
کراچی (جیوڈیسک) قومی وکٹ کیپراور بلے باز کامران اکمل نے قائد اعظم ٹرافی میں عمدہ کارکردگی دکھائی لیکن سلیکشن کمیٹی کا اعتماد پھر بھی حاصل نہ کر پائے۔
ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ میری فیملی ہے۔ اگر انصاف نہ ملا تو وزیر اعظم سے اپیل کرونگا۔
کامران اکمل پر امید ہیں کہ بہت جلد وہ قومی ٹیم کا حصہ ہونگے۔
