Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیری سیلاب متاثرین بھارتی فوجی امداد سے محروم

September 11, 2014 0 1 min read
Kashmiri Flood Victims
Syed Ali Geelani
Syed Ali Geelani

حریت کانفرنس (گ) مقبوضہ کشمیر کے چیئرمین سید علی گیلانی نے انسانی ہمدردی کے تحت سیلاب متاثرہ کشمیری عوام کیلئے امدادکی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ بھارتی فوج صرف سیلاب میں پھنسے ہوئے بھارتی فوجیوں اور سیاحوں کی مدد کررہی ہے ۔ عام کشمیری فوج اور این ڈی آر ایف کی امدادی سرگرمیوں سے محروم ہیں۔ بھارتی فوجی اپنی کشتیوں میں میڈیا کے لوگ ساتھ لاتے ہیں تاکہ نام نہاد امدادی سرگرمیوں کودکھایا جاسکے اگر بھارتی فوج واقعی کشمیریوں کی مددکرنا چاہتی تو پہلے سے ہی کشتیوں کو کیوں بھر کر لایاجاتا ہے؟۔ ان کے پاس تو متاثرین کو کشتیوں میںبٹھانے کی جگہ ہی نہیں ہوتی وہ سیلاب زدگان کو محفوظ مقامات تک کیسے پہنچائیں گے۔

مقبوضہ کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں بدستور ہنگامی صورتحال بنی ہوئی ہے ۔ سیلاب میںابھی تک لاکھوں افراد سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔مجموعی طور پر وادی کی615سے زائد دیہات زیر آب آئی ہیں۔سو زائد چھوٹے بڑے پل بہہ گئے ہیں۔اسپتالوں، اسکولوںاور مساجد سمیت ہزاروں تعمیرات کو زبردست نقصان پہنچاہے۔ سرینگر جموں ،سرینگر لیہہ اورسرینگر مظفر آباد کی طرف جانے والی شاہراہیں بدستور بند ہیں۔ ندی نالوں میںپانی کا بہائو خوفناک حدتک بڑھا ہواہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں وادی کے 390 دیہات مکمل طور پر زیر آب آگئے ہیں جبکہ 1225 دیگر دیہات بری طرح سے متاثر ہیں۔

تباہ شدہ تعمیراتی ڈھانچوں میں اسکول، اسپتال، مساجدد اور زیارت گاہیں بھی شامل ہیں۔ ریاستی حکومت نے نقصان کے بارے میں مرکز کو جو تفاصیل پیش کیں ہیں ، ان کے مطابق سیلابی صورتحال کی وجہ سے ہزاروں کنال اراضی پر پھیلی فصلیں ،میوہ جات اور سبزیوں کو زبردست نقصان پہنچا ہی۔ حکومت نے مرکز سے 25ہزار خیمے اور 40 ہزار کمبل ہنگامی بنیادوں پر بھجوانے کی درخواست کی ہے۔ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ جنوبی کشمیر کے کولگام ، اننت ناگ ،پلومہ اور شوپیان اضلاع میں مجموعی طور پر سینکڑوں بستیاں زیر آب آگئی ہیں۔ریاستی حکومت کا کہنا ہے کہ موسم کی مسلسل خرابی کے علاوہ افرادی قوت اور موٹر بوٹوں و کشتیوں کی کمی کے پیش نظر ان کارروائیوں میں رکاوٹیں پیش آرہی ہے اور متعدد دوافتادہ علاقے ایسے بھی ہیں جہاں ابھی تک بچائو اہلکار رسائی حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے ہیں۔

پانپور میں دریائے جہلم کا پانی کناروں کو پار کرنے کے بعد کئی بستیوں میں داخل ہوگیا ہے جس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ سرینگر نے شہر کے جنوبی علاقوں کے لوگوںکے لئے ریڈ الرٹ جاری کردیاہے۔راجپورہ پلوامہ سے اطلاعات ہیں کہ علاقے میں کروڑوں روپئے مالیت کے میوہ باغات تباہ ہوگئے ہیں جبکہ شوپیان کی نئی فروٹ منڈی بھی سیلاب کی زد میں آگئی ہے۔ ریاست کی تاریخ میں گزشتہ 60 سال میں پہلی مرتبہ آئے اس ہلاکت خیز سیلاب سے سڑکوں اور مواصلاتی نظام بری طرح تباہ ہوئے ہیں۔ مسلسل موسلادھار بارشوں سے کپواڑہ کے نالہ کہمیل، نالہ پہرو، نالہ ہد، نالہ ماور، نالہ خورہامہ اور نالہ ہایہامہ میں پانی کی سطح بڑھ گئی اور ملحقہ علاقوں کے لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے جبکہ درجنوں بستیاں زیر آب آ گئی ہیں۔

