Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 21/02/2015

February 21, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات ( جی پی آئی ) پولیس پنجاب کے مایہ ناز انسپکٹر ضیغم ثناء وڑائچ کو لاہور سے گجرات ٹرانسفر کر دیا گیا ۔ اور انہیں انچارج ایلیٹ فورس گجرات تعینات کر دیا گیا ہے ‘ انہوں نے انچارج سنبھال کر کام کر دیا ہے’ انہوں نے کہا کہ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد کی سربراہی میں گجرات سے لاقانونیت کے خاتمہ کیلئے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) دی ایگزا سکول سسٹم کی نئی برانچ دی ایگزا سکول لکھنوال کی افتتاح تقریب آج منعقد ہوگی ۔ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد اپنے دست مبارک سے دی ایگزا سکول لکھنوال کا افتتاح کرینگے ۔ افتتاحی تقریب میں اہم شخصیات کی کثیر تعداد شریک کریگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ نیک آباد مراڑیاں شریف قاری خالد محمود کے سسر چوہدری نذیر احمد وڑائچ کا ختم قل موضع چوپالہ میں منعقد ہوا ‘ محفل کی صدارت قاضی محمود احمد قادری آستانہ عالیہ آوان شریف نے کی جبکہ خصوصی خطاب ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی نے کیا ۔ اس موقع پر علاقہ کی ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ جن میں صاحبزادہ عبدالمصطفیٰ سیالوی ‘ عثمان رضا قادری ‘ غلام دستگیر قادری ‘ چوہدری جاوید وڑائچ ‘ چوہدری بشیر وڑائچ ‘ چوہدری محمد ریاض ‘ چوہدری غلام غوث ‘ مشرف نذیر ‘ چوہدری ذوالفقرنین ‘ چوہدری محمد خرم ‘ چوہدری محمد عامر ‘ چوہدری محسن ‘ چوہدری عاطف ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) عالمی مبلغ اسلام امیر عالمی وحدت اسلامیہ حضرت علامہ مولانا پیر مفتی محمد انصرالقادری خطیب اعظم انگلینڈ و یورپ کے والدین کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی محفل پاک آج 21فروری 2015ء بروز ہفتہ صبح دس بجے موضع ککا کولو نزد ساروکی چیمہ چوک تحصیل وزیر آباد منعقد ہوگی ۔ محفل پاک میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے عرفان علی کاٹھیا اور ٹی ایم او محمود اقبال گوندل کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوںکچہری چوک ، حسن چوک، چوک پاکستان، فوارہ چوک، پرنس چوک، چوک نوابزادگان اور دیگر علاقہ جات کا دورہ کیا اور گذشتہ روز بارش کی وجہ سے کھڑے ہونے والے پانی کی نکاسی کی از خود نگرانی کی۔ ڈی سی او نے ٹی ایم اے کے افسران اور عملہ کو ہدایت کی کہ پانی کے جلد نکاس کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ڈی سی او نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے نکاسی آب کے مسائل کے مستقل حل کے لئے جامع پالیسی پر عمل جاری ہے جس کے تحت گذشتہ سال متعدد بڑے سیوریج نالوں کی صفائی کر ائی گئی اسی طرح فروٹ منڈی کی شہر سے باہر منتقلی کے لئے بھی تیز ی سے اقدامات جاری ہیں جس سے کالرہ ڈرینج پور ی طرح فنکشنل ہو سکے گی اور شہر سے برسات اور سیوریج کے پانی کا باآسانی نکاس ممکن ہو سکے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ضلع میںپراپرٹی کے شیڈول ریٹس ٹیبل کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے،جس کے سربراہ اے ڈی سی /ایڈمنسٹریٹر عرفان علی کاٹھیا ہوں گے، انتظامیہ کی طر ف سے اسسٹنٹ کمشنر گجرات میاں اقبال مظہر جبکہ پراپرٹی ڈیلرز ایسویسی ایشن کی طرف سے چوہدری اشرف ریحانیہ ، چوہدری محمد وارث ، مرزا نعیم گل ، راجہ بلال ممبران ہوں گے یہ کمیٹی دو ہفتے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی اور اس کی سفارشات کی روشنی میں شیڈول ریٹس پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ فیصلہ پراپرٹی ڈیلرز ایسویسی ایشن کے اجلاس میں کیا گیا جس میں اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا ، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، ٹی ایم او /ڈی او سی او محمود اقبال گوندل ، سید یاور عباس تحصیل آفیسر پلاننگ ، پی ایس او ندیم بٹ ، سرپرست اعلیٰ پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن چوہدری اشرف ریحانیہ ، چوہدری محمد نواز ریحانیہ ، چوہدری اکرم سانتل ، چوہدری افتخار ، چوہدری اعجاز وڑائچ ، مرزا نعیم گل ، انصر بھٹی ، راجہ بلال مصطفی ، چوہدری اشتیاق آرائیں ، محمد واجد نے شرکت کی۔ پراپرٹی ڈیلرزایسویسی ایشن کے نمائندگان نے ڈی سی او کو بتایا کہ انتظامیہ کی طرف سے جاری کر دہ شیڈول ریٹ میں بعض نقائص ہیں جن کو فوری طور پر دور کیا جانا نہایت اہم ہے اور مطالبہ کیا کہ ریٹس کا تعین 2005کے ریٹس کو مد نظر رکھتے ہوئے سالانہ دس فیصد اضافہ کے ساتھ تعین کیا جائے۔ انہوںنے روڈ کی کمرشلائزیشن اور نقشہ جات کی منظوری اور کنسورشن فیس کے حوالے سے بھی ڈی سی او کو اپنے مطالبات سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلڈنگز بائی لاز کے مطابق زیر تعمیر عمارتوں کے فوری طور پر نقشہ جات منظور کرائے جائیں گے ، غیر قانونی طور پر زیر تعمیر عمارتوںکی تعمیر فوری طور پر روک دی جائے گی تاہم ٹی ایم ایز ان عمارتوں کو مسمار نہیں کرے گی جبکہ نقشہ جات کی حتمی منظوری تک ان پر مزید کام نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے واضع کیا کہ ہر بلڈنگ کا نقشہ اور تمام ریکوائرمنٹ پوری ہونی چاہیں ۔ اگر آپ سے رجسٹری کی مد میں سرکاری فیس کے علاوہ پیسے لیتا ہے تو آپ مجھے فوری اطلاع کریں ایسے عناصر کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )گجرات سے ٹرانسفر ہونے والے اے ڈی سی فاروق رشید سندھو کے اعزاز میں ریسٹ ہائوس گجرات میں الوادعی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کی جبکہ سیشن جج خالد نوید ڈار،وائس چانسلر یو او جی پروفیسر ڈاکٹر ضیا القیوم ،ا یس پی محمد ریاض ، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی، اسسٹنٹ کمشنرز میاں اقبال مظہر، شعیب نسوانہ، ڈی ایم او احمد رضا سرائ، ای ڈی اوز کاشف طاہرفیصل ہارون، ڈاکٹر اعجاز حیدر محمد ریاض، ڈی او سی او محمود اقبال گوندل، پی ایس او ندیم بٹ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور دیگر افسران نے فاروق رشید سندھو کی بطور اے ڈی سی و ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے گجرات خدمات کو زبردست سراہا اور کہا کہ انہوںنے اپنے عرصہ تعیناتی کے دوران اپنی صلاحیتوںکو بھر پور لوہا منوایااور حکومتی پالیسیوں کے نفاذ اور عوامی خدمات کو فروغ دینے کے لئے بھر پور محنت سے کام کیا۔ سابق اے ڈی سی فاروق رشید سندھو نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انہوںنے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی زیر قیادت اپنے فرائض تن دہی سے سرانجام دینے کی کوشش کی اس دوران انہیں ہمیشہ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی راہنمائی حاصل رہی جس سے انہیں اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں آسانی رہی۔ انہوںنے کہا کہ وہ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی راہنمائی ، ساتھی افسران اور ملازمین اور اہل گجرات کی بے پناہ محبت کو کبھی فراموش نہیں کر سکیں گے اور گجرات میں تعیناتی انکے لئے ہمیشہ یادگار رہے گی۔

Share this:
Tags:
England gujarat odds permanent police انگلینڈ ایڈمنسٹریٹر پولیس خصوصی گجرات مستقل مشکلات
DMC Korangi Karachi
Previous Post صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے حوالے سے بلدیہ کورنگی کا اعلیٰ سطحی اجلاس
Next Post غیر اعلانیہ
Sultan Salahuddin Ayubi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close