Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا جائے !

July 17, 2019 0 1 min read
Pakistani Dramas
Pakistani Dramas
Pakistani Dramas

تحریر : رقیہ غزل

حاتم طائی نے کہا تھا کہ میں نے چار علم اختیار کئے اور دنیا کے تمام عالموں اور انسانوں کی دست نگری سے چھوٹ گیا اور میرا شمار لینے والوں میں نہیں بلکہ دینے والوں میں ہوا ۔پہلا یہ کہ میں نے سمجھ لیا کہ جو رزق میری قسمت میں لکھا ہے وہ نہ تو زیادہ ہو تا ہے نہ کم بلکہ مناسب ہوتا ہے اس لیے میں زیادہ کی طلب سے دستبردار ہو گیا ۔دوسرا یہ کہ اللہ کا جو حق مجھ پر ہے، وہ میرے سوا کوئی دوسرا ادا نہیں کر سکتا ،اس لیے میں اس کی عبادت میں مشغول ہو گیا ۔تیسرا یہ کہ ایک چیز مجھے ڈھونڈتی ہے اور وہ ہے موت ،میں اس سے بھاگ نہیں سکتا ،اس لیے اس کے ساتھ سمجھوتا کر لیا ۔چوتھا یہ کہ میرا اللہ ایک ہے جو مجھ سے با خبر رہتا ہے ،میں نے اس سے شرم رکھی اور برے کاموں سے ہاتھ اٹھا لیااور محنت کو اپنا شعار بنا لیا ۔یہ چار علم کامیاب زندگی کے ایسے اصول اور ایسی مشعل راہ ہیں کہ جس نے انھیں اپنا لیااس نے مثالی جیون کا راز پا لیا۔

مجھے حاتم طائی کے یہ الفاظ تب یاد آئے جب میری ملاقات جناب حسیب پاشا المعروف ہامون جادوگر سے ہوئی ۔ اپنی شخصیت کو بھلا کر مختلف روپ دھار لینے والا یہ انسان بظاہر عام سا لگتا ہے جو کہ کسی کونے میں بیٹھ کر، اسکرپٹ کے رٹے لگا کر ، مختلف بہروپ بنا کر، دنیاوی نام و شہرت کے لیے کوشاں ہو۔لیکن یہاں درحقیقت ایسا نہیں ہے کہ یہ درویش منش انسان تو اپنی ذات میں نیکی وبھلائی کا سر چشمہ ہے ۔جو کہ کبھی اندھیری راتوں میں بھٹکے ہوئوں کو راستہ دکھانے والاجگنو ، کبھی رات کی پراسراریت کو ختم کرنے والا روشن ستارہ ، کبھی نفسا نفسی کی اس دور میں انائوں ، خود غرضیوں اور نفرتوں کے ٹھہرے ہوئے پانیوںمیں محبتیں گھولنے والا درویش اور کبھی زندگی کے ستائے ہوئوں اور ٹھکرائے ہوئوں کے لبوں پر مسرت کے پھول کھلانے والا عام سا فنکار ہے جو انسانیت اور درد دل کی دولت سے مالا مال ہے جو ہر کسی کو یہ پیغام دے رہا ہے کہ زندگی جیو تو ایسے کہ کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے ، تم پر نہیں اور کوئی روئے، تو تمہارے لئے روئے ،تمہاری وجہ سے نہیں ۔یہ شخص اپنی ذات میں تربیتی کتب کی عملی تصویر ہے کہ یہ اس نفسا نفسی کے دور میں اسلامی اقدار و روایت اور ہماری ثقافت کا وہ آئینہ دار و محافظ ہے جو اپنے حصے کی شمع جلارہا ہے اور یہ درویش صفت لکھاری اور اداکار کسی داد و تحسین کا بھی طلبگار نہیں ہے ۔

جناب حسیب پاشا سے تقریبات میں سر سری ملاقات تو ہوتی رہتی تھی مگر ان کی شخصیت کے اسرار الحمرا لاہور آرٹ کونسل میں ” عینک والا جن ”ڈرامہ دیکھ کر کھلے ۔طلسماتی ماحول میںمافوق الفطرت عناصر کو دیکھ کر علم و ادب کے در کھلنا حیران کن لگتا ہے مگر یہ حقیقت ہے کہ اس ڈرامے میں جہاں شعبدہ بازی کے کمالات ہیں وہاں قدم قدم پر اخلاقی و سماجی تربیت اور زیست کی کٹھنائیوں اور خوبصورتیوں کا بیان ملتا ہے ۔ایک دو گھنٹے میں بارہ برسوں کی درسی کتب اور عمر بھر کے تجربوں کا عملی درس ملتا ہے گویا کہ آپ کو سکھایا جاتا ہے کہ آپ کا ظاہر جیسا بھی ہو آپ کے اندر کا انسان معنی رکھتا ہے اور اپنا کردار بنانے میں اتنے مشغول ہو جائو کہ دوسروں پر تنقید کا وقت ہی نہ ملے ۔جو بچے اور والدین یہ ڈرامہ دیکھتے ہیں وہ کیسے ان لمحات اور پیغامات کو بھلا سکتے ہیں ۔شاید اقبال ساجد نے حسیب پاشا کے لیے ہی تو کہا تھا کہ :

سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جائوں گا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جائوں گا

پابلو پیکاسو نے کہا تھا کہ آرٹ کا مقصد ہے کہ ہماری روز مرہ کی زندگی کی گندگی کو روح سے الگ کرنا ۔یقینا آرٹ و فن اگر تہذیب و اقدار کے نمائندہ ہوں تو یہی کام کرتے ہیں اور جب برصغیر میں اسلام پھیلا تو مسلمان بادشاہوں نے فنون لطیفہ پر خصوصی توجہ دی تاکہ اسلامی اقدا ر و روایت اور تہذیب و ثقافت کو عام کیا جا سکے جس سے صحت مند تفریح کے مواقع بھی ملیں اور ساتھ ساتھ اخلاقی و سماجی تربیت بھی ہو سکے ۔ یعنی آرٹ و فن کو عوام الناس کی ذہنی تربیت کے لیے ترویج دی گئی تھی ۔ویسے بھی جتنی بھی دنیاوی و روحانی تعلیمات موجود ہیں ان میں اعلیٰ درجہ کی کوشش کی گئی ہے کہ انسان کے احساس کو اجاگر کیا جائے جب احساس اجاگر ہوگا تو روح پاکیزگی کیطرف مائل ہوگی اور جب روح نیکی کی طرف مائل ہوجائے تو انسان فانی دنیا سے جڑا تو رہتا ہے مگر اس کے حقیقی لمحات رضائے خداوندی کے حصول میں کٹتے ہیں ۔بقول شاعر”آگہی مجھ کو کھا گئی ورنہ میں نے جینا تھا اپنے مرنے تک ”۔
یقینا زندگی کی اتنی سی حقیقت ہے کہ انسان ایک پل میں ماضی کا حصہ بن جاتا ہے ۔پھر بھی ہمارے ہاں ایسے ڈرامے اور فلمیں پیش کئے جا رہے ہیں جو کہ ہماری ثقافت سے میل نہیں کھاتے یہی وجہ ہے کہ ٹی وی ڈرامے بتدریج اپنی قدریں اور معیار کھوتے جارہے ہیں کہ کوئی بھی ڈرامہ ہماری ثقافت اور اسلامی اقدار کی منظر کشی نہیں کرتا اور نہ ہی انھیں فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنا مناسب سمجھا جاتاہے۔ با شعورکہنے پر مجبور ہیں کہ ہم نے مغربی یلغار میں اپنا جداگانہ تشخص اور اقدار کھو دی ہیں اور ہم مغربی تہذیب کو پیش کر رہے ہیں ۔مگر۔۔ ایسا نہیں ہے کیونکہ اگر آپ ہندوستانی ڈرامے اور مغربی ڈرامے اور فلمیں دیکھیں تو آپ چند لمحات میں جان جائیں گے کہ وہ اپنے کلچر اور اپنی ثقافت کے لبادھے میں اپنے مسیحائوں اور مفکرین کے پیغامات کو عام کر رہے ہیں یعنی دل و دماغ پر وار کر رہے ہیں تو ہم کسے فالو کر رہے ہیں ؟ایسے شرم و حیا کے پردے چاک کرنا کہ کل تلک جن کا تصور بھی محال تھا وہ آج حسب حال کیوں ہے ؟ نیم برہنہ اداکارئیں سر عام اپنی نمائش کرتے ہوئے ناچ رہی ہیں اور مرد فنکار سر عام بو س و کنار کرتے فیملی چینلز پر دکھائے جا رہے ہیں اور ان سب کوڈھٹائی سے عام اور ذاتی معاملہ ثابت کرنا، معاشرے کو پراگندہ کرنے، سیکس فری کنٹری بنانے اور اسلام دشمنوں کے مشن کو کامیاب کروانے والوں کا مہرہ بننے جیسا کیا نہیں ہے ؟ہر دن ایک پھول یا کلی اسی عریانیت اور بے حیائی کے رحجانات کو دیکھ کر ہوس پرستوں کی بھینٹ چڑھ جاتی ہے کیا ملک میں جاری فحاشی کی یہ قیمت ہم ہر روز ادا کر سکتے ہیں ؟؟ ؟ سوچئے ۔۔!۔

