Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ادوارِ حضرت عمر بن عبدالعزیز

March 1, 2013 0 1 min read
Hazrat Umar bin Abdul Aziz
Hazrat Umar bin Abdul Aziz
Hazrat Umar bin Abdul Aziz

حضرت عمر بن عبد العزیز صفر 99ھ میں تخت نشین ہوئے تھے آپ موصوف مشہور اموی فرمانروا مروان بن کلم کے پوتے تھے۔ والد ماجد کا نام عبد العزیز تھا۔ آپ کی والدہ ماجدہ امِ عاصمہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی پوتی تھیں۔ اس لئے آپ کی رگوں میں بھی فاروقی خون دوڑتاتھا۔ اکیس سال تک عمر بن عبد العزیز مصر کے گورنر تھے اس لئے عمر بن عبد العزیز کی پرورش عیش و ثروت میں ہوئی تھی۔حضرت کی تربیت مشہور محدث صالح بن کیسان کی نگرانی میں ہوئی۔ اس لئے تعلیم و تربیت نے آپ کی شخصیت کو اور بھی اجاگر کر دیا تھا۔ آپ ہر لحاظ سے اپنے خاندان سے الگ اورعلمی لحاظ سے بھی آپ اپنے زمانے کے امام کہلاتے تھے۔

علمی لحاظ سے آپ نے بہت سے کارہائے نمایاںسر انجام دیئے۔حضرت عمر بن عبد العزیز، عبد الملک کے بھتیجے اور داماد بھی تھے، اس لئے آپ مختلف اہم عہدوں پر فائز رہے۔ ولید نے جب آپ کو مدینہ کی گورنری دینی چاہی توآپ نے اس شرط پر گورنری لی کہ میں دوسروںکی طرح ظلم نہ کروں گاجو کہ ولید نے منظور کر لیا۔(سیرت عمر بن عبد العزیز ابن جوزی، صفحہ32)مدینہ منورہ پہنچنے کے بعد وہاں اکابروں کو بلایا اور کہا کہ میں نے آپ کو ایسے کام کے لئے زحمت دی ہے کہ اگر آپ میرا ہاتھ بٹائیںتوآپ کو ثواب ملے گا، آپ سب لوگ حق کے حامی قرار پائیں گے، میں آپ لوگوں کی رائے اور مشورہ کے بغیر کسی کام کوسر انجام نہیں دوں گا جب آپ کسی کو ظلم کرتے دیکھیں یا آپ کو کسی ظلم و زیادتی کی خبر ملے تو آپ مجھے ضرور اس کی خبردیجئے۔ (ابن سعد، جلد5، صفحہ 245)

اس اصلاح کے ساتھ آپ نے حکومت کا آغاز کیا، آپ نے بہت سے مفید کام سر انجام دیئے ان کاموں میں سب سے بڑا کارنامہ مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیرہے۔جب آپ مدینہ منورہ میں گورنری کے لئے پہنچے توآپ کا ذاتی سامان تیس اونٹوں پر سوارتھا۔ (یعقوبی ،جلد2، صفحہ339)آپ کوخوش لباسی اور خوشبویات کا بڑا شوق تھا، آپ اپنے دور کے سب سے خوش لباس شخصیت مانے جاتے تھے۔ خلافت کی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی اپنی زندگی بالکل بدل ڈالی۔آپ نے حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ کا قالب اختیار کر لیا تھا۔جب پہلی دفعہ آپ کے سامنے شاہی سواری لائی گئی تو آپ نے فرمایاکہ میرے لئے میرا خچر ہی کافی ہے۔ گھر آنے پر آپ کی لونڈی نے پوچھا کہ خیرتو ہے،آپ اتنے متفکر کیوں ہیں؟آپ نے فرمایا کہ اس سے بڑھ کر اور کیا تشویش کی بات ہوگی کہ مشرق و مغرب میں امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی ایسا افرد نہیں ہے جس کا مجھ پر حق نہ ہو اور بغیر مطالبہ اور اطلاع کے اس کا ادا کرنا مجھ پر فرض نہ ہو۔ (سیرة عمر بن العزیز، صفحہ52)

