Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خو ش نصیب شخصیت قائد اعظم

December 25, 2017December 25, 2017 0 1 min read
Quaid e Azam

Quaid e Azam
Quaid e Azam

،

تحریر : اسلم انجم قریشی
اللہ تعالیٰ نے اس کی عزت و تکریم کے مرتبے مقام بلند کو بلند ترین کردیا اور ہمیشہ اس میں اضافہ ہوتا رہے گا ایسے لوگ صدیوں بعدپیدا ہوتے ہیں مگر ان کا متبادل نہ کوئی ہے اور نہ کوئی ہوگا یہ واقعی خوش نصیب شخصیت قائد اعظم محمد علی جناح ہیں جنکا یوم ولادت مورخہ ٢٥ دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں عقیدت و احترام قومی جوش وجذبے کیساتھ منایا جاتا ہے اس سلسلے میں کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار اقدس پر صبح کا آغاز نماز فجر کے بعد تلاوت قرآن پاک سے ہوتا ہے اور قوم کے درجات کی بلندی ملک کی بقا و سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جاتی ہیں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی جاتی ہے جس میں اعلیٰ حکومتی اور سیاسی شخصیات شرکت کرتی ہیں۔

فوجی دستوں کی سلامی بھی دی جاتی ہے جبکہ اس سے قبل وفاقی دارالحکومت میں ٣١ جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں ١کیس اکیس توپوں کی سلامی دی جاتی ہے اور اس طرح ان کی ولادت کے موقع پر سلسلہ جاری و ساری رہتا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگ ان کے مزار پر حاضری دیتے ہیں اور مزار اقدس پر پھولوں کی چادر چڑھا کر عقیدت کا اظہار کرتے ہیں مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کئے جاتے ہیں مزار قائد پر پاک فضائیہ گارڈز کے فرائض سنبھالتے ہیں اور بعد میں ذمہ داری ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کے سپرد کی جاتی ہے جبکہ ان کے افکار کی روشنی میں سیاسی سماجی و مذہبی جماعتوں سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی جانب سے تقاریریں، مجلس مزاکرہ ،کانفرنس ، اجتماعات اور فکری و تعمیری نشست و ادبی پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں جہاں پر اہل دانشور اہل فکر اہل نظر شعرا کرام اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں بھرپور انداز میں شرکت کرکے اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہیں اس کے علاوہ ریڈیو پاکستان کی طرف سے قوم کے لئے قائد اعظم کی انتھک جدو جہد کو اُجاگر کرنے کے لئے خصوصی پروگرام نشر کئے جاتے ہیں۔

سرکاری مختلف نجی ٹی وی و چینل بھی بانی پاکستان قائد اعظم کی عہد ساز شخصیت کے متعلق خصوصی پروگرام پیش کرتے ہیں جبکہ قومی اخبارات و رسائل میں خصوصی مضامین شائع کئے جاتے ہیں جس میں مختلف کالم نگاروں کا قائد اعظم سے والہانہ خراج تحسین و عقیدت کا اظہار شامل ہوتا ہے یوم ولادت پر متعدد مقامات پر بابائے قوم کی سالگرہ کے کیک کاٹے جاتے ہیں صوبائی دارالحکومتوں میں بانی پاکستان کی انتہائی نادر نایاب اور تاریخی تصاویر اور ان کے زیر استعمال اشیاء کی نمائش بھی منعقد کی جاتی ہیں جس میں صدر مملکت وزیر اعظم افواج پاکستان کے نمائندوں گورنر وزیر اعلی دیگر وزراء کے علاوہ سیاسی مزہبی سماجی اور تمام مکاتب فکر کے افراد حصہ لیتے ہیں یوم قائد اعظم کے حوالے سے بلوچستان کی زیارت ریزیڈنسی میں پرچم کشائی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے اس موقع پر بچوں کی جانب سے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کئے جاتے ہیں یہ ہے وہ خوش نصیب شخصیت قائد اعظم محمد علی جناح جن کے یوم ولادت پر پوری قوم یک جاں ہوکر ان سے عقیدت کا اظہار کرتی ہے اور جس قوم کو ایسی خوش نصیب شخصیت ملی وہ قوم بھی خوش نصیب ہے جسے عظیم رہنما بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ملا جن کی جدو جہد سے قوم کو ایک آزاد پاک وطن پاکستان حاصل ہوا توکیوں نہ ان خوشیوں کو ملک کے اندر پھیلائیں اور ملک ترقی و خوشحالی کی جانب مزیدگامزن ہوتا چلا جائے۔

