Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آج بھی اس کی خوشبو مل مالک لے جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

May 2, 2015 0 1 min read
Labor
Labor
Labor

تحریر : محمد ممتاز بیگ
پہلی دفعہ مزدور کے وسیع اور جامع ترین حقوق کا تعین اسلام نے کیا۔محنت کش کی عزت، عظمت اور اہمیت کا اندازہ اس حدیث شریف سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے جس میں آپ نے محنت کش کو” اللہ تعالیٰ کا دوست ” قرار دیا۔اسی طرح دین اسلام ہی کویہ فخر حاصل ہے کہ یہ مزدوروں کے حقوق کا سب سے بڑا علمبردار ہے۔مزدور کے حقوق کے بارے میں اسلام ہی دہ دین ہے جس نے درس دیا ہے کہ “مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کردو” اور “مزدور پر اتنا بوجھ نہ ڈالو کہ وہ اٹھانے کے قابل نہ ہو”۔ اسلام نے معاشرے کے ہر فرد بشمول آجر اور اجیر کے حقوق کی حفاظت کی ہے حضوررۖنے اپنے آخری خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر بنی نوع انسان کی آزادی اور حقوق میں برابری کا اعلان فرمایا ہے اس میں مزدورکی شخصی آزادی اورکام کی آزادی کے حقوق بھی شامل ہیں۔

اس وقت دنیا میں اسلامی نظام حکومت و سیاست کے علاوہ دو اور نظام بھی چل رہے ہیں جن میں ایک کمیونزم (Communism)اور دوسرا کیپٹل ازم(Capitalism)ہے ۔یہ دونوں نظام خدا، نبوت،آخرت سے انکار، جبر،استحصال اور ناانصافی پر مبنی اور شخصی آزادی کے خلاف اور جاگیر داری نظام کی پیداوار ہیںجن کی عمارت فطری اصولوں کے خلاف اور رشوت، سود، چور بازاری اور مادیت کی بنیاد پر قائم ہے۔آج سے129سال قبل یکم مئی1886ء کو امریکہ کے طول و عرض میں13,000کاروباروں سے تعلق رکھنے والے لگ بھگ 3,00,000مزدوروں نے کام چھوڑ کر سفید پرچم اٹھا ئے اپنے حقوق اورکام کے آٹھ گھنٹے اوقات کار مقرر کرانے کیلئے مظاہرے کرنے نکل آئے اورامریکہ کے سب سے بڑے صنعتی شہر شکاگو میں40,000 کے قریب مزدورنے اپنا مظاہرہ جاری رکھا۔ دیکھتے ہی دیکھتے دو دن بعد یعنی 3مئی کو ان پر امن مزدوروںکی تعداد 100,000تک جا پہنچی کہ اس موقعہ پر اچانک پولیس اور مظاہرین کے درمیان پتھرائو اور تشدد شروع ہوگیا۔جس سے کم از کم دو مظاہرین جان بحق اور نا معلوم تعداد میں زخمی ہو گئے۔

فوری طور پر چند مزدور رہنماوئں نے اگلے دن یعنی4مئی1886ء کو “ہے مارکیٹ سکوائر” (Haymarket Square)میںپولیس کے اس ظلم کے خلاف اگلے اقدام پر غور کرنے کیلئے جلسے کا اعلان کر دیا۔خراب موسم اور کم وقت کے باعث اس جلسہ میں میں لگ بھگ 3,000مزدوروں نے منظم اور پر امن انداز میں شرکت کی۔مزدور رہنمائوں نے کافی حد تک ماحول کو ٹھنڈا اور نارمل کر دیا کہ اس دوران دو جاسوس مخبروں نے پولیس کو جا کراطلاع دی کہ مزدور رہنماء نہایت جارحانہ اور اشتعال انگیز تقاریر کر رہے ہیں جس پر پولیس نے مظاہرین کو منشر کرنا شروع کردیا کہ اس دوران پولیس پر کسی نا معلوم شخص نے بم پھنک دیا جس سے آٹھ پولیس اہلکار (ایک موقع پر اور باقی ایک ہفتہ کے دوران) جاںبحق ہو گئے۔

