Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بعض شخصیات نے سروگیسی کو شوق بنا لیا ہے

August 29, 2016 0 1 min read
Shahrukh Khan and Aamir
Shahrukh Khan and Aamir
Shahrukh Khan and Aamir

ممبئی (جیوڈیسک) میرے ایک ساتھی کو شکایت ہے کہ میں بالی وڈ راؤنڈ اپ اور ڈائری میں ہمیشہ سلمان خان کا ذکر کرتی ہوں جبکہ شاہ رخ خان کا ذکر بہت کم آتا ہے۔

میں نے کوشش کی کہ اس بار سلمان کا ذکر نہ کروں لیکن جیسے ہی اس ہفتے کی خبروں پر نظر ڈالی تو پھر سلمان سرِ فہرست نظر آئے جہاں ان کی قریبی دوست ہولیہ وینتور کا بیان تھا کہ سلمان اور ان کے بارے میں جو قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں وہ غلط ہیں اور وہ سلمان کی صرف ایک دوست ہیں اور دوستی کا مطلب دوستی ہوتا ہے محبت نہیں۔

تو اس ساری تمہید سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ قصور میرا نہیں سلو بھائی کا ہے جو ہمیشہ کچھ نہ کچھ ایسا کرتے رہتے ہیں جو نیوز بن جاتی ہے۔ بہرحال اب کیوں نہ کچھ ذکر شاہ رخ خان کا بھی کر لیا جائے۔

شاہ رخ خان کے بیٹے آرین کے آج کل میڈیا میں کافی تذکرے ہیں جہاں سلمان خان فلم ’بجرنگی بھائی جان اور ’سلطان ‘ کی زبردست کامیابی کے گھوڑے پر سوار ہیں وہیں شاہ رخ کی ’دل والے‘ اور فلم ’ فین‘ کچھ اس طرح فلاپ ہوئیں کہ لوگ حیران رہ گئے۔

لیکن امید ہے کہ اگلے سال شاہ رخ تین فلمیں لے کر آئیں گے جن میں ’رئیس‘، ’ڈیئر زندگی‘ اور فلم ساز آنند ایل رائے کی بے نام فلم شامل ہے۔

شاہ رخ اس وقت زیادہ خبروں میں نہیں لیکن ان کے صاحبزادے آرین خان آج کل میڈیا کی دلچسپی کا باعث بنے ہوئے ہیں لگتا ہے ایک اور خان انڈسٹری کے دنگل میں کودنے کو تیار ہے۔

کیا آپ شمیتا شیٹی کو جانتے ہیں؟ نہیں۔۔۔ چلیں ہم بتا دیتے ہیں شمیتا شیٹی دراصل لندن شفٹ ہونے والی اداکارہ شلپا شیٹی کی بہن ہیں جو سالوں پہلے اکا دکا فلموں میں نظر تو آئیں لیکن توجہ کا مرکز نہ بن سکیں۔

ان کی اداکاری پر کوئی تبصرہ کرنا مشکل ہے کیونکہ وہ دیکھنے کا موقع کسی کو نہیں مل سکا۔

شمیتا ٹی وی میں کام تو کرنا چاہتی ہیں لیکن ساس بہو سیریلز میں انہیں کوئی دلچسپی نہیں ہے
شمیتا ٹی وی ڈانس ریئلٹی شو ’جھلک دکھلا جا‘ میں شامل ہوئی تھیں۔ شمیتا ٹی وی میں کام تو کرنا چاہتی ہیں لیکن ’ساس بہو‘ سیریلز میں انھیں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

37 سالہ شمیتا کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری نے ان کی صلاحیتوں کو نکھرنے یا پنپنے کا موقع ہی نہیں دیا۔ اب شمیتا کو کوئی یہ بھی بتا دے کے بھائی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ان کا ہونا بھی تو ضروری ہے۔

اب ہر کوئی ان کی بہن شلپا کی طرح خوش قسمت تو نہیں ہوتا جو ایکٹنگ کے بجائے ریئلٹی شو سے ہی اتنی شہرت حاصل کر لے۔