Bait-Ul-Maal
Bait-Ul-Maal

اموی خلفاء نے بیت المال کو ذاتی خزانہ کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا تھا اور خزانہ کی آمدنی کو ذاتی مصارف کے لئے خرچ کرتے تھے۔ہرجائز و ناجائزطریقہ آمدنی سے خزانہ بھرا جاتاتھا۔ اور بدعنوانی کے ساتھ َصرف کیاجاتاتھا۔ آپ نے اسکی اصلاح کی اور تمام ناجائز مصارف بند کر وا دیئے ۔ اپنے گھر کا ایک نگینہ تک آپ نے بیت المال میں جمع کرا دیا تھا ۔ خاندان کے تمام وظائف بند کر دیئے تھے۔ تخت نشینی کے بعد جب شاہی اصطبل کے داروغہ نے سواریوں کے اخراجات مانگے تو آپ نے حکم دیاکہ تمام سواریوں کو بیچ کر ان کی قیمت بیت المال میں جمع کرا دی جائے ،میرے لئے میرا خچر کافی ہے۔(تاریخ خلفاء ، صفحہ231)خود اپنا ذاتی سامان عمارت ‘ لونڈی’ غلام’ لباس’ عطریات’ بیچ کر اس کی قیمت بھی بیت المال میں جمع کرا دی۔

(تہذیب الاسمائ، جلد1، صفحہ21) زمینوں کا معائنہ کرو، بنجر زمین کا بار آباد زمین پر اور آباد زمین کا بار بنجر زمین پر مت ڈالو، اگر بنجر زمینوں میں کچھ صلاحیت ہو تو بقدرِ گنجائش خراج لو اوراگر ا ن میں پیداوار نہیں ہوتی توان کا خراج نہ لو ۔ خراج میں صرف وزن سبعہ لو، نکسال والوں ‘چاندی’پگھلا نے والوں سے نوہدیئے ، جبکہ عرائض نویسی شادی ‘گھروں کا اور نکاح کا ٹیکس نہ لیا جائے جو ذی مسلمان ہو جائے اس پر ٹیکس نہیں ہے۔(کتاب الخراج، صفحہ 49)آپ نے بیت المال کی حفاظت کا نہایت سخت انتظام کیاتھا، آپ کارندوں کی ذرا بھی بے احتیاطی پر سخت باز پرس کرتے تھے۔ ایک مرتبہ یمن کے بیت المال سے ایک اشرفی گم ہو گئی توآپ نے وہاں کے خزانہ کے افسرکو لکھاکہ میں تمہاری امانت پر بدگمانی نہیں کرتا لیکن تم کو لاپرواہی کا مجرم ضرورقرار دیتا ہوں اورمیں مسلمانوں کی طرف سے ان کے مال کا مدعی ہوں۔ اب تم پر فرض ہے کہ اپنی صفائی میں شرعی قسم اُٹھائو۔آپ نے یزید بن ابی مہلب بن ابی صضرہ والیٔ خراسان کو خیانت کے جرم میں موقوف کر دیا، ملک بھرمیں جتنے معذوراور مجبور افرادتھے ان کے ناموں کو رجسٹرڈ کرکے سب کے لئے وظیفہ مقرر کرایا۔شیر خوار بچوں کے بھی وظائف مقرر کروائے، لنگر خانے قائم کئے جس سے تمام فقراء و مسکینوں کو کھانا کھلایا جاتا تھا۔ (شرح زرقانی و موطا، جلد4، صفحہ240)

حضرت عمر بن عبد العزیز کے زمانے میں رعایا بڑی آسودہ تھی، مہاجرین یزید کا بیان ہے کہ ہم لوگ صدقہ مقرر کرنے پرفائز تھے۔ ایک ہی سال میں یہ حال ہوگیاکہ ایک سال پہلے جو لوگ صدقہ لیتے تھے وہ دوسرے سال دوسروں کو صدقہ دینے لگے،(سیرت عمر بن عبد العزیز، صفحہ 85)حضرت عمر بن عبد العزیز نے صرف دھائی سال حکومت کی اس مختصر مدت میں آپ نے اپنی رعایا کو اس مقام پر پہنچا دیاکہ لوگ صدقے کا مال تقسیم کرنے جاتے مگر لینے والا کوئی نہ ملتا تھا پھر لوگ مجبور ہو کر صدقہ واپس لے جاتے تھے۔حضرت عمر بن عبد العزیز نے اپنی رعایاکو اس قدر آسودۂ حال کر دیا تھا کہ کوئی شخص حاجت مند باقی نہ رہا۔(نفح الباری، جلد6، صفحہ452)

