Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرے خادم کے کارنامے

July 11, 2017 0 1 min read
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

تحریر : ملک نعمت ڈھانڈلہ
میرے خادم نے میری قوم کے لیے کیا کچھ نہ کیا میرے خادم کے میری قوم پر بہت احسان ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ میری احسان فراموش قوم جلد ہی کسی کے احسان بھول جاتی ہے۔میرے خادم کے خاندان نے قوم کی خدمت کرنے کا آغاز جمہوریت پر شب خون مارنے والے فوجی آمر جنرل ضیاء الحق کی آمرانہ حکومت میں حصہ دار بن کر کیا جس میں میرے خادم کے بھائی کو خزانے کی خدمت پر مامور کیا گیا۔اور پھر اسی بھائی کو پنجاب کی خدمت تک محدود کر دیا گیا۔

فوجی آمر کے حادثے کے بعد میرے خادم کے خاندان کو پہلی بار قوم کی خدمت سے محروم کر دیا گیا۔محض دو اڑھائی سال کی محرومی کے بعد میرے خادم دوبارہ قوم کی خدمت کیلئے حاضر ہو ئے اور اس بار کے بھائی خدمت کے اعلیٰ منصب پر پہنچے اور قوم کے خادم اعظم بن بیٹھے اس بار خادم کی خڈمت پر شک کیا جانے لگا اور ایک بار پھر میرے خادموں کو قوم کی خدمت سے محروم کر دیا گیا۔دو اڑھائی سال خاک چھاننے کے بعدمیرے خادم تیسری بار خدمت کے لیے حاضر ہوئے اس بار میرے خادم خادم اعلیٰ و خادم اعظم بن بیٹھے۔یہ بھی بتاتاچلوںکہ میرے خادموں سے پہلے خادم صرف خادم ہی ہوتے تھے۔

خادم کے اعلیٰ و ادنیٰ کی تمیز سکھانے کا سہرا بھی صرف میرے خادم کے سر ہی ہے۔ خدمت کے اعلیٰ و اعظم منصب پر فیض ہونے کے بعد دو اڑھائی سال تک قوم کی خوب خدمت کی اسی دوران میرے خادموں کے خلاف چند کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت آئے جب چیف جسٹس آف پاکستان سجاد علی شاہ تھے۔خادم اینڈ برادر کو احساس ہو گیا کہ ہم اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ایک بار پھر خدمت سے محروم کر دیے جائیں گے۔چنانچہ میرے خادم نے چیف جسٹس کو سبق سکھانے کی ٹھان لی۔چیف جسٹس آف پاکستان پر حملہ کرا کے اس کو بھگا دیا اور عدل و انصاف کی عمارت کے درو دیوار پر دھوبیوں کی طرح کپڑے دُھلا کر خشک کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کر دی۔اور یہ عالمی ریکارڈ ابھی تک میرے خادموں کے پاس ہی ہے ۔تاریخی کارنامہ سر انجام دینے کے بعد میرے خادم پھر قومی خدمت میں مگن ہو گئے ۔ اسی دوران سانحہِ کارگل رونما ہوا جس کی وجہ میرے خادموں کی آرمی چیف سے چپقلش شروع ہو گئی۔ اس بار میرے خادم کوہر وہ سہولت میسر تھی جس سے وہ قوم کے سپہ سلار کو سبق سکھا سکے اور خوشامدیوں کا لشکر تو اس سے بھی پہلے تیار تھا۔میرے خادم نے ملٹری سپہ سالار کوہوا میں ختم کر کے ایک نیا سپہ سالار بنانا چاہتا تھا جو میرے خادم کی انگلیوں پر ناچے اور میرے خادم کے ہر حکم پر سر خم رہے۔

بلآخر منصوبے پر عمل درآمد کا وقت آ گیا اور میرے خادم نے طاقت کے خمار میں یہ بچگانہ حرکت کر ڈالی جس کے سزا کے طور پر قوم کو آٹھ سال آمریت کے سائے میں گزارناپڑے۔بچگانہ حرکت کے محض چند گھنٹوں بعد خادموں کو ہماری خدمت کی نہیں اپنے جی بت کی لگ گئی تھی اور وہ آٹھ سال کیلئے خدمت سے انکاری فارم پر دستخط کر کے سعودی عربیہ چل پڑے۔ویسے بھی ضیاء دور کی آمریت میں حصہ ڈال کر خدمت کرنے والوں کو اب ریسٹ کی ضرورت تھی ۔یہ تو پاکستانی قوم کی کم ظرفی ہے کہ ایک مزدور خادم کو بقیہ دن رات کے حساب سے خدمت میں لگائے رکھا۔مسلسل آٹھ سال ریسٹ کرنے اور موجیں مارنے کے بعد میرے خادم کو قوم کی یاد پھر ستانے لگی اور میرے خادم سعودی عرب سے بوریا بستر سمیٹ کر قوم کی خدمت کو آ نکلے۔آتے ہی میرے خادم نے دھوم مچا دی۔

