Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پرویز رشید کے بعد اور کن کے نام سامنے آئیں گے؟

November 4, 2016November 4, 2016 0 1 min read
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid

تحریر : سید توقیر زیدی
روزنامہ ”ڈان” کے 6 اکتوبر کے شمارے میں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت کے اجلاس کے حوالے سے جو خبر شائع ہوئی تھی اور جس پر عسکری حلقوں کو بڑے تحفظات تھے، اس کی تحقیقات وزارت داخلہ نے کی تھیں، ان کی روشنی میں سینیٹر پرویز رشید سے وزارت اطلاعات کی ذمہ داریاں مزید تحقیقات تک واپس لے لی گئی ہیں اور آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے سینئر افسروں پر مشتمل خصوصی کمیٹی اس معاملے کی مزید تحقیقات کرے گی، اس وقت تک پرویز رشید اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے۔ یہ بنیادی اصول ہے کہ جس کسی کے خلاف کسی بھی معاملے کی تحقیقات ہو رہی ہوں وہ اس دوران اپنے عہدے سے الگ ہو جائیں تاکہ وہ تحقیقات کے دوران اپنے عہدے کا فائدہ نہ اٹھا سکیں، اس لحاظ سے وزیر اطلاعات کی علیحدگی بڑا مثبت فیصلہ ہے، اب مزید تحقیقات میں یہ معلوم کیا جائے گا کہ قومی اہمیت کے اس اجلاس کی خبر ”لیک” ہونے میں ان کا کتنا ہاتھ تھا اور کیا وہ اس کے تنہا ذمے دار تھے یا کچھ اور لوگوں پر بھی اس کی ذمے داری عائد ہوتی ہے اور اگر وہ تنہا ذمے دار تھے اور کوئی دوسرا ان کے ساتھ نہیں تھا تو ان کے خلاف کیا کارروائی ہونی چاہئے۔

کیا وزارت سے علیحدگی کافی ہے یا ذمہ داری کا تعین ہونے کی صورت میں وہ مزید سزا کے بھی مستحق قرار دیئے جائیں گے۔ اعلیٰ سطح کے جس اجلاس کی خبر ڈان اخبار کے رپورٹ سرل المیڈا نے شائع کی وہ اس وقت بیرون ملک جاچکے ہیں۔ جب خبر شائع ہوئی تھی اور عسکری حلقوں کی جانب سے اعتراض سامنے آیا تھا تو وزارت داخلہ نے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا تھا۔ جونہی یہ اقدام کیا گیا اخبارات اور صحافیوں کی تنظیموں نے ان کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کا مطالبہ کیا جس کے چند روز بعد ان کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا۔

تاہم اس دوران اخبار کی انتظامیہ اور سرل المیڈا اپنی خبر کی صحت پر اصرار کرتے رہے، تب یہ سوال اٹھا کہ خبر لیک یا فیڈ ہوئی تو اس کا ذمہ دار کون ہے؟ وزارت داخلہ نے اس سلسلے میں جو تحقیقات کی تھیں اس کی تفصیلات تو خود وزیر داخلہ بیان کریں گے تاہم اس سے پہلے ہی پرویز رشید کو ان کے منصب سے ہٹا کر غیر جانبدارانہ تحقیقات کے تقاضے پورے کئے گئے ہیں۔عسکری حلقے یہ چاہتے تھے کہ اس معاملے میں جو کوئی بھی ملوث ہو اس کے خلاف ملکی قانون کے تحت قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔ اس کارروائی کا حجم کتنا ہو یہ ابھی طے نہیں ہوا تاہم آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا قوی امکان ہے لیکن یہ سب کچھ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات کے بعد ہی ہوگا۔

Nisar Ali Khan
Nisar Ali Khan

تحقیقات کے دوران یہ بھی معلوم کیا جائے گا کہ اگر پرویز رشید ملوث تھے تو کیا اکیلے تھے یا ان کے ساتھ بھی کوئی اور تھا پھر یہ سوال بھی ہے کہ کیا یہ سلسلہ یہیں رکے گا یا اس کی زد میں اور لوگ بھی آئیں گے۔ پیپلز پارٹی چونکہ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے ناراض رہتی ہے کیونکہ وہ خود بھی پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو ناراض کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اس لئے پیپلز پارٹی نے لگے ہاتھوں چودھری نثار کے استعفے کا مطالبہ بھی کردیا ہے اور بعض حلقے تو پرویز رشید کے استعفے کو عمران خان کی کامیابی سے تعبیر کر رہے ہیں حالانکہ اس معاملے کا نہ تو عمران خان کی تحریک سے کوئی تعلق ہے اور نہ اسلام آباد کے دھرنے سے البتہ اتنا ضرور ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ترجمان کی حیثیت سے پرویز رشید عمران خان کو ہمیشہ آڑے ہاتھوں لیتے تھے، اب عمران خان کیلئے اس میں اطمینان کا یہ پہلو ہے کہ انہیں اب پرویز رشید کے تیکھے بیانات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر یہ سلسلہ یہیں نہیں رکتا اور مزید لوگ بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں تو کیا متاثر ہونے والوں میں سیاستدان ہوں گے یا غیر سیاستدان؟ پرویز رشید نے اپنی وزارت کے دوران بعض ایسے بیانات دیئے تھے جن کا مفہوم وہ نکالا گیا جو الفاظ ادا کرتے ہوئے غالباً ان کے اپنے ذہن میں نہیں تھا۔ خصوصاً حامد میر پر حملے کے بعد جو حالات پیدا ہوئے اس میں ان کے بعض بیانات پسندیدہ خیال نہیں کئے گئے تھے۔

اس پس منظر کی وجہ سے بھی ان پر انگلیاں اٹھ رہی تھیں۔ اب ایوان وزیراعظم بھی ان کی کوتاہی کی نشاندہی کررہا ہے اور اسی بنیاد پر انہیں وزارت سے ہٹایا گیا ہے۔ اب تحقیقاتی کمیٹی تمام امور کا جائزہ لے کر مزید ذمے داروں کا تعین کرے گی۔ ایک خیال یہ بھی ہے کہ بعض سرکاری افسر بھی تحقیقات کے نتیجے میں قصور وار ثابت ہوسکتے ہیں۔

Syed Tauqeer Zaidi
Syed Tauqeer Zaidi

تحریر : سید توقیر زیدی

Share this:
Tags:
leadership meeting names officers Pervaiz Rashid responsible Senator اجلاس افسروں پرویز رشید سینیٹر قیادت نام
Dera Ghazi Khan
Previous Post حکومت بلدیاتی اداروں کے نمائندگان کی استعداد کار میں اضافہ کی خاطر ان کی تربیت کا اہتمام کرے
Next Post پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم کے استقبالیے کہ موقع پر گروپ فوٹو
Weel Chair-Group Photo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close