Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہشت صفات شخصیت ناصر ناکاگاوا

May 13, 2020May 13, 2020 0 1 min read
Nasir Nakagawa
Nasir Nakagawa
Nasir Nakagawa

تحریر : میر افسر امان

جی ،ہشت صفات شخصیت ناصر ناکاگاوا، المعروف” چھوٹے بھائی”جوفیصل آباد کے رہنے والے ہیں۔ دوسرے پاکستانیوں کی طرح یہ بھی جاپان روزی کمانے گئے۔ خوب روزی کمائی اور پھر وہیں کے ہوگئے۔ جاپانی خاتون سے شادی کی۔جاپانی خاندان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے، اپنی بیوی کے خاندانی نام” ناکاگاوا” اپنے نام کے ساتھ لگا یا۔ اللہ نے فرمانبردار اولاد سے نوازا۔ ایک بیٹا جوان ہو کر گورنر ہائوس بطور سول سرونٹ ملازمت کر رہا ہے۔تیس برس سے وہیں رہ رہے ہیں۔ ایک چھوٹا کا گھر بھی بنا لیا ہے۔ کسی کمپنی میں ملازمت کے ساتھ ساتھ دستاویزات کا ترجمہ اور عدالتوں میں مترجم کا کام بھی کرتے ہیں۔ جاپانی امیگریشن سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات اور مشورے کی بغیر فیس کے خدمت کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک صحافی، ادیب، مصنف، مزاح نگار، سیاح،فوٹوگرافر، سفر نامہ نگار،افسانہ نگار، ترجمہ نگار اور سب سے خاص بات کہ دنیا کے ساٹھ سے زائد ممالک میں پڑھا جانے والا، جاپان کا نمبر ون آن لائین اُردو اخبار”اُردو نیٹ جاپان” ویب سائٹ کے بانی اور چیف ایڈیٹرہیں۔ راقم سے اِسی اُرود اخبار کا مضمون نگار ہونے کے ناتے تعارف ہوا۔راقم کو اپنی نئی کتاب ”دیارِ دوستاں” تحفہ میں عنایت کی۔ حسب عادت آج کا مضمون اسی کتاب پر تبصرہ اور ناصر ناکا گاوا صاحب کی ہشت صفات شخصیت پرکچھ عرض کرنا مقصود ہے۔

اپنے وطن پاکستان اور اس کی قومی زبان اُردو سے پیار کرتے ہے۔ وطن میں رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ وطن کے مشہو رو معروف شخصیات ،جیسے عبدالقدیر خان صاحب، جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا سے رابطہ رکھتے ہیں۔ ساری دنیا میں علمی و ادبی دوستوں کاجال پھیلا رکھا ہے۔ہم جیسے غیر معروف لوگوں سے بھی ٹیلیفونک رابطہ رکھتے۔ وطن آنے پرشرف ملاقات کا بھی وعدہ کیاہے۔ ناصر ناکا گاوا نے اپنی کتاب” دیارِ دوستان” میں جاپان اور پاکستان کی بہت سی مشترکہ روایات کا فخر سے ذکر کیا ہے۔ ان کی بہن سیدہ زہرہ عمران صاحبہ اپنے ” چھوٹے بھائی ”ناصر ناکا گاوا کے لیے فرماتی ہیں کہ کتاب” دریارِ دوستاں”میں ادب کی کئی اصناف پرطبع آزمائی کی گئی ہے۔ ہم نے بھی کتاب ”دیارِ دوساتاں” کے مطالعہ کے بعد ناصر ناکا گاوا کو ہشت صفات شخصیت کا نام دیا ہے۔ اس کتاب کے فکری مضامین ”ندامت ”اور” غلط فہمی” کو پڑھ کر قاری کی سوچ و فکر میں نئی رائیں کھلتی ہیں۔مثال کے طور” غلط فہمی” مضمون میں ایک پاکستانی حمید اللہ برنی کا اس طرح ذکر کرتے ہیں کہ وہ جاپان میں روزی کمانے کے لیے غیر قانونی طریقہ سے طرح آیا۔پھر اُسے مستقل ویزہ کے لیے کسی ادھیڑ عمرجاپان خاتون سے شادی کرنی پڑی۔ اللہ نے ایک پیاری سی بیٹی دی۔ بیٹی پیدا ہونے سے اسے اُمید ہو چلی کہ اب اسے جاپان کا مستقل ویزہ مل جائے گا۔

