Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انجام

December 16, 2014 0 1 min read
Corruption
Corruption

تحریر: محمد امجد خان
بڑھتے ہوئے کرپشن کے ناسور کی مضبوط سے مضبوط تر ہوئی جڑوں سے پردہ اٹھانے کا گزشتہ کالم میں کیا گیا وعدہ وفا کرنے سے پہلے اپنے اُن تمام تر قارئین کرام سے معذرت چاہوں گا جن کی ای میلز اور فون میسجز کے گزشتہ تقریباً ڈیڑھ ماہ سے بذیعہ کالم جوابات نہیں دے سکا،اور اُن تمام تر قارئین کا تہہ دِل سے مشکور ہوں جو بے لوث خیر خبر لینے کے علاوہ صحافتی دُنیا و کچھ قابلِ احترام دوستوں سے سخت مایوسی کے عالم میں کبھی بذریعہ ایس ایم ایس تو کبھی بذریعہ فون حوصلہ افزائی کرتے رہے، اب آتے ہیں کرپشن کے ناسور کی مضبوط سے مضبوط تر ہوئی جڑوںسے پردہ اُٹھا نے کے وعدے کی طرف جس کا گزشتہ کالم میں وعدہ کیا گیا تھا۔

گزشتہ کالم میں بات ہو رہی تھی خادمِ اعلیٰ پنجاب کی جانب سے عوامی فلاح وبہبود کیلئے دِ ن رات ایک کر دینے کی ،اور ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا تھا کہ اُن کے تمام تر کارناموں پر پانی پھیرنے کیلئے جب کرپشن کی بات کی جاتی ہے تو جواب تلاش کرنا مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ کرپشن سے پاک محکمے دکھائی دینے بند ہوتے چلے جارہے ہیںجس کی وجہ احتساب کرنے والوں کااپنا وجود خود اب کرپشن میں ڈوبتا چلا جا رہا ہے اور وہ سب جانتے ہوئے بھی احتساب و قومی مفادات کی بجائے ذاتی مفادات کو افضل قراردے کر کرپشن کے ناسور کی جڑیں اس قدر مضبوط کرتے چلے جارہے ہیں کہ اگر خاتمہ کرنا پڑ جائے تو سو سال میں بھی نہ ہوسکے گا، جیسا کہ کچھ عرصہ قبل محکمہ فوڈ کے ایک آفیسر جن کا نام تقریباً (چ خ الف ) سے ہے ،یہاں میں وضاحت محض عیب جوئی سے بچنے کیلئے نہیں کر رہا ورنہ مجھے اپنے پیدا کرنے کے علاوہ نہ ہی کسی کا کوئی خوف ہے اور نہ ہی میں نے کسی قسم کا کسی سے کوئی مفاد لیا ہے اگر کوئی تحقیقاتی ادارہ وضاحت چاہے گا تو ضرور ہو گی جبکہ پوسٹ اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر بتائی جاتی ہے کےMCBبنک کے ایک طرف تو 160 جعلی پے آرڈر بنوا کر باردانہ حاصل کرنے کے بعد اس میں ذاتی گندم بھر کر بیچتے ہوئے جبکہ دوسری طرف2012میں سرکاری گندم سے بھرے 2ٹرک بیچنے کیلئے لے جاتے وقت چیچہ وطنی کے قریب رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے باوجودجس کا چیچہ وطنی کے ایک تھانہ میں مقدمہ بھی درج ہے چند یوم کا ٹرائل ہوا اور اُس کے بعد اسے صرف بحال ہی نہیں بلکہ مذید ترقی سے بھی نواز دیا جاتا ہے۔

یہ وہ شخص ہے جس کا والد ایک پولیس آفیسر تھا جو پہلے گاڑیاں چوری کرواتا پھر اُسے فروخت کرکے جو روپیہ پیسہ مِلتا اپنے اِس مذکور بیٹے پر صرف کرتا یہ اُس کی ایک معمولی سی اور عام سی کرپشن تھی اِس کے علاوہ جو کچھ کرتا تھا وہ الگ ہے خیر ایسا کر کرا کے جو حرام مال کماتا وہ اِس پر صرف کر کے اِس کو اُس نے پڑھا لکھادیا پڑھنے کے بعد اِس صاحب نے باپ کی کمائی پرخوب آوارہ گردی کرنا شروع کر دی۔

