Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ دنیا ہمارے بغیر بھی چلے گی

April 14, 2018 0 1 min read
Politician
Politician
Politician

تحریر : شیخ خالد زاہد
الیکسزینڈر یونانی نام ہے اور اس نام کے معنی ہیں حفاظت کرنے والا،ہم اس نام سے منسوب جس تاریخ شخصیت سے واقف ہیں اسے ہم سکندر اعظم کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ یہ بات تو طے ہے کہ قدرت جس کسی سے دنیا میں اہمیت دلوانا چاہتی ہے اسکو نام بھی ویسا ہی دیتی ہے اور ان ناموں کو رہتی دنیا تک کیلئے انسانی ذہنوں میں محفوظ کروادیتی ہے۔ یونان کی ایک ریاست مقدونیا سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے دنیا کے ایک وسیع و عریض حصے کو فتح کر کے تاریخ میں اپنے وجود کو امر کروا دیا ۔مورخین نے لکھا ہے کہ سکندر جب دنیا سے رخصت ہونے لگا تو اس نے اپنے تین جرنیلوں کو بلایا اور تین نصحیتیں کیں جو کہ اس طرح تھیں کہ میرا تابوت سب سے قابل طبیب اٹھائے گا، دوسری یہ کہ راستے میں دولت بکھیرتے ہوئے چلنااور تیسری یہ کہ میرے ہاتھ تابوت سے باہر رکھنا۔ پھر سکندر نے آنے والے حکمرانوں کیلئے ان کی وضاحتیں بھی اپنے جرنیلوں کے سامنے رکھیں پہلی نصحیت کی وضاحت کرتے ہوئے یہ بتایا کہ جب موت آئے گی تو کوئی قابل سے قابل طبیب بھی تمھیں نہیں بچا سکے گا، دوسری نصیحت کی وضاحت یہ کہ دنیا دیکھ لے کہ دنیا کی دولت دنیا میں ہی رہے گی تیسری اور آخری وصیت کی کیا خوب وضاحت کی کہ دنیا یہ بھی دیکھ لے کہ اتنابڑا حکمران جب دنیا سے رخصت ہوا تو اسکے دونوں ہاتھ خالی تھے۔ یہ وہ چند وجوہات تھیں جن کی وجہ سے سکندر آج بھی ہمارے درمیان موجود ہے۔ ایسے حکمرانوں کی ایک طویل فہرست ہے لیکن ایسے چند ہی ہوتے ہیں جنہیں دنیا یاد رکھتی ہے۔ روز ازل سے قدرت کے ہاتھ میں ہے کہ جسد خاکی کے ساتھ نام و نشان بھی دفن کروادیتی مگرقدرت چاہتی ہے کہ گزرے ہوئے دنوں کو بطور حوالہ دیکھ لیا کرو۔ پورا قران اس بات کی گواہی ہے کہ کس نے کیا کیا اور اسکے ساتھ کیا ہوا اور جو کوئی جو کرے گا اس کا خمیازہ بھگتے گا۔ یعنی قدرت نے تو پرچہ خود ہی آؤٹ کر رکھا ہے لیکن امتحان کی تیاری کرنے کے بجائے ہم لوگ دنیا کے کھیل تماشوں میں مگن ہیں۔

جب میرے والد نے اس دار فانی سے کوچ کیا تو مجھے لگ رہا تھا کہ اب یہ دنیا میرے لئے تو بیکار ہوگئی مگر اسکے اگلے ہی لمحے ہم انکے آخری سفر کی تیار ی میں مشغول ہوگئے اور پتہ ہی نہیں چلا کہ انکی تدفین کا وقت آگیا پھر اس احساس نے دل میں ایک ٹیس سی اٹھائی کہ اب کیا ہوگامگر وقت گزرتا گیا دنیا کے سب کام چلتے رہے اور ہم بھی زندگی سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ انسان جیتا ایسے ہے جیسے کہ مرناہی نہیں ہے اور مر ایسے جاتا ہے کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔

ہمارے ملک کے موجودہ سیاست دان خصوصی طور پر محترم میاں نواز شریف صاحب اس بات پر بضد دیکھائی دیتے ہیں کہ اس ملک میں میرے علاوہ کوئی اور حکومت کر سکتا ہے ، انکا یہ سمجھنا کہ حکومت یا بادشاہت صرف اور صرف میرے لئے ہی ہے اور انکی باتوں سے یہ گمان ہوتا ہے کہ پورا کا پورا پاکستان ہی انہیں جاتی امرء سے زیادہ نہیں لگتا اور جاتی امراء میں انکے خادم دراصل پورے پاکستان کی عوام میں دیکھائی دیتے ہیں۔

ہم ذاتی حیثیت میں کچھ بھی کہنے کے مجاز نہیں ہوسکتے ، مگر ملک کی اعلی عدلیہ اور دیگر تحقیقی اداروں کی جانے والی تفتیش کو بھی عوام رد کردیں ۔ ملک و قوم کے محسن ہوتے تو ملک کے وقار کو بحال رکھنے کیلئے ان عدالتوں کے فیصلے مانتے یا نا مانتے مگر اس طرح سے جگ ہنسائی کے اسباب نا پیدا کرتے ۔ اگر جلسے جلوسوں میں لوگوں کو جمع کر کے آپ نے یہ سمجھ لیا ہے کہ آپ نے اپنی بیگناہی ثابت کردی ہے تو پھر تھوڑا سا ماضی میں جھانک کر دیکھئے ایم کیوایم کے بانی کا خطاب سننے والوں کے مجمع پر نظر ڈال لیجئے، باقی آپ کہیں بہتر سمجھتے ہیں ان چیزوں کہ آخر آپ اس ملک کے تین دفعہ کے نااہل وزیر اعظم ہیں۔ آپ تو اس قوم کو اٹھتے بیٹھتے سلیوٹ کیجئے کہ اس قوم نے بار بار آپکو اپنی اہلیت ثابت کرنے کا موقع دیا مگر کیا مجال کہ آپ نے اپنی بادشاہت کے خول سے نکلنے کیلئے کوئی خصوصی اقدامات کئے ہوں۔ آپ جب سڑکوں پر آئے تھے تب ہی سمجھ لینا چاہئے تھا کہ قدرت کی پکڑ شروع ہوچکی ہے جو اسطرح سے سڑکوں پر چیخ و پکار کررہا ہوں اور اپنا آپ تماشا بنا رہا ہوں۔

آپ کو چاہئے تھا کہ ان لوگوں کے اقتدار کا مطالعہ کرتے جنہیں انکی عوام نے سر آنکھوں پر بیٹھا رکھا ہے۔ آپ متاثر ہوئے تو بادشاہت سے ہوئے ، آپ یہ بھول گئے کہ جلاوطنی کاٹ رہے تھے لیکن چمک دمک نے جہاں آپکی آنکھیں خیرہ کر رکھی تھیں وہیں آپکا دل و دماغ بھی ماؤف کر رکھا تھا ۔ آپ کی واپسی ان ہی سب چیزوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہوئی اور آپ نے اسکے حصول کیلئے اس طرح بننے کی جستجو شروع کردی۔ آپ اس تگ و دو میں یہ بھی بھول گئے کہ آپ گن لوگوں کے گھیرے میں آچکے ہیں ، آپ نے اپنے خیرخواہوں کو خیرباد کہہ دیا جو حقیقت شناس لوگ تھے جنہیں معلوم تھا کہ آپ جس سفر پر گامزن ہورہے ہیں وہ کسی اچھی منزل پر لے کر کبھی بھی نہیں پہنچ سکتا ۔