بیٹی کوجاپانی ماحول سے بچانے کی پریشانی کرنے لگا۔جہاں روزی کما رہا ہے وہاں ہی کے جاپانی ماحول اور جاپانیوں سے نفرت کرنے لگا۔وہ بیٹی کو مستقل طور پر اپنے ملک بھیجنا چاہتا تھا۔مگر اس کی جاپانی بیوی اپنی بچی کو اپنے سے جدا کرنے پر تیار نہیں تھی۔ اس وجہ سے بیوی کے ساتھ ان بن ہوئی۔ نوبت کئی بار جھگڑے تک پہنچی۔ جبکہ اسی بیوی کی وجہ سے بار بار ویزہ میں توسیع ملتی رہی اورجاپان میں بچی پیدا ہونے کی وجہ سے اسے مستقل ویزہ ملنے کی بھی سبیل ہوئی۔ ویزہ ملنے میں چند باقی تھے کہ کسی کام سے بنک گیا۔ صوفے پر بیٹھا اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا کہ ایک نوجوان لڑکا اِسے گھورنے کے بعدقیقہے لگا کر ہسنے لگا۔ حمید اللہ برنی نے غصے میں لڑکے کے چہرے پر مکوں کی بارش کر دی ۔ لڑکا نیچے گر کر بے حوش ہو گیا۔ اس دوران ایک عورت باگتی ہوئی آئی اور نوجوان سے لپٹ کر رونے لگی۔ وہ حمید اللہ برنی کی بیوی تھی اوروہ ذہنی مریض لڑکا اُس کے سابق شوہر سے تھا۔ حمید اللہ برنی کو علم اس کا نہیں تھا۔ حمید اللہ برنی کو پولیس ذہنی مریض پر تشدد کرنے کے جرم میں گرفتارکر لیا گیا۔مصنف نے اس کہانی میںباہر سے رزق کمانے کے لیے آنے والوں اور مقامی عورتوں سے شادی کر کے مفاد حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ مناسب رویوں کی فکر کرنے کا سبق سکھانے کی طرف مائل کرنے کی کوشش کی ہے۔

دوسری طرف ارض طلوعِ خورشید ”جاپان” کی تہذیب اور پاکستانی تہذیب کا میلان اور مقامی تہذب سے مناسب رویہ ا ن کے ایک مضمون ”عادل یوتا” میں نظر آتا ہے۔ جس میںاپنے دونوں بچوں کی فرمانبرداری اور جاپان پاکستان دونوں ملکوں کی تہذیب کے تقابلی جائزے پر سیر حاصل بحث کی ہے۔ اپنے دونوں بیٹوں کا نام ”عادل یوتا ”اور چھوٹے کا نام” شاہ رخ یوسوکے” رکھا۔ یعنی پاکستانی اورجاپانی زبان کا ملاپ ۔ اس سے ہم ناصر ناکا گا وا کو دو تہذیبوں کے ملاپ کا پاکستانی سفیر کہنے میں حق بجانب ہیں۔ عام طور پرجاپان قوم نرم مزاج اور اصلاح پسند ہے۔ شاید اسی وجہ سے مجدد مولاناسید ابواعلیٰ مودودی نے کسی جگہ لکھا ہے کہ اسلام پھیلانے کے لیے جاپان کی زمین بڑی زر خیز ہے۔

ناصر ناکا گاوا اپنی کتاب ” دیار ِدوستاں” میں لکھتے ہیں کہ ادھیڑ عمر میں کئی ممالک کو ادھیڑ چکا ہوں۔ اس میں شک نہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ ناصر ناکا گاوا ،نہ سرمایا دار ہیں نہ کوئی بڑے تجارت پیشہ ہیں۔ ایک عام سے ملازم پیشہ فرد ہیں۔ مگر اپنے شوق کی تسکین کے لیے ساری دنیا کی سیر میں کثیر سرمایا خرچ کرتے ہیں۔ کئی کتابیں اور سفر نامی تحریر کیے۔ مشہور و معروف جگہوں کے فوٹوگرافی کرتے ہیں۔ ان کی کتاب ان فوٹوں سے بھری پڑی ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے ایک بندہ بیٹھے بیٹھے پوری دنیا کی سیر کر لیتا ہے۔ ناصر ناکا گاوا نے دنیا کی مشرقی سرحد جاپان میں رہتے ہوئے تقریباً ساری دنیا کے سفر کئے۔ ایک سفر،جاپان سے چلی کا تھا۔ جس میں اکتالیس گھنٹے لگے ہیں۔ناصر ناکا گاوا نے بامقصد سفر نامے لکھے۔