Corruption
Corruption

اِس آوارہ گردی کے دوران یہ ایک ایسی عادت سے بھی دوچار ہوگیا جسے بیان بھی نہیں کیا جا سکتا جس کا علم جب اس کے والد صاحب کو ہوا تو پہلے تو اُنہوں نے (یہ سوچے بغیر ہی کہ یہ عادت کہیں حرام کی کمائی سے اس کی پرورش کا نتیجہ تونہیں )اس کی خوب پٹائی کی پھر اس کی فوری شادی کا سوچا مگر اس کیلئے پہلے صاحب کا اپنے پائوں پہ کھڑا ہونا ضروری تھا لہذا اسے اپنے پائوں پہ کھڑا کرنے کیلئے اُنہوں نے اپنے ایک دوست کی منت سماجت کرکے اسے دو وقت کی روٹی کمانے کے قابل بنا یاپھِرکچھ ہی عرصہ بعد شادی بھی کردی مگر نہ ہی وہ عادت بدلی اور نہ ہی حرام کھانے کی لذت بھولی لہذا اس نے اپنی حلال کمائی کو حرام میں تبدیل کرنے کیلئے مختلف فارمولے ایجاد کر تے ہوئے حرام کھانے کے ساتھ ساتھ جمع کرنا بھی شروع کردیا جس سے کچھ ہی دِنو میں شہر کے اندر تقریباً 03 کروڑ روپے مالیتی 2مکان بھی بنائے گئے لیکن ایک چیز پھر بھی حلال رہی ،لہذا رگوں میں حرام اور اس کے حلال میسرہونے کی وجہ سے صاحب اس پر بھی جب پوری طرح سے مطمئن نہ ہو سکے تو ایک قریبی گائوں کی رہائشی لڑکی کو اُس سے شادی کرنے کا جھانسہ دیتے ہوئے اپنے جال میں پھانس لیا گیا اور جب اس بیچاری نے اِسے اپنے حرام تعلقات کو ہلال میں تبدیل کرنے کی زِد کی تو اِسے چھوڑ دیا گیا اور کچھ دِنوں کیلئے قبہ خانوں کا رُخ کر لیا گیا اسی ہی دوران ایک دوسری کی قسمت نے اُس کا ساتھ چوڑ دیا اور کچھ عرصہ تک تو وہ بھی گزشتہ کی طرح سے ہی رہی لیکن پھر اُس نے اپنی ہوشیاری کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے آخر حرام کو حلال کر ہی لیا۔

اب گزشتہ اور اس کے سمیت اس صاحب کی دو بیویاں ہیں اور بچے بھی ہیں جن میں سے دو ڈی پی ایس سکول میں پڑھ رہے ہیں جہاں ایک بچے کی ماہانہ فیس 05ہزار روپے ہے اور ایک بیٹی دی ایجو کیٹر سے BAکر چکی ہے جہاں 65سو روپے ماہانہ فیس تھی دوسری نے Seekاکیڈمی سے Fscجہاں 35سو روپے ماہانہ فیس جبکہ تیسری بچی ایم بی بی ایس کر رہی ہے جس کی ہوسٹل کے کرائے سمیت ایک لاکھ سے زائد ماہانہ فیس ہے اس طرح سے صاحب کے ماہانہ اخراجات تقریباً ڈیڑھ سے دو لاکھ کے قریب جبکہ ماہانہ تنخواہ 30سے 37ہزار کے قریب ہے۔

یہ 37ہزار نکال کر باقی رقم کا ذریعہ آمدن پوچھا جائے تو جواب مِلتا ہے کہ اُس کی بیوی بہت مہنگی ترین اور بہت زیادہ پراپرٹی کی مالک ہے جو کہ اس صاحب کی باقی آمدن کا ذریعہ ہے جبکہ حقیقت میں وہ اس صاحب کے سوکن ڈال رکھنے ‘و’ اسکے دیگر چال چلن کی وجہ سے اس سے حد سے زیادہ اختلاف رکھتی ہے اور اسے اپنی آمدن سے ایک روپیہ تک نہیں دیتی،جو کہ ثابت کرتا ہے کہ یہ صاحب 37ہزار کے بعد کی رقم حرام و غیر قانونی طریقہ سے کما کر بچوں پر صرف کر رہے ہیں جس سے ایک طرف تو ایسی کمائی سے پرورش پانے والی اولاد بھی اپنے مستقبل میں لازماً وہی کرداراداکرے گی جو باپ نے اپنی زِندگی میں کیا،جبکہ دوسری طرف رشوت خوری کی حوصلہ افزائی بھی ہوتی رہے گی ،جوکہ دوسروں کی حق تلفی کی سب سے بڑی وجہ ہے،اور جب کسی گھر محلے شہر یا ریاست میں دوسروں کی حق تلفی کی نوبت حد سے آگے گزر جاتی ہے تو پھر ایسے حالات ہی پیدا ہوتے ہیں جیسے آج کل ہمارے ہاں ہیں اوران حالات کا انجام بربادی کے سوا کچھ نہیں،جس کی طرف ہم بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ (فی امان اللہ)۔

Muhammad Amjad khan
Muhammad Amjad khan

تحریر: محمد امجد خان
Email:Pardahchaak@gmail.com
Mob:03436999818

Share this:
Tags:
Accountability corruption journalism Muhammad Amjad khan perform Punjab respect احترام احتساب انجام پنجاب صحافت کرپشن
Previous Post نشاط ضیاء قادری کا علاقائی مسائل کے جائزے کے لئے شاہ فیصل کالونی کا دورہ
Next Post بدترین قومی سانحہ 16 دسمبر 2014 !

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close