Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

January 12, 2016January 12, 2016 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : نادیہ خالد چوہدری
ھمارا ملک پاکستان ان ممالک میں سے ہے جس کو ترقی یافتہ ممالک ایڈ دیتے ہیں میرے علاقے میں بھی آ سٹریلوی ٹیم دورہ کرتی ہے تین سال ہو نے کو ہیں میں نے وہ ایڈ آج تک کسی ترقیا تی کام میں استعمال ہوتے نہیں دیکھی اب نا جانے وہ انہیں کہتے ہیں کہ یہ پیسے چھوٹے موٹے کا موں میں صرف کرو یا ہمارے یہاں کے لوگ اس کو صرف چھوٹے موٹے کامو ں میں ہی لگا تے ہیں انشا اللہ موقع ملا تو اس موضوع پر بھی تفصیل سے لکھوں گی خیر اصل بات کی طرف آتی ہوں۔ پچھلے سال آسٹر یلوی ٹیم کی ایک انگریز رکن جو کچھ سال پہلے مسلمان ہوئی ہیں ( الحمداللہ )میری ان سے تفصیلی ملاقات ہوئی چائے کے دوران باتوں باتوں میں میں نے ان سے پوچھا کہ اپنے اسلام قبول کرنے کا واقعہ توبتائیے تو وہ مسکرا دیں اور انگریزی میں ہی کہنے لگیں کہ نادیہ تمہیں پتا یہ میری زندگی کا سب سے بہتر فیصلہ ہے جس نے ہر لمحہ مجھے دلی سکون بخشاہے کحھ دیر توقف کے بعد پھر بولیں کہ مجھے اسلام کی سب سے متاثرکن چیز یہ لگی کہ اس مذہب میں انسان کو پانچ باروہ بھی ایک ہی دن میں موقع ملتا ہے کہ اپنے خالق کی نعمتوں کا شکر ادا کر سکے میں آگے میں وہ مشکلات نہیں لکھ رہی جو انہیں اسلام کی طرف آنے میں اور اسلام قبول کرنے کے بعد پیش آئیں کس طرح انہیں ان کے خاندان نے چھوڑا کس طرح ان کا منگیتر ان سے منہ موڑ گیا۔

ان کی یہی بات آج تک ہر اذان کے ساتھ میرے کانوں میں گونجتی ہے اور مجھے شرمندہ کرتی ہے کہ وہ نئی مسلمان ہو کر اس قد نمازوں کی پابند اور اتنی خوشدلی سے ادا کرتی ہے اور انکے اسلام لانے کی وجہ بھی یہ ہے اور ہم ہیں کہ ہمیں یہ تک نہیں پتا کہ ہمارے ایمان کا لازمی حصہ نماز ہے یا شائد ہمیں پتا ہے لیکن ہم نے اپنی زندگی کو اتنا مصروف کر لیا ہے کہ ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا اور اگر ہو بھی تو ہم نے اپنی یاداشت کو دنیا کی یادوں سے اتنا بھر لیا ہے کہ ہمیں یہ یاد نہیں آتا کہ ہمارے اس دنیا میں آنے کا مقصد اس امتحان کی تیاری ہے جو امتحان ہر نوع انسان کا ہونا ہے اللہ تعالی سورةملک میں فرماتا ہے کہ “وہ جس نے موت اور زندگی پیداکی کہ تمہاری جانچ ہوتم میں کس کا کام زیادہ اچھا ہے” – متعدد بار قرآن پاک میں نماز قائم کرنے کا حکم آیا ہے لیکن ہم نے کبھی قرآن مجید کھول کر دیکھا ہی نہیں کہ ہمارے رب نے ہمیں کس معاملے میں کیا ارشاد فرمایا ہے وہ قرآن مجیدجو دلوں کی زینت ہونا چاہئے اسے طاقوں کی زینت بنا رکھا ہے۔

ہم تو جدی پشتی مسلمان ہیں ہمیں پکی پکائی کھیر مل گئی ہے اور وہ بھی پلیٹ میں ڈالی ہمیں صرف چمچ منہ تک لے کر جانا ہے افسوس وہ بھی نہیں ہو پاتا۔۔۔۔۔ جو جائیداد وراثت میں ملے خواہ وہ ایک پیسہ ہی کیوں نا ہو ہم کتنی حفاظت کرتے ہیں یہ دین بھی تو ہمیں وراثت میں ملا ہے تو پھر اس کی حفاظت سے , نمازوں کی حفاظت سے کیوںبے خبر ہیں ؟ ہمیں اپنے رب سے بے شمار شکایتیں رہتی ہیں لیکن ہم نے کبھی سوچا کہ ہم اس خالق کی کتنی باتیں مانتے ہیں ؟ سکون نہ ہونے کی شکایات رہتی ہیں تو ذرا سوچئے کہ پروردگار عالم نے جن چیزوں میں سکون رکھا ہے ہم نے انھیں اپنی زندگیوں میں شامل کیا ہے ؟ ہم ان سے کوسوں دور ہیں ا ن کو چھو ڑ کر ہم سکون کے متلاشی ہیںاگر ہم اپنے اسلاف کی زندگیوں کا مطالعہ کریں تو ہمیں اندازہ ہو گا کہ وہ کس قدر اپنی نمازوں کی فکر کیا کرتے تھے پیارے آقا حضرت محمدۖ نے وصال کے وقت جو ارشاد فرمایا وہ بھی بتا دوںآخری وقت ہے اور زبان پر جاری ہے “الصلٰوة ” ” الصلٰوة ” ” الصلٰوة” یعنی اے میری امت نماز کا دامن نہ چھوڑناحضرت عمر ِفاروق حق و باطل میں فرق کرنے والے دعا ِرسول ۖۖ پر دوران نماز حملہ کیا گیا شدت تکلیف ہے۔