آٹھ سال پہلے دم دم چھپا کر بھاگ جانے والے شیر کو اٹھا کر میرا خادم گلی حلوں میں شیر آیا شیر آیا کا ورد کرتا رہا۔سیاسی پارٹی چئیر پرسن کے قتل اور افتخار چوہدری کی سازش کی وجہ سے کاغذی شیر کو بھگانے والے فوجہ جنرل کی حکومت پر گرفت کمزور ہوتی چلی گئی۔بلآخر جنرل کو استعفیٰ دینا پڑا اور میرے خادم کے حصے میں پانچ سال کیلئے پنجاب کی خدمت آئی اور میرے خادم خادم اعلیٰ بن بیٹھے۔ان پانچ سالوںکے دوران میرے خادم نے قوم کی خوب خدمت کی۔ کیہ بار منرل واٹر پینے والے میرے خاد م کو بلٹ پروف گاڑیوں سے نکل کرربڑی بوٹ پہنے ہوئے فلڈ کے پانی میں فوٹو سیشن کیلئے کودنا پڑا تاکہ نہ منوتر( نہ ماننے والی) قوم کو اپنی خدمت کا احساس دلا سکے۔ایک آدھ بار میرے خادم کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے احتجاج کے دوران بلکتی قوم کے ساتھ اے سی روم چھوڑ کر ہاتھ والے پنکھے استعمال کرنے کی اذیت سے بھی گذرنا پڑا۔یہ فوٹو شوٹنگ بھی عوام کو اپنے خادم ہونے کا احساس دلانے کیلئے کی گئی۔ متعدد بار میرے خادم کو جنرل مشرف اور پرویز الٰہی کے پروجیکٹ مکمل ہونے کی صورت میں تختیوں پر تختیاںلگا کر اپنی خدمت کا حساس دلانا پڑا۔جس کا صلہ قوم نے خادم کے بھائی کو خادم اعظم اور ان کو خادم اعلیٰ بنا کر دیا۔اب کی بار میرا خدم خدمت سے اور بھی سرشار ہو گا۔ اس بار میرے خادم پر کسی کو آزاد کرا کے ہیرو بننے کا بھوت سوار ہوا۔وطن عزیز کی ہر چیز باشمول دہشتگرد آزاد ہونے کے ناطے ایسی کویہ چیز نہ ملی جسے وہ آزاد کر اکے ہیرو بن پاتے۔چنانچہ میرے خادم نے انسانوں کو زندگی کی قید سے آزاد کرا کے ہیرو بننے کا منصوبہ بنایاجس کی تکمیل کے لیے میرے خادم نے جون 2014ء کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں پولیس یونیفارم میں ملبوس کالعدم تنظیم کے دہشتگرد وں کے ہاتھوں رات کی تاریکی میں قوم کی چند بیٹیوں سمیت 17آدمیوں کو زندگی کی قید سے آزاد کرا کے ہیرو بننے کا خواب پورا کرتے ہوئے خدمت کا یہ تمغہ بھی اپنے نام کر لیا۔

اس منظر کی کوریج دینے والی میڈیااور انسانی جانوں کو سہارا دینے والی تنظیموں کے کارکنوں کی آمد پر ان کی ڈنڈوں اور طماچوں سے خاطر توضع کی جاتی رہی۔یہ خدمات سر انجام دینے کے بعدمیرے خادم کے اندر جذبہ خدمت اور بھی بڑھا جس کا عملی ثبوت احتجاجیوں پر گولیاں چلوا کر اور شیلنگ کرا کے دیا جس میں میرے خادم کے آدمی10مزید آدمیوں کی زندگی کی قید سے آزاد کرانے میں کامیاب ہوئے۔پھر کچھ عرصہ بعد میرے خادم کیجمع پونجی کے بارے میں خبریں لیک ہونے لگیںجو انہیں پاؤں دبانے (بلکہ گلہ دبانے) اور تیل مالش کی عوض چند ٹکوں کی صورت میں ملی تھی جسے پانامہ لیکس کا نام دیا گیا۔ اس کے بعد کم ظرف قوم نے ہنگامہ کھڑا کر تے ہوئے وہ جمع پونجی واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا۔جس پر خدم کے چیلوں نے کئی بار تحقیقاتی کمیٹی کے بچوں کو زندگی کی قید سے آزاد کرانے کی شنید سنائی اور خود ان کی خاطر تواضع کے بارے میں بھی فرماتے رہے۔میرے خادم نے محنت و مشقت سے کمائی ہوئی رقم واپس کرنے کے بجائے تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر تاریخ رقم کر نے کو ترجیح دی۔ کہ کس طرح محنت و مزدوری کر کے یہ رقم کمائی گئی ہے۔قوم کے حساب اور عدم اعتماد کے باوجود میرا خادم قوم کی خدمت میں مگن رہا۔ان حالات میں خادم کو قوم میں دہشت پھیلانے اور جانی و مالی نقصان کرنے والے دہشتگردوں کو پکڑنے کا خیال آیا لہذہ میرے خادم کا لاؤ لشکر میرے خادم کے حکم پر عوام کا جانی و مالی نقصان کرنے والوں سانحہ پشاور APCاور بہت مقامات پر دھماکے کرنے والوں کی بجائے میرے پانامہ زدہ خادم کو اسمبلی حال میں خوفزدہ کرنے اور پانی کی بوند کو ترسنے والوں کے لیے پانی چھوڑنے والے سنگین ترین دہشتگرد کو پکڑنے میں کامیاب ہو گیا۔با قول خادم اعلیٰ کے لاؤ لشکروہ اس سنگین ترین دہشت گرد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ہے جس سے بلکتی عوام کو پانی دیتے ہوئے یہ جرم سر زد ہوا۔

Malik Naimat Dhandla
Malik Naimat Dhandla

تحریر : ملک نعمت ڈھانڈلہ

Share this:
Tags:
democracy nation Performance Punjab service پنجاب جمہوریت خدمت قوم کارنامے
GPI
Previous Post گجرات کی خبریں 11/7/2017
Next Post عالمی یوم آبادی اور ہمارے ملک بھارت کا منظر نامہ
World Population Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close