Kashmiri Flood Victims
Kashmiri Flood Victims

نالوں میں شدید طغیانی کی وجہ سے ضلع کے 6 بڑے پل جن میں شولورہ کرالہ پورہ، بنگر گنڈ ترہگام، مڑھل، کاچہامہ میلیال اور لدا کلاروس شامل ہیں، کو زبردست نقصان پہنچا ہے جسکے نتیجے میں کا چہامہ، لدا کلا روس اور رامحال کے درجنوں علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ اس دوران تودے گرنے کی وجہ سے سرکلی مڑھل، میلیال کیرن اور چوکی بل ٹنگڈار کی سڑکیں گاڑیوں کی آمدو رفت کیلئے مسلسل بند ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں سیلاب سے کنٹرول لائن پر لگائی گئی باڑ اور دیگر فوجی تنصیبا ت کو بھی سخت نقصان پہنچا ہے جس کی تصدیق بھارتی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہڈا نے بھی کی ہے اور کہا ہے کہ تباہ ہونے والی تنصیبات کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

کیونکہ اس بات کا خدشہ ہے کہ اگر اس کام میں تاخیر ہوئی تو کشمیری مجاہدین دراندازی کیلئے موجودہ حالت کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ گذشتہ چھ دہائیوں سے سب سے بڑا سیلاب تھا۔پانی کے تیز بہائو نے سری نگر اور بانہال میں فوج کی کشتیوں کا رابطہ کاٹ دیا ہے۔بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا یہ کہنا کہ بھارتی فوجی اپنے اہلکاروں اور سیاحوں کی تو بھرپور مدد کر رہے ہیں مگرکشمیریوں ان کی اس توجہ سے محروم ہیں۔ہم سمجھتے ہیں کہ ان کی یہ باتیں بالکل درست ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مقامی کشمیری اس ساری صورتحال سے سخت ناراض ہیںجس کا ایک منظر سری نگر میں اس وقت دیکھنے میں آیا جب امداد نہ ملنے پر مقامی لوگوںنے بھارتی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس کے اہلکاروں پر لاٹھیوں سے حملہ کر دیا اور ان کی بوٹ سے ہوا نکال دی جس سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا ہے جسے انڈین ایئر فورس کے طیارے کے ذریعہ چندی گڑھ بھیج دیا گیا ہے۔

ایک سینئر پولیس افسر کا کہنا ہے کہ جموںکشمیر میں پچھلے تین دن میں اس طرح کے کئی واقعات ہو چکے ہیں جن میں اہلکاروں کو پریشان کیا گیا ہے۔ ایسے معاملات کے بڑھنے سے متفکر این ڈی آر ایف اور وزارت داخلہ کے سینئر افسران نے کابینہ سکریٹری سے ایسا نظام تیار کرنے کے لیے کہا ہے جس سے سیکورٹی فورسز محفوظ رہتے ہوئے اپنی ذمہ داری پوری کر سکیں۔اسی طرح ایک اور سینئر افسر کا کہنا ہے کہ ”یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سی آر پی ایف کے اہلکارامدادی ٹیموں کی حفاظت کریں گے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کشتی پر بے حد کم جگہ ہوتی ہے۔

Flood
Flood

افسوسناک امر یہ ہے کہ بھارتی امدادی اداروں کی حفاظت کیلئے تو فورسز کو لگایا جارہا ہے مگر سیلاب متاثرہ کشمیریوں کی کوئی امداد نہیں کی جارہی۔ بھارت سرکار ایک طرف کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے گذشتہ روزبھی کنٹرول لائن پر درانداز ی کا الزام لگا کر تین کشمیری نوجوانوںکو شہید کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب سیلاب کی وجہ سے گہرے پانیوں میں ڈوبے لاکھوں متاثرہ کشمیریوں کو بے یارومددگار چھوڑ دیا گیا ہے تا کہ وہ معاشی طور بھی سنبھل نہ سکیں اور تحریک آزادی کشمیر یونہی دم توڑ جائے مگر بھارت سرکار جو مرضی کھیل کھیلتی رہی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو سرد نہیں کیاجاسکتا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ دنیا بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی اپیل کا نوٹس لے اور بھارت سرکار پر دبائو بڑھایا جائے کہ وہ کشمیریوں کو سیلاب میں ڈبونے کی سازشوں سے باز رہے اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دیا جائے۔

تحریر: مصعب حبیب

Share this:
Tags:
aid flood victims Indians kashmiri personnel Response soldiers without امداد اہلکاروں بھارتی رسپانس سیلاب فوجی کشمیری متاثرین محروم
Tasneem Aslam
Previous Post چینی صدر کا دورہ منسوخ نہیں ہوا، نئی تاریخ کا اعلان بیجنگ سے مشاورت کے بعد ہو گا، دفتر خارجہ
Next Post سیلاب نہیں عذاب
Flood

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close