیں اور ڈور سر عام فروخت کر رہا ہے اگر ریڈ کیا جائے تو ملزم کو قابو کیا جا سکتا ہے جس پر تھانہ سٹی پولیس نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے چناب ٹاؤن میں محمد شہزاد کو رنگے ہاتھوں پتنگ اور ڈور جو کہ خطر ناک ہے موقع پر گرفتار کر لیا اور اس کے قبضہ سے پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے دفعہ 4 پتنگ بازی آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
neighborhood news perfection خبریں ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کمالیہ گردونواح
Pakistan Day 23rd March
Previous Post 23 مارچ ایک تاریخ ساز دن
Next Post ٹریفک مسائل کے حل کیلئے سردار آصف کو فیصل آباد تعینات کیا جائے۔ خالد جٹ
Khalid Jutt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close