یہ سفر ناموں میں پاکستانیوں کے ذکر سے بھرے پڑے ہیں ہیں۔ براعظم امریکا میں چلی کے سفر کو ”چلو چلو چلی چلو” کا نام دیا۔ اس میں لفظ ”چ” کا چار دفعہ استعمال کر کے ادب کی چاشنی پیدا کی۔ ہمیں بھی ایک ایسا ہی فقرہ یاد آیا۔ہم نے بھی ملازمت کے سلسلے میں پورے پاکستان کی سیر کی ہے۔ ملتان میں قیام کے دوران ایک ادبی ذوق رکھنے والے دوست نے سرائیکی کی ایک کہاوت بیان کی۔ مجھے اس وقت کچھ اس طرح یا دآتی ہے۔” ڈاڈا مکو ںڈو آنے ڈے۔ ڈاڈی کو ڈو آنے کی ریوڑھیاں ڈینی ہیں” اس میں لفظ” ڈو ”چھ بار استعمال کیا گیا ہے۔ خیر چلی میں ان کی کتاب ”دنیا میری نظرمیں” کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔جہاں عامر بن علی غائبانہ میز بانی اور ندیم بٹ کی جانب سے ”لاہوری” ضیاف کا ذکر ہے۔

یوگنڈا کے سفرمیں دریائے نیل کی سیر اور سید رفاقت شاہ اور چوہدری الیاس سے ملاقات کی روداد ہے ۔ پاکستان ایسوسی ایشن یوگنڈا نے ان کی کتاب کی تقریب رونمائی منعقد کی۔ دوحہ گئے وہاں بھی ان کی کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی۔ عبدالاحد بٹ اور چوہدری اقبال کاذکر خیر کیا۔سلطنت عمان گئے وہاں پاکستان کے سفیر سے ملاقات کی ۔ ان کی کتاب ” دیس دیس کا سفر” کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاکستانیوں کی ادبی سرگرمیوں اور شادیوں میں شرکت کے ساتھ یہاں بھی پاکستان کے شہری چوہدری عباس اور چوہدری الیاس کو یاد کیا گیا۔

مشرق کا مغرب زدہ ملک بحرین ملک کی سیاحت کر ذکر کرتے ہوئے باب البحرین کی سیر، پاکستان کلب کی سرگرمیاں، سفیر پاکستان سے ملاقات اور چوہدری شوکت کے دولت خانے پر شاندار ضیافت کی کہانی بیان کی۔دوبئی کی تیز رفتار ترقی اور شارجہ میں اسلامی ثقافت کا رنگ جیسی معلومات سے قاری کو روشناس کیا۔ کتاب ” دریارِ دوستاں” معلومات کے خزانوںسے بھری پڑی ہے۔ جب کبھی بھی جاپان سے سیاحت کے لیے نکلتے تو دوستوں کو تحفہ میں دینے کے لیے اپنی کتابوں کا ایک تھیلا بھر کر ساتھ لے جاتے۔

ناصر ناکا گاوا صاحب ہشت صفات شخصیت ہیں۔ ان کی آن لین اُردو اخبار” اُردو نیٹ جاپان” ساٹھ سے زائد ملکوں میں پڑھی جاتی ہے۔ اس میں ساری دنیا کے ادبیوںاور کالم نگاروں کی تحریریں شایع ہوتی ہیں۔ان کی خوبی ہے کہ ان سارے لوگوں سے رابطہ رکھتے ہیں۔ان کو اپنے کتابیں تحفہ میں پیش کرتے ہیں۔ ان حلقہ بہت احباب وسیع ہے۔ یہ دیار غیر میں پاکستانی تہذیب و ثقافت کے نمائندے ہیں۔ ا ایک چھوٹا کا گھر بھی بنا لیا ہین کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
company employment Mir Afsar Aman Online pakistanis personality آن لائین پاکستانیوں شخصیت کمپنی ملازمت
Zameen
Previous Post زمین کی پیرنٹ کمپنی ای ایم پی جی نے لمودی گلوبل کو خریدتے ہوئے فلپائن، انڈونیشیا اور میکسیکو کی مارکیٹوں تک رسائی حاصل کر لی
Next Post نا اہل اور کنفیوزڈ وزیرِ اعظم
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close