بابائے قوم پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے فرما ن ایک انمول تحفہ ہے اور ہمیں اپنی خوب سے خوب تر زندگی گزارنی ہے تو قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کے نمونہ کو سامنے رکھنا ہوگا بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار ہمارے لئے رہنمائی کا ذریعہ ہیں قائد کو خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کی تعلیمات اور افکار پر سچے دل سے عمل پیرا ہوکر اپنی صلاحیتوں کو پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے وقف کرنے کا عہد کیا جائے قائد کے وہ فرمان وہ زریں اصول جو قوم کے لئے مشعل راہ ہیں ملاحظہ ہو

١٤ اگست ١٩٤٧ کو پاکستان کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پرماتے ہیں کہ قدرت نے آپ کو ہر نعمت سے نوازا ہے آپ کے پاس لا محدود وسائل موجود ہیں آپ کی ریاست کی بنیادیں مضبوطی سے رکھ دی گئی ہیں اب یہ آپ کا کام ہے نہ صرف اس کی تعمیر کریں بلکہ جلد از جلد اور عمدہ سے عمدہ تعمیر کریں سو آگے بڑھیے اور بڑھتے ہی جائے۔

جمعتہ الوداع ١٧ اگست ١٩٤٧ کو آپ فرماتے ہیں پاکستان کی سر زمین میں زبردست خزانے چھپے ہوئے ہیں مگر اس کو ایسا بنانے کیلئے جو ایک مسلمان قوم کے رہنے سہنے کے قابل ہوہمیں اپنی قوت اور اپنی محنت کے زبرست ذخیرے کا ایک ایک ذرہ صرف کرنا پڑے گا اور مجھے امید ہے کہ تمام لوگ اس کی تعمیر میں دل وجان سے حصہ لیں گے۔

مسلم لیگ کلکتہ اجلاس ١٧ اپریل ١٩٣٨ میں قائد نے فرمایا کہ جدوجہد صرف مسلمانوں ہی کے لئے مخصوص نہیں ہے بلکہ اس کا دستر خوان ہر فرقہ کے لئے بچھا ہوا ہے اور وہ ہر فرقے کے حقوق کے تحفظ کو اپنا فرض اولین سمجھتی ہے ۔

پہلی کل پاکستان تعلیمی کانفرنس کراچی ٢٧ نومبر ١٩٤٧ کے موقع پر پیغام قائد اعظم نے فرمایا قومی خدمت اور احساس ذمہ داری کے شعور کی نشو نما یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم آنے والی نسلوں کو پورے طور پر اس قابل بنادیں کہ وہ اقتصادی زندگی کے مختلف شعبوں میں اس طرح حصہ لیں جو پاکستان کے لئے باعث عزت ہو ۔

خطبہ صدارت دستور ساز اسمبلی ١٩٤٧ میں قائد کا فرمان اگر ہم اس عظیم مملکت پاکستان کو خوش اور خوش حال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پوری توجہ لوگوں بلخصوص غریب طبقے کی فلاح و بہبود پر مرکوز کرنی پڑے گی ۔

آل انڈیا مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ١٥ نومبر ١٩٤٢ منعقدہ اجلاس میںفرمایا مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا ہوگا ؟ پاکستان کے طرز حکومت کا تعین کرنے والا میں کون ہوتا ہوں مسلمانوں کا طرز حکومت آج سے تیرہ سو سال قرآن کریم نے وضاحت کے ساتھ بیان کردیا تھا۔

الحمداللہ قرآن مجید ہماری رہنمائی کے لئے موجود ہے اور قیامت تک موجود رہے گا اس طرح بے شمار قائد کے فرمان ہیں جو ہمارے لئے درخشندہ باب کی حیشیت رکھتے ہیں لہذا ہمارا عزم ہے کہ خطے میں کسی بھی ملک کی اجارہ داری قبول نہیں کی جائے گی عسکری و سیاسی قیادت ملکی سلامتی اور مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر اور یقینی بنایا جائے گا افواج پاکستان ہر غیر ملکی جارحیت کا موثر اور مسکت جواب دینے کی بھر پور اہلیت رکھتی ہے اور قوم بھی ثابت قدم اور متحد ہے اس عہد کے ساتھ قوم آج ہی نہیں ہمیشہ اپنے بابائے قو م بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح سے عقیدت کا اظہار کرتی رہے گی۔

Aslam Anjum Qureshi
Aslam Anjum Qureshi

تحریر : اسلم انجم قریشی

Share this:
Tags:
Function government nation pakistan personality World پاکستان تقریب حکومت دنیا شخصیت عقیدت
Meeting
Previous Post ڈاکٹر تصور حسین مرزا سے پوران میں میاں فدا حسین قاسمی خادم دربار عالیہ موہڑہ شریف کی خصوصی ملاقات
Next Post امریکا خود کو دیوار سے لگا رہا ہے لیکن کسی بھی مناسب وقت میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیں گے۔ ایمانول مائکروں
Emmanuel Macron

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close