 

موصل میں چوری اور نقب زنی عام ہوگئی تھیں۔ اُس وقت وہاں کے والی عسرانی نے آپ کو خط لکھاکہ جب تک لوگوں کو شہر میں پکڑا نہ جائے گا اور سزا نہ دی جائے گی تو اس وقت تک یہ وارداتیں بند نہیں ہونگی۔ آپ نے لکھا صرف شرعی ثبوت پر مواخذہ کرو، اگر حق ان کی اصلاح نہیں کر سکتاتو اللہ ان کی اصلاح نہ کرے۔ اسی طرح جراح بن عبد اللہ بن مکی والیٔ خراسان نے لکھا کہ اہلِ خراسان کی روش بہت خراب ہے۔ان کو تلوار اور کوڑے کے سوا کوئی اور چیز درست نہیں کر سکتی، اگر امیر المومنین مناسب سمجھیں تو اس کی اجازت مرحمت فرمادیں آپ نے جو اب میں لکھا کہ تمہارا یہ کہنا کہ اہل خراسان کو کوڑے اور تلواروں کے سوا کوئی اور شے درست نہیں کر سکتی، بالکل غلط ہے اس کو عدل اور حق درست کر سکتا ہے۔

اسی کو جہاں تک ہو سکے عام کیا جائے۔(تاریخ خلفاء ، صفحہ243)ظلم کا ایک طریقہ یہ بھی تھاکہ چیزوں کا نرخ گھٹا کر کم قیمت پر خریدلیاکرتے تھے،

Hazrat Umar bin Abdul Aziz Law
Hazrat Umar bin Abdul Aziz Law

بنا دیا کہ کوئی عامل کسی رعایا کا مال کم قیمت پر نہیںخرید سکتا۔آپ مقدمات میں ذمیوں اور شاہی خاندان میں کوئی فرق نہیں رکھتے تھے۔ دونوں کے ساتھ یکساں سلوک کیا کرتے تھے ایک مرتبہ ہشام بن عبد الملک نے ایک عیسائی پر مقدمہ دائر کیا۔ عمر بن عبد العزیزنے دونوں کو برابر کھڑاکیا، ہشام کو یہ بہت ناگوارگزرا اس نے تمکنت میں آکر عیسائی کے ساتھ سخت کلامی کی۔ عمر بن عبد العزیز نے اس کو ڈانٹا اور سزا دینے کی دھمکی دی۔آپ کے دور میں بیت المال میں اس قدر اضافہ ہوا کہ بغیر ظلم و زیادتی کے بارہ کروڑ چالیس لاکھ کی آمدنی ہوگئی۔ آپ نے اس سے بہت سے رفاعی کام سرانجام دیئے اور احیائے شریعت اور مذہبی خدمات بھی کیں اور ان میں اصلاحات کیں۔شراب عام تھی جس کے انسداد کے لئے آپ نے پورا انتظام کیا اور تمام ممالک کے نام پر فرمان جاری کیاکہ کوئی ذمی مسلمانوں کے شہروں میں شراب نہ لانے پائے اور شراب کی دکانوں کو ایک حکم کے ذریعے بند کر دیاگیا۔(طبقات ،جلد5، صفحہ 269)

حضرت عمر بن عبد العزیز نے شریعت کے ساتھ مسلمانوں کی اخلاقی نگہداشت بھی فرمائی۔ آپ نے اشاعت اسلام کو اپنامقصد قرار دیا اور اپنی ساری توجہ اس کی تبلیغ میں صرف کر دی، اور اس کے لئے سارے مادی و اخلاقی ذرائع بھی استعمال کئے، آپ نے تمام عجال کو حکم دیاکہ وہ ذمیوں کو اسلام کی دعوت دیں جو قبول کر لیں اس کا جزیہ معاف کر دیا جائے، اس طرح کے عمل سے اسلام کی بڑی اشاعت ہوئی، صرف جراح بن عبد اللہ حکمی والیٔ خراسان کے ہاتھوں چار ہزار ذمی مسلمان ہوئے،اسماعیل بن عبد اللہ کے والیٔ مغرب کی تبلیغ سے سارے شمالی افریقہ میں اسلام پھیل گیا۔ابھی حضرت عمر بن عبد العزیز کی اصلاحات کا سلسلہ جاری تھاکہ رجب 101ھ میں آپ مرض الموت میں مبتلا ہوگئے، آپ کے مرض الموت کی دو وجوہات بتائیں گئی تھیں، ایک یہ کہ علالت طبعی تھی دوسری یہ کہ زہر کا نتیجہ تھا اس کا سبب یہ بیان کیاجاتاہے کہ بنی امیہ نے جب یہ محسوس کیا کہ اگر کچھ دنوں تک آپ کی حکومت اور قائم رہی تو بنو امیہ کا زور توڑ کر خلافت کا اصلاحات کو اس قدر مستحکم کر دینگے کہ پھر گزشتہ اقتدار واپس نہ آسکے گا ۔