Police
Police

پولیس کی جوابی فائرنگ سے کم از کم سات مظاہرین بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ان کے ہاتھوں میں سفیدجھنڈے تھے( جو امن کا نشان ہے ) وہ بھی خون سے سرخ ہو گئے۔مزدوروں کا مطالبہ تھا کہ وہ آٹھ گھنٹے کام کریں گے اور آٹھ گھنٹے گھر کے کاموں کو دیں گے اور باقی کے آٹھ گھنٹے آرام کریں گے ۔ مزدوروں نے حکومت اور صنعت کاروںکے سامنے اپنے مطالبات رکھے جن سے جبری مشقت بھی لی جاتی تھی اور کام کرنے کے اوقات بھی مقرر نہ تھے ۔امریکی صنعت اور سرمایہ داروں نے آٹھ گھنٹے اوقات کا ر کا مطالبہ مسترد کردیا اور مزدور رہنمائوں کے خلاف قتل و غارت گری کے مقدمات بنوا دئیے اور پھانسیاں دلوائیں۔

ان حالات میں مزدوروں نے اپنے ساتھ شہدا کے خونوں سے سرخ پرچم اٹھا کراحتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا اور شکاگو کے ان مزدوروں نے اعلان کیا کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم اورکام کے اوقات کار آٹھ گھنٹے مقرر نہیں کئے جاتے ان کا احتجاج جاری رہے گا۔ انیسویں صدی میںامریکہ میں مزودروں سے ہفتے کے ساتوں دن کم از کم 12سے 16گھنٹے یومیہ کام لیا جاتا مگرمحنت کے مقابلے میں معمولی سامعاوضہ دیا جاتا جس سے کہ مزدور گھرانہ بغیر کسی آسائش کے محض زندہ ہی رہ سکتا تھا۔مزدوروں کی حیثیت صنعت کاروں کے غلاموں جیسی تھی۔بعض ملکوں میں مزوروں سے نامناسب، ناموافق اور شدید موسمی حالات میں 16گھنٹے تک بغیر وقفے کے بھی کام لیاجاتا تھا۔ اس سے پہلے 1872ء میں کینیڈا کے مزدوروں نے کام کے اوقات کار 9گھنٹے مقرر کرنے کیلئے تحریک کا آغاز کیا۔

شہیدمزدوروں کا خون رنگ لایا اور آخر کا رمزدوروں کی زور شور سے جاری تحریک اور اس کے نتائج کو دیکھتے ہوئے صنعتکاروں نے اوقات کا ر کا مزدوروں کا یہ مطالبہ تسلیم کر لیا اور3ستمبر1916ء کو ایڈ م سن ایکٹ(AdamsonAct) منظور ہوا جس کے تحت آٹھ گھنٹے یومیہ کے کام کے اوقا ت کار مقرر ہوئے۔اپنی اسی تاریخی کامیابی کی خوشی میں دنیا بھر کے مزدور یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن کے طور پر مناتے ہیں۔دنیا بھر کی مزدورتنظیمیں جلسے، جلوسوں،کنونشن اور دیگر تقاریب کا اہتمام کرتی ہیں جس میں غریب کش اور مزدور دشمن اشرافیہ بھی غریبوں اور مزدوروں کادم بھرتا نظر آتا ہے۔وطن عزیز کے آئین کے آرٹیکل 37-Cمیں بھی یہ لکھا ہے کہ ریاست قانون کے ذریعے اچھے حالات کار اور محنت کشوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے اور ہر طرح کے استحصال کو ختم کرے جبکہ آج کے حالات کے بارے میں ایک سینئر شاعرتنویر سپرا مرحوم(جہلم) جسکی ٹانگیں ایک مشین میں آکر کٹ گئی تھیںنے کہا تھا۔
آج بھی اس کی خوشبو مل مالک لے جاتا ہے
میں لوہے کی ناف سے پیدا جو کستوری کرتا ہوں
اور ایک اورشاعر کے بقول
غربت اور افلاس نے میرے بچے بھوکے مار دیئے
بے قدری کے دور میں ناصر کون گزارا کرتا ہے۔

