Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔،۔ ذاتی مفادات کے اسیر۔،۔

September 12, 2014September 12, 2014 0 1 min read
Nawaz Sharif,Shahbaz Sharif
Nawaz Sharif,Shahbaz Sharif
Nawaz Sharif,Shahbaz Sharif

پاکستان کی موجودہ اسمبلی کو اگر دو گروپوں میں تقسیم کر لیا جائے تو اس سے موجودہ اسمبلی کی جمہوری بنیاد اور ہیت کو سمجھنے میں بڑی آسانی ہو جائیگی۔اس وقت اس اسمبلی میں دو گروہ ہیں۔ آمروں کا حمائتی گروہ اور جموریت کا علمبردار گروہ ۔پہلا گروہ اپنی سیاسی دوکان داری اور اقتدار کیلئے ہمیشہ آمروں کا حا شیہ بردار رہا ہے۔یہ گروہ اسمبلی کا سب سے مضبوط اور بڑا گروہ ہے۔اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو آمروں کو وردی میں سلیوٹ بھی پیش کرتے رہے ہیں اور ان کا ساتھ نبھانے پر فخربھی کرتے رہے ہیں۔اس گروہ کے سب سے بڑے نمائندے میاں محمد نواز شریف ہیں جو جنرل ضیا الحق کے زیرِ سایہ خارزارِ سیاست میں داخل ہوئے اور ١٩٨٥ میں پہلی بار پنجاب کے وزیرِ اعلی بننے کا اعزاز حا صل کیا۔میاں برادران کی سیاست فوج کے بغیر ایک ایسے درخت کی مانند ہے جو برگ و بار سے عاری ہوتا ہے۔

جنرل ضیا الحق کی مرگِ ناگہانی کے بعد جنرل حمید گل،جنرل اسد درانی اور جنرل مرزا اسلم بیگ نے اسلامی جمہوری اتحاد کے قیام کی بنیادیں رکھیں اور پی پی پی کی مکمل فتح میں رکاوٹیں کھڑی کیں اور بی بی شہید کے مینڈیٹ پر کھلے عام ڈاکہ ڈالا کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کو بھٹو کے نام سے چڑ تھی اور یہی چڑ اور نفرت بی بی شہید کے مینڈیٹ کو چرانے کا باعث بنی تھی۔یقین کیجئے اگر ١٩٨٨ کے انتخابات شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدار ہو جاتے تو میاں برادران کاکہیں وجود بھی نہ ہوتا۔انھیں وجود بخشنے والے وہی فوجی جرنیل تھے جھنیں آج کل میاں برادران ولن کی شکل میں پیش کر کے قوم کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کے دائیں بائیں ایسے لوگ ہیں جو فوجی جنتا کے چہیتے رہے ہیں اور ان کی جمہوریت محض ذ اتی مفادات تک محدود ہے۔مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہان جن میں اعجاز الحق،آفتاب احمد شیر پائو ،راجہ ظفرا لحق ،مولانا فضل الرحمان سرِ فہرست ہیں ،فوجی حکومتوں کے ھاشیہ بردارتھے۔ آفتاب احمد شیر پائو تو جنرل مشرف کے وزیرِ داخلہ تھے جبکہ زاہد حامدوزیرِ قانون تھے۔ اس وقت کسی کو احساس نہ ہو سکا کہ ہم فوجی حکومت کا حصہ ہیں جس کا جمہوریت میں کوئی وجود نہیں ہوتا۔