اس لئے انہوں نے آپ کے ایک خادم کو ایک ہزار اشرفی دے کر زہر دلوایا۔ آپ کو دوران علالت اس کا علم ہو گیاتھامگر آپ نے اس کا کوئی انتقام نہیں لیا بلکہ اشرفیوں کو واپس لے کر بیت المال میں جمع کرا دیا اور غلام کو آزاد کر دیا۔(ابن سعد تذکرۂ عمر بن عبد العزیز)آپ نے خلیفہ یزید بن عبد الملک کو وصیت نامہ جاری کیاکہ میں تم کو اس حال میں یہ وصیت نامہ لکھ رہا ہوں کہ مرض نے مجھے بالکل لاغر کر دیا ہے، تم کو معلوم ہے کہ خلافت کی ذمہ داریوں کے بارے میں مجھ سے سوال کیا جائیگا اور اللہ تعالیٰ مجھ سے اس کا محاسبہ کر ے گا اور میں اس سے کوئی کام نہ چھپا سکوں گا۔ہم سب ایسے لوگوں سے اپنے ذاتی علم کو بروئے کار لاکر واقعات بیان کرتے ہیں ایسی حالت میں اگر اللہ تعالیٰ مجھ سے راضی ہو گیا تو میں کامیاب ہوا اور ایک طویل عذاب سے نجات پائی اور اگر ناراض ہوا تو میرے انجام پر افسوس ہے۔

Allaah
Allaah

میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ محض اپنی رحمت و کرم سے عذابِ دوزخ سے نجات دے اور اپنی رضا سے جنت عطا کرے، تم کو تقویٰ اختیار کرنا چاہیئے اور
رعایا کا خیال رکھنا چاہیئے، کیونکہ میری طرح تم بھی تھوڑے دن ہی زندہ رہو گے تم کو اس سے بچنا چاہیئے کہ غفلت میں کوئی ایسی لغزش سر زد نہ ہو جائے جس کی تلافی نہ ہو سکے۔ سلیمان بن عبد الملک اللہ تعالیٰ کا ایک بندہ تھا اس نے مجھے خلیفہ بنایا اور میرے بعد تم کو خلیفہ نامزد کیا۔ میں جس حال میں تھا اگر وہ اس حال میں ہوتاکہ بہت سی بیماریوں کا انتخاب کروں اور مال و دولت جمع کروں تو اللہ نے مجھے ایسے بہتر سامان دیئے تھے جو وہ اپنے کسی بندے کو دے سکتا ہے لیکن میں سخت اور نازک سوال سے ڈرتا ہوں۔ بجز اس کے اللہ تعالیٰ میری مدد فرمائے۔ 14رجب 101 ھ میں آپ کا انتقال ہوا ۔ آپ کی عمر تقریباً 40 سال تھی۔ مدت خلافت دو سال پانچ مہینے تھی۔سبق آموز تحریر ہمارے حکمرانوں اور تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کے لئے بھی تحفہ ہے اگر وہ ان کی طرح رعایا کا خیال رکھیں۔
تحریر : جاوید صد یقی

 

Share this:
Tags:
تخت مشہور
Previous Post انجمن طلبہء اسلام کت طلبہ نے فرمان اچکزئی اور محمد افنان بلوچ کی قیادت میںکلب روڈ پر پاکستان زندہ باد ریلی نکلی بھاری تعداد میں آرمی پبلک کالج کے طلبہ نے شرکت کی
Next Post ملک دشمن عناصر پاکستان میںعلیحدگی پسند تحریکوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں بلوچستان میں بھی ایسا فتنہ پھیلانے کی کوشش کی جار ہی ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close