ابھی جب میں اپنے اس مضمون پر کام کررہا ہوں تو میاں محمد نوازشریف صاحب کے سیاسی تابوت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی گئی ہے ۔ اب اسے تبدیلی کے حصول کیلئے لڑی جانے والی جنگ میں پہلی فتح لکھوں یا کچھ اور سمجھ نہیں آرہا۔ اس فیصلے کو لے کر خدارا جذباتی ہونے کی قطعی ضرورت نہیں ہے ، ہمیں یہ سوچ سمجھ لینا چاہئے کہ ہمارے لئے پاکستان سے بڑھ کر کوئی شخصیت اہم نہیں ہوسکتی اگر میاں صاحب سمجھتے ہیں کہ انکے ساتھ زیادتی ہوئی ہے یا ہورہی ہے تو ان کی جماعت تو اہل ہے اسے عوام کے رحم و کرم پر چھوڑدیں انتخابات سر پرکھڑے ہیں فیصلہ جلد ہی آجانا ہے ۔ لیکن ایک سچے اور کھرے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں اور فیصلے پر سر خم تسلیم کریں ۔

اسلام میں تین طلاقوں کے بعد میاں بیوی کے درمیان تمام تعلقات ہمیشہ کیلئے ختم ہوجاتے ہیں ، ہمیں تو یہ بات سمجھ آجانی چاہئے تھی کے تین بار نا اہل ہوکر وزیر اعظم ہاؤس بے دخل ہونے والے شخص کو تو خود ہی اپنے آپ کو سیاسی میدان سے ہمیشہ کیلئے بیدخل ہونے کا اعلان کردینا چاہئے تھا، لیکن سیاسی غیرت تو ہمارے ملک کے کسی سیاسی کارکن میں ہے ہی نہیں۔ آپ جس ملک کے وزیر اعظم رہے کبھی آپ نے کسی سرکاری ہسپتال میں علاج کروایا ، کبھی کسی قطار میں کھڑے ہوکر بل جمع کروایا ، کبھی بجلی کے بغیر کیسے رہا جاتا ہے محسوس کیا یا کبھی سرکاری نلکوں میں آنے والا پانی پی کر دیکھا ہے ۔ جس آدمی کو یا جس سیاسی شخصیت کو سوائے اپنے کچھ اور دیکھائی نا دیتا ہے اسے تو نااہلیت کا تمغہ ملنا ہی چاہئے ۔ میاں صاحب آپ نے جو کچھ اس ملک کو دینا تھا دے چکے اب دوسروں کو موقع دیں یہ ملک آپ کے بغیر پہلے بھی چلا ہے اور آگے بھی چلنا ہے ۔

یہ نا اہلیت کا باب یہاں ختم نہیں ہوجاتا بلکہ اب تو فہرستیں بننے کا وقت شروع ہوا ہے ، یہ تو سورج کی وہ پہلی کرن ہے جو کسی تاریک قید خانے میں پڑی ہو اور قیدیوں کیلئے رہائی کی نوید بنی ہو، نظام عدل ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے ۔ ہم دنیاکی آنکھوں میں اس وقت تک آنکھیں نہیں ملا سکتے جب تک ہمارے سیاستدان جو ہمارے حکمران بھی بنتے ہیں عوام کے ساتھ برابری کی زندگیاں نہیں گزراینگے۔ یہی میرے نبی ﷺ کے امتی ہونے کی دلیل ہے اور یہی رب کائنات کا بندہ ہونے کا تکا زہ ہے۔سبق سیکھ لیا جائے تو بہتر ہے ورنہ وقت بہت بے رحمی سے سبق سکھاتا ہے ۔ سب جانتے ہیں یہ دنیا ہمارے بغیر بھی چلتی جائے گی۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
governors History personality politics Sh. Khalid Zahid World تاریخ حکمرانوں دنیا سیاست شخصیت
Pakistan Bar Council
Previous Post بار کونسلز اور نوجوان وکلاء کا استحصال
Next Post پرانے راگ اور نئے سازندے
Provincial Assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close