
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ محسن حسن خان نے کہا ہے کہ کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑی کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا جائے۔
سابق کوچ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز آسان نہیں ہو گی کھلاڑیوں کو کارکردگی دکھانا ہو گی، جو کھلاڑی پرفارم نہیں کرتا اسے ڈراپ کر دینا چاہیئے۔