Namaz
Namaz

لیکن نماز ساتھیوں کے سہارے پوری کیجو کہتے ہیں ہمارے پاس نماز کا وقت نہیں تو میں کربلا کا نقشہ کھینچ دوں کہ کربلا کا میدان ہے جنگ ہو رہی ہے کہ نماز کا وقت ہو جاتاہے امام عالی مقام اپنے ایک علمبردار کویزیدی لشکر کے سردار کے پاس بھیجتے ہیں کہ کچھ دیر جنگ روکی جائے تاکہ ہم نماز ادا کر سکیں لیکن وہ جنگ روکنے سے انکار کر دیتے ہیں قربان جایے امام عالی مقام حضرت حسین پر فرماتے ہیں کہ کچھ یزیدی لشکر کا مقابلہ کریں اور باقی جنگ کریں اس طرح باری باری سب نماز ادا کریں غور طلب بات ہے کہ ہمیں اس سے بھی مشکل وقت کا سامنا ہوتاہے جو ہم وقت کا بہانہ کرتے ہیں صحیح بخاری کی حدیثِ پاک جس میں نماز چھورنے کی سرا سنائی گئی ہے حضرت محمد ۖنے صحا بہ کرام علیہم الرضوان سے فر مایا کہ آج رات دو شخص(یعنی جیرائیل اور میکا ئیل )میرے پاس آئے اور مجھے ارضِ مقدسہ میں لے آئے میں نے دیکھاکہ ایک شحص لیٹا ہے اور اس کے سرہانے ایک شخص پتھر اٹھائے کھڑا ہے اور پے در پے پتھر سے اس کا سر کچل رہا ہے ہر بار کچلنے کے بعد سر پھر ٹھیک ہو جاتا ہے میں نے فرشتوں سے کہا : یہ کون ہے؟انہوں نے عرض کی آگے تشریف لے چلئے (مزید مناظر دیکھانے کے بعد )فرشتوں نے عرض کی کہ پہلا شخص جو آپۖنے دیکھا یہ وہ تھا جس نے قرآن پڑھا پھر اس کو چھوڑ دیا تھا اور فرض نمازوں کے وقت سو جاتا تھا اس کے ساتھ یہ برتائو قیامت تک ہو گاہمیں تو ہمارے مذہب نے بے شمار آسانیاں عطا فرماگی ہیں جیسا کہ جضور پاک ۖنے ارشاد فرمایا کہ جو نماز سے سو جائے یا بھول جائے تو جب یاد آئے پڑھ لے کہ وہی اس کا وقت ہے۔

ماشآاللہ کیا بات ہے ہمارے مذہب السلام کی آسانیاں ہی آسانیاںہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ ہم ہر کسی کا تو احتساب کرتے اور ایک حد تک تنقید بھی کرتے ہیں لیکن آج تک خود کا احتساب نہیں کیا خود پر کبھی تنقید نہیں کی اگر کوئی کرے تو ہم میں بر داشت کا مادہ نہیں اگر ہم معاشرے میں چونکہ ہر برائی ہماری مجموعی طور پر پھیلائی ہوئی ہیں ختم نہیں تو کم ازکم اپنے تئیں کم کرنے کی کوشش کر یں تو کسی حد تک ہمارے معاشرے کی ایسی برائیاں جو ناسور کی طرح ہمارے اخلاق کوتباہ کر رہی ہیں ختم ہو سکتی ہیں ہم زندگی کے بہت سے معمولات میں یورپ کو کاپی کرنا شروع کر دیا ہے لیکن صد افسوس کے ہم نے ان کی غیر اخلاقی باتوں کو تو اپنایا لیکن وہ چیز یں جو انہوں نے ہما رے قر آ ن اور اسلاف سے سیکھے انھیں ہم نظر انداز کر رہے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ فارغ وقت میں اپنا قیمتی وقت تخلیقی اور اچھے کاموں میں گزارا جائے ان کتب کا مطالعہ کی جائے جو ہمارے کردار کو سنواریں۔

Islam
Islam

نماز پرچے کا وہ سوال ہے جو پہلا بھی ہے اور لازمی بھی ہے اور یہ تو ہر ذی شعور جانتا ہی ہے کہ اگر پرچے کا پہلااور لازمی سوال نہ کیاہو تو ممتحن باقی پرچہ کس طرح چیک کرتا ہے تو اس پہلے اور لازمی سوا ل کو پورا اور صحیح کوشش اور تیاری کیجیے عادت بنا لیں گے تو یہ عادت کبھی نہیں جائے گی اور ہو سکتا ہے عادت فطرت بن جائے کیونکہ ہر کوئی مسلمان پیدا ہوتا ہے عیسائی ہندو کافر یہ سب تو والدین بنا دیتے ہیں ہماری فطرت تو مسلمانیت ہے نماز وہ عمل ہے جو ہمیں چاق وچوبند بھی رکھتا ہے اور خالق سے قریب بھی کرتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ اپنے خالق کا وفادار بنا جائے آخر میں یہی کہوںگی کہ نماز پڑھیئے اس سے پہلے کہ آپ کی نماز پڑھی جائے اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو خوش رہیے اور خوش رکھییے

تحریر : نادیہ خالد چوہدری

Share this:
Tags:
countries Development Heart pakistan perhaps Talk team use استعمال بات پاکستان ترقی ٹیم دل شاید ممالک
Pathankot Attack
Previous Post پٹھان کوٹ حملہ بھارتی خفیہ اداروں پر سوالیہ نشان
Next Post ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ
Rain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close