آج یہی ممبرانِ اسمبلی پاک فوج کے خلاف جس بغض و نفرت کا اظہار کر ہے ہیں کاش اس کا اظہار وہ اس وقت بھی کرتے جب وہ فو جی حکومتوں میں وزارتوں کے مزے لوٹ رہے تھے ۔ بہت سے ممبران ِ اسمبلی جن کا تعلق ایم کیو ایم،مسلم لیگ (ق) اور کچھ علاقائی جماعتوں ں سے ہے فوجی حکومتوں کے دوران وزارتوں پر برا جمان تھے اور آسمانِ سیاست پر موتیوں کی مانند چمک رہے ہیں ۔یقین کیجئے ان کیلئے فوجی یا غیر فوجی کی کوئی تحصیص نہیں ہے۔ان کیلئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ اقتدار کا ہما ان کے سر پر بیٹھا رہے اور وہ اقتدار کے مزے لوٹتے رہیں ۔ باغی کا ماضی بھی انہی موقعہ پرستوں جیسا ہے ۔ وہ بھی ایک زمانے میں جنر ل ضیا الحق کے بڑے چہیتے وزیر نوجوانان ہوا کر تے تھے اور مارشل لاء لگوانے میں پیش پیش تھے کیونکہ انھیں ذولفقار علی بھٹو سے ذاتی پرخاش تھی ۔اسی پر خاش نے انھیں جنرل ضیا الحق کے قریب ہونے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔دوسرا گروہ پی پی پی کا ہے جس کی ساری عمر جمہوریت کے استحکام کی خاطر جدو جہد میں گزر گئی ہے ۔ اس نے جمہوریت کیلئے اپنے قائدین کی قربانیاں بھی دی ہیں لیکن اس وقت وہ جس جماعت کے ساتھ کھڑی ہے اس کے رویے جمہوریت کش ہیں جس کی وجہ سے جمہو ریت کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔ یہ گروہ آدم خور ہے اور ریاستی جبر سے عوام کو اپنا غلام بناناچاہتا ہے جس کا واضح ثبوت ماڈل ٹائون کا سانحہ ہے ۔ پارلیمنٹ اس گروہ کیلئے ایک ڈھال کی مانند ہے۔اسے جمہوریت سے دور کا بھی واسطہ نہیں کیونکہ یہ ذاتی مفادات کے اسیر ہیں۔،۔

Parliament
Parliament

موجودہ اسمبلی کا مشترکہ اجلاس محض اس وجہ سے بلا یا گیا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو دھرنا جماعتوں سے خطرہ ہے لہذا ضروری ہو گیا تھا کہ جمہوریت کی حفاظت کی خا طر اسمبلی کا مشترکہ اجلاس بلا یا جاتا تا کہ موجودہ جمہوری نظام کو پٹری سے اترنے سے محفوظ رکھا جاتا۔ اس کارِ خیر میں پاکستان کی ساری قابلِ ذکر جماعتیں شامل ہیں جو جمہوریت جمہوریت کا شور مچا رہی ہیں لیکن اگر ان سے کوئی صاحبِ نظر یہ پوچھنے کی زحمت گوارا کرے کہ اے برادرانِ یوسف ذرا اپنے ماضی پر نظر دوڑائیے اور قوم کو یہ بتانے کی زحمت کیجئے کہ فوجی حکومتوں میں آپ کا جو کردار تھا کیا اس کو جمہوری کہا جا سکتا ہے؟ اگر وہ کردار جمہوریت کش تھا تو پھر آج پاک فوج کے خلاف تقاریر کو کیا نام دیا جائے؟کیا پارلیمنٹ کی تقاریر اپنا بھائو بڑھانے کا کوئی نیا ڈرامہ تو نہیں ہے؟کمال یہ ہے کہ پالیمنٹیرین کی تقاریر کے باوجود حکومت کو در ہیش خطرات کم ہونے میں نہیں آ رہے۔اس کی وجہ یہ نہیں کہ جمہوریت کو اپنے ہی اتحادیوں اور ممبران سے خطرہ ہے بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ جس جعلی اور مفلوج جمہوریت کا راگ ممبرانِ اسمبلی الاپ رہے ہیں عوام اسے جمہوریت تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔میڈیا کے اس سریع الحرکت دور میں شائد عوام کو بیوقوف بنانا ممکن نہیں رہا۔ عوام اتنے باشعور ہو چکے ہں کہ وہ ابن الوقت قائدین کے چہروں پر چڑھائے گئے نقابوں کے پیچھے ان کی اصلیت جان چکے ہیں تبھی تو ان کی قائم کردہ جعلی اسمبلی سے اعلانِ بغا وت کر رہے ہیں ۔دھاندلی سے انتخابی نتائج کو اپنے حق میں بدل لینا یا ووٹ کے تقدس کو مجروح کرنا جمہوریت کا قتل ہے جو ایک مجرمانہ فعل ہے جس کا حساب لینا عوام کا بنیادی حق ہے اور اسلام آباد کے دھرنے اسی حساب کیلئے جاری ہیں۔ عوام کو دروغ گوئی سے یہ باور کروا نے کی کوششیں ہو رہی ہیں کہ پاکستان کی موجودہ جمہوریت ان کے سارے مسائل کا واحد حل ہے اور اس میں ان کی خوشخالی اور ترقی کا راز پنہاں ہے لیکن عوام نے ان کے جھانسے میں آنے سے صاف انکار کر دیا ہے اور ان کا دعوی مسترد کر دیا ہے۔ یہ وہی نعرے ہیں جھنیں سن سن کر عوام کے کان پک گئے ہیں لہذا یہ نعرے اپنی افادیت کھو چکے ہیں کیونکہ عوام کی بجائے حکمرانوں کی خو شخا لی اور دولت میں بے پناہ اضا فہ ہو جاتا ہے اور عوام غربت کی چکی میں پستے رہتے ہیں۔،۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ُمختلف سیاسی جماعتوں نے حکومت کو اپنی حمائت کا یقین دلایا لیکن اس حمائت کے غبارے سے اس وقت ہوا نکل گئی جب ڈیرہ اسماعیل خان کے ضمنی انتخاب میں ساری سیاسی جماعتوں کے غیر اعلانیہ اتحاد کو تحریکِ انصاف کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔یہ وہ نشست ہے جو جمعیت العلمائے اسلام کی پکی سیٹ تھی اور جس پر اسے کبھی بھی ہزیمت کا سامنا نہیں کرنا پڑاتھا۔ اگر اسمبلی میں بیٹھی ہوئی سیاسی جماعتوں کا اتحاد اتنا ہی کار آمد اور نتیجہ خیز ہوتا تو پھر یہ نشست کسی بھی صورت میں تحریکِ انصاف کے ہاتھ نہ لگتی لیکن ایسا نہ ہو سکا اور ان ساری جماعتوں کو منہ کی کھانی پڑی اور تحریکِ انصاف اس ضمنی انتخاب میں سر خرو ہو کر نکلی ۔انتخاب کسی بھی جماعت کی مقبولیت کا پیمانہ ہوتا ہے اور پاکستان تحریکِ انصاف نے یہ نشست جیت کر ثابت کیا ہے کہ عوام اس کی دھرنا سیاست کے ساتھ ہیں۔