Pakistan
Pakistan

CIA World Fact Book کے مطابق پاکستان کی کل لیبر فورس 57.2ملین ہے جس کا 43فیصد حصہ زراعت ، 20.3فیصد صنعت اور 36.3فیصد دیگر شعبوں سے وابسطہ ہے ۔اس وقت بھی وطن عزیز میں محنت کشوں سے 12سے 16گھنٹے کام لینے کے باوجود انہیں حکومت کے مقرر کردہ کم از کم اجرت12ہزار روپے ماہانہ سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ان میں سب سے پسماندہ ، مسائل کا شکاراور مظلوم طبقہ زراعت، ہوٹل انڈسٹری،بینکنگ اور فنانس،گھریلو ملازمین، پرائیویٹ تعلیمی ادارے، سینئر شہری، ریٹائرڈ ملازمین ہیں یہ لوگ نہ ہی منظم ہیں اور نہ ہی ان کی کوئی قابل ذکر یونین ہیں۔ مزدورں کے مسائل اجاگر کرنا، عام تعطیل کرنا، انہیں خراج تحسین پیش کرنا اور انہیں حل کرنے کے راستے بتانا شکاگو کے مزدورں کے ساتھ یک جہتی اور تربت کے شہید مزدوروں کے ورثاء ، سانحہ بلدیہ ٹائون کراچی کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنا اپنی جگہ اہم ہے ۔جیسا کہ مزدور کے حوالہ سے ایک نوجوان شاعر جبار واصف کے بقول:
سال تو سارا گمنامی میںکٹ جاتا ہے
بس “یکم مئی”کو لگتا ہے کہ مشہور ہوں میں

لہذا اس سب کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے اداروں، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں،عالمی برادری، وطن عزیز میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ ساتھ علمائ، وکلائ، سیاستدانوں ، سماجی اداروں، ڈاکٹروں، کاشتکاروں، تاجروں ، صنعتکاروں اور عوامی نمائندوں کو بھی چاہئے کہ وہ مزدوروں کی یونین سازی،فیکٹریز ایکٹ پر عمل درآمد، صنعتی کارکنوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد سوشل سکیورٹی، ورکرز ویلفئرز فنڈ ز، کارکنوں کی رہائشی کالونیوں،بہتر فنی تعلیمی تربیت کی سہولیات،بچوں کی جبری مشقت کا خاتمہ،

ملازمین کی کم از کم تنخواہ کے قانون پر عمل درآمد،معاشرہ میں ظلم، جبر، استحصال اور کرپشن کے خاتمہ کے اقدامات پر عملددرآمد میں اپنا اپنا کرداس ادا کریںبصورت دیگر یہ دن صرف ایک تطیل اور تہوار بن کر رہ جائے گا۔اور آخر میں تمام محنت کشوں کی شام کوگھر واپسی پر کیفیت کی منظر کشی ایک شایر نے یوں کی ہے۔
اے رات مجھے ماں کی طرح گود میں لے لے
دن بھر کی مشقت سے بدن ٹوٹ رہا ہے۔

Muhammad Mumtaz Baig
Muhammad Mumtaz Baig

تحریر : محمد ممتاز بیگ
فون: 068-5900818، موبائل0300-8672353
mmumtazbaig@gmail.com

Share this:
Tags:
honor Islam labor owner perfume pride rights worker اسلام حقوق خوشبو عزت فخر مالک محنت مزدور
Journalism
Previous Post عالمی یومِ آزادی صحافت
Next Post جناب میاں محمد نواز شریف اور ارباب اختیار
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close