لاہور (پی پی سی) کراچی ٹی وی سینٹر کے نامور اداکار جمشید انصاری کی 8 ویں برسی 24 اگست کو منائی جائیگی۔ جمشید انصاری نے کراچی ٹی وی کے بے شمار ڈراموں میں اپنی اداکاری کی جوہر دکھائے، انہیں ڈرامہ سیریل انکل عرفی سے ملکی شہرت حاصل ہوئی۔ بعد ازاں انہوں نے پی ٹی وی کے ڈراموں میں بھی کام کیا۔ جمشید انصاری 24اگست 2005ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