”عینک والا جن ”اسی سوچ اور احساس کو اجاگر کرتا ہے اور ہم بے ساختہ کہہ اٹھتے ہیں کہ آج ہم جس طرح اندرونی اور بیرونی چیلنجز میں گھرے ہوئے ہیں کہ ہر طرف سے دشمن گھات لگائے بیٹھے ہیں اور تیسری جنگ عظیم کے خطرات ہمارے سروں پر منڈلا رہے ہیں ایسے میں پاکستان کو اسلام کا مضبوط قلعہ بنانے کہ اسلامی تعلیمات کو عام کرنے اور اخلاقی بنیادوں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔آج ہمیں” عینک والا جن” جیسے ڈراموں کوٹی وی پر چلانے اور پنجاب کی تمام آرٹس کونسلوں میں دکھانے بلکہ پورے پاکستان میں دکھانے کے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔یہ گوشئہ گیان ہی ہمارے معاشرے میں بڑھتی ہوئی سماجی برائیوں ،عدم برداشت اور رشتوں کے بیچ بڑھتی ہوئی خلیجوں اور اخلاقی گراوٹوں کو ختم کر سکتاہے ۔ امت مسلمہ کو آج روحانی اور ذہنی تربیت کی ضرورت ہے تاکہ ہماری نسلوں میں اقبال کے وہ شاہیں پیدا ہوںکہ جو اسلام کی حقیقی تصویر ہوں اگر ایسا ہوگیا تو آج جو کر گس ہمارے شاہینوں کے پر کاٹنے میں کوشاں ہیں وہ اپنی موت آپ مر جائیں گے ہم نے کوے کی طرح جو رنگین پرندوں کے پروں کو اپنے جسم پر سجا لیا ہے اگر ہم اپنی بقا ء چاہتے ہیں تو انھیں اتار پھینکنا ہوگا کہ یہ تو طے ہے کہ اگر کسی کو غلام بنانا ہو تو بہترین حل یہ ہے کہ اس کی نسلوں میں بے حیائی پھیلا دو اوربے حیائی پھیلتے ہی احساس بھی مر جاتا ہے ۔

اسی لیے تو میں اکثر کہا کرتی ہوں کہ دنیا درد مندوں سے تو بھر گئی مگر آجکل کوئی حقیقی مسیحا پیدا نہ ہو سکا مگر مجھے کہنے دیجیے کہ ہمارے فنکار قسمت کے فقیر سہی مگر اگر درد دل کی بات کی جائے تو ان سا نواب کوئی نہیں زمانے میں کہ یہ لوگ اس پُر آشوب دور کے حقیقی مسیحا ہیں جو کہ اپنی پریشانیوں کو بھلا کر آپ کی خوشیوں کے لیے کوشاں ہیں حالانکہ کوئی بھی انسان پوری دنیا کے لیے نہیں جیتا بلکہ کچھ خاص لوگوں کے لیے جیتا ہے اور وہی اس کی دنیا ہوتے ہیں مگر اس سے کسے انکار ہوگا کہ ”عینک والا جن ” کے سبھی کرداران میں جو رحلت فرما چکے ہیں وہ بھی جب تک جئے ہم سب کے لیے جئے اور جو زندہ ہیں وہ صرف اور صرف ہم سب کے لیے جی رہے ہیں ۔اس لیے میری حکومت وقت سے درخواست ہے کہ جناب حسیب پاشا کو ان کی مسلسل گرانقدر تعمیراتی کاوشوں پر پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا جائے کہ وہ ایک ایسے ڈرامے کے روح رواں ہیں جوکہ پاکستان میں چلنے والے طویل اخلاقی ، سماجی ، ثقافتی اور تربیتی ڈراموں میں سر فہرست ہے اور اپنے ٢١ برس مکمل کر چکا ہے بلاشبہ یہی فنکار ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں اور ان کی قدر افزائی اور عزت افزائی کرنا اجر عظیم سے کم نہیں اور حقدار کو حق دینے سے تو اللہ بھی خوش ہوتا ہے اور ایسے لوگ تو بہت قیمتی ہوتے ہیں جو دلوں میں بستے ہیں اوریقینا ہمیشہ بسیں گے۔۔!

روئیں گے مری یاد میں مہرو مہ و انجم ،ان آئینوں میں عکس قلق چھوڑ جائونگا
ساجد گلاب چال چلوں گا روش روش،دھرتی پہ گلستان شفق چھوڑ جائونگا

Roqiya Ghazal
Roqiya Ghazal

تحریر : رقیہ غزل

Share this:
Tags:
humanity performances personality script worship اسکرپٹ انسانیت پرفارمنس ثقافت شخصیت عبادت
Kulbhushan Jadhav
Previous Post عالمی عدالت انصاف نے جاسوس کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کر دی
Next Post کراچی سے پراپرٹی ٹیکس جمع کرنے کیلیے 33.6 ارب روپے کا منصوبہ
Property Tax

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close