مجھے اس وقت ذولفقار علی بھٹوکا ابتدائی دور یاد آرہا ہے جس میں ملک کی ساری قابلِ ذکر جماعتیں پی پی پی کے خلاف تھیں اور ذولفقار علی بھٹوکی جان کی دشمن بنی ہوئی تھیں ۔ ذولفقار علی بھٹوپر کئی جان لیوا حملے ہوئے تھے جس میں صادق آباد کے حملے کو بہت شہرت ملی تھی۔اس میں ذولفقار علی بھٹو نے بڑی مشکل سے اپنی جان بچائی تھی ۔ذولفقار علی بھٹو کے خلاف مذہبی جماعتوں کی مخالفت اور سیاسی جماعتوں کی ہرزہ سرائی سے تاریخ کا ہر طالب علم بخوبی آگاہ ہے۔جب ساری جماعتیں پی پی پی کی مخالفت پر کمر بستہ تھیں اور ذولفقار علی بھٹو کی جان کے پیاسی تھیں تو اس وقت ذولفقار علی بھٹو نے عوام کو مخالطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ تو اچھا ہواکہ سارے گندے انڈے ایک ہی ٹوکری میں اکٹھے ہو گئے ہیں لہذا ہم اس ٹوکری کو ایک ہی ٹھوکر سے توڑ دیں گئے ۔ذولفقار علی بھٹو ایک بڑے قائد تھے اور دنیا ان کی مقبولیت اور عوامی پذیرائی سے بخوبی آگاہ ہے۔ان کی آواز سٹیٹسکو کے خلاف تھی اور آج عمران خان بھی سٹیٹسکو کا دشمن بن کر سامنے آیا ہے ۔دونوں کی لکار میں کوئی فرق نہیں۔اس وقت بھی ساری جماعتیں متحد ہو گئی تھیں اور آج بھی متحد ہو گئی ہیں لیکن شکست ان کا مقدر بنے گی کیونکہ وہ غلط وکٹ پر کھیل رہی ہیں اور ایک ایسے نظام کو بچانے کی کوشش کر رہی ہیں جس کی بنیادیں استحصا ل پر رکھی ہوئی ہیں۔،۔۔،۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر: طارق حسین بٹ (چیرمین پیپلز ادبی فورم یو اے ای )

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif pakistan politics Shahbaz Sharif tariq hussain butt اسمبلی پاکستان سیاست نواز شریف
Previous Post گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کے سٹاف کی جانب سے سابق ہیڈ ماسٹر افضال احمد خاں اعوان کے اعزاز میں ظہرانہ
Next Post حکومت کالم نویس طاہر انجم پر ہونے والے حملے کا فوری ایکشن لے، عقیل خان سینئر نائب صدر
Aqeel Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close