اداکار سنی دیول نے 1983 میں امرتا سنگھ کے ساتھ فلم بے تاب سے ڈیبیو کیا تھا اور اب تقریباً 32 سال بعد ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے صاحبزادے کرن کے ساتھ ’بے تاب ٹو‘ بنائیں۔

سنی کی خواہش تھی کہ بےتاب ٹو میں کرن کے ساتھ امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان وہی جادو جگائیں جو امریتا اور انھوں نے اپنی پہلی فلم میں جگایا تھا۔

سنی کی خواہش تھی کہ بیتاب ٹو میں کرن اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان وہی جادو جگائیں جو امریتا اور انہوں نے اپنی پہلی فلم کیا تھا

خبر ہے کہ سنی دیول نے اس بارے میں امرتا سنگھ سے بات کر کے جب اپنی خواہش کا اظہار کیا تو وہ چاہتے ہوئے بھی ہاں نہ کر سکیں کیونکہ سارہ پہلے ہی دھرما پروڈکشن کے ساتھ کانٹریکٹ سائن کر چکی ہیں اور کرن جوہر کی فلم سے ڈیبیو کرنے والی ہیں۔

حالانکہ سنی کے بیٹے کرن نے اپنے پاپا کے ساتھ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کام کرنا شروع کر دیا ہے لیکن بطور ہیرو وہ کب اور کس کے ساتھ نظر آئیں گے یہ طے کرنا پاپا کا کام ہے۔
’کرائے کی کوکھ کا شوق‘

حال ہی میں بھارت کی مرکزی وزیر سشما سوراج ایک پریس کانفرنس میں بیچارے فلم سٹارز پر بالواسطہ طور پر برس پڑیں۔

وجہ تھی ’سیروگیسی‘ یعنی کرائے کی کوکھ۔ بھارتی کابینہ نے گذشتہ بدھ کو ہی سیروگیسی بِل 2016 کی منظوری دی ہے اور سشما جی اس موضوع پر وزرا کے ایک گروپ کی سربراہی کر رہی ہیں۔

سشما جی کا کہنا تھا کہ ’کچھ بڑی شخصیات نے اس ضرورت کو ’شوق‘ بنا لیا ہے۔ وہ لوگ جن کے پہلے ہی بچے موجود ہیں سیروگیسی کرا رہے ہیں کیونکہ وہ اپنی بیویوں کو بچے پیدا کرنے کی تکلیف سے بچانا چاہتے ہیں اور بیچاری دوسری عورت کو ان کی جگہ تکلیف اٹھانی پڑتی ہے۔‘

سشما جی نے براہ راست شاہ رخ خان اور عامر خان کا نام تو نہیں لیا لیکن بظاہر اشارہ انھی کی جانب تھا کیونکہ شاہ رخ نے اپنے تیسرے بچے ابرام اور عامر نے اپنے بچے آّزاد کے لیے سیرو گیسی کا سہارا لیا تھا اور تو اور توشار کپور بھی کنوارے باپ بن کر اب اس فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔

اب اس حوالے سے حکومت ہند کے جو بھی قوانین ہیں وہ اپنی جگہ قابلِ احترام ہیں لیکن سشما جی نے جس طرح ایک روایتی ساس کے انداز میں ان بیچارے فلم سٹارز کی بیویوں کو طعنے دیے ہیں وہ دلچسپ ہیں۔

ان سٹارز نے اپنی بیویوں کی اگر کسی تکلیف یا مسائل کے سبب سیرو گیسی کرائی ہے تو اس بیچاری عورت نے بھی بڑی خوشی کے ساتھ یہ تکلیف گوارہ کی ہے کیونکہ اس عورت کو اس تکلیف کے عوض ایک بڑی رقم ادا کی گئی ہوگی۔

Share this:
Tags:
bollywood friendship hobby Mumbai personalities بالی وڈ دوستی سلمان خان شخصیات شوق ممبئی
Kaepernick
Previous Post امریکی کھلاڑی کا ترانے کے احترام میں کھڑے ہونے سے انکار
Next Post روس کے ساتھ تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز: فارق چیلک
Farooq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close